[10th April 2016] پیام وحدت کانفرنس Islamabad...
اے قائد الحسنی اے فرزند یا خمینی اے عارف الحسینی ۔سید مقدس حسین کاظمی (سجادہ...
اے قائد الحسنی اے فرزند یا خمینی اے عارف الحسینی ۔سید مقدس حسین کاظمی (سجادہ نشین بری امام سرکار ) پیام وحدت کنونشن میں خصوصی شرکت ۔ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کو خراج تحسین پیش کیا
3m:14s
5980
ای سبط نبی )امام حسن( میثم مطیعی | Farsi...
مداحی برای ولادت حضرت امام حسن مجتبی (علیه السلام)
سرود مولودی: ای نور دو...
مداحی برای ولادت حضرت امام حسن مجتبی (علیه السلام)
سرود مولودی: ای نور دو عالم، ای جان دو دنیا ای سبط نبی
با صدای: دکتر حاج میثم مطیعی
بازیرنویس: العربي (الترجمة العربية)، انگلیسی، اردو
قصيدة عن المولد الامام الحسن (ع) بصوت ميثم مطيعي
شاعر: فرشته حسینی
O son of Prophet PBUH (O Sibte Nabi) by Haj Meysam Motiee
Best Farsi Qasida/Nasheed of Imam Hassan (as) with English Urdu Arabic Subtitles, translation, and Farsi Lyrics 2020
Thanks for watching our video
#HaiderNohe #Zainabiyontv #FarsiNoha #حیدر_نوحه #زینبیون
Join this channel as a Member: https://www.youtube.com/channel/UCrfWHP2hw8x8MIiHzB6GyTA/join
Support us on Patreon: https://www.patreon.com/zainabiyontv
Check out Zainabiyoun TV Merch: https://teespring.com/stores/zainabiyontv-store
Down load this video on our Android App: http://bit.ly/ZainabiyontvApp
Follow us on:
https://youtube.com/haidernohe
https://youtube.com/zainabiyountv
https://fb.com/haidernohe
https://fb.com/zainabiyountv
https://aparat.com/Zainabiyontv
https://vk.com/zainabiyontv
https://t.me/ZainabiyonTV
https://www.instagram.com/ZainabiyunTV
https://www.shiatv.net/user/ZainabiyonTV
1m:30s
1065
پیام رادیویی آیت الله خامنه ای به ملت...
ساعاتی پس از بمباران فرودگاه مهرآباد توسط رژیم صدام، حضرت آیت الله خامنه ای به...
ساعاتی پس از بمباران فرودگاه مهرآباد توسط رژیم صدام، حضرت آیت الله خامنه ای به عنوان نماینده حضرت امام خمینی پیامی را خطاب به ملت ایران بصورت رادیویی تلفنی صادر می کنند. ایشان در این پیام تاریخی ملت را رسماً از تهاجم صدام به کشور باخبر کرده و آنان را به حفظ آرامش و رد شایعات دعوت میکنند و به مردم اطمینان میدهند که ارتش جمهوری اسلامی در برابر تجاوزکنندگان خواهد ایستاد. همزمان با آغاز به کار بخش دفاع مقدس پایگاه اطلاع رسانی KHAMENEI.IR برای نخستین بار فایل صوتی این پیام رادیویی در قالب این نماهنگ منتشر میشود.
1m:48s
6040
[Clip] کاهش تعهدات هسته ای با جدیت کامل...
اعضای مجمع عالی فرماندهان سپاه پاسداران انقلاب اسلامی صبح چهارشنبه 10 مهر 98، با...
اعضای مجمع عالی فرماندهان سپاه پاسداران انقلاب اسلامی صبح چهارشنبه 10 مهر 98، با حضور در حسینیه امام خمینی(ره) با حضرت آیت الله خامنه ای فرمانده کل قوا دیدار کردند.
0m:56s
4924
آمدم ای شاه پناهم بده - علی محمد...
قطعه ای از بهشت
نماهنگ: آمدم ای شاه پناهم بده
با صدای: استاد علی محمد کریمخانی...
قطعه ای از بهشت
نماهنگ: آمدم ای شاه پناهم بده
با صدای: استاد علی محمد کریمخانی
بازیرنویس: العربي (الترجمة العربية)، انگلیسی، اردو
انشودة جميلة الإمام الرضا (ع) علي محمد كريمخاني
شاعر: استاد حسان
مکان: حرم امام رضا، مشهد
Amadam Ey Shah Panaham Bede by Mohammad Ali Karimkhani
Best Farsi Song / Nasheed of Imam Raza (as) with English Urdu Arabic Subtitles, translation, and Farsi Lyrics 2020
Location: Imam Reza Shrine, Mashhad
Follow us on:
Youtube: https://youtube.com/haidernohe
Facebook: https://fb.com/zainabiyontv
Aparat: https://aparat.com/Zainabiyontv
ShiaTV: https://www.shiatv.net/user/ZainabiyonTV
4m:9s
2012
[URDU] Ayt Khamenei Victory Paigham آیت اللہ خامنہ ای کا...
ملت فلسطین کی عظیم فتح اور غاصب اسرائیل کی ذلت آمیز شکست پر
حضرت آیت اللہ العظمی...
ملت فلسطین کی عظیم فتح اور غاصب اسرائیل کی ذلت آمیز شکست پر
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا ملت اسلامیہ کے نام پیغام
مکمل اردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
5m:5s
1664
مظلوم لیکن طاقتور فلسطین | امام سید علی...
مشرق وُسطیٰ میں اسرائیلی جعلی ریاست کے قیام سے لے کر اب تک فلسطینی عوام پر ہر قسم...
مشرق وُسطیٰ میں اسرائیلی جعلی ریاست کے قیام سے لے کر اب تک فلسطینی عوام پر ہر قسم کے مظالم ڈھائے جارہے ہیں جس کی نظیر ہمیں بہت ہی کم ملتی ہے اور فلسطینی عوام پر ہونے والے ان مظالم پر امریکہ اور یورپی ممالک برابرکے شریک ہیں۔ صیہونی جعلی ریاست انہی کے ایماء پر یہ سب کچھ کر رہی ہے، جبکہ دوسری جانب فلسطینی لوگ، مظلوم واقع ہونے کے باوجود، روز بروز مضبوط ہوتے جا رہے ہیں اور اسرائیلی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کر رہے ہیں۔ گزشتہ رمضان المبارک کے مہینے میں انہوں نے اسرائیل کے خلاف عظیم جد و جہد کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑی قربانیاں پیش کی ہیں۔ ان شاء اللہ فلسطینی جوان یونہی اسرائیل کا مقابلہ کرتے رہیں گے اور کبھی بھی فلسطین کے مسئلے کو فراموش نہیں ہونے دیں گے۔
فلسطینی جوانوں اور عوام کے حوصلوں کو مزید بلند کرنے اور اس میں اضافہ کرنے میں؛ یوم القدس کیا کردار ادا کرسکتا ہے؟ اور فلسطینی عوام کو بر سر اقتدار لانے کے لیے دیگر مسلمانوں کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ اس سلسلے میں تفصیل سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھنا نہ بھولیے گا۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #مظلوم #طاقتور #فداکاری #مظاہرہ #تعلقات #اسرائیل #بربریت #ظلم #یوم_القدس #موقع #اضافہ #اقتدار
1m:53s
5612
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
israel,
Imam,
Imam
Khamenei,
Mazlum,
Zulm,
Taqat,
Felestin,
Palestine,
Mashreq,
Mulk,
Sahyun,
zionist,
Ramazan,
Ramadhan,
Ramadan,
Quds,
Islam,
Musalman,
Fadakar,
مظلوم,
طاقتور,
طاقتور
فلسطین,
امام,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
امام
خامنہ
ای,
قرآن کے دلوں پر اثر کرنے میں قطع و وصل کا...
بہترین اسلوب اور درست اور صحیح طریقے سے قرآن کریم کی تلاوت کرنے کے لیے قرآنی علوم...
بہترین اسلوب اور درست اور صحیح طریقے سے قرآن کریم کی تلاوت کرنے کے لیے قرآنی علوم کے ماہرین کی جانب سے علم تجوید کو وضع کیا گیا ہے جس میں قرآن کریم کی تلاوت سے متعلق احکام و ضوابط بیان کیے گئے ہیں۔ علم تجوید میں قرآن کریم کی تلاوت سے متعلق بہت سے اصول و ضوابط بیان کیے گئے ہیں جنہیں دورانِ تلاوت، رعایت کی صورت میں جہاں قرآن کریم کی تلاوت کو چار چاند لگ سکتے ہیں وہیں سامعین پر بھی اس کا بڑا گہرا اثر ہوتا ہے۔ چنانچہ انہی قواعد میں سے ایک قاعدہ قطع اور وصل بھی ہے، اس اصل کے تحت قاری قرآن کو اس بات کا علم ہو جاتا ہے کہاں آیات اور جملات کو ملا کے پڑھنا ہے اور کہاں الگ کرکے پڑھنا ہے۔
قطع اور وصل کے اصول کے تحت ہونے والی قرائت، کس طرح سامعین کے دلوں پر اثر انداز ہوتی ہے؟ اس کی مثال کونسی ہے؟ اور قاریان قرآن کے لیے اس قاعدے کی رعایت، کس قدر ضروری ہے؟
ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قرآن #تلاوت #طریقہ #مقامات #قاری #قطع_وصل #اثر #توجہ #مثال #واضح #آیت #تکرار #آواز #بلند
3m:38s
3638
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Quran,
Del,
Kerdar,
Imam,
Imam
Khamenei,
Telawat,
Qari,
Ayat,
Maqamat,
Tekrar,
Avaz,
Buland,
قرآن,
دل,
اثر,
قطع,
وصل,
کردار
,
امام,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
امام
خامنہ
ای,
شہید مطہریؒ کی بہترین خصوصیت | امام سید...
شہید مطہریؒ کی بہترین خصوصیت | امام سید علی خامنہ ای
دوسرے کئی میدانوں کی طرح...
شہید مطہریؒ کی بہترین خصوصیت | امام سید علی خامنہ ای
دوسرے کئی میدانوں کی طرح علمی میدان میں بھی اسلامی جمہوریہ ایران کی بھرپور ترقی، وہ بھی بین الاقوامی اداروں کی رپورٹس کے مطابق، پوری دنیا کی نسبت 10 یا 13 گنا زیادہ ہے۔ اس ترقی کے اہم ترین رازوں میں سے ایک اہم راز کا تعلق شہید مطہریؒ کے یوم شہادت کو یوم مُعلّم (teacher day) قرار دینے اور پھر ایرانی اساتذہ کا شہید مطہریؒ کے نقشِ قدم پر چلنے سے متعلق ہے۔ شہید مطہریؒ عالم تھے، مفکر تھے، فلسفی تھے، فقیہ تھے، لیکن آپؒ کی وہ سب سے اہم خصوصیت اور خوبی کون سی تھی کہ جسے تمام اساتذہ کو اپنے لیے آئیڈیل بنانا چاہیے، چاہے وہ دینی مدارس کے اساتذہ ہوں، یا یونیورسٹیوں کے پروفیسرز اور اسکولوں کے اساتذہ ہوں۔ اس اہم سوال کا جواب جاننے کے لیے، ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #شہید_مطہری #ولی_امر_مسلمین #یوم_معلم #حوزہ #یونیورسٹی #افکار #فکری_جہاد #مارکسزم #لبرلزم #مقابلہ #کتب #ذمہ_دار #معاشرے_کی_ضروریات #معاشرے_کی_ترجیحات
4m:38s
3613
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
hozh
,
university
,
afkaar
,
markszm
,
lbrlzm
,
muqaabla
,
kutub
,
muashray,
muashray,
شہید
مطہریؒ
,
بہترین,
خصوصیت
,
امام
سید
علی
خامنہ
ای
یورپیوں سے کیسا تعلق ہو؟ | امام سید علی...
دنیا کے اندر بین الاقوامی سطح پر طے پانے والے تمام تر معاہدوں کی اساس؛ طرفین کے...
دنیا کے اندر بین الاقوامی سطح پر طے پانے والے تمام تر معاہدوں کی اساس؛ طرفین کے درمیان باہمی اعتماد ہوتا ہے، چنانچہ دونوں طرف یا طرفین میں سے کسی ایک کو اپنے طرف مقابل پر اعتماد نہ ہو تو ان کے درمیان انجام پانے والے معاہدوں کی پاسداری ممکن نہیں رہتی۔ اسی تناظر میں جب ہم ایٹمی مذاکرات کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مغربی ممالک کی جانب سے کیے جانے والے وعدوں کو دیکھتے ہیں تو مغربی ممالک نے اس سلسلے میں بدعہدی سے کام لیتے ہوئے اپنے کسی ایک وعدے پر بھی عمل نہیں کیا اور اس سلسلے میں عہد شکنی کرتے ہوئے انہوں نے بھرپور طور پر امریکہ کا ساتھ دیا، جس کی گواہی خود مذاکرات پر مامور ٹیم نے بھی دی ہے، پس اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ کبھی بھی ان کے وعدوں پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔
تاہم سوال یہ ہے کہ عدم اعتماد کا مطلب، بالکل مذاکرات سے دستبردار ہو جانا ہے یا پھر اس کا مطلب کچھ اور ہے؟ اس اہم سوال کے جواب کو سمجھنے کے لیے، ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس وڈیو کو ضرور مشاہدہ کیجیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عدم_اعتماد #مذاکرات #تعامل #امریکہ #دفاع #یورپی_ممالک #معاہدہ #عمل #ظالمانہ_پابندیاں #وعدے #دشمنی #سوچ
3m:50s
3924
Video Tags:
یورپ,
یورپیوں,
تعلق,
امام,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Europe,
Taluq,
Imam,
Imam
Khamenei,
Donya,
Aetemad,
Muzakerat,
Islam,
Islami
Jumhuri,
Iran,
Maghreb,
Mulk,
Mamalek,
America,
Defae,
Mueaheda,
Aamaal,
Zulm,
Dushman,
حکام؛ غرور کے نقصانات کا خیال رکھیں |...
نسان کے اندر پائی جانے والی بری اور رذیلہ صفات میں سے ایک غرور ہے جسے شیطان کی...
نسان کے اندر پائی جانے والی بری اور رذیلہ صفات میں سے ایک غرور ہے جسے شیطان کی میراث کہا گیا ہے، غرور کا مطلب یہ ہے کہ انسان کسی بھی وجہ سے برتری کا احساس کرتے ہوئے اپنے آپ کو بڑا محسوس کرنے للگتا ہے جس کی وجہ سے بہت سی برائیاں جنم لیتی ہیں، چنانچہ غرور ہی تھا جس کی وجہ سے شیطان نے خدا کے حکم کی تعمیل کرنے سے انکار کرتے ہوئے حضرت آدم کو سجدہ نہیں کیا جس کے نتیجے میں وہ ہمیشہ کیلئے راندہ درگاہ الہی قرار پایا۔ آیات اور روایات میں غرور کی بہت زیادہ مذمت کی گئی ہے اور اس کو بہت سی برائیوں کا سرچشمہ گردانا گیا ہے اور انسان کے وجود میں اس رذیلہ صفت کے پنپنے کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں اور ان وجوہات کی بنا پر انسان کے وجود میں غرور پیدا ہوتا ہے۔ اب وہ وجوہات کونسی ہیں جن کی وجہ سے انسانی وجود غرور کا شکار ہوجاتا ہے؟
چنانچہ اس سوال کے جواب کو دریافت کرنے کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی نصیحت آمیز گفتگو پر مشمتل اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #غرور #حکام #نقصانات #نصیحت #عہدہ #مقام #کامیابی #دھوکہ #حکومت #اللہ #قوانین #لحاظ #دعا
2m:56s
3883
Video Tags:
حکام,
غرور,
نقصانات,
خیال,
امام,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Hukam,
Ghurur,
Nuqsan,
Nuqsanat,
Khayal,
Imam,
Imam
Khamenei,
Insan,
Safat,
Shaytan,
Allah,
Khuda,
Hazrat,
Hazrat
Adam,
sajda,
Ayat,
Rawayat,
Nasihat,
Maqam,
Hukumat,
kanoon,
Dua,
Lahaz,
Qavanin,
حضرت فاطمہ معصومہؑ کے طفیل، قم مرکز علم...
اس وقت عالم اسلام سمیت پوری دنیا تک جہاں سے معارف اور تعلیمات اہل بیت علیہم...
اس وقت عالم اسلام سمیت پوری دنیا تک جہاں سے معارف اور تعلیمات اہل بیت علیہم السلام کی نورانی شعائیں پھیل رہی ہیں، وہ حوزہ علمیہ قم المقدسہ ہے جسےعلم و اجتہاد کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں دنیا کے مختلف ممالک سے تشنگان علوم محمد و آل محمد آکر اپنی علمی پیاس بجھاتے ہیں اور پھر اسکے بعد دنیا والوں تک اہل بیت علیہم السلام کے معارف کے نور کو پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس شہر کو علم و اجتہاد کا اعزاز حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام کی وجہ سے ملا ہے جہاں اپکا مدفن اور مزار بھی ہے اور آپ اپنی شان کریمی سے ہر ایک طالب علم پر نظر کرم کرتی ہیں اسی لئے آپ کو کریمہ اہلبیت علیہم السلام کہا جاتا ہے۔
کس طرح قم المقدسہ علم و معرفت کا مرکز بنا اور کریمہ اہلبیت علیہم السلام حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کا اس میں کیا کردار ہے؟ آئے دیکھتے ہیں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس مختصر ویڈیو میں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حضرت_معصومہ_سلام_اللہ_علیہا #عظیم_خاتون #قم #قیام #علم_معرفت #نور #تحریک #گوشہ #اہلبیت_علیہم_السلام #جوان #اسلامی_دنیا
1m:8s
3855
Video Tags:
حضرت,
حضرت
فاطمہ
معصومہ,
فاطمہ
معصومہ,
حضرت
معصومہ,
طفیل,
قم,
مرکز,
مرکز
علم,
علم,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Hazrat,
Hazrat
Masuma,
Hazrat
Fatima
Masuma,
Qom,
Markaz,
Elm,
Imam,
Imam
Khamenei,
Ealam,
Islam,
Waqt,
Donya,
Maearef,
Taelimat,
Ahlul
Bayt,
Howza,
Shahr,
mamalek,
Ejtehad,
Madfan,
Mazar,
Qiyam,
Maerefat,
Javan,