دعوتِ انبیاء اور ہماری نفسانی خواہشات | امام خمینی | Farsi Sub Urdu
امام امت سید روح اللہ خمینی موسوی رضوان اللہ علیہ ہمارے اعمال، نفسانی خواہشات اور انبیاء کی دعوت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے معراج کے موقع پر کس چیز کا مشاہدہ کیا؟ پیغمبرِ اکرمؐ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام سے کیا سوال پوچھا؟ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے پیغمبرِ خدا کی خدمت میں کیا جواب عرض کیا؟ انبیاء علیہم السلام کی بعثت کا مقصد کیا تھا؟ اُس دنیا میں کیا چیز ہمارے کام آئے گی؟ #ویڈیو #دعوت_انبیاء #پیغمبراکرم #معراج #جبرائیل #اعمال #KhomeiniForAll
Added by WilayatMedia on 04-06-2020
Runtime: 1m 32s
Send WilayatMedia a Message!