رہبر کا پَیرو ہوں | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu

Views: 5893
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,rehbar,   pairokaar,   farsi,   tarana,   sadiq,   aayangiraan,   inqilabi,   taranakhawn,   taghoot,   jung,   halaate,   hazera,   inqilabishaqs,    

رہبر کا پَیرو ہوں | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل یہ ترانہ صادق آہنگران، یعنی اُس انقلابی ترانہ خوان کی آواز میں ہے، جنہیں شاید ہی انقلابی طبقے میں سے کوئی نہ جانتا ہو۔ صادق آہنگران انقلاب کی ابتدا اور طاغوت کے خلاف جنگ کے دور کے یادگار ہیں۔ یہ ترانہ جو کہ بہت ہی پیارا پڑھا گیا ہے، قاسم صرافان کا کلام ہے۔ جس میں ایک طرف انقلابی جذبہ اور شہداء کی یاد کے ساتھ ساتھ حالاتِ حاضرہ بھی شامل ہیں؛ اور دوسری طرف ایک انقلابی شخص کی صفات بھی اُس میں واضح کی گئی ہیں، کہ وہ اشدّاء علیٰ الکفار بھی ہے اور رحماء بینھم بھی۔ #ویڈیو #ترانہ #آہنگران #انقلابی #رہبر #شہدا #انقلاب

Added by WilayatMedia on 10-01-2019
Runtime: 4m 18s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net