سب سے بڑا گناہ | آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا | Farsi Sub Urdu

Views: 681
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   gunah,   ayatollah,   sayyid,   abdullah,   fatimi,   nia,   sharab,   masumeen,   tarikh,   riwayaat,   tafakur,   roshan,   aashkar,    

سب سے بڑا گناہ | آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کیا شراب پینا ہی بڑا گناہ ہے؟ یا اِس سے بڑھ کر بھی کوئی گناہ ہے؟ گناہ تو بہت سارے ہیں، مگر سب سے بڑا گناہ کونسا ھے؟ شاید اِن معروف عالم دین آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کی بات آپ کو ھلا دے مگر اگر آپ معصومین کی تاریخ اور روایات کا مطالعہ کریں اور تفکر کریں تو یہ بات آپ کے لیے روز روشن کی طرح واضح اور آشکار ہو جائے گی۔۔۔ ضرور دیکھیں۔۔۔ #ویڈیو #فاطمی #بڑاگناہ #نظام #انقلاب #رہبر #ایران

Added by WilayatMedia on 14-03-2019
Runtime: 1m 51s
Send WilayatMedia a Message!

(552) | (0) | (0) Comments: 0