ہم کشتی بنا رہے ہیں! | استاد علی رضا...
قرآن کریم کوئی تاریخی کتاب نہیں مگر اس کے باوجود گزشتہ انبیاء علیہم السّلام اور...
قرآن کریم کوئی تاریخی کتاب نہیں مگر اس کے باوجود گزشتہ انبیاء علیہم السّلام اور ان کی امتوں کی تاریخی داستانوں کی جانب اشارہ ہوا ہے تاکہ ہر دور میں انسان، سابقہ امتوں کی داستانوں سے عبرت حاصل کرتے ہوئے اپنی زندگی کو عقلی نہج پر سنوارنے کی کوشش کرتا رہے، چنانچہ انہی قرآنی داستانوں میں ایک اہم داستان، حضرت نوح علیہ السّلام کی ہے جس کا نمایاں پہلو کشتی کی تعمیر پر مشتمل ہے، حضرت نوحؑ اللہ کے حکم کے مطابق بظاہر ایک کشتی جبکہ حقیقت میں ایک نئی دنیا بنا رہے تھے اور مذاق اڑانے والوں نے اس نئی دنیا میں ہونا ہی نہیں تھا۔ حضرت نوح علیہ السلام کے بعد بھی نجات کی کشتیوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری رہا مگر ان کی نوعیت اور شکلیں بدلتی رہیں۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور میں عصائے موسیٰؑ، کشتی نجات کا حکم رکھتا تھا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دور میں دَمِ عیسی علیہ السلام! اور یہ سلسلہ آج بھی جاری و ساری ہے اور آج کے دور میں بھی نجات کی ایک کشتی بن رہی ہے مگر اس کے بارے میں سوال یہ ہے کہ وہ کشتی کس نوعیت کی ہے؟ امام صادقؑ نے موجودہ کشتی کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟ اس میں کون سے لوگ سوار ہوں گے؟ چنانچہ ان اہم سوالات کے جوابات سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے استاد علی رضا پناہیان کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #کشتی #حضرت_نوح #ایران #جہاد_تبیین #انحراف #تمدن_جدید #حاج_قاسم #یمن #غالب #معجزہ #عقل #جمہوریت #مقاومت #سازش
5m:5s
368
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
keshty,
Kashti,
Ali
Reza
Panahian,
Quran,
Tarikh,
Nabi,
Dastan,
Insan,
Hazrat
Noh,
Hazrat
Noah,
Haqiqat,
Nejat,
Hazrat
Musa,
Hazrat
Isa,
Imam,
Imam
Sadiq,
Iran,
Jihad
Tabyin,
Tamadduan,
Haj
Qasim,
Yemen,
Jumhuri,
Muqavemat,
Sazesh,
کشتی,
استاد,
استاد
علی
رضا
پناہیان,
علی
رضا
پناہیان,
استاد
پناہیان,
کبوتر غریب - استاد حسین و صابر خراسانی |...
قطعه زیبا: کبوتر غریب
نماهنگ: ای حرم محترمت کعبه عاشقان رضا
با صدای: محسن استاد...
قطعه زیبا: کبوتر غریب
نماهنگ: ای حرم محترمت کعبه عاشقان رضا
با صدای: محسن استاد حسین
به همراه شعر خوانی مصطفی صابر خراسانی
بازیرنویس: العربي (الترجمة العربية)، انگلیسی، اردو
انشودة جميلة الإمام الرضا (ع) محسن استاد حسين و مصطفى صابر الخراساني
دف نوازی: گروه سادات
مکان: حرم امام رضا، مشهد
Kabotar Ghareb by Mohsen Ostad Hossein Along with reading poetry by Mostafa Saber Khorasani
Best Farsi Song / Nasheed of Imam Raza (as) with English Urdu Arabic Subtitles, translation, and Farsi Lyrics 2020
Location: Imam Reza Shrine, Mashhad
Thanks for watching our video on Zainabiyoun TV
#HaiderNohe #Zainabiyontv #ImamReza #ImamRaza #EmamReza
Install our Android App: http://bit.ly/ZainabiyontvApp
Follow us on:
Youtube: https://youtube.com/haidernohe
Facebook: https://fb.com/zainabiyontv
Aparat: https://aparat.com/Zainabiyontv
ShiaTV: https://www.shiatv.net/user/ZainabiyonTV
4m:6s
2950
اقوام متحدہ کے نام پر اتنا بڑا جھوٹ! |...
اس میں شک نہیں کہ عالمی سطح پر بنائے جانے والے ادارے جو بین الاقوامی سطح پر کام...
اس میں شک نہیں کہ عالمی سطح پر بنائے جانے والے ادارے جو بین الاقوامی سطح پر کام کرتے ہیں؛ جن میں اقوام متحدہ، عالمی بینک، UNIDO ، UNICEF ، انٹرنیشنل چلڈرن فنڈ ، UNESCO، IAEA ، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی وغیرہ شامل ہیں؛ یہ بظاہر تو بین الاقوامی ادارے ہیں لیکن درحقیقت یہ عالمی سامراج، امریکہ اور یورپی ممالک کے آلہ کار ہیں اور ان کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے ہیں۔ حقیقت میں استکباری قوتوں کی ایجنسیوں کے افراد انہیں چلا رہے ہوتے ہیں اور امریکہ سمیت مغربی ممالک، ان اداروں کے ذریعے دنیا کے دوسرے ممالک پر اثر انداز ہونے کے ساتھ ساتھ ان کی خفیہ معلومات تک دسترسی حاصل کرتے ہیں۔ بین الاقوامی ادارے کہلانے کے باوجود، یہ ادارے درحقیقت امریکہ اور گنے چنے مغربی ممالک کی ہی نمائندگی میں، صرف اور صرف انہی کے مفادات کی حفاظت کرتے ہیں۔ ان اداراوں کے پیچھے کون سی قوتیں کار فرما ہیں؟ اور ان کی حقیقت کیا ہے؟ کیا اس بات کے لیے دستاویزات بھی موجود ہیں؟ اس سلسلے میں مزید معلومات کے لیے استاد حسن عباسی کی اس مفید اور معلوماتی ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #استاد_حسن_عباسی #اقوام_متحدہ #نفوذ #خفیہ_ایجنسیاں #امریکہ #عراق #کمپیوٹر #انٹرنیٹ #حقیقت #پیغامات #معلومات #مجبور #جرات
5m:25s
295
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Naam,
jhoot,
bada,
Aqvam,
Mutahed,
Etehad,
Ostad,
Hassan
Abbasi,
Ostad
Hassan
Abbasi,
UNESCO,
UNICEF,
UNIDO,
Haqiqat,
Samraj,
America,
Hefazat,
nufoz,
Iraq,
Internet,
اقوام,
اقوام
متحدہ,
نام,
جھوٹ,
استاد,
حسن
عباسی,
استاد
حسن
عباسی,
[Clip] کامل انسان کون ہے | استاد جواد نقوی -...
Short Clip کامل انسان وہ ہےکہ جس کے دوست وہ ہوں جو اس پر جان دینے پہ تیا ہوں - استاد جواد...
Short Clip کامل انسان وہ ہےکہ جس کے دوست وہ ہوں جو اس پر جان دینے پہ تیا ہوں - استاد جواد نقوی
4m:24s
6498
بغاوت اور سرکشی کا نتیجہ، فرعونیت |...
انسانی سماج کی ایک بڑی اور اہم ترین آفت جو انفرادی اور اجتماعی دونوں اعتبار سے...
انسانی سماج کی ایک بڑی اور اہم ترین آفت جو انفرادی اور اجتماعی دونوں اعتبار سے اخلاقیات کی تباہی و بربادی پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتی ہے اور خدا کی رحمت سے دوری کا سبب قرار پاتی ہے اور اس کے نتیجے میں انسان دنیا اور آخرت دونوں میں عذاب الٰہی کا مستحق قراراپاتا ہے وہ \\\"بغاوت اور سرکشی\\\" ہے۔ یہ صفت انسان کو فرعونیت کے مقام پر لا کھڑا کردیتی ہے، یہی وجہ ہے کہ انسان کو سرکش ہونے کیلئے فرعون اور صدام کی طرح عالمی پیمانے پر ظالم ہونا ضروری نہیں ہے بلکہ وہ اپنی چار دیواری کے اندر ہی سرکشی سے کام لیتے ہوئے اپنے دائرہ کار میں فرعون اور صدام کا کردار نبھا سکتا ہے؛ چنانچہ معاشرے میں اسکی بہت سی مثالیں ہوسکتی ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ سرکشی کے کیا نتائج ہوسکتے ہیں اور سرکشی کرنے والے افراد کا انجام کار کیا ہوگا اور انہیں کن لوگوں کے ساتھ محشور کیا جائیگا اور ایسے لوگ اپنی سرکشی کو کس طرح ظاہر کرتے ہیں؟ اکر کوئی سرکشی کا مرتکب نہ ہو تو اسکا انجام کیا ہو گا؟
چنانچہ انہی تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے استاد علی رضا پناہیان کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #فرعون #صدام #سرکشی #عورت #موقع #محشور #بغاوت #اسرار #معمولی_انسان #شوہر #اظہار
3m:50s
219
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
fravnit,
Saddam,
sar
kashi,
aurat,
mauqa,
Mahshoor,
baghaawat,
asaraar,
shohar,
izhaar,
baghaawat,
nateeja,
firauniyat.,
ustaad,
Ali
Raza,
بغاوت,
سرکشی
,
فرعونیت,
استاد
علی
رضا
پناہیان
دوسروں کےذریعے اپنی خامیاں تلاش کرو |...
علم اخلاق میں اس بات پر بہت زور دیا گیا ہے کہ انسان بجائے اس کے کہ دوسروں کے عیوب...
علم اخلاق میں اس بات پر بہت زور دیا گیا ہے کہ انسان بجائے اس کے کہ دوسروں کے عیوب اور خامیوں کے پیچھے لگارہے، اپنی خامیوں کو تلاش کرے اور انہیں رفع کرنے کی کوشش کرے چنانچہ اس سلسلے میں اسکے لئے بہترین معاون و مددگار اس کے قابل اعتماد دینی بھائی ہوسکتے ہیں، عام طور پر انسان کو اپنی خامیاں یا تو سرے سے نظر نہیں آتی یا پھر کم نظر آتی ہیں جس کی وجہ سے وہ اپنی خامیوں کی طرف بہت کم متوجہ ہوتا ہے اس لئے اگر وہ دوسرے قابل اعتماد دینی بھائیوں کی نگاہ سے اپنی شخصیت کو دیکھے تو اس کی بہت سی چھپی ہوئی خامیوں کی نشاندہی ہوسکتی ہے جسکے نتیجے میں وہ جہاں اپنے اندر پنہاں خامیوں سے آگاہ ہوسکتا ہے وہی انکے ازالے کیلئے بھی اقدام کرنے پر آمادہ ہوجاتا ہے۔ چنانچہ اس سلسلے میں حضرت امام رضا علیہ السلام نے کیا بیان فرمایا ہے؟ نیز انسان پر کی جانے والی تنقیدات کے حوالے سے کس حد تک انسان کو آمادہ و تیار ہوناچاہئے؟ آئے دیکھتے ہیں استاد علی رضا پناہیان کی اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #خامی #دینی_بھائی #تنقید #نشاندہی #پروگرام #انسان #قابل_اعتماد #نفس #دشمن #دوست #مہربان
5m:10s
240
Video Tags:
دوسروں,
ذریعے,
خامیاں,
تلاش,
استاد,
علی
رضا
پناہیان,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Dosron,
Khameya,
Talash,
Ustad,
Ali
Reza
Panahian,
Ilm,
Akhlaq,
Insan,
Koshish,
Aetemad,
Shakhsiyat,
Jahan,
Hazrat,
Imam
Reza,
Imam
Redha,
Dushman,
Dost,
Mehraban,
Burial of Martyr Ayatollah Morteza Motahari, خاكسپاری شهيد...
Burial of Martyr Ayatollah Morteza Motahari, خاكسپاری شهيد مطهری - Qom 1979 - Farsi
The Burial of one of the greatest scholars...
Burial of Martyr Ayatollah Morteza Motahari, خاكسپاری شهيد مطهری - Qom 1979 - Farsi
The Burial of one of the greatest scholars & free-thinkers of the century, Martyr Ayatollah Morteza Motahari
Courtesy of Motahari.ir
، روز تشییع پیكر استاد مطهری، غوغایی در مدرسه فیضیه قم برپا شد. فیلمی كه در ادامه مشاهده میكنید، جزء معدود صحنههای منتشر شده از روز شهادت استاد است كه از تمام زوایا شور مردم در تشییع پیكر او را به تصویر میكشد. در این فیلم تشییع پیكر استاد، نماز خواندن بر پیكر مطهر وی و به خاک سپاری جنازه ایشان در محل دفن را مشاهده میكنید.
12m:1s
7716
[2-یوم معلم | یوم شہادت شہید آیت اللہ...
[2-یوم معلم | یوم شہادت شہید آیت اللہ استاد مرتضی مطہری [ دستاویزی فلم -Urdu
[2-یوم معلم | یوم شہادت شہید آیت اللہ استاد مرتضی مطہری [ دستاویزی فلم -Urdu
11m:4s
5418
[1-یوم معلم | یوم شہادت شہید آیت اللہ...
[1-یوم معلم | یوم شہادت شہید آیت اللہ استاد مرتضی مطہری [ دستاویزی فلم - Urdu
[1-یوم معلم | یوم شہادت شہید آیت اللہ استاد مرتضی مطہری [ دستاویزی فلم - Urdu
11m:38s
4896
Video Tags:
ustad
,
hujat
ul
islam
,
aga
jawad
naqvi
,aga
,
jawad
,
jawwad
,
naqvi
,
majlis
,
lecture
,
speech
,
clip
,
shiaclips
,
shia
clips
,
khutba
e
jumma
,
ماہ
شعبان
کے
روزوں
کی
اہمیت
-
آغا
جواد
نقوی
shaban
rozay
fasting
Video Tags:
خطبہ
شعبانیہ
-
آغا
جواد
نقوی
ustad
,
hujat
ul
islam
,
aga
jawad
naqvi
,aga
,
jawad
,
jawwad
,
naqvi
,
majlis
,
lecture
,
speech
,
clip
,
shiaclips
,
shia
clips
,
khutba
e
jumma
,
Video Tags:
نہج
البلاغہ
ustad
,
hujat
ul
islam
,
aga
jawad
naqvi
,aga
,
jawad
,
jawwad
,
naqvi
,
majlis
,
lecture
,
speech
,
clip
,
shiaclips
,
shia
clips
,
فرصت
Video Tags:
کچھ
ایام
جن
میں
اعمال
کی
قیمت
بڑھ
جاتی
ہے
-
آغا
جواد
نقوی
ustad
,
hujat
ul
islam
,
aga
jawad
naqvi
,aga
,
jawad
,
jawwad
,
naqvi
,
majlis
,
lecture
,
speech
,
clip
,
shiaclips
,
shia
clips
,
khutba
e
jumma
,
Video Tags:
تبرہ
اور
ولایت
کیا
ہے
-
آغا
جواد
نقوی
ustad
,
hujat
ul
islam
,
aga
jawad
naqvi
,aga
,
jawad
,
jawwad
,
naqvi
,
majlis
,
lecture
,
speech
,
clip
,
shiaclips
,
shia
clips
,
khutba
e
jumma
,
Video Tags:
شب
برائت
کی
اہمیت
اور
اسکی
فضیلت
-
آغا
جواد
نقوی
ustad
,
hujat
ul
islam
,
aga
jawad
naqvi
,aga
,
jawad
,
jawwad
,
naqvi
,
majlis
,
lecture
,
speech
,
clip
,
shiaclips
,
shia
clips
,
khutba
e
jumma
,