شبیہ پیغمبرِ اکرمؐ | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای | یوم جوان | Fars
اَشْبَهُ النّاسِ خَلْقاً وَ خُلْقاً وَ مَنْطِقاً بِرَسُولِكَ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ خاندان اہلبیت عليہ السلام کے فرزندِ مطہر حضرت علی اکبر علیہ السلام کے فضائل اور امام حسین علیہ السلام کے اُن سے عشق و محبت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حضرت علی اکبر علیہ السلام شکل و صورت، اخلاق اور بات کرنے کے انداز میں کس کی شبیہ تھے؟ امام حسین علیہ السلام کو جب بھی اپنے نانا رسولِ خداؐ کی یاد آتی تھی تو کس کی طرف دیکھتے تھے؟ #ویڈیو #شبیہ_پیغمبر_اکرم #امام_حسین #حضرت_علی_اکبر #محبوب #یادگار #عشق #چہرہ #اخلاق #نگاہ
Added by WilayatMedia on 04-04-2020
Runtime: 1m 24s
Send WilayatMedia a Message!