امام محمد تقی الجوادؑ کی جدوجہد | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام محمد تقی الجوادؑ کی زندگی کے کن پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں؟ امام جواد علیہ السلام کتنی عمر میں شہادت کی منزل پر فائز ہوئے؟ امام محمد تقی علیہ السلام نے کس ریاکار عباسی خلیفہ کے خلاف مبارزہ و مقاومت کا آغاز کیا اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے؟ #ویڈیو #امام_محمد_تقی #مقاومت #نمونہ #طاقتور #کفر #طغیان #مصنوعی #ریاکار #عباسی_خلیفہ
Added by WilayatMedia on 04-03-2020
Runtime: 2m 21s
Send WilayatMedia a Message!