مظلومیت فلسطین اور خدا کا وعدہ | Farsi sub Urdu
فلسطین اور فلسطینیوں کی مظلومیت کی مثال طولِ تاریخ میں نہیں ملتی یہ ایک بین الاقوامی منظم سازش کے ذریعے سے انجام پایا۔۔ انشاء اللہ یہ بھی تاریخ کے دیگر ناپاک اوراق کی مانند مٹ جائے گا، حق کامیاب ہوگا اور باطل مٹ کر رہے گا۔۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #فلسطین #سازش #اسرائیل #آزادی #حق #باطل
Added by WilayatMedia on 08-07-2018
Runtime: 2m 28s
Send WilayatMedia a Message!