کل ہونے والے احتجاج سے اہل سنت کا کوئی تعلق نہی ۔ حامد رضا - Urdu
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا نے کہا کہ، کل کالعدم تنظیم کی جانب سے ہونے والے احتجاج سے اہل سنت کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ کالعدم تنظیم نام بدل بدل کر آرہی ہیں اس پر پابندی لگائی جائے۔
Added by ShiiteNews on 22-11-2013
Runtime: 0m 57s
Send ShiiteNews a Message!