فارسی ترانہ | فاتح خیبر | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ | Farsi sub English
دُشمن اسلام ایک بار پھر خدا کی دشمنی اور پیغمبر اسلامؐ سے کینے کے ساتھ متحد ہو کر عالمِ اسلام پرحملہ آور ہے۔۔ جیسے خیبر کے یہودی اسلام کے خلاف سازشوں اور حملوں کے منصوبوں میں مصروف تھے۔۔ اُس وقت امیرالمومنین حضرت امام علیؑ نے خدا اور پیغمبرؐ کے اذن سے قلعہ خیبر کو فتح کیا۔۔ عالم اسلام آج پھر سے کسی ’’فاتح خیبر‘‘ کے انتظار میں ہے۔۔ گروہی انداز میں پڑھا گیا یہ ترانہ ’’فاتح خیبر‘‘ اُردو زبان میں سبٹائٹل کر کے آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے #ویڈیو #ترانہ #فاتح_خیبر #تواشیح #خیبر #قلعہ_خیبر #یہودی #صیہونی #مدینہ #اسلام #عالم_اسلام
Added by WilayatMedia on 11-07-2018
Runtime: 2m 45s
Send WilayatMedia a Message!