اخلاص اور عشق سے لبریز کلام | شہید قاسم سلیمانی | Farsi Sub Urdu

Views: 234
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Shaheed,   Qasim,   Ashiq,   Madadgaar,   Zalim,   Zulifqar,   Rah-e-Khuda,   Mujahdat,   Istiqamat,   Maalik-e-Ashtar,    

دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے شہیدِ ولایت حاجّ قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیه اور اِس مقدّس الہی مشن کے راہی دیگر شہداء خدا کی راہ کے عاشق، خدا کی مخلوق کے مدد گار اور دُنیا کی ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے لیے ذوالفقار حیدری تھے۔ سچے عاشقان کہ جن کی لذّت و خوشحالی راہ خدا میں مجاہدت اور اِسی راستے میں تا آخر استقامت ہوتی ہے یہ ایک ایسی لذّت و خوشی ہے کہ جسے دُنیا کی مادِّیات میں غرق انسان درک نہیں کرسکتے ہیں۔ مالکِ اشترِ زمان شہید جنرل قاسم سلیمانی شہداء کی قربانیاں اور اُن کی روحانی تمنا کو عشق میں ڈوب کر کس طرح سے بیان کرتے ہیں یہ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ #ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #اخلاص #عشق #عارف #عاشق #مخلص #حسین_آقا #محاذ #زخموں #مستضعفین

Added by WilayatMedia on 14-01-2020
Runtime: 2m 29s
Send WilayatMedia a Message!

(648) | (0) | (0) Comments: 0