نبی اکرمؐ کی توہین اور اسلامی معاشرے کا...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نبی اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نبی اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی فرانس کی طرف سے ہونے والی توہین اور مسلم معاشرے کے سراپا احتجاج ہونے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عصرِ حاضر میں اسلام کا اصل دشمن کون ہے؟ اسلام کے خلاف پوری طاقت سے کونسی طاقتیں مقابلہ کر رہی ہیں؟ پیرس میں کس چیز کی نمائش دکھائی گئی؟ کیا پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی توہین فقط ایک آرٹ کے انحراف کا یا غلطی کا مسئلہ ہے؟ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی کی گئی توہین کے منظم اور منصوبہ بندی کے ساتھ ہونے کی کیا دلیل ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی توہین پر مسلم معاشروں نے کیا ردّعمل دکھایا؟ مسلم معاشروں کا ردعمل کس چیز کی نشانی ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں.
#ویڈیو #اسلام #اصلی_دشمن #استکبار #صیہونیزم #مقابلہ #آخری_نمائش #پیرس #قابل_غور #قابل_دقت #خاکہ #آرٹس #پیغمبر_اکرم #اہانت #انحراف #فساد #دلیل #حمایت #گستاخی #امت_مسلمه #علامت
3m:38s
392
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nabi
akram,
islami
maashara,
ehtejaj,
sayyid
ali
khamenei,
hazrat
muhammad,
france,
paris,
islam,
asli
dushman,
tauheen,
art,
mansooba,
ummate
muslema,
istekbar,
sahyoonism,
ehanat,
inheraf,
fasaad,
himayat,
gustakhi,
charlie
hebdo,
payghambar
ki
tauheen,
france
ne
ki
payghambar
ki
tauheen,
[15 Feb 2012] Andaz-e-Jahan- پاکستانی وزیر اعظم کے...
[15 Feb 2012] Andaz-e- Jahan - اکستانی وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ - sahartv - Urdu...
[15 Feb 2012] Andaz-e- Jahan - اکستانی وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ - sahartv - Urdu
مہمان:سنیٹر صفدر عباسی-محترم ابرار علی رضوی-
42m:46s
3953
[12 Sept 2012] Andaz-e-Jahan -توہین آمیز فلم اور عالم...
[12 Sept 2012] Andaz-e-Jahan -توہین آمیز فلم اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu
مہمان:مولانا...
[12 Sept 2012] Andaz-e-Jahan -توہین آمیز فلم اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu
مہمان:مولانا عبیداللہ خان-محترم یاور بخاری-محترم عمر ریاض عباسی-
46m:11s
3762
[13 Sept 2012] Andaz-e-Jahan -توہین آمیز فلم اور عالم...
[13 Sept 2012] Andaz-e-Jahan -توہین آمیز فلم اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu
مہمان:مولانا...
[13 Sept 2012] Andaz-e-Jahan -توہین آمیز فلم اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu
مہمان:مولانا عبیداللہ خان-محترم یاور بخاری-محترم عمر ریاض عباسی-
42m:6s
3788
[15 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - توہین آمیز فلم اور اور...
[15 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - توہین آمیز فلم اور اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu
مہمان:محترم صفدر...
[15 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - توہین آمیز فلم اور اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu
مہمان:محترم صفدر رضا-ڈاکٹر مقصود صدیقی-پروفیسر شمیم اختر-آغا مسعود حسین
44m:39s
3912
[16 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - توہین آمیز فلم اور...
[16 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - توہین آمیز فلم اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu
مہمان:ڈاکٹر افضل...
[16 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - توہین آمیز فلم اور عالم اسلام کا رد عمل - Urdu
مہمان:ڈاکٹر افضل مصباحی-ڈاکٹر عنایت اللہ اندرآبی-پروفیسر شکیل صدیقی-
40m:34s
3630
[19 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - امریکا میں مسلمانوں کے...
[19 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - امریکا میں مسلمانوں کے مقدسات کی توہین پر عالمی رد عمل - Urdu...
[19 Sept 2012] Andaz-e-Jahan - امریکا میں مسلمانوں کے مقدسات کی توہین پر عالمی رد عمل - Urdu
مہمان:محترم سید علی شہباز-محترم شکیل شمسی-پروفیسر مغیث الدین شیخ
44m:17s
3653
Video Tags:
Holan,,main,,Toheen,,Ameez,,Khako,,Ka,,Mamla,,Tehzeeb,,Maghrab,,Ka,,Makroh,,Batan,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Arbaon,,Ki,,Toheen,,Aur,,Iran,,Ki,,Taqat,,Kia,,Hmain,,Sharam,,Nahi,,Ati,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Masjid,,al,,Aqsa,,Ki,,Toheen,,Ki,,Shahdeed,,Muzammat,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Trump,,Nay,,Phir,,Saudi,,Arab,,Ki,,Toheen,,Ki,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Ale
Saud,,Ki,,Janib,Say,,Marjiyat,,Per,,Iraq,,Main,,Saraoa,,Ehtijaj,,Sahar,,Urdu,,News
[19 Sep 2020] انبیاء کی توہین کرنے والوں کے...
[19 Sep 2020] انبیاء کی توہین کرنے والوں کے خلاف مقدمہ کیوں نہیں اور کیوں اسرائیل پر...
[19 Sep 2020] انبیاء کی توہین کرنے والوں کے خلاف مقدمہ کیوں نہیں اور کیوں اسرائیل پر تنقید کرنے والے کو سزا؟ - Urdu
1m:28s
289
Video Tags:
Inbia,,Ki,,Toheen,,Kernay,,Walon,,Kay,,Khilaf,,Muqadman,,Ku,,Nahi,,Aur,,Ku,,Israel,,Per,,Tanqeed,,Kernay,,Waly,,Ko,,Saza,,Sahar,,Urdu,,News
Gaye Zibah Karny Kay Hukum Par Hazrat Musa (A.S) Ki Tauheen |...
گائے ذبح کرنے کے حکم پر حضرت موسیٰ علیہ السلام کی توہین! || مقتول نے زندہ ہو کر قاتل...
گائے ذبح کرنے کے حکم پر حضرت موسیٰ علیہ السلام کی توہین! || مقتول نے زندہ ہو کر قاتل کا نام بتا دیاإ || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ٦۷ تا ۷۴ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Gaye Zibah Karny Kay Hukum Par Hazrat Musa (A.S) Ki Tauheen! || Maqtool Ny Zinda Ho Kar Qatil Ka Naam Bata Diya! || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 67 to 74 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
وَإِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِقَوْمِهِ إِنَّ اللَّـهَ يَأْمُرُكُمْ أَن تَذْبَحُوا بَقَرَةً ۖ قَالُوا أَتَتَّخِذُنَا هُزُوًا ۖ قَالَ أَعُوذُ بِاللَّـهِ أَنْ أَكُونَ مِنَ الْجَاهِلِينَ ﴿٦٧﴾ قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ يُبَيِّن لَّنَا مَا هِيَ ۚ قَالَ إِنَّهُ يَقُولُ إِنَّهَا بَقَرَةٌ لَّا فَارِضٌ وَلَا بِكْرٌ عَوَانٌ بَيْنَ ذَٰلِكَ ۖ فَافْعَلُوا مَا تُؤْمَرُونَ ﴿٦٨﴾ قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ يُبَيِّن لَّنَا مَا لَوْنُهَا ۚ قَالَ إِنَّهُ يَقُولُ إِنَّهَا بَقَرَةٌ صَفْرَاءُ فَاقِعٌ لَّوْنُهَا تَسُرُّ النَّاظِرِينَ ﴿٦٩﴾ قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ يُبَيِّن لَّنَا مَا هِيَ إِنَّ الْبَقَرَ تَشَابَهَ عَلَيْنَا وَإِنَّا إِن شَاءَ اللَّـهُ لَمُهْتَدُونَ ﴿٧٠﴾ قَالَ إِنَّهُ يَقُولُ إِنَّهَا بَقَرَةٌ لَّا ذَلُولٌ تُثِيرُ الْأَرْضَ وَلَا تَسْقِي الْحَرْثَ مُسَلَّمَةٌ لَّا شِيَةَ فِيهَا ۚ قَالُوا الْآنَ جِئْتَ بِالْحَقِّ ۚ فَذَبَحُوهَا وَمَا كَادُوا يَفْعَلُونَ ﴿٧١﴾ وَإِذْ قَتَلْتُمْ نَفْسًا فَادَّارَأْتُمْ فِيهَا ۖ وَاللَّـهُ مُخْرِجٌ مَّا كُنتُمْ تَكْتُمُونَ ﴿٧٢﴾ فَقُلْنَا اضْرِبُوهُ بِبَعْضِهَا ۚ كَذَٰلِكَ يُحْيِي اللَّـهُ الْمَوْتَىٰ وَيُرِيكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ ﴿٧٣﴾ ثُمَّ قَسَتْ قُلُوبُكُم مِّن بَعْدِ ذَٰلِكَ فَهِيَ كَالْحِجَارَةِ أَوْ أَشَدُّ قَسْوَةً ۚ وَإِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا يَتَفَجَّرُ مِنْهُ الْأَنْهَارُ ۚ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَشَّقَّقُ فَيَخْرُجُ مِنْهُ الْمَاءُ ۚ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَهْبِطُ مِنْ خَشْيَةِ اللَّـهِ ۗ وَمَا اللَّـهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ ﴿٧٤﴾
Spread the message!
Share this video!
#BaniIsrael #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
8m:1s
213
توہینِ رسالت اور حقوق بشر و آزادی کے نام...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فرانس کا توہینِ رسالت کے واقعے کو...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فرانس کا توہینِ رسالت کے واقعے کو حقوقِ بشر سے اور آزادی سے جوڑنے اور دوسری طرف وحشی اور درندے صفت دہشت گردوں کی حمایت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ فرانس کی سیاست کس طرح کی حکومت ہے؟ فرانس کی حکومت کن کی پناہ گاہ بن چکی ہے؟ فرانس کی حکومت نے کیسے کیسے جرائم انجام دیے ہیں؟ فرانس اپنی عوام کے ساتھ کس طرح سے پیش آتی ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #فرانس #حقوق_بشر #آزادی #حکومت #سیاست #درندے_ترین #وحشی_ترین #دہشت_گرد #شہید #پناہ_گاہیں #خونخوار_بھڑیے_صدام #امداد #احتجاجات #دو_رخ
2m:51s
464
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tauheen
e
risalat,
huqooq
e
bashar,
dawedaar,
sayyid
ali
khamenei,
france,
aazadi,
darinda
sifat,
wahshi,
dehshatgard,
himayat,
siyasat,
hukumat,
panahgaah,
jaraem,
awaam,
shaheed,
imdad,
ehtejaj,
saddam,
yellow
vests,
protesters,
hazrat
muhammad,
rasool
allah,
charlie
hebdo,
aazadi
e
bayan,
sahyoonism,
sahyoonist,
zalim,
zulm,
URDU قرآن کی بے حرمتی پر ولی امر مسلمین...
رہبر معظم کا امریکہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت میں اہم پیغام
رہبر معظم...
رہبر معظم کا امریکہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت میں اہم پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکہ میں قرآن مجید کی توہین اور بے حرمتی کے نفرت انگيز عمل کے بعد ایرانی عوام اورعظیم امت اسلامی کے نام اپنے ایک اہم پیغام میں اس نفرت انگیز سازش کا اصلی محرک امریکی حکومت کے اندر موجود صہیونیوں کو قراردیا اور اسلام و قرآن کے بارے میں صہیونیوں کی عداوت اور سازشوں کے پس پردہ اہداف کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا: امریکی حکومت کو چاہیے کہ وہ اس سنگين جرم میں اپنی عدم مداخلت کے دعوی کو پایہ ثبوت تک پہنچانے کے لئے اس عظیم جرم میں ملوث اصلی عناصر اور سازش کاروں کو اچھی طرح کیفر کردار تک پہنچائے ۔
ولی امر مسلمین کے پیغام کا متن حسب ذيل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قال الله العزیز الحکیم: انا نحن نزلنا الذکر و انا له لحافظون
ملت عزیز ایران – امت بزرگ اسلام
امریکہ میں قرآن کریم کی بے حرمتی اور توہین کا جنون آمیز اور نفرت انگيز واقعہ درحقیقت ایک بھیانک ، تلخ اور سنگين واقعہ ہے اور اس کو صرف چند احمق شرپسنداور دیوانے افراد کی سعی و کوشش قرار نہیں دیا جاسکتا بلکہ یہ کام بعض ان مراکز کی جانب سے ایک سوچی سمجھی سازش اور منظم و مرتب منصوبے کے تحت انجام پذير ہوا ہے جو کئی برسوں سے دنیا کو اسلام سے ڈرانے اور اسلام کا مقابلہ کرنے کی جد وجہد میں مصروف ہیں اورسینکڑوں طریقوں اور ہزاروں تبلیغاتی اورنشریاتی وسائل کے ذریعہ اسلام کا مقابلہ کرنے کے لئے کمر بستہ ہیں ان کے فاسد اور مجرم حلقوں کا یہ ایک نیا سلسلہ ہے جس کا آغاز سلمان رشدی ملعون سے ہوا اور ڈنمارک کے کارٹونسٹ کی توہین آمیز حرکت اور ہالی وڈ میں اسلام کے خلاف بنائی گئی دسیوں فلموں کے ساتھ یہ سلسلہ جاری رہا ، جو اب اس نفرت انگیزعمل کی شکل میں ظاہر ہوا ہے ان شرپسند حرکات کے پس پردہ کون لوگ اور کون شرپسندعناصرہیں ؟
حالیہ برسوں میں ان شرارتوں کا سلسلہ افغانستان، عراق، فلسطین ، لبنان اور پاکستان میں جاری رہا ہے جس کے بعد کسی بھی قسم کےشک و شبہ کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہتی کہ اس سازش کا اصلی نقشہ اور حقیقی منصوبہ صہیونی افکار اور تسلط پسند نظام کے رہنماؤں کے ہاتھ میں ہے جنکا امریکی حکومت، امریکی سکیورٹی اور فوجی اداروں نیز برطانوی حکومت اور بعض دیگر یورپی حکومتوں پر اچھا خاصا تسلط ہے اور یہ وہی لوگ ہیں جو 11 ستمبر کے واقعہ میں ملوث ہیں اور مستقل تحقیقات کی روشنی میں 11 ستمبر کی کارروائیوں کا الزام انہی عناصر کے دوش پر عائد ہوتا ہے جنھوں نے امریکہ کے اس دور کے جرائم پیشہ صدر کو افغانستان اور عراق پر حملہ کرنے کا بہانہ فراہم کیا اور اس نے صلیبی جنگ کا اعلان کیا اور اطلاعات اور رپورٹوں کے مطابق اسی شخص نے کل اعلان کیا ہے کہ چرچ کے وارد ہونے سے اس صلیبی جنگ کا میدان کامل ہوگیا ہے۔
حالیہ نفرت انگیز اقدام کا مقصد یہ ہے کہ ایک طرف عیسائی برادری کو ہر لحاظ سےاسلام اور مسلمانوں کا مقابلہ کرنے کے لئے میدان میں وارد کیا جائے اور پادریوں اور چرچ کی مداخلت سے اس کو مذہبی رنگ دیا جائےتا کہ مذہبی تعصبات و تعلقات کا اس پر گہرا اثر پڑے اور دوسری طرف امت اسلام کے دل کو مجروح کرکے اس کی توجہ کو مشرق وسطی اورعالم اسلام کے مسائل سے غافل کردیا جائے۔
عداوت اور دشمنی پر مبنی یہ اقدام کوئي نیا اقدام نہیں ہےبلکہ یہ عمل امریکی حکومت اور صہیونزم کی سرکردگی میں اسلام کے ساتھ مقابلہ کرنے کے طویل المدت منصوبہ کا حصہ ہے۔ سامراجی و استکباری رہنما اور آئمہ کفر اس لئے اسلام کے مقابلے میں آگئے ہیں، کیونکہ اسلام انسان کی آزادی اور معنویت کا دین ہے ، اور قرآن رحمت و حکمت اور عدل و انصاف پر مبنی کتاب ہے، تمام ادیان ابراہیمی اور تمام حریت پسندوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسلمانوں کے ساتھ ملکر اسلام کا مقابلہ کرنے کی صہیونیوں کی نفرت انگيز حرکتوں اور سازشوں کو ناکام بنائیں ، امریکی حکام فریبکارانہ اور خالی باتیں بنا کر اپنے آپ کو اس سنگین جرم کی ہمراہی کرنے سے بری الذمہ قرار نہیں دے سکتے ہیں۔ کئی برسوں سے افغانستان، پاکستان ، عراق، لبنان اور فلسطین میں کئی ملین مسلمانوں کی عزت و حرمت، حقوق اور ان کے مقدسات کو پامال کیا جارہا ہے،لاکھوں افراد ہلاک، کئی ہزار مرد و عورتیں قید وبند کی صعوبتوں میں مبتلا،ہزاروں بچے اور عورتیں اغوا،کئی ملین زخمی اور معذور اور آوارہ وطن لوگوں کوکس جرم کی سزامیں قربانی اور ذبح کیا گيا ہے ؟ مسلمانوں کی اس مظلومانہ حالت کے باوجود، مغربی میڈيا میں کیوں مسلمانوں کو تشدد پسند اور اسلام اور قرآن کو بشریت کے لئے سب سے بڑا خطرہ ظاہر کرنے کی کوشش کی جاتی ہے؟ ہر انسان جانتا ہے کہ امریکی حکومت کے اندر موجود صہیونیوں کی مدد ، تعاون اور مداخلت کے بغیر اتنی بڑی اور وسیع سازش کو عملی جامہ پہنانا ممکن نہیں ہے؟!
ایران اور پوری دنیا میں میرے عزیز بھائیو اور بہنو!
میں مندرجہ ذیل چند نکات کی طرف سب کی توجہ مبذول کرنا ضروری سمجھتا ہوں:
اول: اس حادثے اور اس سے پہلے رونما ہونےوالے حوادث سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ آج سامراجی نظام کے حملے کا اصلی نشانہ، اسلام عزیز اور قرآن مجید ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ سامراجی طاقتوں کی آشکارا دشمنی کا اصلی سبب بھی یہی ہے اور سامراجی طاقتوں کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کا آشکار مقابلہ بی اسی وجہ سے ہے اور دشمن کی طرف سے اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ دشمنی نہ کرنے کا اظہار محض ایک شیطانی فریب اور بہت بڑا جھوٹ ہے وہ اسلام اور ہر اس فرد کے دشمن ہیں جو اسلام کا پابند ہے اور جس میں مسلمان ہونے کی کوئی علامت پائی جاتی ہو۔
دوم : اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ عداوتوں کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ گذشتہ چند برسوں سے لیکر اب تک نوراسلام ہمیشہ کی نسبت درخشاں تر ہوگیا ہے اور عالم اسلام بلکہ مغربی ممالک میں لوگوں کے دلوں میں اسلام کا جذبہ پیدا ہورہا ہے اورلوگوں کے دلوں میں اسلام نے اپنا نفوذ اور راستہ بنالیا ہے اس کی اصلی وجہ یہ ہے کہ امت اسلامی ہمیشہ کی نسبت بیدار ہوچکی ہے مسلمان قوموں نے اب سامراجی اور تسلط پسند طاقتوں کی دو صدیوں سے پڑی ہوئی زنجیروں کو توڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ قرآن مجید اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی توہین ناقابل برداشت اور ناقابل تحمل اور بہت ہی تلخ عمل ہے لیکن یہ عمل اپنے دل میں ایک عظیم بشارت کا بھی حامل ہے کہ قرآن مجید کا درخشاں آفتاب روبروز درخشاں تر اور بلند تر ہوتا جائے گا۔
سوم : ہم سب کو جان لینا چاہیے کہ حالیہ حادثے کا تعلق چرچ اور عیسائی برادری نہیں ہے اور کچھ صہیونی مزدور پادریوں کی نازیبا حرکات کا الزام عیسائیوں اور ان کے مذہبی رہنماؤں کے دوش پر عائد نہیں کرنا چاہیے۔ ہم مسلمان اس قسم کے نازیبا عمل کو دوسرے ادیان کے مقدسات کے لئے ہر گزروا نہیں رکھیں گے اس سازش اور منصوبہ کا اصلی مقصد مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان نفرت اور عداوت کی دیوار قائم کرنا ہے جبکہ ہمیں قرآن مجید نے جو درس دیا ہے وہ ااس نقطہ کے بالکل مد مقابل ہے۔
چہارم: آج تمام مسلمانوں کا امریکی حکومت اور امریکی سیاستدانوں سے مطالبہ ہے کہ اگر وہ اس معاملے میں اپنی عدم مداخلت کے دعوے میں سچے ہیں تو انھیں چاہیے کہ وہ ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کرنے والے اور اس جرم کا ارتکاب کرنے والے اصلی کھلاڑیوں اور اصلی مجرم عناصر کو پکڑ کر انھیں قرار واقعی سزا دیں۔
والسلام علی عباد اللہ الصالحین
سید علی خامنہ ای
22/شہریور/1389
10m:8s
22655
مغرب کا تاریک و وحشی تمدّن | امام خامنہ...
اس سراب رنگ و بو کو گلستاں سمجھا ہے تو
آہ! اے ناداں، قفس کو آشیاں سمجھا ہے تو...
اس سراب رنگ و بو کو گلستاں سمجھا ہے تو
آہ! اے ناداں، قفس کو آشیاں سمجھا ہے تو
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی فرانس کی طرف سے کی گئی توہین اور مغرب کے تاریک و وحشی تمدّن کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کس واقعے کی امریکہ اور یورپ میں بار بار تکرار ہو رہی ہے؟ کیا یورپ کی طرف سے کی جانے والی پیغمبرِ اکرمؐ کی توہین، آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی شخصیت کو عیب دار بنا سکتی ہے؟ مکہ کے شریر لوگوں نے پیغمبرؐ کے خلاف کیا کوشش کی تھی اور اس کا کیا نتیجہ نکلا؟ مغربی دنیا میں توہینِ رسالت جیسے واقعات کس چیز کی نشاندہی کرتے ہیں؟ مغربی ممالک اپنے وحشی پن کو کس طرح چھپاتے ہیں؟ مغربی تمدّن نے خود اپنی قوم کا کیا حشر کیا ہوا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #امریکہ #یورپ #توہین #پیغمبر_اکرم #مغربی_ممالک #شرافت #جلالت #عظمت #معیوب #قبائل #مکہ #تاریک_تمدن #وحشی_تمدن #سائنس #ٹیکنالوجی #ٹائی #پرفیوم #نشاۃ_ثانیہ #عدم_مساوات #فطرت
3m:5s
404
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maghrib,
tareek,
tamaddun,
sayyid
ali
khamenei,
khatam
al
ambiya,
tauheen,
wahshi,
mohammad
e
mustafa,
europe,
amrika,
france,
aibdaar,
payghambar,
shakhsiyat,
makka,
shareer,
nateeja,
tauheene
resalat,
wehshipan,
qaum,
hashr,
fitrat,
perfume,
tie,
technology,
science,
jalal,
azmat,
mayoob,
sharafat,
qabael,
Clip - Ayatollah Khamenei's 7 quotes about Jesus Christ - inQiLaBi...
Clip - Ayatollah Khamenei's 7 quotes about Jesus Christ you've never heard of !
ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی...
Clip - Ayatollah Khamenei's 7 quotes about Jesus Christ you've never heard of !
ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے حضرت عیسیؑ سے متعلق7 اقوال!
میں نے عرض کیا کہ مغرب والے حضرت موسی (ع)کی توہین کرتے ہیں، حضرت عیسی (ع)کی توہین کرتے ہیں۔ انبیاء کرام (ع) کی آشکارا توہین کرتے ہیں۔ یہ سب آج کل ہو رہا ہے۔ خلاصہ یہ کہ مغربی ممالک اخلاقیات کے میدان میں بھی شکست اور ناکامی سے دوچار ہوگئے ہیں استکباری محاذ جو پوری دنیا کو کنٹرول کرنے کا مدعی تھا، آج اخلاقی میدان میں شکست سے دوچار ہوگیاہے اور اسے اس میدان میں بھی بہت سے مشکلات کا سامنا ہے۔
6 /Mar/ 2014
حضرت عیسی علیہ السلام کا زمانہ گزرے ہوئے چھے سو سال گزر چکے تھے۔ سیکڑوں سال گزر گئے تھے کہ انسان نے سفیر الہی کی زیارت نہیں کی تھی۔ اس کا نتیجہ کیا نکلا تھا؟ «و الدّنيا كاسفة النّور ظاهرة الغرور»؛(1) دنیا تاریک تھی، دنیا ظلمت کدے میں تبدیل ہو چکی تھی، معنویت و روحانیت ختم ہو چکی تھی، انسان جہالت، گمراہی اور غرور کی تاریکیوں میں سرگرداں تھا۔ ایسے حالات میں اللہ تعالی نے اپنے آخری پیغمبر (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)کو بھیجا۔
30 /Jun/ 2011
....
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
inQiLaBi Media
[Promoting Pure Muhammadan Islam]
Follow Us:
👤fb.com/Inqilabi-Media-173533536428655
👤Fb.com/inqilabimedia
🎬Shiatv.net/u/inqilabi
📱Tlgrm.me/inqilabimedia
🎬Youtube.com (inqilabi media)
2m:21s
4837
🎦 خصوصی کلپ | دردمند ترین پیغمبرؐ بشریت...
آخر وہ کیا وجوہات ہیں جن کی وجہ دے قدیم جاہلیت پر مبنی تمدن جیسے طائف یا جدید...
آخر وہ کیا وجوہات ہیں جن کی وجہ دے قدیم جاہلیت پر مبنی تمدن جیسے طائف یا جدید جاہلیت پر مبنی تمدن جیسے آج کا مغرب؛ بشریت کے دردمند ترین پیغمبرؐ کی توہین کرتے ہیں؟ اور اس عصر میں اس کے مقابلے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کیا اہم اقدامات انجام دیے ہیں؟ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ خصوصی کلپ۔
مولانا سید حیدر علی جعفری (قم)
21 نومبر 2020
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#خصوصی_کلپ #ہولوکاسٹ #امام_خامنہ_ای #پیغمبر #فرانس #جوان #توہین #انقلابی #مولانا_سید_حیدر_علی_جعفری #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام #اسلام
7m:4s
161
[Urdu] Hajj 2015 حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله الرحمن الرحیم
والحمد لله رب العالمین و الصلا ۃو السلام علی سیّد الخلق اجمعین محمد و آلہ الطاہرین و صحبہ المنتجبین و علی التابعین لہم باحسان الی یوم الدین
اور سلام ہو یکتا پرستی کے مرکز، مومنین کی طواف گاہ اور فرشتوں کی جائے نزول ،کعبہ شریف پر۔ اور سلام ہو مسجد الحرام، عرفات، مشعر اور منی پر اور سلام ہو خضوع و خشوع سےبھرپور دلوں پر، ذکر میں ڈوبی زبانوں پر، بصیرت کے ساتھ کھلنے والی آنکھوں پر، عبرت و سبق کا راستہ پا جانے والے افکار پر اور سلام ہو آپ خوش نصیب حاجیوں پر کہ آپ کو دعوت الہی پر لبیک کہنے کی توفیق نصیب ہوئی اور آپ نعمتوں کے دسترخوان پر تشریف فرما ہیں۔
سب سے پہلی ذمہ داری اس عالمی، تاریخی اور دائمی لبیک پر غور کرنا ہے؛ انّ الحمد و النعمۃ لک و المُلک، لا شَریک لک لبیک۔
ساری تعریفیں اور شکر اس کے لئے ہے، ساری نعمتیں اسی کی طرف سے اور ملک و اقتدار اسی کا ہے۔
حاجی کو یہ زاویہ نگاہ، اس پرمغز و بامعنی فریضے کے شروعاتی مرحلے میں ہی، دے دیا جاتا ہے اور اعمال حج کا سلسلہ اسی طرز نگاہ کے مطابق انجام پاتا ہے اور پھر اسے پائیدار سبق اور کبھی فراموش نہ ہونے والے درس کی مانند اس کے سامنے رکھ دیا جاتا ہے اور زندگی کے لائحہ عمل کو اسی تناظر میں منظم کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے۔ یہ عظیم سبق حاصل کرنا اور اس پر عمل کرنا، وہی پربرکت سرچشمہ ہے جو مسلمانوں کی زندگی کو تازگی، حرارت اورتحرک عطا کر سکتا ہے اور انھیں ان مسائل سے جن سے وہ دوچار ہیں، اس دور میں اور تمام ادوار میں نجات دلا سکتا ہے۔
نفسانیت، کبر، نفسانی خواہشات، تسلط پسندی اور تسلط برداشت کرنے کی عادت، عالمی استکبار، تساہلی اور ذمہ داریوں سے فرار اور با عزت انسانی زندگی کو ذلیل و خوار کرنے کا جذبہ، یہ سب وہ بت ہیں جو دل کی گہرائیوں سے نکل کر زندگی کا دستور العمل بن جانے والی اس \\\\\\\\\\\\\\\'صدائے ابراہیمی سے ٹوٹ جائیں گے اور دوسروں پر انحصار، دشواریوں اور سختیوں کی جگہ آزادی و وقار اور سلامتی لے لیگی۔
حج سے مشرف ہونے والے محرم برادران و خواہران، بلا تفریق ِملک و قوم، سب اس حکمت آمیز کلام ِپروردگار پر غور کریں اور دنیائے اسلام اور خاص طور پر مغربی ایشیا اور شمالی افریقا کے مسائل کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے، ذاتی اور گرد و پیش کے وسائل اور توانائیوں کے مطابق اپنے لئے فریضہ اور ذمہ داری طے کریں اور اس کے تحت کوششیں کریں۔
آج اس علاقے میں ایک طرف امریکا کی شرانگیز پالیسیاں جو جنگ و خونریزی، تباہی و آوارہ وطنی، نیز غربت و پسمانگی اور قومیتی و فرقہ وارانہ تنازعات کی جڑ ہیں، اور دوسری طرف صیہونی حکومت کے جرائم ہیں، جس نے مملکت فلسطین میں غاصبانہ اقدامات کو شقی القلبی اور خباثت کی انتہا تک پہنچا دیا ہے اور بار بار مقدس مسجد الاقصی کی توہین اور مظلوم فلسطینیوں کے جان و مال کی تاراجی کی مرتکب ہو رہی ہے۔ یہ آپ تمام مسلمانوں کا اولین مسئلہ ہے، جس کے بارے میں آپ کو غور کرنا چاہئے اور اس مسئلے میں اپنے اسلامی فرائض کو سمجھنا چاہئے۔ علمائے دین اور سیاسی و علمی شخصیات کی ذمہ داری زیادہ سنگین ہے، جو بد قسمتی سے اکثر اس کی طرف سے غافل رہتے ہیں۔
علما فرقہ وارانہ اختلافات کو ہوا دینے، سیاسی رہنما دشمن کے سامنے پسپائی اختیار کرنے اور علمی شخصیات فروعی مسائل میں اپنے ذہن مصروف کرنے کے بجائے، دنیائے اسلام کے سب سے بڑے درد کو سمجھیں اور اپنی اس ذمہ داری کو جس کے تعلق سے وہ عدل الہی کے سامنے جواب دہ ہیں، قبول کریں اور اس کو پورا کریں۔ علاقے میں، عراق، شام، یمن، بحرین، غرب اردن اور غزہ میں اور بعض دیگر ایشیائی اور افریقی ملکوں میں رونما ہونے والے دردناک واقعات امت مسلمہ کی بڑی مشکلات ہیں جن میں عالمی استکبار کی سازش کو سمجھنا اور اس کی راہ حل کے بارے میں غور کرنا چاہئے۔ قومیں اپنی حکومتوں سے مطالبہ کریں اور حکومتیں اپنی سنگین ذمہ داری کے سلسلے میں وفادار رہیں۔
حج اور اس کے پرشکوہ اجتماعات، ان تاریخی ذمہ داریوں کے نمایاں ہونے اور تبادلے کے بہترین مواقع ہیں۔
اورمشرکین سے برائت اس ہمہ گیر فریضے کا نمایا ںترین سیاسی عمل ہے اور اس عمل کو تمام حجاج کرام نے موقع غنیمت سمجھ کر کے انجام دینا چاہئے۔
اس سال مسجد الحرام کے تلخ سانحے نے حجاج کرام اور ان کی قوموں کو غمزدہ کردیا ہے۔ یہ صحیح ہے کہ اس حادثے میں گزر جانے والے افراد جو نماز، طواف اور عبادت کے عالم میں باری تعالی کے دیدار کے لئے کوچ کر گئے، عظیم سعادت و کامرانی سے ہمکنار ہوئے اور امن و رحمت و توجہ الہی کے دیار میں سکونت پذیر ہوئے ان شاء اللہ، جو ان کے پسماندگان کے لئے باعث سکون ہے، لیکن یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ جو لوگ ظاہراً اللہ کے مہمانوں کی حفاظت کے ذمہ دار ہیںوہ بری الذمہ ہوجائیں۔ اس فرض پر عمل اور اس ذمہ داری کی ادائیگی ہمارا حتمی مطالبہ ہے۔
و السلام علی عباد اللہ الصالحین
سید علی خامنہ ای
4 ذی الحجہ 1436 (ہجری قمری)
27 شہریور 1394 (ہجری شمسی)
5m:36s
13296
اسلام اور جنسی آزادی | ڈاکٹر حسن رحیم...
کیا اسلام، انسان کی آزادی کے خلاف ہے؟
کیا اسلام میں خواتین کی آزادی کا کوئی تصور...
کیا اسلام، انسان کی آزادی کے خلاف ہے؟
کیا اسلام میں خواتین کی آزادی کا کوئی تصور ہے؟ کیا آزادی کا مطلب جنسی آزادی ہے؟
کیا مغرب میں خواتین کی آزادی حقیقی آزادی ہے؟ یا خواتین کا استحصال؟ کیا تشہیرات میں بے پردہ اور عُریاں خواتین کو استعمال کرنا، اُنہیں ایک پراڈکٹ کی حیثیت نہیں دیتا؟ کیا یہ اُن کی توہین نہیں؟
#ویڈیو #ازغدی #خاتون #عورت #اسلام #آزادی #جنسی
2m:33s
1569
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
jinsi,
azadi,
hassan,
rahimpour,
azghadi,
insaan,
khwateen,
maghrib,
istehsaal,
tasheeraat,
bepardah,
uryaan,
product,
toheen,
علیؑ حق کے ساتھ اور حق علیؑ کے ساتھ |...
آیت اللہ العظمیٰ علامہ جوادی آملی، معاویہ کی طرف سے امام علی علیہ السلام کو لکھا...
آیت اللہ العظمیٰ علامہ جوادی آملی، معاویہ کی طرف سے امام علی علیہ السلام کو لکھا گیا خط اور امام علی علیہ السلام کے جواب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ نہج البلاغہ میں امام علی علیہ السلام کی مظلومیت کے بارے میں کس واقعے کا ذکر کیا گیا ہے؟ معاویہ نے کس جملے کے ذریعے امام کی توہین کرنے کی کوشش کی؟ امام علی علیہ السلام نے جواب میں کیا فرمایا؟ کیا امام علی علیہ السلام کو رسیوں سے باندہ کر مسجد لیجانا کسی کی حقانیت پر دلالت کرتا ہے یا اُس کے باطل ہونے پر؟ امام علی علیہ السلام اپنی شجاعت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام علی علیہ السلام نے معاویہ کو کس طرح رسوا فرمایا؟ ہمیں شب قدر کی راتوں میں کس چیز کی دعا طلب کرنی چاہیے؟ ہمیں کس طرح کی عبادت انجام دینا چاہیے؟
#ویڈیو #علی #حق #مظلومیت #اعتقاد #نھج_البلاغہ #معاویہ #زبردستی #رسوا #انکار #سقیفہ
3m:22s
590
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ImamAli,
haq,
AyatollahAllamaJawadiAamoli,
mawiya,
khat,
jawab,
nehjubalagah,
mazloomiyat,
waqea,
zikr,
tawheen,
koshish,
rassiyo,
baandh,
masjid,
haqqaniyat,
dilalat,
shujaat,
ruswa,
ShabeQadr,
dua,
ibadat,
فقہ جعفریہ کو پہچانیں | شھید علامہ عارف...
ہمارے لیے زینت کا سبب بنو نہ کہ ہماری توہین اور ملامت کا سبب بنو۔(امام صادق علیہ...
ہمارے لیے زینت کا سبب بنو نہ کہ ہماری توہین اور ملامت کا سبب بنو۔(امام صادق علیہ السلام)
سفیرِ ولایت شھید علامہ عارف حسین الحسینی قوم کو کس چیز کی نصیحت اور کس بات کی تاکید فرماتے ہیں؟ دل اور ضمیر کیسے زندہ ھوتے ہیں؟ ہم کس طرح سے معنوی فوائد حاصل کرسکتے ہیں؟ مذھبِ اھلبیت یعنی فقہ جعفریہ کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں؟ فقہ جعفریہ کو ہم کس طرح پہچان سکتے ہیں؟ فقہ جعفریہ کے نفاذ کے لیے سب سے پہلے کس چیز کی ضرورت ہے؟
#ویڈیو #فقہ_جعفریہ #دل #زندہ #ضمیر #معنوی #قرآن #احادیث #اھلبیت_اطھار #پہچان #وظیفہ
4m:52s
566
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fiqh,
jafariya,
shaheed,
aarif,
husain,
husaini,
zeenat,
toheen,
malamat,
imam,
sadiq,
safeer,
wilayat,
qaum,
naseehat,
dil,
zameer,
zinda,
maanawi,
fawaed,
mazhab,
ahlebait,
zimmedariyan,
pehchan,
zaroorat,
nafaz,
[Speech] Difa -e- Namoos -e- Risalat (saww) Rally | Moulana...
Difa -e- Namoos -e- Risalat (saww) Rally
دفاع ناموس رسالت (صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) ریلی...
Difa -e- Namoos -e- Risalat (saww) Rally
دفاع ناموس رسالت (صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) ریلی
Speaker: Moulana Hamid Hussain Mashadi
مولانا حامد حسین مشہدی
Venue: Numaesh Chorangi Ta French Consulate , Karachi
بمقام: نمائش چورنگی تا فرانسیسی سفارت خانہ ۔ کراچی
Date: 01 Novemeber 2020
4m:43s
237
[Naat] Difa -e- Namoos -e- Risalat (saww) Rally | Janab Muzaffar...
Difa -e- Namoos -e- Risalat (saww) Rally
دفاع ناموس رسالت (صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) ریلی...
Difa -e- Namoos -e- Risalat (saww) Rally
دفاع ناموس رسالت (صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) ریلی
Reciter: Janab Muzaffar Rizvi
جناب مظفر رضوی
Venue: Numaesh Chorangi Ta French Consulate , Karachi
بمقام: نمائش چورنگی تا فرانسیسی سفارت خانہ ۔ کراچی
Date: 01 Novemeber 2020
6m:15s
240