مسلمان حکومتوں کو واضح پیغام | امام سید...
صیہونیت کا مقابلہ کس طرح کیا جا سکتا ہے؟ کیا مسلمان ممالک اور مسلمان حکومتیں...
صیہونیت کا مقابلہ کس طرح کیا جا سکتا ہے؟ کیا مسلمان ممالک اور مسلمان حکومتیں صیہونیت کے خلاف کوئی قدم اٹھا سکتی ہیں؟ اسلامی ممالک صیہونیت کے خلاف کیا اقدام کر سکتے ہیں؟ کون کون سے میدانوں میں مسلمان ممالک اور مسلمان حکومتیں اسرائیل کے خلاف اقدام کر سکتے ہیں؟ اگر مسلمان ممالک نے صیہونیت کے خلاف اقدام نہ کیا، تو مستقبل میں کیا ہوگا؟ کیا عالمِ اسلام کو صیہونیت کے خلاف ڈرا اور سہما ہوا موقف اختیار کرنا چاہیے؟ عالم اسلام اور عالم عرب کی آج کیا ذمہ داری بنتی ہے؟
ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں.
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عبرتناک_شکست #عالم_اسلام #غزہ_اسرائیل_جنگ #تجارتی_ناکہ_بندی #حقائق #امریکہ_اسرائیل #مستقبل #مکتب_اہل_بیت #مکتب_امام_خمینی #حقیقی_تشیع
1m:31s
3899
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Musalman,
hukoomat,
paigham,
Tashayyo,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Sahyoniyat,
Mamalik,
Khilaf,
israel,
Islam,
Arab,
Gaza,
gazzeh,
Jang,
Haqaeq,
America,
Amreeka,
Ahlul
bayt,
مسلمان
حکومت,
واضح
پیغام,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
صیہونیت,
مقابلہ,
ممالک,
اسرائیل,
عرب,
غزہ,
جنگ,
حقائق,
امریکہ,
مستقبل,
اہل
بیت,
تشیع,
آج اسرائیل محاصرے میں ہے | امام سید علی...
اس میں شک نہیں کہ مشرق وسطی میں اسرائیل کا ناپاک وجود ایک ایسے کینسر کے رسولی...
اس میں شک نہیں کہ مشرق وسطی میں اسرائیل کا ناپاک وجود ایک ایسے کینسر کے رسولی کی طرح ہے جو بسا اوقات انسان کے جسم کے کسی حصے میں پیدا ہوتی ہے اگر برقت اسکا علاج نہ کیا جائے تو پورے جسم کو اپنی لپیٹ میں لیکر بدن کے تمام اعضاء کی بربادی کا سبب قرار پاسکتی ہے، اور آج اقوام عالم کو اس حقیقت کا علم ہوچکا ہے اور انکی جانب سے اس ناسور کے خلاف رد عمل بھی سامنے آرہاہے، اس جعلی ریاست کی کوشش یہ تھی کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا چاروں طرف سے محاصرہ کرے مگر آج خود بطور کامل مقاومتی بلاک کے محاصرے میں آچکی ہے اور وہ اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے اور 60 سال سے فلسطینیوں کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی کوشش کرنے والی یہ جعلی ریاست خود تباہی کے دھانے پر پہنچ چکی ہے اور اگراسلامی کے سرکردہ سپاہی سستی کا مظاہرہ نہ کریں اور اپنی توجہ فلسطین سے نہ ہٹا دیں تو بہت جلد اسرائیل کا دم گھٹنے والا ہے اور فلسطین کو اس کے چنگل سے آزادی کا پروانہ ملنے والا ہے۔ چنانچہ اس ضمن میں مزید آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کوضروردیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اسرائیل #محاصرہ #جعلی_صیہونی_حکومت #کینسر #فلسطین #تحریک #یوم_القدس #سرکردہ #طمانچہ #ایران #پیغام #وعدہ #اسلامی_جمہوری_نظام
3m:4s
10991
Video Tags:
yaum
al
Quds,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Israel,
muhasray,
imam,
syed
Ali
KHAMENEI,
video,
Israel,
muhasAra,
cancer,
Palestine,
tehreek,
sarkardah,
tamacha,
Iran,
paigham,
vaada,
اسرائیل
,
محاصرے,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
یوم
النکبۃ
عزاداری کے پیغام کو سمجھنے کی ضرورت |...
سن اکسٹھ ہجری کو معرض وجود میں آنے والا کربلا کا واقعہ، تمام عزاداروں کیلئے پیغام...
سن اکسٹھ ہجری کو معرض وجود میں آنے والا کربلا کا واقعہ، تمام عزاداروں کیلئے پیغام کا حامل ہے لہذا امام حسین علیہ السلام پر گریہ اورعزاداری کرتے وقت ہرعزادار کو عزاداری کے پیغام پر توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ امام حسین علیہ السلام کے قیام کا مقصد حاصل ہوسکے۔
بسا اوقات انسان عزاداری تو کرتا ہے مگر مقصد عزاداری سےغافل رہتا ہے جس کے نتیجے میں عزاداری سے وہ نتائج حاصل نہیں ہوتے جو ہونے چاہئیں اسی لئے اگرعزاداری سے مطلوبہ نتائج حاصل کرنا ہوتوعزاداری کا پیغام سمجھنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ امام حسین علیہ السلام کے نقش قدم پرچلتے ہوئےانسان ہر دور کے یزید کا مقابلہ کرسکے۔
یہ ویڈیو ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی عزاداری اور امام حسین علیہ السلام پر بہائے جانے والےاشکوں کے پیغام کی اہمیت پر مشتمل ہے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عزاداری #پیغام #امام_حسین #ایام #غفلت #از_تبیین_تا_قیام
0m:47s
10827
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husyn,
imam
khamenei,
madahi,
noha,
mosiqi,
insan,
zendegi,
azadari,
shenakht,
hefazat,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
azdari,
azdari
ke
paigham
ko
samajne
ki
zarorat,
Hajj Paigham 2022 Leader Ayatullah Khamenei - Urdu
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پیغام حج
2022/07/08...
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پیغام حج
2022/07/08
مکمل اردو ترجمہ وڈبنگ کے ساتھ
البلاغ :ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
10m:15s
7197
Quran ka paigham-Quran say onss paida karain - Ayatullah Syed Ali...
قرآن کے ساتھ اُنس پیدا کریں
ہمارا قاری جب تلاوت کرتا ہے، اسطرح تلاوت کرے گویا...
قرآن کے ساتھ اُنس پیدا کریں
ہمارا قاری جب تلاوت کرتا ہے، اسطرح تلاوت کرے گویا قرآن نازل کر رہا ہے مخاطب کے دل میں۔
از کلام رہبر معظم سید علی خامنہ ای
Join us on Whatsapp:
✅ https://chat.whatsapp.com/IH7qb28ppBg23HELZXWN1t
✅ https://chat.whatsapp.com/FLo2Y0FoFuH8k1vffiE2lt
🎬 youtube.com/resistanceyouth
📱 telegram.me/resistanceyouth
1m:19s
1557
[Imam Khamenei | 19Jul21] Hajj Paigham 2021 | ۲۰۲۱ امام...
[19 July 2021] Imam Khamenei Hajj Message 2021 | ۲۰۲۱ امام خامنہ ای] حج پیغام]
ایت اللہ العظمی سید علی...
[19 July 2021] Imam Khamenei Hajj Message 2021 | ۲۰۲۱ امام خامنہ ای] حج پیغام]
ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا حج بیت اللہ کے موقع پر مسلم امہ کے نام پیغام
Important Points | اہم موضوعات
- The Muslim Ummah must resist the interference and aggression of the Western powers | مسلم امہ مغربی طاقتوں کی دخل اندازی اور شرانگیزی کی مزاحمت کرے
- In the last one and a half hundred years, Muslim nations have generally been under the temptation, interference and aggression of the invading Western powers | مسلم اقوام حالیہ ڈیڑھ سو سال میں عموما جارح مغربی طاقتوں کی طمع، دخل اندازی اور شرانگیزی کی زد پر رہی ہیں،
- The Muslim Ummah should rectify the past and face this force | مسلم امہ کو چاہئے کہ ماضی کا ازالہ کریں اور اس زور زبردستی کا مقابلہ کرے۔
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
#ImamKhameneiUrdu #ImamKhameneiHajj2021 #AlBalaghPakistan
10m:0s
12265
Video Tags:
Al-Balagh,Islam,Shia,Sunni,Inqilab,AlBalagh
Pakistan,Inquilabi,Revolutionary
Urdu,Islamic
Unity,Pakistani
Inquilab,Iran-Pakistan,
Imam
Khamenei
Full
Rahber
Speeches
Urdu,
[Speech] Youm-e-Mustafa (saww) | H.I Baqir Zaidi | University of...
Youm e Mustafa (saww) | ؐیومِ مصطفٰی
Title: Deen -e- Muhammad (saww), Paigham -e- Mohabbat
بعنوان: دین...
Youm e Mustafa (saww) | ؐیومِ مصطفٰی
Title: Deen -e- Muhammad (saww), Paigham -e- Mohabbat
بعنوان: دین محمدؐ ، پیغام محبت
Speaker: H.I Baqir Zaidi
حجۃ الاسلام باقر زیدی
Venue : University of Karachi
بمقام: جامعہ کراچی
Date : 02 November 2021
Organized By : Imamia Students Organization Pakistan Karachi Division
19m:15s
2204
[Speech] Youm-e-Mustafa (saww) | Janab Manzar ul Haq Thanvi |...
Youm e Mustafa (saww) | ؐیومِ مصطفٰی
Title: Deen -e- Muhammad (saww), Paigham -e- Mohabbat
بعنوان: دین...
Youm e Mustafa (saww) | ؐیومِ مصطفٰی
Title: Deen -e- Muhammad (saww), Paigham -e- Mohabbat
بعنوان: دین محمدؐ ، پیغام محبت
Speaker: Janab Manzar ul Haq Thanvi
جناب منظر الحق تھانوی
Venue : University of Karachi
بمقام: جامعہ کراچی
Date : 02 November 2021
Organized By : Imamia Students Organization Pakistan Karachi Division
29m:20s
1970
[Speech] Youm-e-Mustafa (saww) | Dr. Khalid Iraqi | University...
Youm e Mustafa (saww) | ؐیومِ مصطفٰی
Title: Deen -e- Muhammad (saww), Paigham -e- Mohabbat
بعنوان: دین...
Youm e Mustafa (saww) | ؐیومِ مصطفٰی
Title: Deen -e- Muhammad (saww), Paigham -e- Mohabbat
بعنوان: دین محمدؐ ، پیغام محبت
Speaker: Dr. Khalid Iraqi
ڈاکٹر خالد عراقی
Venue : University of Karachi
بمقام: جامعہ کراچی
Date : 02 November 2021
Organized By : Imamia Students Organization Pakistan Karachi Division
9m:49s
1923
[Naat] Youm-e-Mustafa (saww) | Br. Shadman Raza | University of...
Youm e Mustafa (saww) | ؐیومِ مصطفٰی
Title: Deen -e- Muhammad (saww), Paigham -e- Mohabbat
بعنوان: دین...
Youm e Mustafa (saww) | ؐیومِ مصطفٰی
Title: Deen -e- Muhammad (saww), Paigham -e- Mohabbat
بعنوان: دین محمدؐ ، پیغام محبت
Speaker: Br. Shadman Raza
برادر شادمان رضا
Venue : University of Karachi
بمقام: جامعہ کراچی
Date : 02 November 2021
Organized By : Imamia Students Organization Pakistan Karachi Division
10m:57s
1987
[Speech] Youm-e-Mustafa (saww) | H.I Muhammad Amin Shaheedi |...
Youm e Mustafa (saww) | ؐیومِ مصطفٰی
Title: Deen -e- Muhammad (saww), Paigham -e- Mohabbat
بعنوان: دین...
Youm e Mustafa (saww) | ؐیومِ مصطفٰی
Title: Deen -e- Muhammad (saww), Paigham -e- Mohabbat
بعنوان: دین محمدؐ ، پیغام محبت
Speaker: H.I Muhammad Amin Shaheedi
حجۃ الاسلام محمد امین شہیدی
Venue : University of Karachi
بمقام: جامعہ کراچی
Date : 02 November 2021
Organized By : Imamia Students Organization Pakistan Karachi Division
27m:15s
1964
پیغام پاکستان کانفرنس 23 ستمبر اسلام...
پیغام پاکستان کانفرنس 23 ستمبر اسلام آباد ہوٹل | Allama Raja Nasir Abbas Jafri | Urdu
پیغام پاکستان کانفرنس 23 ستمبر اسلام آباد ہوٹل | Allama Raja Nasir Abbas Jafri | Urdu
14m:6s
1105
[URDU] Ayt Khamenei Victory Paigham آیت اللہ خامنہ ای کا...
ملت فلسطین کی عظیم فتح اور غاصب اسرائیل کی ذلت آمیز شکست پر
حضرت آیت اللہ العظمی...
ملت فلسطین کی عظیم فتح اور غاصب اسرائیل کی ذلت آمیز شکست پر
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا ملت اسلامیہ کے نام پیغام
مکمل اردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
5m:5s
1870
[Documentary]مستند خادم الرضا سردار حاج قاسم...
تولیت معظم حرم امام رضا علیه السلام و خادمین از حضور قاسم سلیمانی در حرم مطهر...
تولیت معظم حرم امام رضا علیه السلام و خادمین از حضور قاسم سلیمانی در حرم مطهر رضوی و از نماز و توسل ایشان به امام رضا علیه السلام می گویند و از آخرین زیارت و تشییع ایشان در حرم مطهر
28m:43s
2262
Firqa Parsto Ko Quran Ka Paigham? | Ayaat-un-Bayyinaat | Hafiz Syed...
فرقہ پرستوں کو قرآن کا پیغام! || جب تمہارے پاس الله کی کتاب موجود ہے تو کیوں ایک...
فرقہ پرستوں کو قرآن کا پیغام! || جب تمہارے پاس الله کی کتاب موجود ہے تو کیوں ایک دوسرے کو خالی ہاتھ ہونے کا طعنہ دیتے ہو؟ || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۱۱۳ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Firqa Parsto Ko Quran Ka Paigham? || Jab Tumhary Paas Allah Ki Kitaab Mojood Hay To Kiyn Aik Dosry Ko Khali Hath Hony Ka Taana Daity Ho? || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 113 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
وَقَالَتِ الْيَهُودُ لَيْسَتِ النَّصَارَىٰ عَلَىٰ شَيْءٍ وَقَالَتِ النَّصَارَىٰ لَيْسَتِ الْيَهُودُ عَلَىٰ شَيْءٍ وَهُمْ يَتْلُونَ الْكِتَابَ ۗ كَذَٰلِكَ قَالَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ مِثْلَ قَوْلِهِمْ ۚ فَاللَّـهُ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ ﴿١١٣﴾
Spread the message!
Share this video!
#AllahKiKitaab #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
10m:25s
2286
Jadu Karny Aur Karwany Walon Ko Quaran Ka Paigham! | Ayaat-un-Bayyinaat...
جادو کرنے اورکروانے والوں کو قرآن کا پیغام! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۱۰۲،...
جادو کرنے اورکروانے والوں کو قرآن کا پیغام! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۱۰۲، ۱۰۳ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Jadu Karny Aur Karwany Walon Ko Quran Ka Paigham! || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 102, 103 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَىٰ مُلْكِ سُلَيْمَانَ ۖ وَمَا كَفَرَ سُلَيْمَانُ وَلَـٰكِنَّ الشَّيَاطِينَ كَفَرُوا يُعَلِّمُونَ النَّاسَ السِّحْرَ وَمَا أُنزِلَ عَلَى الْمَلَكَيْنِ بِبَابِلَ هَارُوتَ وَمَارُوتَ ۚ وَمَا يُعَلِّمَانِ مِنْ أَحَدٍ حَتَّىٰ يَقُولَا إِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَةٌ فَلَا تَكْفُرْ ۖ فَيَتَعَلَّمُونَ مِنْهُمَا مَا يُفَرِّقُونَ بِهِ بَيْنَ الْمَرْءِ وَزَوْجِهِ ۚ وَمَا هُم بِضَارِّينَ بِهِ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّـهِ ۚ وَيَتَعَلَّمُونَ مَا يَضُرُّهُمْ وَلَا يَنفَعُهُمْ ۚ وَلَقَدْ عَلِمُوا لَمَنِ اشْتَرَاهُ مَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ ۚ وَلَبِئْسَ مَا شَرَوْا بِهِ أَنفُسَهُمْ ۚ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ ﴿١٠٢﴾ وَلَوْ أَنَّهُمْ آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَمَثُوبَةٌ مِّنْ عِندِ اللَّـهِ خَيْرٌ ۖ لَّوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ ﴿١٠٣﴾
Spread the message!
Share this video!
#HazratSolomon #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
12m:22s
1502
Khud Ko Jannati Samajhny Walon Ko Quran Ka Paigham! | Ayaat-un-Bayyinaat...
خود کو پکا جنّتی سمجھنے والوں کو قرآن کا پیغام! || اگر جنّت میں صرف تم جاؤ گے تو ذرا...
خود کو پکا جنّتی سمجھنے والوں کو قرآن کا پیغام! || اگر جنّت میں صرف تم جاؤ گے تو ذرا موت کی تمنّا کر کے دیکھو! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۹۳ تا ۹۶ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Khud Ko Jannati Samajhny Walon Ko Quran Ka Paigham! || Agar Jannat Main Sirf Tum Jao Gay Tu Zara Maut Ki Tamanna Kar Kay Daikho! || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 93 till 96 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَكُمْ وَرَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّورَ خُذُوا مَا آتَيْنَاكُم بِقُوَّةٍ وَاسْمَعُوا ۖ قَالُوا سَمِعْنَا وَعَصَيْنَا وَأُشْرِبُوا فِي قُلُوبِهِمُ الْعِجْلَ بِكُفْرِهِمْ ۚ قُلْ بِئْسَمَا يَأْمُرُكُم بِهِ إِيمَانُكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ ﴿٩٣﴾ قُلْ إِن كَانَتْ لَكُمُ الدَّارُ الْآخِرَةُ عِندَ اللَّـهِ خَالِصَةً مِّن دُونِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ ﴿٩٤﴾ وَلَن يَتَمَنَّوْهُ أَبَدًا بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ ۗ وَاللَّـهُ عَلِيمٌ بِالظَّالِمِينَ ﴿٩٥﴾ وَلَتَجِدَنَّهُمْ أَحْرَصَ النَّاسِ عَلَىٰ حَيَاةٍ وَمِنَ الَّذِينَ أَشْرَكُوا ۚ يَوَدُّ أَحَدُهُمْ لَوْ يُعَمَّرُ أَلْفَ سَنَةٍ وَمَا هُوَ بِمُزَحْزِحِهِ مِنَ الْعَذَابِ أَن يُعَمَّرَ ۗ وَاللَّـهُ بَصِيرٌ بِمَا يَعْمَلُونَ ﴿٩٦﴾
Spread the message!
Share this video!
#BaniIsrael #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
11m:34s
1714
Qaum wa Qabila Prasto Ko Quran Ka Paigham! | Ayaat-un-Bayyinaat | Hafiz...
قوم و قبیلہ پرستوں کو قرآن کا پیغام! رسول اللہﷺ کو نہ ماننے کا ایک اہم سبب: بنی...
قوم و قبیلہ پرستوں کو قرآن کا پیغام! رسول اللہﷺ کو نہ ماننے کا ایک اہم سبب: بنی اسرائیل کی قوم پرستی اور تعصب! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۹۰، ۹۱، ۹۲ ||حافظ سید محمد حیدر نقوی
Qaum we Qbila Parasto Ko Quran Ka Paigham! || RasoolAllah (S.A.W.W.) Ko Na Mannay Ka Aik Ehm Sabab: Bani Israel Ki Qaum Parasti Aur Ta\'assub! || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 90, 91, 92 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
بِئْسَمَا اشْتَرَوْا بِهِ أَنفُسَهُمْ أَن يَكْفُرُوا بِمَا أَنزَلَ اللَّـهُ بَغْيًا أَن يُنَزِّلَ اللَّـهُ مِن فَضْلِهِ عَلَىٰ مَن يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ ۖ فَبَاءُوا بِغَضَبٍ عَلَىٰ غَضَبٍ ۚ وَلِلْكَافِرِينَ عَذَابٌ مُّهِينٌ ﴿٩٠﴾ وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا بِمَا أَنزَلَ اللَّـهُ قَالُوا نُؤْمِنُ بِمَا أُنزِلَ عَلَيْنَا وَيَكْفُرُونَ بِمَا وَرَاءَهُ وَهُوَ الْحَقُّ مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَهُمْ ۗ قُلْ فَلِمَ تَقْتُلُونَ أَنبِيَاءَ اللَّـهِ مِن قَبْلُ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ ﴿٩١﴾ وَلَقَدْ جَاءَكُم مُّوسَىٰ بِالْبَيِّنَاتِ ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِن بَعْدِهِ وَأَنتُمْ ظَالِمُونَ ﴿٩٢﴾
Spread the message!
Share this video!
#BaniIsrael #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
7m:33s
1819
امام رضاؑ کی خاص توجہ کے محتاج | امام...
یا وَجیهاً عِندَاللّه اِشفَع لَنا عِندَالله
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ...
یا وَجیهاً عِندَاللّه اِشفَع لَنا عِندَالله
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم جو پیغام اور تحریک لے کر مبعوث ہوئے تھے اُس تحریک اور پیغام کو آگے بڑھانے کی الہی ذمہ داری اہلبیت اطہار و معصومین علیہم السلام کے کاندھوں پر تھی اور آئمہ معصومین علیہم السلام نے ہر قسم کی قربانیاں دیتے ہوئے اِس الہی تحریک اور پیغام کو آگے بڑھایا۔ آئمہ علیہم السلام نے دربدری، زندان اور شہادتوں کی وادیوں سے گزرتے ہوئے اِس الٰہی پیغام اور خالص محمدی اسلام کی اِس تحریک کو ہمیشہ کے لیے زندگی عطا کی۔ اور آج اسلامی انقلاب کی شکل میں یہ پیغام اور الہی تحریک دنیا کے تمام فرعونوں اور یزیدوں کے مقابل سینہ سِپر کئے ہوئے اپنے راستے پر گامزن ہے اور امام رضا علیہ السلام کے بابرکت روضۂ اقدس سے توسل کرتے ہوئے اسلامِ محمدی کا یہ پرچم، یہ عَلَم اُس کے حقیقی وارث یعنی امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہُ الشریف کی خدمت میں پیش کرنے کے لیے آمادہ و تیار ہے۔ انشاءاللہ
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اِس بارے میں کیا فرماتے ہیں یہ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #طاقتیں #قوتیں #امام_رضا_علیہ_السلام #محتاج #توجہ #فضائی_افواج #مقدس_درگاہ #روضہ_مقدس #اسلامی_جمہوریہ #بقیۃ_اللہ
2m:14s
1998
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
reza,
khaas
tawajjoh,
mohtaj,
imam
khomeini,
rasoole
akram,
paigham,
ilahi,
zimmedari,
ahlebait,
masoomeen,
aimma,
dar
be
dari,
zindani,
shahadat,
qurbaniya,
khalis
mohammadi
islam,
inqelab
e
islami,
firauno,
yazido,
tawassul,
parcham,
waris,
imame
zamana,
roza
e
muqaddas,
taqatein,
islami
jamhooriya,
baqyatullah,
fazai
afwaj,
mashhad,
iran,
Mojuda mulki surat-e-haal | Allama Raja Nasir Abbas Jafri ka Aham Pegham...
قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ
کا پاکستانی قوم کے لئے پیغام...
قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ
کا پاکستانی قوم کے لئے پیغام
بوقت: 07 بجے شام
کیا خطے کی صورت تیزی سے بدل جائے گی ؟
طاقت کے توازن کوایشاء کی جانب منتقل ہونے سے کون سی طاقتیں روکنا چاہتی ہیں ؟
وطن عزیز پاکستان کے استحکام کےخلاف دشمن کیا مکروہ چال چل رہا ہے ؟
قومی وحدت اور بین المسالک اتحاد وبھائی چارے کو کون پارہ پارہ کرنا چاہتا ہے ؟
ان اہم موضوعات پر لائیوگفتگو کریں گے۔
#MWMPAK #AllamaRajaNasirAbbas #Pakistan
37m:22s
1970
Masoom Ka Paigham Bachon Ki Zaban | Islam For Kids | Urdu
Aqwal e Masoomeen Bachon Ki Zabani | Islamic kids | Islam For Kids Presenting By Official Shrine of Imam Ali Reza (as) Haram Imam Ali Raza...
Aqwal e Masoomeen Bachon Ki Zabani | Islamic kids | Islam For Kids Presenting By Official Shrine of Imam Ali Reza (as) Haram Imam Ali Raza (as) Official The ...
2m:15s
1505
Rehber Kay Norouzi Paigham Ka Khulasa Or Pakistan Kay Halaat Ka Jaiza |...
Rehber Kay Norouzi Paigham Ka Khulasa Or Pakistan Kay Halaat Ka Jaiza
رہبر کے نوروزی پیغام کا خلاصہ اور پاکستان...
Rehber Kay Norouzi Paigham Ka Khulasa Or Pakistan Kay Halaat Ka Jaiza
رہبر کے نوروزی پیغام کا خلاصہ اور پاکستان کے حالات کا جائزہ
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
16m:42s
2655
[Clip] Ayaam-e-Fatimiya (sa) Ka Aham Tareen Paigham | H.I...
Clip
Topic: Ayaam-e-Fatimiya (sa) Ka Aham Tareen Paigham
موضوع: ایام فاطمیہؑ کا اہم ترین پیغام...
Clip
Topic: Ayaam-e-Fatimiya (sa) Ka Aham Tareen Paigham
موضوع: ایام فاطمیہؑ کا اہم ترین پیغام
Speaker: H.I Muhammad Ali Ghayyori
حجۃ الاسلام محمد علی غیوری
7m:54s
2757
زینبؑ: صبر و وفا کی شان | فارسی ترانہ |...
اگر زنیب کبریٰ سلام اللہ علیہا نہ ہوتی تو کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا۔...
اگر زنیب کبریٰ سلام اللہ علیہا نہ ہوتی تو کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا۔ زینب نام ہے مقاومت کا، زینب نام ہے صبر کی انتہا کا زینب نے ہی صبر اور وفا کو شان بخشی۔ حضرت زینب سلام اللہ علیہا ہر حالات میں دین خدا کی سربلندی اور راہِ ولایت پر گامزن رہنے کا ایک عملی اور کامل ترین نمونہ ہیں۔
عصرِ حاضر میں ولایت کی راہ پر گامزن مدافعین حرم نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے نام سے اُن کے پاکیزہ حرم مبارک سے ایک کربلائی جوش و حرارت لیتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی شیطانی طاقتوں اور اُن کی آلہ کار داعش جیسی مقامی طاقتوں کے غرور و تکبر کو خاک میں ملا دیا اور اپنے خون اور جان سے حرم مطہر کا دفاع کیا۔
فارسی ترانہ، اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے جس میں مدافعین حرم کی طرف سے بی بی زینب سلام علیہا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
#ویڈیو #عاشقان #اہل_دل #حضرت_زینب #شہر #مینار #قیدی #کبوتر #حرم #روح_بہار #صبر #وفا #عفت #ایمان
3m:20s
2895
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
SayedaZainab,
sabr,
wafa,
tarana,
karbala,
paigham,
muqawamat,
deen,
khuda,
wilayat,
harammubarak,
daesh,
difa,