تفرقہ پھیلانے والوں سے ہوشیار رہیں! |...
اسلام دشمن عناصر کی ہمیشہ سیاست یہ رہی ہے کہ وہ اختلاف اور تفرقہ بازی کو ہوا دیتے...
اسلام دشمن عناصر کی ہمیشہ سیاست یہ رہی ہے کہ وہ اختلاف اور تفرقہ بازی کو ہوا دیتے ہوئے امت مسلمہ کو کئی ٹکروں اور مختلف گروہوں میں تقسیم کرنے کے ساتھ انہیں کمزور رکھا جائے اور ایک پلیٹ فرم پر جمع ہوکر کبھی بھی انکی طاقت کو یکجا ہونے نہ دیا جائے تاکہ اس طریقے سے وہ اپنے ناپاک مقاصد میں آسانی کے ساتھ کامیاب ہوسکیں۔ اور موجودہ دور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اٹھنے والی آواز بھی اسی تفرقہ انگیزی اوردین اسلام کے ساتھ دشمنی کا ایک شاخسانہ ہے جو ایران میں اسلامی احکام کے نفاذ کے مخالف ہے۔ اب ایسے میں تفرقہ پھیلانے والے عناصر کے خلاف لوگوں کا رد عمل کیا ہونا چاہئے؟ اس سلسلے میں آگہی کیلئے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #دشمنان_اسلام #تفرقہ #اسلامی_جمہوریہ #احکامات #مخالفت #دنیا #آواز #سازش #طاقتور #رکاوٹ
3m:46s
1624
Video Tags:
تفرقہ,
ہوشیار,
پھیلانے
والے,
امام
خمینی,
خمینی,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Tafraqa,
Hoshyar,
Imam,
Imam
Khomeini,
Islam,
Dushman,
Eanasur,
Siyasat,
Ekhtelaf,
taqat,
Maqsad,
Islami
Jumhuri,
Iran,
Iran
Islami,
Enqelab,
Ahkamat,
Donya,
Avaz,
Sazesh,
امام خمینیؒ کی رحلت پر تعزیتی پیغام |...
3 جون 1989 کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی رحلت کی خبر دنیا میں جنگل میں آگ...
3 جون 1989 کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی رحلت کی خبر دنیا میں جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی جو تمام ملت اسلامیہ کیلئے ناقابل یقین تھی لیکن موت کے برحق ہونے پر کسی کو شک اور تردید نہیں، یہ ایک ایسی حقیقیت ہے جس سے کسی کو چھٹکارا ممکن نہیں، ہر انسان کو کسی ایک دن موت کا مزہ چکھتے ہوئے اللہ تعالی کے حضور حاضر ہونا ہے۔ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ نے 3 جون 1989 کو داعی اجل کو لبیک کہتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے ملاقات کی تاہم آپ کی رحلت کی خبر نے پوری ملت اسلامیہ کو سوگ میں مبتلا کردیا اور اس عظیم سانحے پر ایران سمیت دنیا بھرسے تعزیتی پیغام جاری ہوئے اور انہی تعزیتی پیغامات میں رہبر انقلاب اسلامی کا دلسوز پیغام بھی ہے جسے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینی #رحلت #تلخ_حقیقت #ایران #سوگ #حقیقت #جوہر #تعزیت #دلاسہ #بقیت_اللہ #تقدیر
5m:13s
640
Video Tags:
امام
خمینی,
رحلت,
تعزیت,
پیغام,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
Imam
Khomeini,
Rehlat,
taaziyat,
Paygham,
Imam
Khamenei,
Inqelab
Islami,
Millat,
Muslim
Ummah,
Allah,
Iran,
Rahbar,
Taqdir,
Video Tags:
رسمی
حج
حقیقی
حج
امام
خمینی
ustad
,
hujat
ul
islam
,
aga
jawad
naqvi
,aga
,
jawad
,
jawwad
,
naqvi
,
majlis
,
lecture
,
speech
,
clip
,
shiaclips
,
shia
clips
,
khutba
e
jumma
,
muslim
,
muslims
,
islam
,
pakistan
,
iran
,
jumma
,
friday
,
movie
,
movies
,
music
,
clips
,
short
clips
,
video
,
documentary
,
majlis
,
muharram
,
noha
،
آغا
جواد
نقوی،
Video Tags:
ustad
,
hujat
ul
islam
,
aga
jawad
naqvi
,aga
,
jawad
,
jawwad
,
naqvi
,
majlis
,
lecture
,
speech
,
clip
,
shiaclips
,
shia
clips
,
khutba
e
jumma
,
muslim
,
muslims
,
islam
,
pakistan
,
iran
,
jumma
,
friday
,
movie
,
movies
,
music
,
clips
,
short
clips
,
video
,
documentary
,
majlis
,
muharram
,
noha
imam
khumaini
khaminai
paksitan
pakistani
راہ
امام
خمینی
راہ
نجات
پاکستان
امام خمینیؒ نے آج کی یزیدیت سے مقابلہ...
امام خمینیؒ نے آج کی یزیدیت سے مقابلہ کیا!
حجة الاسلام ڈاکٹر نسیم عباس زیدی...
امام خمینیؒ نے آج کی یزیدیت سے مقابلہ کیا!
حجة الاسلام ڈاکٹر نسیم عباس زیدی
دسمبر،2016
دورانیہ:05:38
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
5m:38s
4619
امام خمینیؒ و تشیّع کی حقیقی پہچان - Urdu
امام خمینیؒ و تشیّع کی حقیقی پہچان
مولانا حیدر علی جعفری
28 مئی،2016
دورانیہ: 06:05...
امام خمینیؒ و تشیّع کی حقیقی پہچان
مولانا حیدر علی جعفری
28 مئی،2016
دورانیہ: 06:05
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
6m:4s
3386
اسرائیل کی توہین پر خاموشی؟؟؟ | امام...
اس میں شک نہیں کہ مشرق وُسطیٰ میں اسرائیل کا منحوس وجود ایک ایسے ناسور کی مانند ہے...
اس میں شک نہیں کہ مشرق وُسطیٰ میں اسرائیل کا منحوس وجود ایک ایسے ناسور کی مانند ہے جو بسا اوقات انسان کے جسم کے کسی حصے میں پیدا ہو جاتا ہے کہ اگر بر وقت اس کا علاج نہ کیا جائے تو پورے جسم میں پھیل سکتا ہے اور پورے جسم کو اپنی لپیٹ میں لے کر بدن کے تمام اعضاء کی بربادی کا سبب بن سکتا ہے۔ غاصب جعلی صیہونی ریاست بھی قلبِ اسلام میں ایک ایسا ناسور ہے کہ اگر تمام اسلامی ریاستیں مل کر اس ناسور کا بر وقت مقابلہ نہ کریں تو یہ گریٹر اسرائیل کی صورت میں نیل سے فرات تک اپنے چراثیم کو پھیلا سکتا ہے اور فلسطین کے ساتھ ساتھ بہت سے دیگر اسلامی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے، لہذا اس ناسور پھوڑے کا ضرور علاج کیا جانا چاہیے۔ کیا اس ناسور کا مقابلہ کرنا ممکن ہے اور کس طرح؟ اسلامی جمہوریہ ایران کس طرح اس کا مقابلہ کر رہا ہے؟ اس سلسلے میں تفصیل سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی اس ویڈیو کو دیکھنا نہ بھولیے گا۔
#ویڈیو #امام_خمینیؒ #اسرائیل #توہین #جنگ #پریشانی #قدس #آزاد #تماشا #قبضہ #طاقت #ایران #نیل #فرات #فساد
2m:51s
2974
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
israel,
Imam,
Imam
Khomeini,
Mashreq,
Insan,
Sahyunist,
Islam,
Felestin,
Palestine,
Mamalek,
Iran,
Islami
jumhuri,
Jang,
Quds,
Azad,
Taqat,
Fasad,
اسرائیل,
توہین,
خاموشی,
امام,
امام
خمینی,
اَخلاقی اِنحراف کا خطرہ | امام خمینیؒ |...
آج کے دور میں دنیا کو جس چیز سے خطرہ لاحق ہے وہ فوجی ساز و سامان اور جنگی اسلحوں سے...
آج کے دور میں دنیا کو جس چیز سے خطرہ لاحق ہے وہ فوجی ساز و سامان اور جنگی اسلحوں سے نہیں بلکہ اخلاقی تنزلی اور انحطاط کے شکار افراد کی جانب سے ہے، کیونکہ دنیا میں مہلک ہتھیار اسی وقت تباہی پھیلا سکتے ہیں جب یہ اخلاقی انحراف اور پستی کے شکار افراد کے ہاتھوں میں قرار پاتے ہیں۔ اگر خدا نخواستہ اخلاقی تنزلی کے شکار افراد کے ہاتھوں میں مہلک ہتھیار آ جائیں تو ہیروشیما اور ناگاساکی جیسے ہولناک واقعات رونما ہوتے ہیں۔ بنابریں اسلحوں سے انسانی معاشرے کو اسی وقت خطرہ لاحق ہوتا ہے جب یہ، اخلاقی پستی کے شکار لوگوں کے اختیار میں قرار پاتے ہیں لہذا دنیا کو ایسے افراد سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
اخلاقی انحراف سے مزید انسانی معاشرے کو کس طرح کے نقصانات اور خطرات، لاحق ہو سکتے ہیں؟ تفصیل جاننے کے لیے رہبر کبیر انقلاب اسلامی، حضرت امام خمینیؒ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #خطرہ #ہتھیار #اخلاقی_انحراف #انحطاط #نقصان #انسانیت #استعمال #سربراہان #خود_غرضی #زوال
3m:6s
1782
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Akhlaq,
Enheraf,
Khatra,
Imam,
Imam
Khomeini,
Donya,
Jang,
Aslaha,
Allah,
Khoda,
Insan,
Rahbar,
Enqelab,
اَخلاق,
اِنحراف,
خطرہ,
امام
خمینی,
ہر فساد کی جڑ؛ خود بینی ہے | امام خمینیؒ |...
اخلاقی اور روحانی امراض میں سے ایک بری اور رذیلہ صفت خود بینی ہے جو شیطان کی میراث...
اخلاقی اور روحانی امراض میں سے ایک بری اور رذیلہ صفت خود بینی ہے جو شیطان کی میراث ہے۔ خود بینی کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنے آپ کو دوسروں سے بہتر اور برتر سمجھے۔ شیطان نے اللہ کے حکم کے آگے تسلیم ہونے سے انکار کرتے ہوئے حضرت آدمؑ کو سجدہ نہیں کیا جس کے نتیجے میں وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے راندۂ درگاہِ الٰہی قرار پایا۔ آج بھی دنیا میں جتنے فسادات رونما ہوتے ہیں خواہ وہ افراد کی طرف سے ہوں یا پھر حکومتوں کی طرف سے، سب کا سرچشمہ یہی اخلاقی برائی ہے۔ چنانچہ اس رذیلہ صفت کے سلسلے میں قرآن کیا کہتا ہے؟ اور حضرت آدم علیہ السلام اور ابلیس کی کہانی میں کون سے سبق موجود ہیں؟ ہم ان سے کس طرح عبرت حاصل کر سکتے ہیں؟ آئیں دیکھتے ہیں امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی اخلاقی نصیحتوں پر مشتمل اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #امام_خمینیؒ #خود_بینی #شیطان #میراث #فساد #آدم #عبرت #سبق #احکامات #انسان #ہدایت #فرشتے #زمین #خونریزی
6m:32s
1734
Video Tags:
فساد,
جڑ,
خود
بینی,
خود,
امام
خمینی,
امام,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Fasad,
Imam,
Imam
Khomeini,
Akhlaq,
Shaytan,
Mirath,
Insan,
Allah,
Hazrat,
Hazrat
Adam,
Sejda,
Hukumat,
Quran,
Eblis,
Ebrat,
Nasihat,
Ahkamat,
Hedayat,
Fereshte,
Zamin,
[Short Clip] Imam Khomeini ki Sabir Shakir Shakhsiat | امام...
[Short Clip] Imam Khomeini ki Sabir Shakir Shakhsiat | امام خمینیؒ کی صابر شاکر شخصیت | Ayatollah Ghulam Abbas Raeesi | Urdu
[Short Clip] Imam Khomeini ki Sabir Shakir Shakhsiat | امام خمینیؒ کی صابر شاکر شخصیت | Ayatollah Ghulam Abbas Raeesi | Urdu
2m:31s
188
سعودی نظام میں اسرائیل کا تحفظ | امام...
صدر اسلام سے لیکر آج تلک دین اسلام کو جتنا نقصان اندرونی دشمن عناصر سے ہوا ہے وہ...
صدر اسلام سے لیکر آج تلک دین اسلام کو جتنا نقصان اندرونی دشمن عناصر سے ہوا ہے وہ بیرونی دشمنوں سے ہرگز نہیں ہوا۔ اسلام کے اندرونی دشمن عناصر نے اپنے چہرے پر اسلام کا نقاب اوڑھ کر جو ناقابل تلافی نقصان اسلام اور مسلمانوں کو پہنچایا ہے اسکی نظیر نہیں ملتی اور موجودہ دور میں اسکی مثال سعودی حکمرانوں کی ہے جو موسم حج میں دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے عازمین حج کو اسرائیل جیسے اسلام دشمن کے خلاف مردہ باد کا نعرہ لگانے کی بھی اجازت تک نہیں دیتے اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کرنے والوں کو زدو کوب کرتے ہوئے انہیں ظلم و تشدد کا نشانہ بناتے ہیں اور اس طرح اسرائیل کیلئے تحفظ فراہم کرنے میں بہترین کردار ادا کرتے ہیں جبکہ اسرائیل ان کیلئے کسی قسم کی اہمیت کا قائل نہیں ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اسلام میں ایسے لوگوں کی کیا حیثیت ہے، کیا اسلام کے نزدیک ایسے لوگوں کی کوئی وقعت ہے جو اسلام کے دشمنوں کی ہاں میں ہاں ملاکر مسلمانوں پر ظلم و تشدد کرتے ہیں؟
چنانچہ اسی سوال کے جواب کو حاصل کرنے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #تحفظ #اسرائیل #مردہ_باد_اسرائیل #اسلام #شکایت #دنیا #لبنانی #آواز #اہمیت #وقعت
1m:10s
1254
Video Tags:
سعودی,
نظام,
اسرائیل,
تحفظ,
امام
خمینی,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Saudi,
Nezam,
israel,
Hefazat,
Tahafuz,
Imam,
Imam
Khomeini,
Islam,
Deen,
Dushman,
Naqab,
anasir,
Musalman,
Hukumat,
Haj,
mamalik,
Zulm,
shikayat,
Donya,
Lebanon,
awaaz,
[Short Clip] Imam Khomeini aur Nemato ki Shinakht | امام...
[Short Clip] Imam Khomeini aur Nemato ki Shinakht | امام خمینیؒ اور نعمتوں کی شناخت | Ayatollah Ghulam Abbas Raeesi | Urdu
[Short Clip] Imam Khomeini aur Nemato ki Shinakht | امام خمینیؒ اور نعمتوں کی شناخت | Ayatollah Ghulam Abbas Raeesi | Urdu
5m:42s
180
امام خامنہ ای کا حملے کے بعد امام خمینیؒ...
رہبر معظم انقلاب، امام خامنہ ای 1360 (1981) میں ایک بم پلاسٹ کے ذریعے زخمی ہوئے...
رہبر معظم انقلاب، امام خامنہ ای 1360 (1981) میں ایک بم پلاسٹ کے ذریعے زخمی ہوئے اور پھر صحت یابی کے بعد امام خمینیؒ کے حضور تشریف لائے، امام خمینی ان کو دیکھ کر خوشحالی کا اظہار کرتے ہیں۔ لیکن اسی واقعے کے تناظر میں منافقین کے سلسلے میں امام خمینیؒ کیا فرماتے ہیں؟
منافقین کا یہ کام کیسا تھا؟ کس وجہ سے انہوں نے امام خامنہ ای پر حملہ کیا؟ انقلاب کے دوسرے شہدا کو کس جرم میں انہوں نے قتل کیا؟
امام خمینیؒ منافقین کے اس وحشیانہ عمل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ جو ایران سے باہر چلے گئے تھے ان کو امام خمینیؒ کیا نصیحت فرماتے ہیں؟
#رہبر #معظم #امام #خمینی #خوشحالی #منافقین #کام #حملہ #شہدا #جرم #قتل #ایران #وحشیانہ #عمل #نصیحت
1m:19s
4868
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khamenei,
imam
khomaini,
rahbar,
enqelab,
sehat,
munafeqin,
shahid,
shuhada,
jurm,
qatl,
vahsheyane,
iran,
nasihat,
اَب تو ضرور جانا چاہیے! | امام خمینیؒ |...
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ نے 14 سال کی جلا وطنی کے بعد...
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ نے 14 سال کی جلا وطنی کے بعد جب ایران آنے کا عزم و ارادہ کیا تو عوامی انقلاب کے پیش نظر اس وقت رضا پہلوی ایران سے فرار کرچکا تھا اور امور مملکت پر بختیار براجمان تھا تو اس وقت امام خمینیؒ کو بار بار یہ پیغام دیا جارہا تھا کہ ابھی ان کے ایران آنے کے لیے وقت مناسب نہیں ہے، لیکن امام خمینیؒ نے اپنے پروگرام کے تحت؛ بہمن ماہ، 1357 ہجری شمسی، بمطابق یکم فروری، 1979ء کو 14 سال کی جلا وطنی کے بعد؛ ایران کی سرزمین پر قدم رکھا اور تقریباً تیس لاکھ سے زائد لوگوں نے مہر آباد ائیرپورٹ پر امام خمینیؒ کا پر تپاک استقبال کیا اور اس دن کو ایران کے سرکاری کیلنڈر میں عشرہ فجر کے آغاز کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
اب یہاں یہ سوال پیش آتا ہے کہ امام خمینیؒ کو ایران آنے سے روکنے کے لیے بار بار پیغام بھیجنے کے پیچھے مقصد کیا تھا؟ آئیں اسی سوال کے جواب سے آگاہی کے لیے خود رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینیؒ رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی زبانی اس ویڈیو کو دیکھتے ہیں جس میں امام خمینیؒ نے اس راز سے پردہ اٹھایا ہے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #فرانس #ایران #شاہ #بختیار #پیغام #صورتحال #جلدی #ائیرپورٹ #سنجیدگی #انقلاب
1m:31s
3314
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam,
Imam
Khomeini,
Enqelab,enqelab
Islami,
Iran,
Fajr,
Shah,
France,
Bakhteyar,
خمینیؒ میں ضمّ شدہ | شہیدڈاکٹر محمد علی...
خمینیؒ میں ضمّ شدہ | شہیدڈاکٹر محمد علی نقوی
امام خمینیؒ میں اُس طرح سے ضم...
خمینیؒ میں ضمّ شدہ | شہیدڈاکٹر محمد علی نقوی
امام خمینیؒ میں اُس طرح سے ضم ہوجائیں، جس طرح وہ اسلام میں ضم ہوچکے تھے۔
یہ مشہور جملہ، شہید صدر کا ہے، جس میں انہوں نے اپنے اظہارِ عقیدت کے ساتھ ساتھ ہمیں چند معیار واضح کردیئے۔
ایک یہ کہ امام خمینیؒ، پوری طرح اسلام کے مطابق اور پوری طرح حق پر تھے، دوسرا یہ کہ اگر آپ کو بھی اسلام کے مطابق ہونا ہے تو خمینیؒ کی راہ پر چلنا پڑے گا۔
لیکن وہ کون ہے جو اِن معیاروں پر پورا اترتے ہوئے، خمینیؒ میں ضم ہوچکا ہو؟
#ویڈیو #شہیدڈاکٹر #شہیدقائد #خمینی #ضم #صدر #اسلام
1m:58s
3703
Video Tags:
Wilayat,
Media,
imam,
khumenei,
shaheed,
doctor,
muhammad,
ali,
naqvi,
islam,
mashhoor,
jumla,
sadr,
aqidat,
امام خمینیؒ کا ردّ عمل | امام خمینی...
امام حسن عسکری علیہ السلام:
اور فقہاء میں سے جو فقیہ اپنے نفس کا محافظ، اپنے دین...
امام حسن عسکری علیہ السلام:
اور فقہاء میں سے جو فقیہ اپنے نفس کا محافظ، اپنے دین کا نگہبان، اپنی خواہشات نفسانی کا مخالف اور اپنے مولا کے حکم کا پابند ہو تو عوام پر لازم و ضروری ہے کہ اس کی تقلید کریں۔ (وسايل ج۱۸-ص۹۴و ۹۵)
انسانی تاریخ میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کا نام ہمیشہ خورشید کی طرح چمکتا رہے گا کیونکہ آپ نے اپنی نفسانی خواہشات کو کبھی بھی اپنے الہی اہداف پر اور اپنے نفس پر حاوی ہونے نہیں دیا۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ جھادِ اصغر میں کامیاب ہونے کے ساتھ ساتھ جھادِ اکبر میں بھی کامیاب ہوئے۔ اور نفس مطمئنہ کے ساتھ اپنے پروردگار کے حضور میں حاضر ہوئے۔
آیت اللہ مشکینی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف سے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے احترام میں کہے جانے والے کلمات پر امام خمینیؒ کا صریح ردّ عمل امام خمینی کے ملکوتی نفس کی نشاندہی کرتا ہے۔
یہ دیکھنے کے لیے اِس مختصر کلپ کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #آیت_اللہ_مشکینی #مرجع_تقلید #شکوہ #نفس #اسیر #انسان #اسلام #ظواہر #بواطن #عمل
#KhomeiniForAll
2m:21s
2465
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomeini
ka
radde
amal,
imam
hasan
askari,
foqaha,
nafz
ka
muhafiz,
khwahishate
nafsani,
taqleed,
ayatollah
mishkini,
ilahi
ahdaaf,
jehade
asghar,
jehade
akbar,
nafse
mutmainna,
malakooti
nafs
ki
nishandehi,
islami
irfan,
islami
akhlaq,
jehad
ba
nafs,
اسلامی ملّتوں سے ہمارا برادری کا رشتہ |...
امریکہ جیسی شیطانی اور استکباری طاقتوں نے مسلمان ملکوں اور ملتوں پر شدید ظلم اور...
امریکہ جیسی شیطانی اور استکباری طاقتوں نے مسلمان ملکوں اور ملتوں پر شدید ظلم اور ستم کیا ہے، اور وہ چاہتی ہیں کہ ان تمام ملتوں اور قوموں پر ان کا غلبہ اور تسلط رہے۔ اور یہی ظلم اور ستم ایران کی ملت پر بہت عرصے سے جاری رہا، یہاں تک کہ ان کا یہ ظلم اور ستم ان کی برداشت سے باہر ہوگیا اور آخرکار ایرانی قوم نے اس کے خلاف قیام کیا۔
اس سلسلے میں امام خمینیؒ ان استکباری طاقتوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امامؒ کی نظر میں دوسری مظلوم ملتوں سے ایرانی ملت اور قوم کا کیسا رشتہ ہے؟ امام خمینیؒ دوسری ملتوں سے کیا امید رکھتے ہیں؟ امام خمینیؒ کی نظر میں شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں ان ملتوں کو کیا کرنا چاہیے؟
جب پاکستانی قوم نے امریکہ کی خلاف قیام کیا تو امام خمینیؒ نے اس قیام کے سلسلے میں کیا فرمایا؟
#امریکہ #شیطان #استکباری #طاقت #ملتوں #ظلم #ستم #قوموں #غلبہ #تسلط #برداشت #قیام #امام #خمینی #رشتہ #مقابلہ #پاکستان
4m:23s
6020
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
melat,
baradar,
brother,
imam
Khomeini,
America,
sheytan,
estekbar,
musalman,
zulm,
iran,
qeyam,
omid,
Pakistan,
taqat,
tasallut,
muqabela,