امریکہ کی کمزوری | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu

Views: 95
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

  Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   america,   kamzori,   iraqi,   mujahid,   sayyid,   hashim,   alhaidry,   trump,   aitraf,   mashriq,   wusta,   bujhi,   lighton,   dollars,  

امریکہ کی کمزوری | عراقی عالِم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں اعتراف کیا تھا کہ امریکہ نے پچھلی ایک دہائی سے مشرقِ وسطیٰ میں 7 ٹریلین ڈالرز، یعنی 70 کھرب، یعنی سات کے سامنے 12 عدد صفر لگا کر جو رقم بنتی ہے، اتنے ڈالرز خرچ کیئے ہیں۔ لیکن افسوس کا مقام ہےاُس کے لیے کہ اتنی بڑی رقم خرچ کرکے بھی اُسے کچھ خاص نہ مل سکا، اور آج بھی وہ عراق جیسے ملک میں داخل ہوتا ہے تو بُجھی لائٹوں کے ساتھ، یعنی خفیہ طریقے سے۔ بے شک امریکی زوال قریب ہے۔ ایسا کیوں ھے؟ #ویڈیو #الحیدری #امریکہ #کمزوری #سترکھرب #دشمن #عراقویڈیو #ولی_امرمسلمین #نظام #اسلام #ایران #امریکہ #دشمن #وحدت #کانفرنس

Added by WilayatMedia on 12-03-2019
Runtime: 3m 49s
Send WilayatMedia a Message!

(286) | (0) | (0) Comments: 0