یورپی حکّام کی خباثت | ولی امرِ مسلمینِ جہان | Farsi Sub Urdu

Views: 10846
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   europi,   hukkaam,   khabasat,   imam,   sayed,   ali,   khamenie,   rehbar,   ahm,   chehre,   beniqaab,   jadu,   behtar,   tarz,   zindagi,     namuna,   haqeeqat,   aagah,   dikhawa,   zaat,    

رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کا ایک نہایت اہم موضوع، جس پر وہ اکثر بات کرتے ہیں، وہ ہے یورپی حکّام کے چہرے کو بے نقاب کرنا۔ نقاب کی خصوصیت اور جادو یہی ہے کہ آج ہم میں سے اکثر یورپ کو اپنے سے بہتر اور طرزِ زندگی کے لیے نمونہ قرار دیتے ہیں۔ لیکن رہبر ہمیں کسی حقیقت کی طرف متوجہ کرانا چاہتے ہیں، کیا اُس سے ہم آگاہ ہیں؟ کیا یورپی حکام کی حقیقت یہی ہے جس کا وہ دِکھاوا کرتے ہیں؟ یا اُن کی حقیقت اور ذات کسی اور طرح کی ہے؟ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #یورپ #خباثت #نقاب #دکھاوا #حقیقت

Added by WilayatMedia on 18-04-2019
Runtime: 3m 44s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net