[21 May 2013] Andaze Jahan Pakistan Ka Siasi Manzar Naama - پاکستان کا سیاسی منظرنامہ - Urdu

Views: 5178
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Urdutv   andaze   jahan   sahar   tv   discussion   talk   21   May   2013   Pakistan   Ka   Siasi   Manzar   Naama  

موضوع:پاکستان کا سیاسی منظرنامہ مہمان:پروفیسر عمر ریاض عباسی-محترم منظور رضوی-محترم ارشاد عارف- انداز جہاں: چالیس منٹ کے دورانیئے کا براہ راست نشر ہونے والا پروگرام ہے جس کے پروڈیوسر جناب رفیعی پور ہیں۔ پیر اور جمعے کے علاوہ ہر روز یہ پروگرام شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں اہم علاقائی و عالمی مسائل و تغیرات خاص طور پر بر صغیر کے سیاسی معاملات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پروگرام میں متعلقہ موضوع کے ماہر اور میزبان کی گفتگو ہوتی ہے جبکہ پروگرام میں نئی دہلی، اسلام آباد اور لندن اسٹوڈیو سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اور بعض اوقات ٹیلی فون لائن کے ذریعے ماہرین شرکت کرتے ہیں۔ پروگرام کے دوران موضوع سے متعلق تصاویر، خبریں اور ویڈیو کلپس بھی پیش کی جاتی ہیں۔

Added by SaharTV on 23-05-2013
Runtime: 45m 2s
Send SaharTV a Message!

(9902) | (0) | (5) Comments: 0
TheMuslimTV.net