پیام رادیویی آیت الله خامنه ای به ملت...
ساعاتی پس از بمباران فرودگاه مهرآباد توسط رژیم صدام، حضرت آیت الله خامنه ای به...
ساعاتی پس از بمباران فرودگاه مهرآباد توسط رژیم صدام، حضرت آیت الله خامنه ای به عنوان نماینده حضرت امام خمینی پیامی را خطاب به ملت ایران بصورت رادیویی تلفنی صادر می کنند. ایشان در این پیام تاریخی ملت را رسماً از تهاجم صدام به کشور باخبر کرده و آنان را به حفظ آرامش و رد شایعات دعوت میکنند و به مردم اطمینان میدهند که ارتش جمهوری اسلامی در برابر تجاوزکنندگان خواهد ایستاد. همزمان با آغاز به کار بخش دفاع مقدس پایگاه اطلاع رسانی KHAMENEI.IR برای نخستین بار فایل صوتی این پیام رادیویی در قالب این نماهنگ منتشر میشود.
1m:48s
6040
[URDU] Ayt Khamenei Victory Paigham آیت اللہ خامنہ ای کا...
ملت فلسطین کی عظیم فتح اور غاصب اسرائیل کی ذلت آمیز شکست پر
حضرت آیت اللہ العظمی...
ملت فلسطین کی عظیم فتح اور غاصب اسرائیل کی ذلت آمیز شکست پر
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا ملت اسلامیہ کے نام پیغام
مکمل اردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
5m:5s
1664
مظلوم لیکن طاقتور فلسطین | امام سید علی...
مشرق وُسطیٰ میں اسرائیلی جعلی ریاست کے قیام سے لے کر اب تک فلسطینی عوام پر ہر قسم...
مشرق وُسطیٰ میں اسرائیلی جعلی ریاست کے قیام سے لے کر اب تک فلسطینی عوام پر ہر قسم کے مظالم ڈھائے جارہے ہیں جس کی نظیر ہمیں بہت ہی کم ملتی ہے اور فلسطینی عوام پر ہونے والے ان مظالم پر امریکہ اور یورپی ممالک برابرکے شریک ہیں۔ صیہونی جعلی ریاست انہی کے ایماء پر یہ سب کچھ کر رہی ہے، جبکہ دوسری جانب فلسطینی لوگ، مظلوم واقع ہونے کے باوجود، روز بروز مضبوط ہوتے جا رہے ہیں اور اسرائیلی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کر رہے ہیں۔ گزشتہ رمضان المبارک کے مہینے میں انہوں نے اسرائیل کے خلاف عظیم جد و جہد کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑی قربانیاں پیش کی ہیں۔ ان شاء اللہ فلسطینی جوان یونہی اسرائیل کا مقابلہ کرتے رہیں گے اور کبھی بھی فلسطین کے مسئلے کو فراموش نہیں ہونے دیں گے۔
فلسطینی جوانوں اور عوام کے حوصلوں کو مزید بلند کرنے اور اس میں اضافہ کرنے میں؛ یوم القدس کیا کردار ادا کرسکتا ہے؟ اور فلسطینی عوام کو بر سر اقتدار لانے کے لیے دیگر مسلمانوں کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ اس سلسلے میں تفصیل سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھنا نہ بھولیے گا۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #مظلوم #طاقتور #فداکاری #مظاہرہ #تعلقات #اسرائیل #بربریت #ظلم #یوم_القدس #موقع #اضافہ #اقتدار
1m:53s
5612
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
israel,
Imam,
Imam
Khamenei,
Mazlum,
Zulm,
Taqat,
Felestin,
Palestine,
Mashreq,
Mulk,
Sahyun,
zionist,
Ramazan,
Ramadhan,
Ramadan,
Quds,
Islam,
Musalman,
Fadakar,
مظلوم,
طاقتور,
طاقتور
فلسطین,
امام,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
امام
خامنہ
ای,
قرآن کے دلوں پر اثر کرنے میں قطع و وصل کا...
بہترین اسلوب اور درست اور صحیح طریقے سے قرآن کریم کی تلاوت کرنے کے لیے قرآنی علوم...
بہترین اسلوب اور درست اور صحیح طریقے سے قرآن کریم کی تلاوت کرنے کے لیے قرآنی علوم کے ماہرین کی جانب سے علم تجوید کو وضع کیا گیا ہے جس میں قرآن کریم کی تلاوت سے متعلق احکام و ضوابط بیان کیے گئے ہیں۔ علم تجوید میں قرآن کریم کی تلاوت سے متعلق بہت سے اصول و ضوابط بیان کیے گئے ہیں جنہیں دورانِ تلاوت، رعایت کی صورت میں جہاں قرآن کریم کی تلاوت کو چار چاند لگ سکتے ہیں وہیں سامعین پر بھی اس کا بڑا گہرا اثر ہوتا ہے۔ چنانچہ انہی قواعد میں سے ایک قاعدہ قطع اور وصل بھی ہے، اس اصل کے تحت قاری قرآن کو اس بات کا علم ہو جاتا ہے کہاں آیات اور جملات کو ملا کے پڑھنا ہے اور کہاں الگ کرکے پڑھنا ہے۔
قطع اور وصل کے اصول کے تحت ہونے والی قرائت، کس طرح سامعین کے دلوں پر اثر انداز ہوتی ہے؟ اس کی مثال کونسی ہے؟ اور قاریان قرآن کے لیے اس قاعدے کی رعایت، کس قدر ضروری ہے؟
ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قرآن #تلاوت #طریقہ #مقامات #قاری #قطع_وصل #اثر #توجہ #مثال #واضح #آیت #تکرار #آواز #بلند
3m:38s
3638
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Quran,
Del,
Kerdar,
Imam,
Imam
Khamenei,
Telawat,
Qari,
Ayat,
Maqamat,
Tekrar,
Avaz,
Buland,
قرآن,
دل,
اثر,
قطع,
وصل,
کردار
,
امام,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
امام
خامنہ
ای,
شہید مطہریؒ کی بہترین خصوصیت | امام سید...
شہید مطہریؒ کی بہترین خصوصیت | امام سید علی خامنہ ای
دوسرے کئی میدانوں کی طرح...
شہید مطہریؒ کی بہترین خصوصیت | امام سید علی خامنہ ای
دوسرے کئی میدانوں کی طرح علمی میدان میں بھی اسلامی جمہوریہ ایران کی بھرپور ترقی، وہ بھی بین الاقوامی اداروں کی رپورٹس کے مطابق، پوری دنیا کی نسبت 10 یا 13 گنا زیادہ ہے۔ اس ترقی کے اہم ترین رازوں میں سے ایک اہم راز کا تعلق شہید مطہریؒ کے یوم شہادت کو یوم مُعلّم (teacher day) قرار دینے اور پھر ایرانی اساتذہ کا شہید مطہریؒ کے نقشِ قدم پر چلنے سے متعلق ہے۔ شہید مطہریؒ عالم تھے، مفکر تھے، فلسفی تھے، فقیہ تھے، لیکن آپؒ کی وہ سب سے اہم خصوصیت اور خوبی کون سی تھی کہ جسے تمام اساتذہ کو اپنے لیے آئیڈیل بنانا چاہیے، چاہے وہ دینی مدارس کے اساتذہ ہوں، یا یونیورسٹیوں کے پروفیسرز اور اسکولوں کے اساتذہ ہوں۔ اس اہم سوال کا جواب جاننے کے لیے، ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #شہید_مطہری #ولی_امر_مسلمین #یوم_معلم #حوزہ #یونیورسٹی #افکار #فکری_جہاد #مارکسزم #لبرلزم #مقابلہ #کتب #ذمہ_دار #معاشرے_کی_ضروریات #معاشرے_کی_ترجیحات
4m:38s
3613
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
hozh
,
university
,
afkaar
,
markszm
,
lbrlzm
,
muqaabla
,
kutub
,
muashray,
muashray,
شہید
مطہریؒ
,
بہترین,
خصوصیت
,
امام
سید
علی
خامنہ
ای
یورپیوں سے کیسا تعلق ہو؟ | امام سید علی...
دنیا کے اندر بین الاقوامی سطح پر طے پانے والے تمام تر معاہدوں کی اساس؛ طرفین کے...
دنیا کے اندر بین الاقوامی سطح پر طے پانے والے تمام تر معاہدوں کی اساس؛ طرفین کے درمیان باہمی اعتماد ہوتا ہے، چنانچہ دونوں طرف یا طرفین میں سے کسی ایک کو اپنے طرف مقابل پر اعتماد نہ ہو تو ان کے درمیان انجام پانے والے معاہدوں کی پاسداری ممکن نہیں رہتی۔ اسی تناظر میں جب ہم ایٹمی مذاکرات کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مغربی ممالک کی جانب سے کیے جانے والے وعدوں کو دیکھتے ہیں تو مغربی ممالک نے اس سلسلے میں بدعہدی سے کام لیتے ہوئے اپنے کسی ایک وعدے پر بھی عمل نہیں کیا اور اس سلسلے میں عہد شکنی کرتے ہوئے انہوں نے بھرپور طور پر امریکہ کا ساتھ دیا، جس کی گواہی خود مذاکرات پر مامور ٹیم نے بھی دی ہے، پس اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ کبھی بھی ان کے وعدوں پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔
تاہم سوال یہ ہے کہ عدم اعتماد کا مطلب، بالکل مذاکرات سے دستبردار ہو جانا ہے یا پھر اس کا مطلب کچھ اور ہے؟ اس اہم سوال کے جواب کو سمجھنے کے لیے، ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس وڈیو کو ضرور مشاہدہ کیجیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عدم_اعتماد #مذاکرات #تعامل #امریکہ #دفاع #یورپی_ممالک #معاہدہ #عمل #ظالمانہ_پابندیاں #وعدے #دشمنی #سوچ
3m:50s
3924
Video Tags:
یورپ,
یورپیوں,
تعلق,
امام,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Europe,
Taluq,
Imam,
Imam
Khamenei,
Donya,
Aetemad,
Muzakerat,
Islam,
Islami
Jumhuri,
Iran,
Maghreb,
Mulk,
Mamalek,
America,
Defae,
Mueaheda,
Aamaal,
Zulm,
Dushman,
حکام؛ غرور کے نقصانات کا خیال رکھیں |...
نسان کے اندر پائی جانے والی بری اور رذیلہ صفات میں سے ایک غرور ہے جسے شیطان کی...
نسان کے اندر پائی جانے والی بری اور رذیلہ صفات میں سے ایک غرور ہے جسے شیطان کی میراث کہا گیا ہے، غرور کا مطلب یہ ہے کہ انسان کسی بھی وجہ سے برتری کا احساس کرتے ہوئے اپنے آپ کو بڑا محسوس کرنے للگتا ہے جس کی وجہ سے بہت سی برائیاں جنم لیتی ہیں، چنانچہ غرور ہی تھا جس کی وجہ سے شیطان نے خدا کے حکم کی تعمیل کرنے سے انکار کرتے ہوئے حضرت آدم کو سجدہ نہیں کیا جس کے نتیجے میں وہ ہمیشہ کیلئے راندہ درگاہ الہی قرار پایا۔ آیات اور روایات میں غرور کی بہت زیادہ مذمت کی گئی ہے اور اس کو بہت سی برائیوں کا سرچشمہ گردانا گیا ہے اور انسان کے وجود میں اس رذیلہ صفت کے پنپنے کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں اور ان وجوہات کی بنا پر انسان کے وجود میں غرور پیدا ہوتا ہے۔ اب وہ وجوہات کونسی ہیں جن کی وجہ سے انسانی وجود غرور کا شکار ہوجاتا ہے؟
چنانچہ اس سوال کے جواب کو دریافت کرنے کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی نصیحت آمیز گفتگو پر مشمتل اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #غرور #حکام #نقصانات #نصیحت #عہدہ #مقام #کامیابی #دھوکہ #حکومت #اللہ #قوانین #لحاظ #دعا
2m:56s
3883
Video Tags:
حکام,
غرور,
نقصانات,
خیال,
امام,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Hukam,
Ghurur,
Nuqsan,
Nuqsanat,
Khayal,
Imam,
Imam
Khamenei,
Insan,
Safat,
Shaytan,
Allah,
Khuda,
Hazrat,
Hazrat
Adam,
sajda,
Ayat,
Rawayat,
Nasihat,
Maqam,
Hukumat,
kanoon,
Dua,
Lahaz,
Qavanin,
حضرت فاطمہ معصومہؑ کے طفیل، قم مرکز علم...
اس وقت عالم اسلام سمیت پوری دنیا تک جہاں سے معارف اور تعلیمات اہل بیت علیہم...
اس وقت عالم اسلام سمیت پوری دنیا تک جہاں سے معارف اور تعلیمات اہل بیت علیہم السلام کی نورانی شعائیں پھیل رہی ہیں، وہ حوزہ علمیہ قم المقدسہ ہے جسےعلم و اجتہاد کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں دنیا کے مختلف ممالک سے تشنگان علوم محمد و آل محمد آکر اپنی علمی پیاس بجھاتے ہیں اور پھر اسکے بعد دنیا والوں تک اہل بیت علیہم السلام کے معارف کے نور کو پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس شہر کو علم و اجتہاد کا اعزاز حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام کی وجہ سے ملا ہے جہاں اپکا مدفن اور مزار بھی ہے اور آپ اپنی شان کریمی سے ہر ایک طالب علم پر نظر کرم کرتی ہیں اسی لئے آپ کو کریمہ اہلبیت علیہم السلام کہا جاتا ہے۔
کس طرح قم المقدسہ علم و معرفت کا مرکز بنا اور کریمہ اہلبیت علیہم السلام حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کا اس میں کیا کردار ہے؟ آئے دیکھتے ہیں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس مختصر ویڈیو میں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حضرت_معصومہ_سلام_اللہ_علیہا #عظیم_خاتون #قم #قیام #علم_معرفت #نور #تحریک #گوشہ #اہلبیت_علیہم_السلام #جوان #اسلامی_دنیا
1m:8s
3855
Video Tags:
حضرت,
حضرت
فاطمہ
معصومہ,
فاطمہ
معصومہ,
حضرت
معصومہ,
طفیل,
قم,
مرکز,
مرکز
علم,
علم,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Hazrat,
Hazrat
Masuma,
Hazrat
Fatima
Masuma,
Qom,
Markaz,
Elm,
Imam,
Imam
Khamenei,
Ealam,
Islam,
Waqt,
Donya,
Maearef,
Taelimat,
Ahlul
Bayt,
Howza,
Shahr,
mamalek,
Ejtehad,
Madfan,
Mazar,
Qiyam,
Maerefat,
Javan,
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کا یورپی...
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کا یورپی جوانوں کے نام خط
اُردو ترجمہ اور ڈبنگ کے...
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کا یورپی جوانوں کے نام خط
اُردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ پیش خدمت ہے
البلاغ پاکستان
14m:32s
9333
[18 Feb 2019] فیلم کامل بیانات امام خامنه ای |...
همزمان با سالگرد قیام مردم تبریز در ۲۹ بهمن ۱۳۵۶، هزاران نفر از قشرهای مختلف...
همزمان با سالگرد قیام مردم تبریز در ۲۹ بهمن ۱۳۵۶، هزاران نفر از قشرهای مختلف مردم استان آذربایجان شرقی، صبح امروز (دوشنبه) با حضرت آیتالله خامنهای رهبر انقلاب اسلامی دیدار کردند.
35m:47s
6859
آیت اللہ خامنہ ای خطاب | Ayatullah Khamenei Speech | 8...
Ayatullha Khamenei Speech
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا 8جنوری 2021 کو ایران کی شاہی...
Ayatullha Khamenei Speech
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا 8جنوری 2021 کو ایران کی شاہی حکومت کے خلاف قم المقدس شہر کی عوام کے تاریخی قیام
{ 19 دی ،8جنوری}
کے موقع پرعوام سے ملکی مسائل اور عالمی حالات اور جدید واقعات پر دوٹوک موقف پر مبنی خطاب
اہم موضوعات:
کرونا وائرس اور ویکسین
امریکی ویکسین ممنوع
ایٹمی معاہدہ اور حتمی فیصلہ
اقتصادی پابندیاں اور حل
دفاعی فوجی طاقت اور میزائل ٹیکنالوجی
خطے میں ایران کی موجودگی
مکمل خطاب ،اُردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ پیش خدمت ہے
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
41m:37s
2899
Imam Khamenei Speech Arbaeen 2021 English بیانات آیتالله...
#Khamenei #Arbaeen #ImamHussain #Leader #خامنهای # مقام_معظم_رهبری
September 27, 2021 Imam Khamenei, the Supreme Leader of...
#Khamenei #Arbaeen #ImamHussain #Leader #خامنهای # مقام_معظم_رهبری
September 27, 2021 Imam Khamenei, the Supreme Leader of the Islamic Revolution, at the end of a mourning ceremony for Arbaeen
Source: https://english.khamenei.ir/
9m:1s
1490
قرآن کی ترقی کا گراف | امام سید علی...
امام خمینیؒ کی قیادت میں ایران میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی برکت سے...
امام خمینیؒ کی قیادت میں ایران میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی برکت سے انسانی زندگی کے بہت سے شعبوں میں تبدیلی آئی جس میں قرآنی علوم کا شعبہ بھی شامل ہے۔ اسلامی انقلاب کے بعد قرآنی علوم کے دیگر شعبوں میں جہاں بہت سے دانشور پیدا ہوئے وہیں علم قرائت اور علم تجوید کو بھی بہت فروغ ملا جس کے نتیجے میں ایران بھر میں بہت سے قاری ابھر کر سامنے آئے جس کی مثال ہمیں ماضی کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ ایران میں اسلامی انقلاب سے پہلے ملک بھر میں قاریوں کی تعداد گنے چنے افراد تک محدود تھی لیکن انقلاب کے بعد یہ تعداد بڑھ کر ہزاروں بلکہ لاکھوں تک پہنچ چکی ہے اور آج عالمی سطح پر ایرانی برجستہ قاریوں کا نام سر فہرست دیکھنے کو ملتا ہے۔
اسلامی انقلاب سے پہلے اور اسلامی انقلاب کے بعد قاریان قرآن سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کس طرح مقایسہ پیش کیا ہے؟ چنانچہ اسی بات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ریڈیو #تلاوت #قرآن #قاری #انقلاب #قرائت #مرکز #مشہد #معاشرے #مسرت #رپورٹ #شکر #جوان
3m:2s
5254
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
quran,
ولی_امر_مسلمین,
radio,
tilawat,
quran,
qaari,
inqilab,
qrayt,
markaz,
msh_hd,
muashray,
musarrat,
report,
shukar,
jawan,
quran,
taraqqi,
graph,
imam
syed
Ali
Khamna,
قرآن
,
ترقی
,
گراف
,
امام
سید
علی
خامنہ
ای
قرآن کو روزانہ پڑھنے کا طریقہ | امام سید...
قرآن کریم کتاب ہدایت ہونے کے ساتھ ساتھ حیات ساز بھی ہے، یہی وجہ ہے کہ انسان کو...
قرآن کریم کتاب ہدایت ہونے کے ساتھ ساتھ حیات ساز بھی ہے، یہی وجہ ہے کہ انسان کو قرآن کریم سے ہمیشہ وابستہ رہنا چاہیے تاکہ وہ اس سرچشمۂ حیات سے حیات اور ہدایت کا رزق لیتا رہے۔ اس لیے ہمیں روزانہ کی بنیاد پر قرآن کریم کی تلاوت کرنے کی ضرورت ہے اور اس پر تاکید بھی کی گئی ہے۔ روایات کے مطابق اس انسان کو غافلوں کی فہرست میں شمار کیا گیا ہے جو قرآن کریم کی تلاوت سے پہلوتہی کرتا ہے اور خود قرآن کریم کی آیتوں کے مطابق، قیامت کے دن قرآن کریم ان لوگوں کی شکایت کرے گا جنہوں نے قرآن کریم کے سلسلے میں غفلت سے کام لیتے ہوئے اس کی تلاوت میں کوتاہی کی۔ بنابریں ضروری ہے کہ ہم روزانہ کی بنیاد پر قرآن کریم کی تلاوت کریں اور اس کی تعلیمات سے بہرہ مند ہونے کی کوشش کریں۔
قرآن کریم کی تلاوت کے حوالے سے ہمارا شیڈول کیا ہونا چاہئے؟ روزانہ قرآن کریم کی تلاوت کے لیے کیا آیات کی کوئی مقدار اور تعداد معین ہے؟ چنانچہ اس ضمن میں آگاہی حاصل کرنے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قرآن#تلاوت #طریقہ #سال #دن #استماع #زمینہ #ایمان #ذمہ_داری
1m:39s
3168
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
quran,
tilawat,
tareeqa,
saal,
din,
zamena,
imaan,
zimma,
قرآن
,
پڑھنے
,
طریقہ
,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
اسے استقامت کہتے ہیں | امام سید علی...
انقلاب اسلامی ایران کے بعد دشمن نے اسلامی جمہوریہ کے خلاف ہمہ گیر/ہائبرڈ جنگ جاری...
انقلاب اسلامی ایران کے بعد دشمن نے اسلامی جمہوریہ کے خلاف ہمہ گیر/ہائبرڈ جنگ جاری رکھی ہوئی ہے تاکہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ملت ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا جاسکے اور اس کام کے لیے اس نے ہتھیار کے طور پر ہر حربہ استعمال کیا ہے جس کی مثال دنیا میں ہمیں شاید ہی کہیں دیکھنے کو ملے، لیکن اس کے باوجود ملت ایران نے ہر میدان میں استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے الٹا خود دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ اور یہی وہ حقیقی استقامت ہے کہ جس کا مطالبہ قرآن کریم نے ہم سے کیا ہے۔
آج تک دشمن کی جانب سے ایرانی عوام کو دبانے اور کچلنے کے لیے بروئے کار لائے جانے والے حربوں میں کون کون سے حربے شامل رہے ہیں؟ اور پھر ان میں سے اہم ترین حربہ کون سا تھا؟ اس حوالے سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #استقامت #دشمن #میڈیا #طاقت #نفوذ #استعمال #عامل #قوم #مایوسی #رہبر
2m:16s
3633
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
istiqamat,
dushman,
media,
taaqat,
nufooz,
istemaal
,
Amel,
qoum,
qoum,
rehbar,
استقامت
,
|
امام
سید
علی
خامنہ
ای
بیت المقدس فلسطین کا دارالخلافہ | امام...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فلسطینیوں کی، قابض صیہونیوں کے خلاف کی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فلسطینیوں کی، قابض صیہونیوں کے خلاف کی جانے والی جدوجہد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ فلسطین اور بیت المقدس پر قبضے کے دسیوں سال گزرنے کے باوجود کیا فلسطینیوں کی جدوجہد کسی نتیجے پر پہنچ سکتی ہے؟ آج مقاومت کس مقام پر کھڑی ہے؟ کیا صیہونی اپنے مذموم ارادوں میں کامیاب ہو رہے ہیں؟ آج صیہونی کس چیز کی فکر میں ہیں؟ فلسطین کی حدود کیا ہیں؟ فلسطین کا دارالخلافہ کون سا شہر ہے؟ موجودہ امریکی صدر اور سابقہ صدور میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟ کیا امریکی اپنے شیطانی ارادوں میں کامیاب ہوسکتے ہیں؟
#ویڈیو #فلسطین #دارالخلافہ #صیہونی_حکومت #جدوجہد #مقاومت #نیل #فرات #نہر #بحر #بنیادی_فکر #حقیقت #اضافی_غلطی
2m:4s
701
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
Palestine,
darulkhalafa,
jad-o-jehad,
mqavmt,
neel,
furaat,
neher,
behar,
haqeeqat,
بیت,
المقدس,
فلسطین
,
دارالخلافہ,
امام
سید
علی
خامنہ
ای
فلسطینی قوم کا اعزاز | آیت اللہ سید علی...
آج جب ہم غاصب صیہونی ریاست اور فسلطینی مجاہدین کی طاقت کا آپس میں موازنہ کرتے ہیں...
آج جب ہم غاصب صیہونی ریاست اور فسلطینی مجاہدین کی طاقت کا آپس میں موازنہ کرتے ہیں تو ہمیں جہاں ایک طرف فلسطینی مجاہدین کی طاقت میں روز بہ روز اضافہ ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے، وہیں دوسری جانب غاصب صیہونی ریاست زبوں حالی کا شکار نظر آرہی ہے۔ ایک جانب جہاں فلسطینی مجاہدین کے حوصلے بلند نظر آ رہے ہیں، وہیں اسرائیلی فوجیوں کے حوصلے پست دکھائی دے رہے ہیں۔ آج جہاں مقاومتی بلاک کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے، وہیں گریٹر اسرائیل کے نام پر فلسطین کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی کوشش کرنے والوں کا دائرہ تنگ سے تنگ تر ہوتا جا رہا ہے۔ چنانچہ یہ تمام باتیں فلسطینیوں کے لیے ایک روشن مستقبل کی نوید دے رہی ہیں جو فلسطینیوں کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ اس کے علاوہ اس ویڈیو میں اور مزید کون کون سے پیغامات پوشیدہ ہیں؟ آئیں دیکھتے ہیں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اعزاز #قرآن #فلسطینی_قوم #اثر #دفاع #مسجد_اقصی #عسکری_طاقت #ہتھیار #مقاومتی_محاذ #سرزمین #روشن_مستقبل #نوید
1m:46s
3748
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video
,
aizaz
,
quran
,
assar
,
difaa
,
hathyaar,
sarzamen
,
Naveed
فلسطینی,
قوم
,
اعزاز
,
آیت
اللہ
سید
علی
خامنہ
ای
اسلامی انقلاب کا روشن مستقبل | امام سید...
ایران کے مستقبل کے بارے میں مختلف لوگوں کے مختلف نظریات ہیں لیکن رہبر معظم کی با...
ایران کے مستقبل کے بارے میں مختلف لوگوں کے مختلف نظریات ہیں لیکن رہبر معظم کی با بصیرت اور دور اندیش نگاہوں کے مطابق : \"میں جانتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے اس ملت کو بلند ترین مقامات تک پہنچانے کا ارادہ کیا ہوا ہے\"۔ یہ بلند ترین مقامات کیسے حاصل ہوں گے؟ دشمن کیسے اس میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرے گا؟ اور اسلامی نظام کی برکت سے ان مشکلات کو کیسے دور کر لیا جائے گا؟ شہید حاج قاسم سلیمانیؒ اور ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی ان سوالات کے جوابات اور پھر ایرانی جوانوں کی اس اعلیٰ مقصد کے حصول کے لیے امریکہ جیسے بڑے سے بڑے دشمنوں کے سامنے ڈٹ جانے کے خوبصورت مناظر، اس ویڈیو میں ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حاج_قاسم #انقلاب_اسلامی #روشن_مستقبل #بلند_مقامات #داعش #دشمن #سپاہ #امریکہ #جوان #اسلامی_نظام #رہبر_معظم
3m:47s
5016
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
dushman,
sipahh,
America,
jawan,
اسلامی,
انقلاب
,
روشن
مستقبل,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
شہید
حاج
قاسم
سلیمانیؒ,
islami,
inqilab,
roshan,
mustaqbil,
imam
syed,
Ali
Khamna
e,
shaheed,
Haaj
Qasim
sulemani
آج اسرائیل محاصرے میں ہے | امام سید علی...
اس میں شک نہیں کہ مشرق وسطی میں اسرائیل کا ناپاک وجود ایک ایسے کینسر کے رسولی...
اس میں شک نہیں کہ مشرق وسطی میں اسرائیل کا ناپاک وجود ایک ایسے کینسر کے رسولی کی طرح ہے جو بسا اوقات انسان کے جسم کے کسی حصے میں پیدا ہوتی ہے اگر برقت اسکا علاج نہ کیا جائے تو پورے جسم کو اپنی لپیٹ میں لیکر بدن کے تمام اعضاء کی بربادی کا سبب قرار پاسکتی ہے، اور آج اقوام عالم کو اس حقیقت کا علم ہوچکا ہے اور انکی جانب سے اس ناسور کے خلاف رد عمل بھی سامنے آرہاہے، اس جعلی ریاست کی کوشش یہ تھی کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا چاروں طرف سے محاصرہ کرے مگر آج خود بطور کامل مقاومتی بلاک کے محاصرے میں آچکی ہے اور وہ اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے اور 60 سال سے فلسطینیوں کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی کوشش کرنے والی یہ جعلی ریاست خود تباہی کے دھانے پر پہنچ چکی ہے اور اگراسلامی کے سرکردہ سپاہی سستی کا مظاہرہ نہ کریں اور اپنی توجہ فلسطین سے نہ ہٹا دیں تو بہت جلد اسرائیل کا دم گھٹنے والا ہے اور فلسطین کو اس کے چنگل سے آزادی کا پروانہ ملنے والا ہے۔ چنانچہ اس ضمن میں مزید آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کوضروردیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اسرائیل #محاصرہ #جعلی_صیہونی_حکومت #کینسر #فلسطین #تحریک #یوم_القدس #سرکردہ #طمانچہ #ایران #پیغام #وعدہ #اسلامی_جمہوری_نظام
3m:4s
5614
Video Tags:
yaum
al
Quds,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Israel,
muhasray,
imam,
syed
Ali
KHAMENEI,
video,
Israel,
muhasAra,
cancer,
Palestine,
tehreek,
sarkardah,
tamacha,
Iran,
paigham,
vaada,
اسرائیل
,
محاصرے,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
یوم
النکبۃ
حج بیت اللہ میں نہاں اسرار | امام سید علی...
دنیا کے مختلف ممالک میں بہت سی جہات سے لوگوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے کہیں رنگ...
دنیا کے مختلف ممالک میں بہت سی جہات سے لوگوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے کہیں رنگ و نسل کا امتیاز پایا جاتا ہے تو کہیں طبقاتی امتیاز جبکہ ایسے ممالک، اپنے آپ کو تہذیب یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل کرتے ہیں مگر اسکے باوجود وہاں ہر قسم کا امتیازی سلوک، روز مرہ کا معمول بن چکا ہے اور آئے دن دنیا اسکا مشاہدہ کر رہی ہے۔ دین اسلام اسطرح کے امتیازی سلوک پر مبنی کردار کو مسترد کرتا ہے اور اسے قبول نہیں کرتا اور اس کے خاتمے کے لئے صرف زبانی ہی نہیں بلکہ عملی طور حل پیش کرتا ہے جسے ہم ہر سال حج کے موقع پر دیکھتے ہیں جہاں ہر رنگ اور تہذیب اور ہر خطے کے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ شانہ بشانہ ملاکر مناسک حج بجالاتے ہیں جواس بات کی غماض ہے کہ دین مبین اسلام ہر قسم کے امتیازی سلوک کو مسترد کرتا ہے۔ چنانچہ اس ضمن میں مزید تفصیل امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حج #دین_اسلام #امتیازی_سلوک #دنیا #مختلف_ممالک #طواف #سعی #معرفت #واقعات #اہمیت #اسرار
1m:51s
3764
Video Tags:
حج,
بیت
اللہ,
نہاں,
اسرار,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Hajj,
Allah,
Nahan,
Asrar,
beyt
Allah,
Imam,
Imam
Khamenei,
Donya,
Mulk,
Islam,
Tafsil,
Deen,
Tawaf,
Maerefat,
Waqeat,
اصلی دشمن کو پہچاننے کی ضرورت | امام سید...
ہم اپنے دشمن کا اس وقت تک مقابلہ نہیں کرسکتے جب تک ہمیں اپنے اصلی دشمن کے بارے میں...
ہم اپنے دشمن کا اس وقت تک مقابلہ نہیں کرسکتے جب تک ہمیں اپنے اصلی دشمن کے بارے میں صحیح شناخت نہ ہو، چنانچہ اس سلسلے میں سب سے پہلے تو دوست اور دشمن کی پہچان ضروری ہے اور اس کے بعد اگلے مرحلے میں اصلی اور غیر اصلی دشمن کو پہچاننا نہایت ضروری ہے، عام طور پر ایسا ہوتا ہے کہ دشمن کے حوالے سے صحیح شناخت نہ ہونے کی بنا پر انسان بجائے اصلی دشمن کے غیر اصلی دشمن سے الجھ جاتا ہے جس کے نتیجے میں انسان کی طاقت اور قوت بھی کمزور پڑ جاتی ہے اور اسی کے ساتھ مطلوبہ نتیجہ بھی حاصل نہیں ہوتا ہے۔ لٰہذا اس باب میں اصلی دشمن کی پہچان نہایت ضروری ہے، اب سوال یہ ہے کہ ہمارا اصلی دشمن کون ہے اور اسے کیسے پہچانا جاسکتا ہے اور وہ کس طرح مسلمانوں کے خلاف اقدام کرتا ہے؟ چنانچہ اس ضمن میں تفصیلی جواب امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حج #دین_اسلام #دشمن #شناخت #دوست #محاذ #اصلی_دشمن #آستین #گریباں #مسلمان #قتل
4m:56s
2247
Video Tags:
اصلی
دشمن,
پہچاننے,
ضرورت,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Dushman,
Zarurat,
Imam
Khamenei,
Shinakht,
Dost,
Insan,
Musalman,
Islam,
Muslim,
حج کی اہمیت کو سمجھنے کی ضرورت | امام...
کسی بھی مسئلے کی اہمیت اسکے زاویہ نگاہ کے اعتبار سے بدلتی رہتی ہے اور جس تناظر...
کسی بھی مسئلے کی اہمیت اسکے زاویہ نگاہ کے اعتبار سے بدلتی رہتی ہے اور جس تناظر میں اس مسئلے کو دیکھا جاتا ہے اسی حساب سے اسکی اہمیت میں کمی اور بیشی واقع ہوتی ہے، چنانچہ عبادات کے باب میں حج کا مسئلہ بھی ایسا ہی ہے، کبھی حج کے مسئلے کو محض ایک زیارتی سفر کے عنوان سے دیکھا جاتا ہے اور کبھی اس کو عالمی سطح پر اسلامی تہذیب و تمدن کے مظہر کے عنوان سے دیکھا جاتا ہے، چنانچہ ان دونوں زاویہ نگاہ میں بہت فرق پایا جاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ ہمیں مناسک حج کو کس تناظر میں دیکھنا چاہئے؟ کیا حج کو بھی ایک معمولی سفر کی طرح دیکھنا چاہئے یا پھر اسے دیکھنے کا زاویہ نگاہ الگ ہونا چاہئے؟ اس اہم سوال کے جواب سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#امام_سید_علی_خامنہ_ای #حج #ہمیت #بنیادی_اصول #عالمی_مسئلہ #اسلامی_نظام #اسلامی_تہذیب #سفر #زیارت #سیاحت
1m:43s
2288
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hajj,
ahmiyat,
safar,
ziyarat,
sayahat,
zaroorat,
imam
SAYYID
Ali
KHAMENEI,
حج
اہمیت
,
ضرورت
,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,