بھولا ہوا اہم فریضہ | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu

Views: 4952
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   fariza,   sayyid,   hashim,   alhaidery,   insaan,   shaikh,   saadi,   sher,   mashoor,   mukhalif,     badan,   khuda,   musalmaan,   khaslat,   zulm,   takleef,   jadoo,   media,   falasteen,   behn,   bhai,      

انسان کے بارے میں شیخ سعدی کا ایک مشہور شعر ہے: بنی آدم اعضائے یک پیکر ند کہ در آفرینش زِ یک گوہرند یعنی تمام انسان ایک ہی بدن کے مختلف اعضا ہیں، جب ایک عضو کو تکلیف ہوتی ہے تو پورابدن دکھی ہوجاتا ہے۔ ہم الحمد للہ انسان بھی ہیں اور خدا کے کرم سے مسلمان بھی، کیا ہم میں یہ خصلت پائی جاتی ہے؟ کیا دوسرے انسانوں پر ہونے والے ظلم سے ہمیں تکلیف ہوتی ہے؟ کیا میڈیا کے جادو نے ہمیں اندھا نہیں کیا؟ کیا ہم فلسطین میں سات دہائیوں سے ظلم جھیلنے والے اپنے بہن بھائیوں کے لیے فکرمند ہیں؟ #ویڈیو #ہاشم_الحیدری #فریضہ #فلسطین #قدس #اسرائیل #میڈیا

Added by WilayatMedia on 08-06-2019
Runtime: 6m 28s
Send WilayatMedia a Message!

(2386) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net