اہلِ بیتؑ کی خدمت کا اصل مطلب | Farsi Sub Urdu
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام حسین علیہ السلام اور اہلبیت علیہم السلام کی خدمت کے حقیقی معنی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حقیقی معنوں میں اہلبیت علیہم السلام کی خدمت کرنے کے معاشرے پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟ مؤثر اور بہتر تبلیغ کس طرح سے کی جاسکتی ہے؟ #ویڈیو #امام_حسین #اہلبیت #خدمت #اصل_مطلب #جہات #تشخص #رکن
Added by WilayatMedia on 19-09-2019
Runtime: 1m 14s
Send WilayatMedia a Message!