[22 May 2013] Andaze Jahan - Iraq ke Taza Tareen Sorat-e-Haal - عراق کی صورتحال - Urdu
چالیس منٹ کے دورانیئے کا براہ راست نشر ہونے والا پروگرام ہے جس کے پروڈیوسر جناب رفیعی پور ہیں۔ پیر اور جمعے کے علاوہ ہر روز یہ پروگرام شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں اہم علاقائی و عالمی مسائل و تغیرات خاص طور پر بر صغیر کے سیاسی معاملات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پروگرام میں متعلقہ موضوع کے ماہر اور میزبان کی گفتگو ہوتی ہے جبکہ پروگرام میں نئی دہلی، اسلام آباد اور لندن اسٹوڈیو سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اور بعض اوقات ٹیلی فون لائن کے ذریعے ماہرین شرکت کرتے ہیں۔ پروگرام کے دوران موضوع سے متعلق تصاویر، خبریں اور ویڈیو کلپس بھی پیش کی جاتی ہیں۔ موضوع: عراق کی تازہ ترین صورتحال مہمان: افتخار عارف(لندن)،شمیم فیضی (نئی دہلی)، آغا مسعود حسین (کراچی) دورانیہ:00:44:40
Added by SaharTV on 28-05-2013
Runtime: 44m 40s
Send SaharTV a Message!