معنویت کی بہار | رہبرِ معظم | Farsi Sub Urdu
جس طرح ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے یعنی اُس کے رشد اور پھلنے پھولنے کا وقت ہوتا ہے...
جس طرح ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے یعنی اُس کے رشد اور پھلنے پھولنے کا وقت ہوتا ہے اِسی طرح سے خدا وندِ متعال نے انسانی رُشد و بہار کے لیے بھی خصوصی اہتمام کیا ہے تاکہ انسان روحانی طور پر کمالات تک پہنچ سکے اور اپنی روح کو مادیت کے گڑھے سے نکال کر خدا کی معرفت یعنی کمال کی طرف گامزن ہو سکے اور اپنے زندگی کے اصلی ہدف تک با آسانی پہنچ سکے اِس موضوع پر رہبرِ معظم کیا فرماتے ہیں اور ولی امرِ مسلمین معنویت یعنی روحانیت کی بہار کن مہینوں کو قرار دیتے ہیں اور اِس بارے میں کس چیز کی تاکید فرماتے ہیں؟ رہبرِ معظم انسانی بہار کا مظہر کن کو قرار دیتے ہیں؟
#ویڈیو #بہار_معنویت #رجب #شعبان #ماہ_رمضان #انسانی_بہار #مظہر #استفاد
1m:17s
9124
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
manviyt,
bahar,
rehbar,
muzam,
mazhar,
insani,
takeed,
mahina,
wali,
muslimeen,
rohaniyat,
muzu,
hadaf,
zindagi,
asani,
gamzan,
kamal,
marifat,
rooh,
madiyat,
khuda,
ghary,
rushd,
تقوی کی ایک نشانی | سفیر ولایت شہید...
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی تقوی کے حوالے سے اپنے نورانی بیانات میں کیا...
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی تقوی کے حوالے سے اپنے نورانی بیانات میں کیا فرماتے ہیں؟ سب سے اہم مسئلہ کونسا ہے؟ امیرالمومنین نھج البلاغہ میں کس چیز کی بار بار تاکید فرماتے ہیں؟ تقویٰ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کونسی ہے؟ ہمیں کیسی مردانہ شجاعت کا اظہار کرنا چاہیے؟
#ویڈیو #تقوی #نشانی #امیر_المومنین #اہم_مسئلہ #اقرار #غلطی
1m:22s
2973
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
manviyt,
bahar,
rehbar,
muzam,
mazhar,
insani,
takeed,
mahina,
wali,
muslimeen,
rohaniyat,
muzu,
hadaf,
zindagi,
asani,
gamzan,
kamal,
marifat,
rooh,
madiyat,
khuda,
ghary,
rushd,
جوان اور ماہ مبارک رمضان | امام سید علی...
ماہ مبارک رمضان کس چیز کی بہار ہے؟ ماہ مبارک رمضان اور جوان کا آپس میں کیا تعلق...
ماہ مبارک رمضان کس چیز کی بہار ہے؟ ماہ مبارک رمضان اور جوان کا آپس میں کیا تعلق ہےَ؟ ماہ مبارک رمضان سے جوان کتنا استفادہ کر سکتے ہیں؟ کیا ماہ مبارک رمضان سے ہر عمر کے لوگ ایک جیسا استفادہ کرتے ہیں؟
ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رمضان #ماہ_مبارک_رمضان #معنویت #روحانیت #شب_قدر #ایمان #ارتقاء_ایمانی #تکامل_انسان #برکت_رمضان #فوائدرمضان
1m:41s
240