مجاہد فی سبیل اللہ قاسم سلیمانی | Farsi Sub Urdu

Views: 8734
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   mujahid,   Qasim,   solemani,   istiqamat,   shaitanitaqat,   daesh,   istemaar,   zimedari,   shahadat,   shaheed,   sayyid,   AliKhamenie,   nishanezulfiqaar,    

الحاج قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ عَالَمی ظالم و جابر استعماری طاقتوں کے مقابل استقامت کا عملی نمونہ اور مظلومین و محرومین کے فریاد رَس کے طور پر اُبھرنے والی ایک عظیم الشان شخصیت کہ جن کی انتھک مجاہدت عَالَمی شیطانی طاقتوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بن گئی تھی۔ اِس خطے میں داعش جیسے استعمار کے بنائے ہوئے غنڈوں سے لے کر صیہونی اور شیطان بزرگ امریکہ کے جرائم کے مقابل سیسہ پلائی ہوئی دیوار اور اُن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے کا سہرا اِس عظیم الشان شخصیت کو جاتا ہے۔ اپنی اِس الہی ذمہ داری کو انجام دینے کے لیے کئی بار آپ نے اپنی جان کو خطرے میں ڈالا اور بالآخر اپنی دیرینہ آرزو یعنی شہادت تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔ آپ کو ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کی طرف سے سب سے بڑا نشان ذوالفقار بھی دیا گیا تھا۔ #ویڈیو #قاسم_سلیمانی #مجاہدت #عوض #بہشت #دشمن #حملوں #سعادت #شہادت

Added by WilayatMedia on 04-01-2020
Runtime: 1m 36s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net