نمازِ اولِ وقت اور بلند ترین مقامات |...
اسلامی تعلیمات میں نماز کو دین کا ستون قرار دینے کے ساتھ ساتھ باقی تمام اعمال کی...
اسلامی تعلیمات میں نماز کو دین کا ستون قرار دینے کے ساتھ ساتھ باقی تمام اعمال کی قبولیت کا پیمانہ نماز کی قبولیت کو قرار دیا گیا ہے، یہی وجہ ہے کہ دین اسلام میں نماز کو بہت اہمیت حاصل ہے اور کسی بھی حالت میں نماز چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے۔ اسلام میں جہاں نماز کو دین کا ستون قرار دیا گیا ہے وہیں نماز کو اولِ وقت ادا کرنے پر بھی بہت تاکید کی گئی ہے اور انسان اپنی پانچ وقت کی نمازوں کو اولِ وقت ادا کرکے مقاماتِ عالیہ حاصل کر سکتا ہے اور اس ضمن میں جہاں روایات پائی جاتی ہیں وہیں بزرگانِ دین کے اقوال بھی موجود ہیں۔ جیسا کہ عارفِ دوراں، حضرت آیت اللہ تقی بہجتؒ کی زبانی آیت اللہ قاضی طباطبائیؒ سے اولِ وقت نماز کی ادائیگی کے سلسلے میں ایک قول نقل ہوا ہے جس سے اولِ وقت، نماز کی اہمیت کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔
عارفِ دوراں حضرت آیت اللہ تقی بہجتؒ کی زبانی نماز کی اولِ وقت ادائیگی پر مبنی آیت اللہ قاضی طباطبائیؒ کی خوشخبری سے متعلق کونسی بات نقل ہوئی ہے؟ آگاہی کے لیے اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_بہجت #نماز #قوم #اول_وقت #مقامات #آیت_اللہ_قاضی #حضور_قلب #علم_اخلاق #ضمانت #فضیلت #آخرت #دنیا #نبی #امت
2m:6s
950
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Namaz,
Maqam,
Maqamat,
Ayatollah
Behjat,
مقامات,
نماز,
اولِ
وقت,
Ayatollah
Bahjat,
Islam,
Taelimat,
Deen,
Insan,
Ayatollah
Tabatabai,
Akhlaq,
Zemanat,
Fazilat,
Akharat,
Ummat,
آیت
اللہ
تقی
بہجت,
تصاویر از مرحوم آیت اللہ مھدوی کنی...
به مناسبت چهلمین روز درگذشت عالم مجاهد و پارسا حضرت آیتالله آقای حاج شیخ...
به مناسبت چهلمین روز درگذشت عالم مجاهد و پارسا حضرت آیتالله آقای حاج شیخ محمدرضا مهدوی کنی، پایگاه اطلاعرسانی KHAMENEI.IR نماهنگ «یار صادق» را تهیه و منتشر کرد. در این نماهنگ فیلمهایی از دیدارهای رهبر انقلاب اسلامی و مرحوم حضرت آیتالله مهدوی کنی برای اولین بار در فضای مجازی منتشر شده است.
5m:20s
7988
پیام رادیویی آیت الله خامنه ای به ملت...
ساعاتی پس از بمباران فرودگاه مهرآباد توسط رژیم صدام، حضرت آیت الله خامنه ای به...
ساعاتی پس از بمباران فرودگاه مهرآباد توسط رژیم صدام، حضرت آیت الله خامنه ای به عنوان نماینده حضرت امام خمینی پیامی را خطاب به ملت ایران بصورت رادیویی تلفنی صادر می کنند. ایشان در این پیام تاریخی ملت را رسماً از تهاجم صدام به کشور باخبر کرده و آنان را به حفظ آرامش و رد شایعات دعوت میکنند و به مردم اطمینان میدهند که ارتش جمهوری اسلامی در برابر تجاوزکنندگان خواهد ایستاد. همزمان با آغاز به کار بخش دفاع مقدس پایگاه اطلاع رسانی KHAMENEI.IR برای نخستین بار فایل صوتی این پیام رادیویی در قالب این نماهنگ منتشر میشود.
1m:48s
6040
آیت اللہ مرعشی نجفی رہ کی وصیت | Maulana Syed...
آیت اللہ مرعشی نجفی رہ کی وصیت کہ میرے ساتھ وہ رومال دفن کیجئے گا جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آيت...
آیت اللہ مرعشی نجفی رہ کی وصیت کہ میرے ساتھ وہ رومال دفن کیجئے گا جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آيت اللہ مرعشی مجفی رہ کی وصیت تہی کہ میری طرف سے کسی متدین کو زیارات عتبات عالیہ کے لئے بہیجئے گا تاکہ وہ میری نیابت میں زیارت امام حسین ع اور دیگر زیارات کرے
مکمل وصیتنامہ
👆👆👆👆👆👆
اسی ویڈیو میں سنیں
اللہم ارزقنا شفاعہ الحسین یوم الورود
😭😭😭😭😭😭
https://youtu.be/bBMVT6eMfeI
18m:57s
1842
[URDU] Ayt Khamenei Victory Paigham آیت اللہ خامنہ ای کا...
ملت فلسطین کی عظیم فتح اور غاصب اسرائیل کی ذلت آمیز شکست پر
حضرت آیت اللہ العظمی...
ملت فلسطین کی عظیم فتح اور غاصب اسرائیل کی ذلت آمیز شکست پر
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا ملت اسلامیہ کے نام پیغام
مکمل اردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
5m:5s
1664
[Ep 3/7] Abd e Ilahi | Ayatollah Tabatabai | عبد الہیٰ آیت...
[Ep 3/7] (Abd e Ilahi (Ayatollah Tabatabai | عبد الہیٰ (آیت اللہ طباطبائی)
مفسر قرآن حضرت...
[Ep 3/7] (Abd e Ilahi (Ayatollah Tabatabai | عبد الہیٰ (آیت اللہ طباطبائی)
مفسر قرآن حضرت آیت اللہ علامہ طباطبائی کی ولادت سے لیکر رحلت تک کے تمام ابواب پرمبنی معرفت افزا دستاویزی فلم
البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
29m:39s
1319
[Ep 2/7] Abd e Ilahi | Ayatollah Tabatabai | عبد الہیٰ آیت...
[Ep 2/7] (Abd e Ilahi (Ayatollah Tabatabai | عبد الہیٰ (آیت اللہ طباطبائی)
مفسر قرآن حضرت...
[Ep 2/7] (Abd e Ilahi (Ayatollah Tabatabai | عبد الہیٰ (آیت اللہ طباطبائی)
مفسر قرآن حضرت آیت اللہ علامہ طباطبائی کی ولادت سے لیکر رحلت تک کے تمام ابواب پرمبنی معرفت افزا دستاویزی فلم
البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
29m:8s
1501