سعودی نظام میں اسرائیل کا تحفظ | امام...
صدر اسلام سے لیکر آج تلک دین اسلام کو جتنا نقصان اندرونی دشمن عناصر سے ہوا ہے وہ...
صدر اسلام سے لیکر آج تلک دین اسلام کو جتنا نقصان اندرونی دشمن عناصر سے ہوا ہے وہ بیرونی دشمنوں سے ہرگز نہیں ہوا۔ اسلام کے اندرونی دشمن عناصر نے اپنے چہرے پر اسلام کا نقاب اوڑھ کر جو ناقابل تلافی نقصان اسلام اور مسلمانوں کو پہنچایا ہے اسکی نظیر نہیں ملتی اور موجودہ دور میں اسکی مثال سعودی حکمرانوں کی ہے جو موسم حج میں دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے عازمین حج کو اسرائیل جیسے اسلام دشمن کے خلاف مردہ باد کا نعرہ لگانے کی بھی اجازت تک نہیں دیتے اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کرنے والوں کو زدو کوب کرتے ہوئے انہیں ظلم و تشدد کا نشانہ بناتے ہیں اور اس طرح اسرائیل کیلئے تحفظ فراہم کرنے میں بہترین کردار ادا کرتے ہیں جبکہ اسرائیل ان کیلئے کسی قسم کی اہمیت کا قائل نہیں ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اسلام میں ایسے لوگوں کی کیا حیثیت ہے، کیا اسلام کے نزدیک ایسے لوگوں کی کوئی وقعت ہے جو اسلام کے دشمنوں کی ہاں میں ہاں ملاکر مسلمانوں پر ظلم و تشدد کرتے ہیں؟
چنانچہ اسی سوال کے جواب کو حاصل کرنے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #تحفظ #اسرائیل #مردہ_باد_اسرائیل #اسلام #شکایت #دنیا #لبنانی #آواز #اہمیت #وقعت
1m:10s
1254
Video Tags:
سعودی,
نظام,
اسرائیل,
تحفظ,
امام
خمینی,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Saudi,
Nezam,
israel,
Hefazat,
Tahafuz,
Imam,
Imam
Khomeini,
Islam,
Deen,
Dushman,
Naqab,
anasir,
Musalman,
Hukumat,
Haj,
mamalik,
Zulm,
shikayat,
Donya,
Lebanon,
awaaz,
اسرائیل کی توہین پر خاموشی؟؟؟ | امام...
اس میں شک نہیں کہ مشرق وُسطیٰ میں اسرائیل کا منحوس وجود ایک ایسے ناسور کی مانند ہے...
اس میں شک نہیں کہ مشرق وُسطیٰ میں اسرائیل کا منحوس وجود ایک ایسے ناسور کی مانند ہے جو بسا اوقات انسان کے جسم کے کسی حصے میں پیدا ہو جاتا ہے کہ اگر بر وقت اس کا علاج نہ کیا جائے تو پورے جسم میں پھیل سکتا ہے اور پورے جسم کو اپنی لپیٹ میں لے کر بدن کے تمام اعضاء کی بربادی کا سبب بن سکتا ہے۔ غاصب جعلی صیہونی ریاست بھی قلبِ اسلام میں ایک ایسا ناسور ہے کہ اگر تمام اسلامی ریاستیں مل کر اس ناسور کا بر وقت مقابلہ نہ کریں تو یہ گریٹر اسرائیل کی صورت میں نیل سے فرات تک اپنے چراثیم کو پھیلا سکتا ہے اور فلسطین کے ساتھ ساتھ بہت سے دیگر اسلامی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے، لہذا اس ناسور پھوڑے کا ضرور علاج کیا جانا چاہیے۔ کیا اس ناسور کا مقابلہ کرنا ممکن ہے اور کس طرح؟ اسلامی جمہوریہ ایران کس طرح اس کا مقابلہ کر رہا ہے؟ اس سلسلے میں تفصیل سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی اس ویڈیو کو دیکھنا نہ بھولیے گا۔
#ویڈیو #امام_خمینیؒ #اسرائیل #توہین #جنگ #پریشانی #قدس #آزاد #تماشا #قبضہ #طاقت #ایران #نیل #فرات #فساد
2m:51s
2974
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
israel,
Imam,
Imam
Khomeini,
Mashreq,
Insan,
Sahyunist,
Islam,
Felestin,
Palestine,
Mamalek,
Iran,
Islami
jumhuri,
Jang,
Quds,
Azad,
Taqat,
Fasad,
اسرائیل,
توہین,
خاموشی,
امام,
امام
خمینی,
آج اسرائیل محاصرے میں ہے | امام سید علی...
اس میں شک نہیں کہ مشرق وسطی میں اسرائیل کا ناپاک وجود ایک ایسے کینسر کے رسولی...
اس میں شک نہیں کہ مشرق وسطی میں اسرائیل کا ناپاک وجود ایک ایسے کینسر کے رسولی کی طرح ہے جو بسا اوقات انسان کے جسم کے کسی حصے میں پیدا ہوتی ہے اگر برقت اسکا علاج نہ کیا جائے تو پورے جسم کو اپنی لپیٹ میں لیکر بدن کے تمام اعضاء کی بربادی کا سبب قرار پاسکتی ہے، اور آج اقوام عالم کو اس حقیقت کا علم ہوچکا ہے اور انکی جانب سے اس ناسور کے خلاف رد عمل بھی سامنے آرہاہے، اس جعلی ریاست کی کوشش یہ تھی کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا چاروں طرف سے محاصرہ کرے مگر آج خود بطور کامل مقاومتی بلاک کے محاصرے میں آچکی ہے اور وہ اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے اور 60 سال سے فلسطینیوں کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی کوشش کرنے والی یہ جعلی ریاست خود تباہی کے دھانے پر پہنچ چکی ہے اور اگراسلامی کے سرکردہ سپاہی سستی کا مظاہرہ نہ کریں اور اپنی توجہ فلسطین سے نہ ہٹا دیں تو بہت جلد اسرائیل کا دم گھٹنے والا ہے اور فلسطین کو اس کے چنگل سے آزادی کا پروانہ ملنے والا ہے۔ چنانچہ اس ضمن میں مزید آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کوضروردیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اسرائیل #محاصرہ #جعلی_صیہونی_حکومت #کینسر #فلسطین #تحریک #یوم_القدس #سرکردہ #طمانچہ #ایران #پیغام #وعدہ #اسلامی_جمہوری_نظام
3m:4s
2010
Video Tags:
yaum
al
Quds,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Israel,
muhasray,
imam,
syed
Ali
KHAMENEI,
video,
Israel,
muhasAra,
cancer,
Palestine,
tehreek,
sarkardah,
tamacha,
Iran,
paigham,
vaada,
اسرائیل
,
محاصرے,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
یوم
النکبۃ
داعش کے بعد اسرائیل کی باری ہے | شیخ اکرم...
گولان بریگیڈ کس نے، کب اور کیوں بنائی؟ اسرائیل؛ تکفیری دہشت گرد گروہوں کی حمایت...
گولان بریگیڈ کس نے، کب اور کیوں بنائی؟ اسرائیل؛ تکفیری دہشت گرد گروہوں کی حمایت کیوں کرتا ہے؟ داعش کے بعد حَشدِ شَعبی کا اگلا ہدف کیا ہے؟ ایمان، عزمِ محکم اور مقاومتی طرزِ تفکر کی کیا اہمیت ہے؟ جنوبی امریکہ میں موجود صحرائے آتاکاما کا تل ابیب اور حیفا سے کیا تعلق ہے؟
ان سوالات کے جوابات؛ حَشدِ شَعبی کی ایک اہم فورس، \'\'مقاومت اسلامی نُجَباء\'\' کے سیکرٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#ویڈیو #شیخ_اکرم_الکعبی #داعش #اسرائیل #نجباء #شام #جولان #گولان #گولان_بریگیڈ #صیہونی #نجاست #تکفیری #دہشت_گرد #ایجنٹ #قتل #جہاد #قدس #آزادی #فلسطین #کربلا #کربلاء #امام_حسین #حشد_شعبی #حکومت #عدل #تمہید #زمینہ_سازی #اسلحہ #ہتھیار #ایمان #عزم_راسخ #تل_ابیب #یا_زہرا #پرچم #_حیفا #اتاکامہ #صحرا #فکر #وارث
1m:42s
333
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
,
video
,
Israel,
shaam
,
Jolan
,
golan
,
sihoni
,
najasat
,
agent,
qatal
,
jehaad
,
Quds
,
azadi
,
Palestine
,
karbalaa
,
hukoomat
,
Adal,
tamheed
,asleha,
hathyaar,imaan,
parcham,sehraa,fikar
,
waris,
داعش,
اسرائیل
,
باری,
شیخ
اکرم
الکعبی
Video Tags:
palestine,
,,
israel,
,,
resistance,
,,
Armageddon,
,,
muqawimat,,
quds,,
quds,
day,,
islam,
,history,
,,
history,
of,
palestine,
,,
zahoor,
,talkshow,
,,
islamic,
,,
,
qom,
,,
imam,
,,
rahber,
,,
iran,
,,
فلسطین,
،,
,
تاریخ,
،,
فلسطین,
کی,
تاریخ,
,
،,
اسرائیل,
،,
مقاومت,
،,
بیت,
المقدس,
،,
آخر,
الزمان,
،,
آخر,
از,
زمان,
،,
امام,
،,
امام,
مھدی,
،,
ٹاک,
شو,
،,
زحور,
،,
زھور,
،,
زہور,
،,
قرآن,
،,
روایات,
،,
اردو,
،,
قم,
،,
اسلام,
،,
اسلامی,
،,
یوم
قدس,
،,
رھبر,
،,
رہبر,
،,
امام
مھدی
فلسطینوں کے مقابلے میں اسرائیل کی شکست |...
فلسطین پر قابض غاصب اسرائیلی ریاست کے معرض وجود میں آنے سے لیکر اب تک فلسطینیوں...
فلسطین پر قابض غاصب اسرائیلی ریاست کے معرض وجود میں آنے سے لیکر اب تک فلسطینیوں پر بہت سے مظالم ڈھائے گئے اور غاصب اسرائیل حکومت کی ریاستی دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے فلسطین میں بہت سی تنظیموں نے جنم لیا اور انہوں نے اسرائیل کے خلاف مزاحمت شروع کی اور اپنی جدوجہد اور مقاومت کے نتیجے میں اسرائیل کی طاقت کے طلسم کو توڑ دیا ہے اور اسلامی مقاومت کے ہاتھوں آئے دن اسرائیل کو ذلت آمیز شکست سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ اسرائیل کی نابودی اور زوال قریب ہے۔
چنانچہ اسکی مثال سیف القدس کے نام سے موسوم حالیہ دنوں میں ہونے والی جنگ میں دیکھنے کو ملتی ہے۔
اسلامی مقاومت کے ہاتھوں اسرائیل کی جھوٹی ہیبت کا طلسم کیسے ٹوٹا؟ اور اس جنگ میں کیسے غاصب اسرائیلی ریاست کی ذاتی کمزوریاں منظر عام ہر آگئیں؟ اسلامی مقاومت نے کیسے انہیں ہزیمت سے دوچار کردیا؟
ان تمام سوالات کے جواب کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر جنرل حسین سلامی کے انٹرویو پر مشتمل اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#فلسطین #ریاست #اسرائیلی #غاصب #مظالم #تنظیموں #مزاحمت #جدوجہد #مقاومت #طلسم #شکست #نابودی #جنگ #ہیبت
2m:27s
1446
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
felestin,
Palestine,
Israel,
General
Hussain
Salami,
ghaseb,
zalem,
mazlum,
hukumat,
muzahem,
muqavemat,
taqat,
Quds,
jang,
sepahe
pasdaran,
shekast,
اسرائیل یعنی جنگ | ایک خوبصورت آرٹ ورک |...
غاصب صیہونی حکومت (اسرائیل) کا موجودہ صدر ’’نیتن یاہو‘‘ آج اس زمین پر فسار...
غاصب صیہونی حکومت (اسرائیل) کا موجودہ صدر ’’نیتن یاہو‘‘ آج اس زمین پر فسار اور جنگ کا نمائندہ ہے۔۔
اسرائیل کا وجود اور امریکہ کی سازشیں دنیا کو جنگ و نفرت میں دھکیل رہے ہیں، قیام امن کے لئے اسرائیل کے وجود کا خاتمہ ناگزیر ہے۔۔۔
#ویڈیو #آرٹ #اسرائیل #نیتن_یاہو #امریکہ #جنگ #امن
1m:3s
2562
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
America,
Enemy,
Enemies,
israel,
Art,
Work,
Nasheed,
Islamic,
Song,
اسرائیل کے خاتمے کی درست تشریح | ولی...
اسرائیل کی نابودی کا کیا مطلب ہے؟ کیا اسرائیل کی نابودی کا مطلب یہودی عوام کا...
اسرائیل کی نابودی کا کیا مطلب ہے؟ کیا اسرائیل کی نابودی کا مطلب یہودی عوام کا خاتمہ ہے؟ اسرائیل کے حکمران کن صفات کے حامل ہیں؟ کیا اسرائیل کا خاتمہ ممکن نہیں ہے؟
ان اہم ترین سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسرائیلی_حکومت #تشریح #خاتمہ #مسلط #فلسطینی_عوام #مالک #عیسائی #یہودی #مسلمان #خود_مختار #فلسطین
2m:38s
5439
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
israel,
imam,
imam
khamenei,
nabodi,
yahodi,
hukmran,
hukumat,
felestin,
musalman,
easayi,
malek,
tashrih,
eawam,
برفیلی چٹانوں پر اسرائیل کو آگ لگانے کا...
حزب اللہ لبنان ایک الٰہی تنظیم ہے جس نے کئی سالوں سے اسرائیل کی ناک میں دم کر رکھا...
حزب اللہ لبنان ایک الٰہی تنظیم ہے جس نے کئی سالوں سے اسرائیل کی ناک میں دم کر رکھا ہے، 1982 میں چند نہتے جوانوں نے اس الٰہی تنظیم کی بنیاد رکھی تھی اب حزب اللہ کا رعب ودبدبہ دشمن پر اتنا بیٹھ چکا ہے کہ اسرائیل حزب اللہ کے نام سے ہی خوف کھاتا ہے حزب اللہ کی جنگی مشقوں سے اسرائیل کی عسکری اور سیاسی قیادت کی نیند حرام ہوتی ہے- حال ہی میں حزب اللہ کی پہلی دفعہ برفیلی چٹانوں پر جنگی مشق کی ایک ویڈو وائرل ہوئی ہے جس سے اسرائیلی فوجوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ حزب اللہ کے شان وشوکت سے اسرائیل اب ہر طرف سے پستا ہی چلا جائے گا کیونکہ سید حسن نصراللہ فرماتے ہیں کہ حزب اللہ کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اس کا رعب و دبدبہ اس کے آگے آگے چلتا ہے۔
2m:27s
1627
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Hisbullah,
lebenon,
israel,
azm,
khof,
syed
hasan
nasrullah,
jangi,
elahi,
israely
khof,
khsosisat,
hisbollah
lebenon,
اسرائیل کی خطرناک غلطی | Arabic sub Urdu
شام میں اسرائیل کا سپاہ پاسداران کے سات افسر اور سپاہیوں پر حملہ سے اسرائیل نے...
شام میں اسرائیل کا سپاہ پاسداران کے سات افسر اور سپاہیوں پر حملہ سے اسرائیل نے تاریخی غلطی کی ہے کہ اسرائیل نے اس جارحیت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ بلاواسطہ جنگ شروع کی ہے۔
4m:8s
4162
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Sayyid,
Hasan,
Nasrallah,
israel,
دلوں کا چیمپئن | وہ کہ جس نے اسرائیل کو...
دلوں کا چیمپئن | وہ کہ جس نے اسرائیل کو رسوا کیا
فرض کرلیں کہ آپ عالمی کپ میں چھ...
دلوں کا چیمپئن | وہ کہ جس نے اسرائیل کو رسوا کیا
فرض کرلیں کہ آپ عالمی کپ میں چھ کے چھ میچ جیت چکے ہیں، اور عالمی چیمپئن بننے سے ایک قدم کے فاصلے پر ہیں، بلکہ ایک فیصلے کے فاصلے پر، آپ نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ:
1: اسرائیلی کھلاڑی کےساتھ کھیل کر اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرکے، ورلڈ چیمپئن بنیں، یا
2: اُس کے ساتھ نہ کھیل کر اسرائیل کو دنیا کی آنکھوں کے سامنے رسوا ئی سے دوچار کرکے ، دلوں کا چیمپئن بنیں؟
آپ کونسا چیمپئن بننا پسند کرینگے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #آرین_غلامی #شطرنج #ورلڈچیمپئن #صہیونیت #جنگ_نرم
2m:27s
6029
اسرائیل، دہشت گردی کا مرکز | رہبر معظم...
کیا اسرائیل ایک ملک ہے یا دہشت گردی کا مرکز؟
کیا اسرائیل کی تمام تر کوششیں کامیاب...
کیا اسرائیل ایک ملک ہے یا دہشت گردی کا مرکز؟
کیا اسرائیل کی تمام تر کوششیں کامیاب ہونگی؟
کیا اسرائیل کی نابودی کا سفر شروع ہوچکا ہے؟
خدا کی نصرت اور مدد کن لوگوں کو نصیب ہوتی ہے؟
1m:45s
5659
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
israel,
dahshat
gardi,
markaz,
imam
seyyed
ali
khamenehi,
mulk,
koshesh,
kamyabi,
nabodi,
safar,
nusrat,
madad,
پوری دنیا بھی تسلیم کر لے، ہم اسرائیل کو...
پوری دنیا بھی تسلیم کر لے، ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے
سید حسن نصراللہ
میں...
پوری دنیا بھی تسلیم کر لے، ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے
سید حسن نصراللہ
میں جُھکا نہیں، میں بِکا نہیں
کہیں چُھپ چُھپا کے کھڑا نہیں
جو ڈٹی ہوئی ہیں محاذ پر
مُجھے ان صفوں میں تلاش کر
اپنے غربی-عربی-عبری آقاؤں کے سامنے ایک ایک کر کے جُھکتے، بزدل غلاموں کے بالکل برعکس اپنے آقاؐ کے حکم پر صرف اپنے حقیقی مالک کے سامنے جُھکنے والے اسلام کے غیور اور بہادر بیٹے، سید حسن نصر اللہ کا اسرائیل کے بارے میں دو ٹوک مؤقف، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#نصراللہ #حزب_اللہ #لبنان #حسین #عاشور #اسرائیل #باطل #ظلم #غصب #قدس #آزادی #فلسطین #شام
1m:21s
1521
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
taslim,
Israeel,
Syed
Hassan
Nasrullah,
gharbi,
rabi,
ebri,
buzdel,
haqiqat,
Hezbollah,
Lebanon,
imam
husayn,
ashura,
batel,
zulm,
ghasb,
quds,
azadi,
sham,
felesti,
اسرائیل سے جہاد کا عشق | سید ہاشم...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے اسرائیل سے جہاد کے بارے میں کیا فرمایا؟ عراق کے...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے اسرائیل سے جہاد کے بارے میں کیا فرمایا؟ عراق کے غیرت مند بیٹے اپنے آپ کو کس کے انصار سمجھتے ہیں؟ اسرائیل سےجہاد کب تک جاری رہے گا؟ حشد شعبی کا امام خمینیؒ، رہبر معظم امام خامنہ ای ، آیۃ اللہ سیستانی، حزب اللہ اور سید حسن نصراللہ سے کیا تعلق ہے؟ ان سوالات کے جوابات عراق کے معروف مجاھد عالم دین سید ہاشم الحیدری کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #اسرائیل_سے_جہاد #عراق #امام_علی #امام_حسین #مقدس #رہبر_معظم #خامنہ_ای #اسرائیل #عاشق #امام_خمینی #مرجعیت #آیۃ_اللہ_سیستانی #حسن_نصر_اللہ #مقاومت #جہاد #قدس #اللہ #حشد_شعبی
1m:6s
1044
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
allah,
imam
khamenei,
imam
khomeini,
marjaiat,
ayatollah,
ayatollah
sistani,
iran,
iraq,
hasan
nassrullah,
quds,
hashdu
shabi,
eshq,
syed
hashim
al
haidary,
jihad,
imam
ali,
rahbar
moazam,
[16Feb2018] السيد نصر الله :المقاومة هي القوة...
السيد نصر الله :المقاومة هي القوة الوحيدة في معركة النفط وقادرون على إيقاف...
السيد نصر الله :المقاومة هي القوة الوحيدة في معركة النفط وقادرون على إيقاف المنصات الإسرائيلية
أطل سماحة الامين العام لحزب الله السيد حسن نصر الله اليوم الجمعة عبر شاشة في مجمع سيد الشهداء (ع) في الرويس في الضاحية الجنوبية لبيروت إحياءً لذكرى الشهداء القادة بعنوان “حفظنا الوصية” .
وقال سماحته بداية حفظنا المقاومة بعد أن خرجنا منتصرين من حرب تموز وصمدنا بعدها، معتبرا أن المقاومة بكل تفاصيلها كانت وصية قادتنا الشهداء .
وأضاف :” يا قادتنا الكبار هذه مسيرتكم اليوم في العام 2018 اكثر من اي يوم مضى تضج بالروح والحياة والأمل والمعنويات والقوة وبالرجال والنساء والآمال والأحلام العظيمة”.
وتابع:” في ذكرى قادتنا نستحضر فكرهم واهدافهم ونقول هذا هو حزبكم ما زال يحمل نفس الفكر والاهداف”.
وقال سماحته :” يبدو أن المنطقة كلها دخلت معركة النفط والغاز،وهناك في داخل فلسطين المحتلة دراسات عن كميات هائلة في الجولان المحتل،و “اسرائيل” تستغل فترة وجود ترامب برئاسة اميركا للحصول على قرار اممي بضم الجولان الى الكيان المحتل، مشيراً إلى أن أحد الأسباب للصراع على سوريا هو ما يوجد في أرضها وبحرها من ثروات نفطية كبيرة”.
ولفت السيد نصر الله إلى وجود الاميركيين في سورية وعدم مغادرتهم وهم يحمون من تبقى من داعش.
وأضاف :” على الاكراد ان يتعظوا من التجارب السابقة واميركا تستخدمهم كادوات وفي نهاية المطاف سيبيعونهم”.
ولفت السيد إلى أن ترامب يرى العراق حقولا نفطية وعلى الشعب العراقي الانتباه جيدا بوجود مثل هذا الرجل وهو ينفذ وعوده الانتخابية.للمزيد...
http://almanar.com.lb/3383136
موقع قناة المنار:
http://www.almanar.com.lb/main.php
74m:27s
4059
اتحاد مسلمین؛ اسرائیل کی نابودی کی...
اگر مسلمان متحد ہو جائیں توقبلہ اول پر قابض اسرائیل کا وجود ہمیشہ کے لئے مٹایا جا...
اگر مسلمان متحد ہو جائیں توقبلہ اول پر قابض اسرائیل کا وجود ہمیشہ کے لئے مٹایا جا سکتا ہے۔۔
#ویڈیو #امام_خمینی #فلسطین #القدس #اسرائیل #اتحاد #وحدت #اّمت_مسلمہ
1m:8s
4249
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Muslim,
Unity,
israel,
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Rohullah,
Imam,
Khomeini,
اے اسرائیل! عنقریب آمنا سامنا ہو گا | سید...
اور اے اہل عقل قصاص (کے حکم) میں (تمہاری) زندگی ہے کہ تم (قتل و خونریزی...
اور اے اہل عقل قصاص (کے حکم) میں (تمہاری) زندگی ہے کہ تم (قتل و خونریزی سے) بچو (بقرہ:179)
سید حسن نصر اللہ کا اسرائیل سے ایک ایک فوجی کا انتقام لینے کا اعلان، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
10 اگست 2020
عاشورا، 1442 ھ ۔ ق
#حسن_نصر_اللہ #آمنا_سامنا #اسرائیل #انتقام #اسرائیلی_فوجی #ہدف #وقت #بل_میں_چھپنا
1m:12s
1888
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
israel,
aamna
saamna,
anqareeb,
Sayyid
Hasan
Nasrallah,
qesaas,
lebanon,
hizbullah,
hezbollah,
IDF,
aql,
netanyahu,
zionists,
zionism,
shaheed,
shahadat,
jung,
inteqam,
fauji,
hadaf,
waqt,
bil
me
chupna,
ashura,
military
diapers,
[Animation Shaheed Soleimani] Ikhtetam e israel | [انیمیشن]...
[Animation ft Shaheed Soleimani] Ikhtetam e israel | انیمیشن] اختتام اسرائیل]
انتظار کی گھڑیاں
عنقریب...
[Animation ft Shaheed Soleimani] Ikhtetam e israel | انیمیشن] اختتام اسرائیل]
انتظار کی گھڑیاں
عنقریب آنے والے دنوں کی منظر کشی
END of Israel | اختتامِ اسرائیل
Animation
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
#D2i #QassemSoleimani #AlBalaghPakistan
6m:19s
1551
Video Tags:
al
AlBalagh
Balag
Balagh
media,
production,
the
enemies
of
islam,
anti
zionism,
anti
semitism,
series,
project
zionism,
season
2,
episode
19,
america,
israel,
zionism,
semitism,
jews,
zionists,
palestine,
apartheid
state,
genocide,
wars,
ethnic
cleansing,
illegal
territorial
expansion,
Iran
Qassem
Qasim
Sulaymani
Sulaimani
Sulaimany
palestine
intifada
falestine
falesteen
victory
اسلامی مقاومت کی قوّت اور اسرائیل کی...
ظلم اور ستم کے آگے مقاومت کی بہت بڑی اہمیت ہے، یہی مقاومت ہے جس کی برکت سے یمن نے...
ظلم اور ستم کے آگے مقاومت کی بہت بڑی اہمیت ہے، یہی مقاومت ہے جس کی برکت سے یمن نے بغیر حکومت اور کم وسائل کے باوجود بھی اپنا دفاع کیا ہے جبکہ ایک نہیں بہت سارے ملکوں نے مل کر ان پر حملہ کیا اور ابھی بھی ظلم و ستم جاری رکھا ہوا ہے۔
رہبر معظم اسی مقاومت کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ظلم و ستم کے مقابلے میں اگر کوئی راہ ہم جانتے ہیں تو وہ یہی مقاومت کی راہ ہے۔ اور مجاہد جب مقاومت کی راہ میں اترتا ہے تو در واقع خدا ہی اسی کی مدد کر رہا ہوتا ہے، وہ اگر دشمن پر وار کرتا ہے اور راکٹ پھینکتا ہے تو قرآنی منطق کے مطابق خدا ہی ہے جو یہ کام انجام دیتا ہے اور اس دشمن کو نابود کرتا ہے۔ اور آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ اس اسلامی عظیم مقاومت کے آگے دشمن، استکبار اور صہیونی طاقت کس طرح کمزور ہوتی چلی جا رہی ہے۔
رہبر معظم نے اسی مطلب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسرائیل کی کمزوری کو کس طرح بیان کیا ہے؟
حزب اللہ لبنان، فلسطین اور پھرغزہ کی مظلوم عوام کے آگے اسرائیل کو کس طرح شکست کا سامنا رہا ہے؟
جمہوریہ اسلامی ایران اور اس اسلامی نظام نے کس طرح مقاومت کو مضبوط بنایا ہے اور اسلامی مقاومت کی تمام تحریکوں کو کس طرح مضبوط کیا ہے؟ آج دشمن کے مقابلے میں، یہ ایران اور اسلامی مقاومت کس قدر مضبوط اور طاقتور ہے؟
ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#ظلم #مقاومت #برکت #یمن #دفاع #حملہ #مجاہد #مدد #قرآن #نابود # دشمن #اسلامی #عظیم #استکبار #صیہونی #کمزور #فلسطین #اسلامی #تحریکوں #مضبوط #طاقتور
3m:29s
2047
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
muqavemat,
Islamic
resistance,
Israel,
Dr.
Hassan
Abbasi,
Hassan
Abbasi,
zulm,
setam,
yaman,
defae,
mujahed,
quran,
mantq,
Palestine,
jomhori
islami,
iran,