[9 May 2013] Andaz-e-Jahan Iran Mein Sidarti Election - ایران میں صدارتی الیکشن - Urdu
موضوع:ایران میں صدارتی الیکشن ،جمہوری عمل کا جائزہ مہمان:ڈاکٹر حسن عابدینی-پروفیسر قندیل عباس-پروفیسر قمر آغا- انداز جہاں: چالیس منٹ کے دورانیئے کا براہ راست نشر ہونے والا پروگرام ہے جس کے پروڈیوسر جناب رفیعی پور ہیں۔ پیر اور جمعے کے علاوہ ہر روز یہ پروگرام شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں اہم علاقائی و عالمی مسائل و تغیرات خاص طور پر بر صغیر کے سیاسی معاملات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پروگرام میں متعلقہ موضوع کے ماہر اور میزبان کی گفتگو ہوتی ہے جبکہ پروگرام میں نئی دہلی، اسلام آباد اور لندن اسٹوڈیو سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اور بعض اوقات ٹیلی فون لائن کے ذریعے ماہرین شرکت کرتے ہیں۔ پروگرام کے دوران موضوع سے متعلق تصاویر، خبریں اور ویڈیو کلپس بھی پیش کی جاتی ہیں۔ دورانیہ:00:43:06
Added by SaharTV on 16-05-2013
Runtime: 43m 7s
Send SaharTV a Message!