اللہ آپ کا میزبان ہے | امام خمینیؒ | Farsi...
کیا رمضان صرف ثواب کا مہینہ ہے؟ ماہ رمضان میں کس نے ہماری دعوت کی ہے؟ اللہ کی دعوت...
کیا رمضان صرف ثواب کا مہینہ ہے؟ ماہ رمضان میں کس نے ہماری دعوت کی ہے؟ اللہ کی دعوت کا معنیٰ کیا ہے؟ شہوتوں کو چھوڑنے اور تقویٰ اختیار کرنے کا ضیافت الہیٰ سے کیا تعلق ہے؟ ضیافت الہیٰ سے استفادہ کرنا ایک مومن کےلیے کتنا اہم ہے؟ یہ جاننے کےلیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رمضان_المبارک #اہمیت_رمضان #ضیافت_الہی #ماہ_رمضان_کی_برکتیں #اللہ_کی_دعوت #گناہوں_سے_پرہیز #رحمت_و_مغفرت #ماہ_رمضان_مبارک #ترک_شہوات #تقوی_کا_مہینہ #امان_اور_احسان #اللہ_کی_رحمتیں #مغفرت_و_بخشش
5m:26s
656
ہر مسجد کو قرآنی مرکز بنانے کا طریقہ |...
قرآن کریم کی متعدد آیات سمیت بہت سی احادیث میں قرآن مجید کی تلاوت پر بہت زور دیا...
قرآن کریم کی متعدد آیات سمیت بہت سی احادیث میں قرآن مجید کی تلاوت پر بہت زور دیا گیا ہے، اس کا فلسفہ یہ ہے کہ قرآن کریم، کتابِ حیات ہے اور اس میں تمام شعبہ جات زندگی کے لیے درسِ حیات موجود ہے اور ہر پہلو اور شعبے کے حوالے سے اس میں جامع منصوبہ بندی موجود ہے، لہٰذا اس کی تلاوت کو اہمیت دی جانی چاہیے اور اس کی تلاوت کو معاشرے میں وسیع پیمانے پر عام کیا جانا چاہیے تاکہ قرآنی تعلیمات سے لوگ زیادہ سے زیادہ روشناس ہو سکیں اور درسِ حیات حاصل کر سکیں۔ اب سوال یہ ہے کہ قرآن کریم کی تلاوت کو معاشرے میں عام کرنے کا بہترین طریقہ کونسا ہے؟ اور کونسی جگہیں اس عمل کی لیے مناسب اور موزوں ہیں؟ تلاوت قرآن مجید کے ساتھ قرآنی تعلیمات کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے کونسی حکمت عملی اپنانی چاہیے؟ چنانچہ ان تمام سوالات جوابات سے آگاہی کے لیے قرآن کریم کی تلاوت سے متعلق ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قرآن #تلاوت #مساجد #مرکز #دعوت #قاری #تفسیر #مسائل #زندگی #انسان #شعبے #تعلقات #حکمت_عملی #منصوبہ
2m:39s
7496
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
quran,
tilawat,
masajid,
markaz,
dawat,
qaari,
Tafseer,
masail,
zindagi,
insaan,
shobay,
taluqaat,
mansoobah,
Tafseer E Surah Al Baqarah | Ayat 93 | Tomhara Eman Khuda ki nafarmani...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۹۳ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں بنی...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۹۳ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں بنی اسرائیل کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ کیا تمہارے ایمان نے تمہیں گوسالے کی پرستش کی دعوت دی؟ کیا تمہارے ایمان نے تمہیں الہی احکامات پر عمل نہ کرنے کی دعوت دی؟ ایسا ہر گز نہیں پس معلوم ہوا تم اپنی کتابوں اور پہلے والے انبیاء پر بھی ایمان نہیں رکھتے ہو۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
11m:0s
966
[Clip] Dawat e Hazrat e Ibrahim (a) O Imam Hussain (a) |...
دعوتِ حضرت ابراہیم و امام حسینؑ
صحیح ہے کہ امام حسینؑ نے دعوت ۱۰محرم کو کربلا میں...
دعوتِ حضرت ابراہیم و امام حسینؑ
صحیح ہے کہ امام حسینؑ نے دعوت ۱۰محرم کو کربلا میں دی تھی لیکن یہ دعوت بھی حضرت ابراھیمؑ کی دعوت کی طرح زمان و مکان سے آگے تھی۔
Join us on Whatsapp:
✅ https://chat.whatsapp.com/G8TKHf5zY4rBhefMLGxZTQ
🎬 youtube.com/resistanceyouth
📱 telegram.me/resistanceyouth
#پناہیان
#علی_رضا_پناہیان
#حجت_الاسلام_پناہیان
#رہبر_معظم
#سید_علی_خامنہ_ای
#علی_خامنہ_ای
#مسعود_عالی
#panahian
#ali_raza_panahian
#agha_panahian
#panahian_urdu
#rehbar
#khamenai
#ali_khamenai
#agha_khamenai
#masood_alli
#agha_masood_aali
#agha_aali
#jawad_aamli
#جواد_آملی
#mohsin_qirati
#محسن_قرآتی
#امام_زمانہ
#امام_مہدی
#ابوالحسن_اصفحانی
#imam_mehdi
#imam_ali
#bibi_zehra
#bibi_fatima
#imam_hussain
#مولا_حسین
#امام_حسین
#بی_بی_فاطمہ
#امام_علی
3m:38s
1788
Dua Mashlool - Arabic with English translation (HD)
It is also known as Dua al-Shab al-Ma’khuh bi Dhanbih and is cited in the Muhaj al-Dawat as well as in Kaf’ami’s works. This supplication was...
It is also known as Dua al-Shab al-Ma’khuh bi Dhanbih and is cited in the Muhaj al-Dawat as well as in Kaf’ami’s works. This supplication was taught by the commander of the faithful, Ali ibn Abu Talib (as), to a youth who suffered from paralysis as a consequence of sinful conduct towards his father. On reciting this supplication, he saw in a dream the Holy Prophet (saawa) who stroked his body with his hand and said to him, Keep chanting God’s greatest Name, and you will fare well. On waking up, he found himself healed.
In the report cited in Muhaj al-Da’awat it is stated that one should not recite this prayer without being in the state of wudhu (ritual purity).
18m:34s
1868
دعوتِ دین مبین اور قرآنی دستور | شہید...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ دینِ اسلام کی دعوت دینے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ دینِ اسلام کی دعوت دینے کے قرآنی اصول کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ قرآن مجید مبلغین دین کو کیا واضح پیغام دیتا ہے؟ تعلیم یافتہ، دلیل و منطق سے آگاہ افراد کو دین کی دعوت دینے کے بارے میں قرآن کریم کا کیا دستور ہے؟ عوام اور عام افراد کو دینِ خدا کی دعوت کے لیے کونسا قرآنی دستور بتایا گیا ہے؟ منکرین حق سے گفتگو کرنے کا قرآنی اصول کیا بتایا گیا ہے؟
اِن سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #قرآن #اسلام #حکمت #تعلیم_یافتہ_طبقہ #دلیل #منطقی_دلائل #موعظہ #حکایت #دل #منکر_حق #مجادلہ #مباحثہ #مناظرہ
2m:56s
2833
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dawat,
deen,
mubeen,
qurani,
dastoor,
shaheed,
allama,
arif
husain
alhusaini,
usool,
muballegeen,
paygham,
taaleem
yafta,
daleel,
mantiq,
awaam,
aam,
khuda,
munkereen,
haq,
[40]Topic: Secret Preaching and Dawat e Zul Asheera | Maulana Muhammad...
#SeeratunabiSeries #ProphetMuhammad #Downwithfrance
[Audio Series]
[آڈیو سیریز]
[40]Seer\'ah of Holy Prophet PBUH | سیرت...
#SeeratunabiSeries #ProphetMuhammad #Downwithfrance
[Audio Series]
[آڈیو سیریز]
[40]Seer\'ah of Holy Prophet PBUH | سیرت النبیؐ
Topic: Secret Preaching and Dawat e Zul Asheera
عنوان: خفیہ تبلیغ اور دعوتِ ذُوالعشیرہ
Speaker:Maulana Muhammad Nawaz, Jamia Bi\'that, Pakistan.
خطاب: مولانا محمد نواز، جامعہ بعثت، پاکستان۔
Duration: 15:00
دورانیہ:۱۵:۰۰
Follow us on Social Media:
ShiaTv:
https://www.shiatv.net/user/MuhammadNawaz110
TheMuslimTv:
https://www.themuslimtv.net/u/MuhammadNawaz110
Aparat:
https://www.aparat.com/AghaMuhammadNawazOfficial
Facebook:
https://www.facebook.com/molanamuhammadnawazofficial
Telegram:
t.me/mmnawazofficial
YouTube:
https://www.youtube.com/channel/UCiJkOSzcj5QM8HpXg073c8g
14m:59s
1486
حقیقی شیعہ کی صفات | شہید عارف حسین...
ہمارے لیے باعث عزت بنو، باعث عار مت بنو(امام جعفرِ صادق علیہ السلام)
سفیرِ...
ہمارے لیے باعث عزت بنو، باعث عار مت بنو(امام جعفرِ صادق علیہ السلام)
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ فقہ جعفریہ کے نفاذ اور شیعہ کی خصوصیات کے حوالے سے اپنے نورانی کلمات میں کیا فرماتے ہیں؟ ہم فقہ جعفریہ کا مطالبہ کس لیے کرتے ہیں؟ اپنے گھروں میں فقہ جعفریہ کے نفاذ کے بغیر حکومت سے اِس فقہ کے مطالبہ کا کیا مطلب ہوگا؟ امام محمد باقر علیہ السلام ایک حقیقی شیعہ کی شناخت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شیعہ یعنی کیا۔۔۔؟ امام جعفرِ صادق علیہ السلام کیا نصیحت فرماتے ہیں؟ امام جعفر صادق علیہ السلام دوسروں کو دین کی دعوت دینے والے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #حقیقی_شیعہ #فقہ_جعفریہ #مطالبہ #حکومت #شیعہ #امام_باقر_علیہ_السلام #امام_صادق_علیہ_السلام #نمازی #خوف_خدا #مظلوم #حامی #تعلیمات_اہلبیت
3m:54s
2135
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haqeeqi
shia
ki
sifaat,
imam
jaffer
sadiq,
shaheed,
allama,
arif
husain
husaini,
izzat,
zillat,
fiqh
e
jafariya,
nefaz,
imam
mohammad
baqir,
deen,
dawat,
hukumat
se
mutaleba,
namazi,
khauf
e
khuda,
mazloom
ka
hami,
taleemat
e
ahlebait,
zalim
ke
khilaf,
shia
ki
khususiyat,
hadis,
seerat
e
ahlebait,
tarz
e
zindagi,
islami
tarze
zindagi,
Islam,
aimma,
ambiya,
تمام مسلمانوں کو اتحاد و اتفاق کی دعوت |...
منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبیؐ، دین بھی ایمان بھی ایک...
منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبیؐ، دین بھی ایمان بھی ایک
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ تمام مسلمانوں سے مخاطب ہو کر کس چیز کی دعوت دیتے ہیں اور ہر مسلمان فرقے کے لیے کس چیز کا مطالبہ کرتے ہیں؟ تشیع کن جماعتوں کی طرف ہاتھ بڑھانے کے لیے تیار ہے؟ ہم کس بنیاد پر پاکستان کی حفاظت کرسکتے ہیں؟ ہمیں عزت و شرافت کے ساتھ زندگی گزارنے کے لیے کس کی طرف پلٹنا ہوگا؟ اتحاد سے کیا مراد ہے؟ کیا اتحاد سے مراد اپنی فقہ اور عقائد کو ترک کرنا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات اِس مختصر اور اہم ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ProphetUnites
#ویڈیو #مسائل #وحدت_اسلامی #شیعی_تشخص #اسلام_کی_محبت #قرآن #پاکستان #حفاظت
3m:50s
2261
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
musalman,
ittehad,
ittefaq,
shaheed,
allama,
arif
husain
al
husaini,
manfa\'at,
qaum,
nuqsan,
nabi,
deen,
eemaan,
dawat,
firqa,
tashayyo,
jama\'at,
pakistan,
hifazat,
izzat,
sharafat,
zindagi,
fiqh,
aqaed,
tark,
wehdat
e
islami,
quran,
Nasbiyat Kay Khilaaf Ahlay Sunnat Ulma Ko Dawat -e- Fikr | H.I Syed...
Nasbiyat Kay Khilaaf Ahlay Sunnat Ulma Ko Dawat -e- Fikr
ناصبیت کے خلاف اہلسنت علماء کو دعوتِ فکر
Speaker: H.I...
Nasbiyat Kay Khilaaf Ahlay Sunnat Ulma Ko Dawat -e- Fikr
ناصبیت کے خلاف اہلسنت علماء کو دعوتِ فکر
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
25m:40s
2262
انقلاب کا دوسرا مرحلہ | رہبر معظم سید...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی حفظہ اللہ، منشور \\\"انقلاب کا دوسرا مرحلہ\\\"...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی حفظہ اللہ، منشور \\\"انقلاب کا دوسرا مرحلہ\\\" کی تفسیر بیان کرتے ہوئے رہبر معظّم کی جوانوں پر خاص توجّہ کی کیا وجوہات بیان فرماتے ہیں؟ کس طرح کے جوانوں کو اجتماعی میدان میں آگے بڑھنا چاہیے؟ رہبرِ معظّم جوانوں کو کس وجہ سے اتنی اہمیت دیتے ہیں؟ ایک جوان میں فطری طور پر کیا کیا خصوصیات پائی جاتی ہیں؟
📍دنیا کے محروم اور مظلوم عوام کا حامی و مددگار اور دنیا کی ظالم و جابر حکومتوں اور فرعونی طاقتوں کی آنکھ کا کانٹا اسلامی انقلاب کے دوسرے مرحلے میں داخل ہونے کے حوالے سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات کا تفصیلی مطالعہ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے:
.......................................
https://bit.ly/2Z8TPgT
.......................................
#ویڈیو #جوان #توجہ #دنیا #وابستگیاں #تربیت #قابلیت #مقام #مرتبہ #انقلابی_اقدار #جانثاری #شہادت #تجربات
1m:43s
3008
Video Tags:
Media,
WilayatMedia,
mahe,
ramazan,
paishkhema,
sayyid,
ali,
khamenei,
khuda,
ziafat,
dawat,
maheena,
aadat,
tanazur,
khaliq,
pak,
tahir,
rajab,
shaban,
moqa,
azeemoshan,
قیام کی دعوت | Farsi Sub Urdu
امامِ اُمت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ دنیا بھر کے مظلومین اور ظالمین کے ظلم...
امامِ اُمت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ دنیا بھر کے مظلومین اور ظالمین کے ظلم کی چکی میں پسے ہوئے لوگوں کو کیا پیغام دیتے ہیں؟ ظالم و جابر حکومتوں سے نجات کا واحد راستہ کیا ہے؟ کیا ہمیں دنیا کے ظالمین کے ظلم سے نجات کے لیے ممالک کی حکومتوں کے اقدامات کے انتظار میں رہنا چاہیئے؟
#ویڈیو #قیام #مجرمین #تعزیت #مستضعفین #مستکبرین #ظالمین #موسی_صدر #باقر_الصدر #قتل #شکنجے
Duration: 01:33
🌐 wilayatmedia.org
👤 fb.com/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
📱 telegram.me/wilayatmedia
💬 twitter.com/WilayatMedia20
📸 instagram.com/wilayatmedia
📱 https://chat.whatsapp.com/BAmEd3q1RABFtltjwmWvSR
1m:33s
3911
مظلوم کشمیری مسلمان عوام | Farsi Sub Urdu
کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں انقلابِ اسلامی کی طرف سے ماضی کی طرح اب بھی...
کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں انقلابِ اسلامی کی طرف سے ماضی کی طرح اب بھی مسلسل ہر جگہ پر آواز بلند کی جارہی ہے خواہ وہ انقلاب کی اسمبلی ہو یا عام مساجد ہو یا جامع مساجد ہو ہر جگہ مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مذمت میں احتجاج کیا جارہا ہے۔
رہبر معظم سید علی خامنہ ای نے بھی واضح طور پر ہندوستان کی حکومت کو یہ پیغام دیا ہے کہ کشمیر کے مسئلے میں ہندوستان ظلم اور طاقت کا استعمال کررہا ہے جو قابل تشویش اور غیر منصفانہ عمل ہے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #کشمیر #جبر #دباؤ #تشویش #انگلستان_خبیث #زخم
Duration: 01:43
🌐 wilayatmedia.org
👤 fb.com/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
📱 telegram.me/wilayatmedia
💬 twitter.com/WilayatMedia20
📸 instagram.com/wilayatmedia
📱 https://chat.whatsapp.com/BAmEd3q1RABFtltjwmWvSR
1m:43s
12845
عہدہ، ذمہ داری اور تکلیف شرعی | Urdu
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی کی وہ درد بھری نصیحت کہ جس مٰیں آپ قوم کو...
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی کی وہ درد بھری نصیحت کہ جس مٰیں آپ قوم کو منظم اور مضبوط ہونے کی دعوت دے رہے ہیں اور تنظیموں کو نصیحت اور اُن میں موجود امراض کی طرف نشاندہی فرما رہے ہیں۔ اِس شہید کے دل سے نکلنے والی اِس صدا کو سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_عارف_الحسینی #مسئولیت #منظم #مضبوط #تنظیم #تحریک #وسیلہ #مشرک #بت_پرستی #امانت_الہی
4m:43s
3408
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ohda,
zimidari,
takleef,
shari,
safeer,
wilayat,
shaheed,
aarif,
hussain,
alhusaini,
dard,
nasihat,
qoum,
dawat,
imraaz,
nishandahi,
sida,
video,
[Quick Recipes] Chocolate Eclairs - English Urdu
Make these scrumptious Custard filled chocolate Eclairs and enjoy your weekend. #HappyCookingToYou #Rafhan
Written Recipe:...
Make these scrumptious Custard filled chocolate Eclairs and enjoy your weekend. #HappyCookingToYou #Rafhan
Written Recipe: http://bit.ly/2Vn1s4r
Shop now at (https://www.daraz.pk/shop/rafhan/) and get 20% off on all Rafhan products with the voucher code (FFlovesRafhan20) #Rafhan
Chocolate Éclair
Recipe in English:
Ingredients:
-Doodh (Milk) 500 ml
-Cheeni (Sugar) 1 Cup or to taste
-Vanilla essence ½ tsp
-Doodh (Milk) ½ Cup
-Rafhan custard powder 5 tbs
-Doodh (Milk) ½ Cup
-Pani (Water) ½ Cup
-Makhan (Butter) 100 gms
-Cheeni (Sugar) 1/4 Cup
-Namak (Salt) 1 pinch
-Maida (All-purpose flour) sifted 1 Cup
-Anday (Eggs) 3 small
-Cooking chocolate 1 Cup
-Cream 3/4 Cup
Directions:
-In pot,add milk and bring it to boil.
-Add sugar and mix well.
-Add vanilla essence and mix well.
-In milk,add custard powder and mix well.
-In boiling milk,add dissolve custard,whisk continuously and cook until custard is thick then strain with the help of the strainer and whisk continuously until cooled down (room temperature).
-Refrigerate until use.
-In pot,add milk,water,butter,sugar,salt,mix well and cook on low flame for 2 minutes.
-Turn off the flame,add all-purpose flour and mix until well combined.
-Turn on the flame and cook on low flame until dough is formed (approx. 2-3 minutes).
-Let it rest for 3-4 minutes.
-Add eggs,one by one and mix until well combined.
-In piping bag,add prepared dough mixture.
-On baking tray,place butter paper and sprinkle all-purpose flour.
-Pipe in prepared dough on to baking tray (using large nozzle).
-Bake in preheated oven at 200 C for 10 minutes then reduce temperature to 180 C for 30-35 minutes.
-Cool down completely on wire rack (makes 18-20).
-In bowl,add cooking chocolate,cream and microwave for 1 minute then mix well.
-Make hole,fill éclair with prepared custard through the bottom then dip the top into melted chocolate,allowing excess to drip off & refrigerate.
-Garnish with melted white chocolate & serve!
Recipe in Urdu:
Ajza:
-Doodh (Milk) 500 ml
-Cheeni (Sugar) 1 Cup or to taste
-Vanilla essence ½ tsp
-Doodh (Milk) ½ Cup
-Rafhan custard powder 5 tbs
-Doodh (Milk) ½ Cup
-Pani (Water) ½ Cup
-Makhan (Butter) 100 gms
-Cheeni (Sugar) 1/4 Cup
-Namak (Salt) 1 pinch
-Maida (All-purpose flour) sifted 1 Cup
-Anday (Eggs) 3 small
-Cooking chocolate 1 Cup
-Cream 3/4 Cup
Directions:
-Pot mein doodh dal ker ubal lein.
-Cheeni dal ker ache tarhan mix karein.
-Vanilla essence dal ker mix ker lein.
-Doodh mein custard powder dal ker ache tarhan mix karein.
-Boiling doodh mein dissolve custard dal ker musalsal mix kertay rahein aur custard garha hunay tak paka lein phir strainer sa strain ker lein aur whisk kertay hoye he thanda ker lein (room temperature).
-Use kernay tak refrigerator mein rakh dein.
-Pot mein doodh,pani,makhan,cheeni aur namak dal ker ache tarhan mix karein aur halki ancch per 2 minutes kliya paka lein.
-Chulha bund ker dein aur maida dal ker ache tarhan mix ker lein.
-Chulha on karein aur bohat halki ancch per dough bun janay tak paka lein (approx. 2-3 minutes).
-3-4 minutes kliya rest dein.
-Ek,ek ker ka anday shamil kertay jayein aur ache tarhan mix ker lein.
-Tayyar dough mixture ko piping bag mein dal dein.
-Baking tray per butter paper laga ker maida chirak dein.
-Baking tray per large nozzle ki madad sa dough ko pipe in ker lein.
-Preheated oven mein 200 C per 10 minutes kliya bake karein phir 30-35 minutes kliya 180 C per bake ker lein.
-Wire rack per rakh ker thanda ker lein (makes 18-20).
-Bowl mein cooking chocolate aur cream dal ker 1 minute kliya microwave ker lein phir ache tarhan mix ker lein.
-Hole ker lein aur eclair ko tayyar custard sa fill ker lein phir top part ko melted chocolate mein dip ker lein & refrigerate ker lein.
-Melted white chocolate sa garnish ker ka serve karein.
3m:56s
3526
[Quick Recipes] Cream Cheese Swirl Brownies - English Urdu
Cream Cheese Swirl Brownies
Recipe in English:
Ingredients:
-Cream cheese 1/2 Cup
-Anday ki zardi (Egg yolk) 1
-Maida...
Cream Cheese Swirl Brownies
Recipe in English:
Ingredients:
-Cream cheese 1/2 Cup
-Anday ki zardi (Egg yolk) 1
-Maida (All-purpose flour) 1 tbs
-Vanilla essence 1/2 tsp
-Pissi hoye cheeni (Powdered sugar) 1/4 Cup
-Maida (All-purpose flour) sifted 1/2 Cup
-Cocoa powder 1/3 Cup
-Namak (Salt) 1/2 tsp
-Cheeni (Sugar) 3/4 Cup
-Anday (Eggs) 2
-Vanilla essence 1 tsp
-Makhan (Butter) melted 100 gms
-Chocolate chips as required
Directions:
-In a bowl,add cream cheese,egg yolk,all-purpose flour,vanilla essence,powdered sugar and mix until well combined & set aside.
-In bowl,add all-purpose flour,cocoa powder,salt,mix well & set aside.
-In grinder,add sugar and grind to make a fine powder & set aside.
-In bowl,add eggs,powdered sugar,vanilla essence,melted butter and whisk well.
-Now add dry flour mixture and mix with the help of the spatula.
-In 8 x 8 inch baking pan lined with butter paper,add prepared brownie batter and cream cheese batter and make swirls with the help of the skewer.
-Sprinkle chocolate chips and bake in preheated oven at 170 C for 18-20 minutes.
Recipe in Urdu:
Ajza:
-Cream cheese 1/2 Cup
-Anday ki zardi (Egg yolk) 1
-Maida (All-purpose flour) 1 tbs
-Vanilla essence 1/2 tsp
-Pissi hoye cheeni (Powdered sugar) 1/4 Cup
-Maida (All-purpose flour) sifted 1/2 Cup
-Cocoa powder 1/3 Cup
-Namak (Salt) 1/2 tsp
-Cheeni (Sugar) 3/4 Cup
-Anday (Eggs) 2
-Vanilla essence 1 tsp
-Makhan (Butter) melted 100 gms
-Chocolate chips as required
Directions:
-Bowl mein cream cheese,anday ki zardi,maida,vanilla essence aur pissi hoye cheeni dal dein aur ache tarhan mix ker lein & side per rakh dein.
-Bowl mein maida,cocoa powder aur namak dal ker ache trahan mix karein & side per rakh dein.
-Grinder mein cheeni dal dein aur grind ker ka fine powder tayyar ker lein & side per rakh dein.
-Bowl mein anday,pissi hoye cheeni,vanilla essence aur melted makhan dal ker ache tarhan whisk ker lein.
-Ab dry flour mixture dal ker spatula ki madad sa mix ker lein.
-8 x 8 inch baking pan mein butter paper laga lein,tayyar brownie batter aur cream cheese batter dal dein aur skewer ki madad sa swirls bana lein.
-Chocolate chips dal dein aur preheated oven mein 170 C per 18-20 minutes kliya bake ker lein.
2m:45s
3065
[Quick Recipes] 2 Delicious Brownie Recipes - English Urdu
Two delicious brownie recipes for you. Let us know which one you like the most. #HappyCookingToYou
Nutella Brownie: http://bit.ly/2LamH0U...
Two delicious brownie recipes for you. Let us know which one you like the most. #HappyCookingToYou
Nutella Brownie: http://bit.ly/2LamH0U
Chocolate Brownie: http://bit.ly/2yRsnc9
2m:59s
2952
[Quick Recipes] Pineapple Cream Dessert - English Urdu
Make this beautiful pineapple cream dessert and enjoy your meal. #HappyCookingToYou
Written Recipe: http://bit.ly/2uvNT42
More Recipes:...
Make this beautiful pineapple cream dessert and enjoy your meal. #HappyCookingToYou
Written Recipe: http://bit.ly/2uvNT42
More Recipes: http://www.foodfusion.com
Download iOS & Android apps: http://bit.ly/2xhP4aQ
Pineapple Cream Dessert
Serves 6-8
Recipe in English:
Ingredients:
-Cream chilled 200 ml
-Cream cheese 1 & ½ Cups
-Caster sugar ½ Cup or to taste
-Pineapple small cubes 1 & ½ Cups
-Biscuits 200 gms
-Cheeni (Sugar) powdered 2-3 tbs
-Makhan (Butter) melted ¾ Cup
-Pineapple slices
-Fresh coconut grated
-Cherry
Directions:
-In bowl,add cream and beat until fluffy & set aside.
-In bowl,add cream cheese,caster sugar and beat until sugar is dissolved.
-Now add whipped cream and beat until well combined.
-Add pineapples cubes,gently fold to combine & set aside.
-In chopper,add biscuits,sugar and chop until crumbled.
-During chopping,add butter and grind well.
Assembling:
-In serving glass or dish,add crumbled mixture and press firmly down into the base to create an even layer.
-Add cream & pineapple filling and spread it.
-Add pineapple slices and cream & pineapple filling.
-Sprinkle fresh coconut and top with cherry.
-Refrigerate for 4 hours & serve chilled.
Recipe in Urdu:
Ajza:
-Cream chilled 200 ml
-Cream cheese 1 & ½ Cups
-Caster sugar ½ Cup or to taste
-Pineapple small cubes 1 & ½ Cups
-Biscuits 200 gms
-Cheeni (Sugar) powdered 2-3 tbs
-Makhan (Butter) melted ¾ Cup
-Pineapple slices
-Fresh coconut grated
-Cherry
Directions:
-Bowl mein cream dal dein aur fluffy hunay tak beat ker lein & side per rakh dein.
-Bowl mein cream cheese,caster sugar dal dein aur cheeni ghul janay tak beat ker lein.
-Ab whipped cream shamil karein aur dubara beat ker lein.
-Pineapple cubes dal ker gently fold ker lein & side per rakh dein.
-Chopper mein biscuits aur cheeni dal dein aur chora chora hunay tak ache tarhan chop ker lein.
-Chopping ka doran makhan shamil karein aur ache tarhan grind ker lein.
Assembling:
-Serving glass or dish mein crumbled mixture dal dein aur press ker ka even layer tayyar ker lein.
-Cream & pineapple filling dal ker pheela lein.
-Pineapple slices rakh ker upper sa cream & pineapple filling dal dein.
-Fresh coconut sprinkle ker ka cherry rakh dein.
-4 hours kliya refrigerate ker lein & thanda serve karein.
1m:57s
3421
[Quick Recipe] Mughlai BBQ Biryani Recipe - English Urdu
Written Recipe: http://bit.ly/2XjwXdd
Mughlai BBQ Biryani
Serves 6-8
Recipe in English:
Ingredients:
-Chicken mince (Qeema) 750...
Written Recipe: http://bit.ly/2XjwXdd
Mughlai BBQ Biryani
Serves 6-8
Recipe in English:
Ingredients:
-Chicken mince (Qeema) 750 gms
-Lal mirch powder (Red chili powder) 1 tsp or to taste
-Haldee powder (Turmeric powder) ½ tsp
-Garam masala powder 1 tsp
-Namak (Salt) 1 tsp or to taste
-Baisan (Gram flour) roasted 3-4 tbs
-Koyla (Charcoal) for smoke
-Cooking oil 1 Cup
-Pyaz (Onion) sliced 3 medium
-Badam (Almonds) 12-15
-Adrak lehsan paste (Ginger garlic paste) 3 tbs
-Hari mirch (Green chillies) paste 4-5 tbs
-Namak (Salt) 1 tsp or to taste
-Shan white korma masala 1 pack
-Dahi (Yogurt) whisked 250 gms
-Cream 200 ml
-Chawal (Rice) sella 1 kg (soaked & boiled with 2 tbs salt until 3/4th done)
-Podina (Mint leaves) chopped ½ Cup
-Hara dhania (Fresh coriander) chopped ½ Cup
-Kewra water 1 tbs
-Zarda ka rang (Yellow food color) 1/3 tsp or as required
-Ghee 1 & ½ tbs
Directions:
-In bowl,add chicken mince,red chili powder,turmeric powder,garam masala powder,salt,gram flour and mix until well combined.
-Give a charcoal smoke for 2 minutes.
-Grease hands with oil,take a mixture 1 tbs and make meat balls of equal sizes (makes 30-32).
-In wok,add cooking oil and fry meatballs until golden brown & set aside.
-In the same wok,add onion and sauté until translucent and take out in a bowl & set aside.
-In grinder,add almonds and grind well.
-Add sautéed onions and grind to make a smooth paste.
-In the same wok,heat cooking oil,add grinded onion & almonds paste and mix well.
-Add ginger,garlic paste,grinded green chilies and mix well.
-Add salt and mix.
-Add chicken white korma and mix well.
-Add yogurt,mix well and cook for 2-3 minutes.
-Now add fried meatballs and mix gently.
-Cover and cook on medium flame for 5 minutes then cook on high flame until oil separates.
-Add cream,mix well & set aside.
-In pot,add half quantity of boiled rice,meat balls with gravy,mint leaves,fresh coriander and remaining quantity of boiled rice.
-In kewra water,add yellow food color and mix well.
-Add dissolve food color and ghee,cover and steam cook on low flame for 8-10 minutes & serve!
Recipe in Urdu:
Ajza:
-Chicken mince (Qeema) 750 gms
-Lal mirch powder (Red chili powder) 1 tsp or to taste
-Haldee powder (Turmeric powder) ½ tsp
-Garam masala powder 1 tsp
-Namak (Salt) 1 tsp or to taste
-Baisan (Gram flour) roasted 3-4 tbs
-Koyla (Charcoal) for smoke
-Cooking oil 1 Cup
-Pyaz (Onion) sliced 3 medium
-Badam (Almonds) 12-15
-Adrak lehsan paste (Ginger garlic paste) 3 tbs
-Hari mirch (Green chillies) paste 4-5 tbs
-Namak (Salt) 1 tsp or to taste
-Shan white korma masala 1 pack
-Dahi (Yogurt) whisked 250 gms
-Cream 200 ml
-Chawal (Rice) sella 1 kg (soaked & boiled with 2 tbs salt until 3/4th done)
-Podina (Mint leaves) chopped ½ Cup
-Hara dhania (Fresh coriander) chopped ½ Cup
-Kewra water 1 tbs
-Zarda ka rang (Yellow food color) 1/3 tsp or as required
-Ghee 1 & ½ tbs
Directions:
-Bowl mein chicken qeema,lal mirch powder,haldee powder,garam masala powder,namak aur baisan dal ker ache tarhan mix ker lein.
-2 minutes kliya koyla ka dhuwan dein.
-Haathon ko oil sa grease karein aur mixture ko la ker ek jaisay sizes ka koftay tayyar ker lein (makes 30-32).
-Karhai mein cooking oil aur koftay dal dein aur golden brown hunay tak fry ker lein & side per rakh dein.
-Us he karhai mein pyaz dal dein aur translucent hunay tak sauté ker lein aur bowl mein nikal ker side per rakh dein.
-Grinder mein badam dal dein aur ache tarhan grind ker lein.
-Sautéed pyaz dal dein aur grind ker ka smooth paste tayyar ker lein.
-Us he karhai mein cooking oil garam karein aur grinded pyaz & badam paste dal ker ache tarhan mix ker lein.
-Adrak lehsan paste aur grinded hari mirch dal ker ache tarhan mix ker lein.
-Namak dal ker mix karein.
-Chicken white korma dal ker ache tarhan mix ker lein.
-Dahi dal ker ache tarhan mix karein aur 2-3 minutes kliya paka lein.
-Ab fried koftay dal ker gently mix ker lein.
-Dhak dein aur darmiyani ancch per 5 minutes kliya paka lein phir tez ancch per oil alag hunay tak paka lein.
-Cream dal ker ache tarhan mix karein & side per rakh dein.
-Pot mein half quantity chawal,koftay with gravy,podina,hara dhania aur baqi bachay hoye chawal dal dein.
-Kerwa water mein zarda ka rang dal ker ache tarhan mix ker lein.
-Dissolve zarda ka rang aur ghee dal dein aur dhak ker halki ancch per 8-10 minutes kliya steam cook ker lein & serve karein.
4m:3s
3775
[Quick Recipe] Loaded Achari Waffles - English Urdu
Written Recipe: http://bit.ly/2EIZAcn
Loaded Achari Waffles
Recipe in English:
Ingredients:
-Chicken boneless cubes 300 gms
-Shan chicken...
Written Recipe: http://bit.ly/2EIZAcn
Loaded Achari Waffles
Recipe in English:
Ingredients:
-Chicken boneless cubes 300 gms
-Shan chicken tikka masala 1 tbs
-Dahi (Yogurt) whisked 2 tbs
-Cooking oil 1 tbs
-Cooking oil 1 tsp
-Pyaz (Onion) cubes ½ Cup
-Shimla mirch (Capsicum) cubes ½ Cup
-Makhan (Butter) 1 tbs
-Maida (All-purpose flour) 1 & ½ tbs
-Doodh (Milk) 1 Cup
-Cheddar cheese grated 1/4 Cup
-Namak (Salt) 1/4 tsp or to taste
-Lal mirch powder (Red chili powder) ½ tsp or to taste
-Chicken powder 1 tsp
-Makhan (Butter) 2 tbs
-Pyaz (Onion) chopped 1 medium
-Lehsan (Garlic) crushed 1 tbs
-Aloo (Potatoes) boiled ½ kg
-Baking powder 1 tsp
-Shan achar gosht masala 1 tbs
-Maida (All-purpose flour) sifted 1/4 Cup
-Anday (Eggs) 2
-Hara pyaz (Green onion) leaves
Directions:
-In bowl,add chicken,chicken tikka masala,yogurt,mix well and marinate for 15 minutes.
-In frying pan,add cooking oil,marinated chicken and cook until chicken is done (approx. 12-15 minutes).
-In the center of the frying pan,add cooking oil,onion,capsicum and stir fry for 1 minute then add chicken,mix well & set aside.
-In saucepan,add butter and let it melt.
-Add all-purpose flour and mix well for 1 minute.
-Add milk and whisk well.
-Add cheddar cheese,salt,red chili powder,chicken powder,whisk continuously and cook until sauce thickens & set aside.
-In frying pan,add butter and let it melt.
-Add onion,garlic,mix well and sauté until translucent & set aside.
-In bowl,add potatoes and mash well with the help of the masher.
-Now add sautéed onion+garlic,baking powder,achar gosht masala,all-purpose flour,eggs and mix until well combined.
-Preheat waffle maker and grease with oil,add add prepared batter on waffle iron and spread evenly.
-Cook for 8-10 minutes (makes 5-6).
-On serving plate,place waffle,cooked chicken,drizzle white sauce and garnish with green onion leaves & serve!
Recipe in Urdu:
Ajza:
-Chicken boneless cubes 300 gms
-Shan chicken tikka masala 1 tbs
-Dahi (Yogurt) whisked 2 tbs
-Cooking oil 1 tbs
-Cooking oil 1 tsp
-Pyaz (Onion) cubes ½ Cup
-Shimla mirch (Capsicum) cubes ½ Cup
-Makhan (Butter) 1 tbs
-Maida (All-purpose flour) 1 & ½ tbs
-Doodh (Milk) 1 Cup
-Cheddar cheese grated 1/4 Cup
-Namak (Salt) 1/4 tsp or to taste
-Lal mirch powder (Red chili powder) ½ tsp or to taste
-Chicken powder 1 tsp
-Makhan (Butter) 2 tbs
-Pyaz (Onion) chopped 1 medium
-Lehsan (Garlic) crushed 1 tbs
-Aloo (Potatoes) boiled ½ kg
-Baking powder 1 tsp
-Shan achar gosht masala 1 tbs
-Maida (All-purpose flour) sifted 1/4 Cup
-Anday (Eggs) 2
-Hara pyaz (Green onion) leaves
Directions:
-Bowl mein chicken,chicken tikka masala aur dahi dal ker ache tarhan mix ker lein aut 15 minutes kliya marinate ker lein.
-Frying pan mein cooking oil aur marinated chicken dal dein aur chicken ghul janay tak paka lein (approx. 12-15 minutes).
Frying pan ka bech mein cooking oil,pyaz aur shimla mirch dal dein aur 1 minute kliya stir fry ker lein phir chicken ka saath ache tarhan mix ker lein & side per rakh dein.
-Saucepan mein makhan dal ker melt ker lein.
-Maida dal dein aur 1 minute kliya ache tarhan mix ker lein.
-Doodh dal ker ache tarhan whisk ker lein.
-Cheddar cheese,namak aur lal mirch powder dal dein aur musalsal whisk kertay rahein aur sauce garha hunay tak paka lein & side per rakh dein.
-Frying pan mein makhan dal ker melt ker lein.
-Pyaz aur lehsan dal ker ache tarhan karein aur translucent hunay tak saute ker lein & side per rakh dein.
-Bowl mein aloo dal ker masher ki madad sa ache tarhan mash ker lein.
-Ab sautéed pyaz+lehsan,baking powder,achar gosht masala,maida aur anday dal ker ache tarhan mix ker lein.
-Waffle maker ko preheat ker lein aur oil sa grease ker lein,waffle iron per tayyar batter dal ker pheela lein.
-8-10 minutes kliya paka kein (makes 5-6).
-Serving plate per waffle,cooked chicken rakh dein aur white sauce drizzle ker lein aur hara pyaz sa garnish ker ka serve karein.
3m:39s
3744
[Quick Recipes] Chinese pakora (Ramzan Special Recipe) - English...
Chinese Pakora recipe for you today. #HappyCookingToYou
Chinese Pakora
Serves 5-6
Recipe in English:
Ingredients:
-Maida...
Chinese Pakora recipe for you today. #HappyCookingToYou
Chinese Pakora
Serves 5-6
Recipe in English:
Ingredients:
-Maida (All-purpose flour) sifted 1 Cup
-Corn flour 2-3 tbs
-Chawal ka atta (Rice flour) 3-4 tbs
-Anda (Egg) 1
-Kali mirch powder (Black pepper powder) 1 tsp
-Lal mirch (Red chili) crushed ½ tsp or to taste
-Chicken powder 1 & ½ tsp (optional)
-Namak (Salt) 1 tsp or to taste
-Safed mirch powder (White pepper powder) ½ tsp
-Zarda ka rang (Yellow food color) 1 pinch
-Pani (Water) ½ Cup or as required
-Chicken boiled & shredded 1 Cup
-Gajar (Carrot) 1 Cup
-Shimla mirch (Capsicum) 1 Cup
-Bund gobhi (Cabbage) 1 Cup
-Hara pyaz (Green onion) leaves ½ Cup
-Cooking oil for frying
Directions:
-In bowl,add all-purpose flour,corn flour,rice flour,egg,black pepper powder,red chili crushed,chicken powder,salt,white pepper powder,yellow food color and mix well.
-Gradually add water and whisk until batter is formed.
-Add chicken,carrot,capsicum,cabbage,green onion leaves and mix well.
-In wok,heat cooking oil and fry on medium flame until golden & crispy.
Recipe in Urdu:
Ajza:
-Maida (All-purpose flour) sifted 1 Cup
-Corn flour 2-3 tbs
-Chawal ka atta (Rice flour) 3-4 tbs
-Anda (Egg) 1
-Kali mirch powder (Black pepper powder) 1 tsp
-Lal mirch (Red chili) crushed ½ tsp or to taste
-Chicken powder 1 & ½ tsp (optional)
-Namak (Salt) 1 tsp or to taste
-Safed mirch powder (White pepper powder) ½ tsp
-Zarda ka rang (Yellow food color) 1 pinch
-Pani (Water) ½ Cup or as required
-Chicken boiled & shredded 1 Cup
-Gajar (Carrot) 1 Cup
-Shimla mirch (Capsicum) 1 Cup
-Bund gobhi (Cabbage) 1 Cup
-Hara pyaz (Green onion) leaves ½ Cup
-Cooking oil for frying
Directions:
-Bowl mein maida,corn flour,chawal ka atta,anda,kali mirch powder,lal mirch crushed,chicken powder, namak,safed mirch powder aur zarda ka rang dal ker ache tarhan mix karein.
-Thora thora ker ka pani shamil karein aur whisk ker ka batter tayyar ker lein.
-Chicken,gajar,shimla mirch,bund gobhi aur hara pyaz dal ker ache tarhan mix ker lein.
-Karhai mein cooking oil garam karein aur darmiyani ancch per golden & crispy hunay tak fry ker lein.
1m:39s
3285
Restaurant Style Biryani Recipe By Food Fusion (Eid Special) -...
Written Recipe: http://bit.ly/2ENzzbZ
Restaurant Style Biryani
Serves 6-7
Recipe in English:
Restaurant Style Biryani
Serves 6-7...
Written Recipe: http://bit.ly/2ENzzbZ
Restaurant Style Biryani
Serves 6-7
Recipe in English:
Restaurant Style Biryani
Serves 6-7
Recipe in English:
Ingredients:
-Pani (Water) ½ Cup
-Haldee powder (Turmeric powder) ½ tsp
-Namak (Salt) ½ tbs or to taste
-Zeera (Cumin seeds) ½ tbs
-Adrak lehsan paste (Ginger garlic paste) 2 tbs
-Pyaz (Onion) sliced 2 medium
-Chicken 700 gms
-Rafhan corn oil ½ Cup
-Hari elaichi (Green cardamom) 2-3
-Badi elaichi (Black cardamom) 2
-Sabut kali mirch (Black peppercorns) ½ tsp
-Laung (Cloves) 5-6
-Darchini (Cinnamon stick) 2-3
-Tez paat (Bay leaves) 2
-Dhania powder (Coriander powder) 1 & ½ tbs
-Lal mirch powder (Red chili powder) 2 tsp or to taste
-Garam masala powder ½ tbs
-Kali mirch powder (Black pepper powder) 1 tsp
-Tamatar (Tomatoes) chopped 2 medium
-Dahi (Yogurt) whisked ½ Cup
-Hara dhania (Fresh coriander) chopped ½ Cup
-Podina (Mint leaves) chopped ½ Cup
-Hari mirch (Green chilies) 3-4
-Aloo bukhara (Dried plums) 8-9
-Pyaz (Onion) fried
-Chawal (Rice) basmati 700 gms (soaked & boiled until 3/4th done)
-Biryani masala 1 tbs
-Lemon slices
-Kewra water 2 tbs
-Zarda ka rang (Yellow food color) ½ tsp or as required
-Pyaz (Onion) fried
Directions:
-In wok,add water,turmeric powder,salt,cumin seeds,ginegr garlic paste and mix well.
-Add onion,chicken and mix well.
-Cover and cook on low flame for 5-6 minutes then cook on high flame for 2-3 minutes & set aside.
-In pot,add corn oil,green cardamom,black cardamom,black peppercorns,cloves,cinnamon sticks,bay leaves and mix.
-Add coriander powder,red chili powder,garam masala powder,black pepper powder,mix well and cook for 2 minutes.
-Add tomatoes and mix well.
-Add yogurt and mix well.
-Now add cooked chicken mixture,mix well and cook for 4-5 minutes.
-Add fresh coriander,mint leaves,green chilies,mix well and cook on high flame until oil separates.
-Add dried plums and mix well.
-Take out half of the chicken mixture in a bowl and set aside.
-Add fried onion,boiled rice,remining chicken gravy,fried onion,biryani masala,lemon slices and remaining boiled rice.
-In kewra water,add yellow food color and mix well.
-Add dissolve food color,fried onion,cover and steam cook on low flame for 10-12 minutes.
Recipe in Urdu:
Ajza:
-Pani (Water) ½ Cup
-Haldee powder (Turmeric powder) ½ tsp
-Namak (Salt) ½ tbs or to taste
-Zeera (Cumin seeds) ½ tbs
-Adrak lehsan paste (Ginger garlic paste) 2 tbs
-Pyaz (Onion) sliced 2 medium
-Chicken 700 gms
-Rafhan corn oil ½ Cup
-Hari elaichi (Green cardamom) 2-3
-Badi elaichi (Black cardamom) 2
-Sabut kali mirch (Black peppercorns) ½ tsp
-Laung (Cloves) 5-6
-Darchini (Cinnamon stick) 2-3
-Tez paat (Bay leaves) 2
-Dhania powder (Coriander powder) 1 & ½ tbs
-Lal mirch powder (Red chili powder) 2 tsp or to taste
-Garam masala powder ½ tbs
-Kali mirch powder (Black pepper powder) 1 tsp
-Tamatar (Tomatoes) chopped 2 medium
-Dahi (Yogurt) whisked ½ Cup
-Hara dhania (Fresh coriander) chopped ½ Cup
-Podina (Mint leaves) chopped ½ Cup
-Hari mirch (Green chilies) 3-4
-Aloo bukhara (Dried plums) 8-9
-Pyaz (Onion) fried
-Chawal (Rice) basmati 700 gms (soaked & boiled until 3/4th done)
-Biryani masala 1 tbs
-Lemon slices
-Kewra water 2 tbs
-Zarda ka rang (Yellow food color) ½ tsp or as required
-Pyaz (Onion) fried
Directions:
-Karhai mein pani,haldee powder,namak,zeera aur adrak lehsan paste dal ker ache tarhan mix karein.
-Pyaz aur chicken dal dein aur ache tarhan mix ker lein.
-Dhak dein aur halki ancch per 5-6 minutes kliya paka lein phir tez ancch per 2-3 minutes kliya paka lein & side per rakh dein.
-Pot mein corn oil,hari elaichi,badi elaichi,sabut kali mirch,laung,darchini aur tez paat dal ker mix karein.
-Dhania powder,lal mirch powder,garam masala powder aur kali mirch powder dal ker ache tarhan mix karein aur 2 minutes kliya paka lein.
-Tamatar dal ker ache tarhan mix karein.
-Dahi shamil karein aur ache tarhan mix ker lein.
-Ab cooked chicken mixture dal ker ache tarhan mix karein aur 4-5 minutes kliya paka ein.
-Hara dhania,podina aur hari mirch dal ker ache tarhan mix karein aur tez ancch per oil alag hunay tak paka lein.
-Aloo bukhara dal ker ache tarhan mix karein.
-Ek bowl mein adha chicken mixture nikal lein & side per rakh dein.
-Fried pyaz,boiled chawal,baqi bache hoye chicken gravy,fried pyaz,biryani masala,lemon slices aur remaining boiled chawal dal dein.
-Kewra water mein zarda ka rang dal ker ache tarhan mix karein.
-Dissolve zarda ka rang aur fried pyaz dal dein aur dhak ker halki ancch per 10-12 minutes kliya steam cook ker lein.
4m:5s
4465
[Quick Recipes] 6 Recipes for Eid Table - English Urdu
Here are 6 recipe ideas for Eid Your Table. let us know what you are cooking this Eid? #HappyCookingToYou
Written Recipes:
Sheer khurma:...
Here are 6 recipe ideas for Eid Your Table. let us know what you are cooking this Eid? #HappyCookingToYou
Written Recipes:
Sheer khurma: http://bit.ly/2l6qZuU
Custard trifle: http://bit.ly/2l1qeDe
Dahi chana chaat: http://bit.ly/2EMugtB
Aloo kachori: http://bit.ly/2IQCIbj
Chicken cheese fingers: http://bit.ly/2ENEnOH
Chocolate cake without oven: http://bit.ly/2EMFWfP
14m:48s
3442
[Quick Recipes] Top 4 Chicken Karahi Recipes - English Urdu
Four best Chicken Karahi recipes that would fit perfectly in any dawat menu. So what are you making this Eid? #HappyCookingToYou
Written...
Four best Chicken Karahi recipes that would fit perfectly in any dawat menu. So what are you making this Eid? #HappyCookingToYou
Written Recipes
Highway Chicken Karahi: http://bit.ly/2EILeJ3
BBQ CHicken Karahi: http://bit.ly/2QtPnUo
Shinwari karahi: http://bit.ly/2EIBRZQ
Koila karahi: http://bit.ly/2RBYt2F
7m:26s
2747
[Speech] Dawat-e-Iftaar | Moulana Ali Afzaal Rizvi | Mah-e-Ramzaan 1440...
Dawat-e-Iftaar - دعوت افطار
Bamunasibat Wiladat Imam Hassan (as)
47th Youme Tassees Imamia Students Organization Pakistan...
Dawat-e-Iftaar - دعوت افطار
Bamunasibat Wiladat Imam Hassan (as)
47th Youme Tassees Imamia Students Organization Pakistan
Speaker: Moulana Ali Afzaal Rizvi
مولانا سید علی افضال رضوی
Venue: IRC Lawn , Karachi
بمقام: آئی ار سی ، لان - کراچی
Date: 19 May 2019 | 15th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
25m:17s
3065
Video Tags:
رمضان,Ramzaan,رمضان
درس,Lecture,Ramdhan,دعوت
افطار,Iftaar,Aftaar,Iftar,یوم
تاسیس,امامیہ
اسٹوڈنٹس
آرگنائزیشن,ISO
Pak,Imamia
Students
Organization
Pakistan,Imam
Hassan,Imam
Hasan,Hasan
ibne
Ali,حسن
ابن
علی,ولادت
امام
حسن,IRC
Lawn,Karachi,علی
افضال
رضوی,Ali
Afzaal
Rizvi
ماہ رمضان کا پیش خیمہ | ولی امرِ مسلمین...
ماہ رمضان کا پیش خیمہ | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کیا آپ...
ماہ رمضان کا پیش خیمہ | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کیا آپ جانتے ہیں ماہ رمضان، خدا کی ضیافت اور دعوت کا مہینہ ہے؟
یہ تو ہم سب مانتے ہیں کہ کسی بھی دعوت سے پہلے تیاری کرنی چاہیے، نہانا، صاف ستھرے کپڑے پہننا، پرفیوم لگانا وغیرہ وغیرہ
اور یہ ایک اچھی عادت ہے۔ اسی تناظر سے دیکھا جائے تو کیا ماہ رمضان کی دعوت، جو کہ ہمارے خالق کی ہم کو دعوت ہے، کیا اُس میں تیاری نہیں ہونی چاہیے؟ پاک و طاہر ہونا نہیں چاہیے؟ رجب اور شعبان وہ مہینے ہیں، جس میں ہمیں موقع دیا گیا ہےکہ ہم اِس عظیم الشان ضیافت کے لیے تیار ہوسکیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #رمضان #رجب #ضیافت #تیاری #طہارت
2m:44s
12048
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mahe,
ramazan,
paishkhema,
sayyid,
ali,
khamenei,
khuda,
ziafat,
dawat,
maheena,
aadat,
tanazur,
khaliq,
pak,
tahir,
rajab,
shaban,
moqa,
azeemoshan,
[Quick Recipe] Madrasi chicken Recipe - English Urdu
A perfect dawat recipe to impress your guests. Make Madrasi chicken the way we do and enjoy. #HappyCookingToYou #SimplySufi #SufioilandGhee...
A perfect dawat recipe to impress your guests. Make Madrasi chicken the way we do and enjoy. #HappyCookingToYou #SimplySufi #SufioilandGhee
Written Recipe: http://bit.ly/2Q3gVVs
Madrasi Chicken
Serves 4-5
Recipe in English:
Ingredients:
-Simply sufi breast fillets ½ kg
-Dhania powder (Coriander powder) 1 tsp
-Lal mirch powder (Red chili powder) ½ tsp or to taste
-Haldee powder (Turmeric powder) ½ tsp
-Paprika powder 1 & ½ tsp
-Zeera (Cumin seeds) roasted & crushed ½ tsp
-Mustard powder 1 & ½ tsp
-Namak (Salt) 1 tsp or to taste
-Pani (Water) ½ Cup or as required
-Imli ka pulp (Tamarind pulp) 2 tbs
-Pyaz (Onion) 1 large
-Hari mirch (Green chilies) 1-2
-Lehsan (Garlic) 5-6 cloves
-Adrak (Ginger) 1 inch piece
-Curry pata (Curry leaves) 8-10
-Tamatar (Tomatoes) blanched 4 medium
-Sufi cooking oil ¼ Cup
-Hara dhania (Fresh coriander) chopped 1-2 tbs
-Hara dhania (Fresh coriander) chopped
Directions:
-Cut chicken fillets into cubes then wash & pat dry and set aside.
-In bowl,add coriander powder,red chili powder,turmeric powder,paprika powder,cumin seeds,mustard powder,salt,water and mix well.
-Add tamarind pulp,mix well & set aside.
-In blender jar,add onion,green chili,garlic,ginger,curry leaves,blend well & set aside.
-Remove skin of blanched tomatoes.
-In grinder,add tomatoes and grind to make a puree & set aside.
-In pot,add sufi cooking oil,blended onion mixture and cook for 5 minutes.
-Add chicken boneless cubes,mix well until changes color and fry until light golden.
-Add grinded tomato puree,mix well and cook for 6-8 minutes.
-Now add prepared spices mixture,mix well and bring it to boil.
-Add fresh coriander,cover and cook on low flame for 8-10 minutes.
-Garnish with fresh coriander & serve!
Recipe in Urdu:
Ajza:
-Simply sufi breast fillets ½ kg
-Dhania powder (Coriander powder) 1 tsp
-Lal mirch powder (Red chili powder) ½ tsp or to taste
-Haldee powder (Turmeric powder) ½ tsp
-Paprika powder 1 & ½ tsp
-Zeera (Cumin seeds) roasted & crushed ½ tsp
-Mustard powder 1 & ½ tsp
-Namak (Salt) 1 tsp or to taste
-Pani (Water) ½ Cup or as required
-Imli ka pulp (Tamarind pulp) 2 tbs
-Pyaz (Onion) 1 large
-Hari mirch (Green chilies) 1-2
-Lehsan (Garlic) 5-6 cloves
-Adrak (Ginger) 1 inch piece
-Curry pata (Curry leaves) 8-10
-Tamatar (Tomatoes) blanched 4 medium
-Sufi cooking oil ¼ Cup
-Hara dhania (Fresh coriander) chopped 1-2 tbs
-Hara dhania (Fresh coriander) chopped
Directions:
-Chicken fillets ko cubes mein cut ker lein phir dho ker pat dry karein & side per rakh dein.
-Bowl mein dhania,lal mirch powder,haldee powder,paprika powder,zeera,mustard powder,namak aur pani dal ker ache tarhan mix ker lein.
-Imli ka pulp shamil karein aur ache tarhan mix ker lein & side per rakh dein.
-Blender jar mein pyaz,hari mirch,lehsan,adrak aur curry pata dal ker ache tarhan blend ker lein & side per rakh dein.
-Blanched tamatar ki skin nikal lein.
-Blender mein tamatar dal ker ache tarhan grind ker ka puree tayyar ker lein & side per rakh dein.
-Pot mein sufi cooking oil,blended pyaz ka mixture dal dein aur 5 minutes kliya paka lein.
-Chicken boneless cubes dal dein aur rang tabdeel hunay tak ache tarhan mix ker lein aur light golden hunay tak fry ker lein.
-Grinded tamatar ki puree dal ker ache tarhan mix karein aur 6-8 minutes kliy paka lein.
-Ab tayyar spices mixture dal ker ache tarhan mix karein aur ubal anay dein.
-Hara dhania dal ker dhak dein aur halki ancch per 8-10 minutes kliya paka lein.
-Hara dhania sa garnish ker ka serve karein!
3m:21s
3509
Video Tags:
Israel,,apni,,Maut,,Ko,,Khud,,Dawat,,Day,,Raha,,Hay,,Hizbullah,,Labnan,,,sahar,,Urdu,,News