بغاوت اور سرکشی کا نتیجہ، فرعونیت |...
انسانی سماج کی ایک بڑی اور اہم ترین آفت جو انفرادی اور اجتماعی دونوں اعتبار سے...
انسانی سماج کی ایک بڑی اور اہم ترین آفت جو انفرادی اور اجتماعی دونوں اعتبار سے اخلاقیات کی تباہی و بربادی پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتی ہے اور خدا کی رحمت سے دوری کا سبب قرار پاتی ہے اور اس کے نتیجے میں انسان دنیا اور آخرت دونوں میں عذاب الٰہی کا مستحق قراراپاتا ہے وہ \\\"بغاوت اور سرکشی\\\" ہے۔ یہ صفت انسان کو فرعونیت کے مقام پر لا کھڑا کردیتی ہے، یہی وجہ ہے کہ انسان کو سرکش ہونے کیلئے فرعون اور صدام کی طرح عالمی پیمانے پر ظالم ہونا ضروری نہیں ہے بلکہ وہ اپنی چار دیواری کے اندر ہی سرکشی سے کام لیتے ہوئے اپنے دائرہ کار میں فرعون اور صدام کا کردار نبھا سکتا ہے؛ چنانچہ معاشرے میں اسکی بہت سی مثالیں ہوسکتی ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ سرکشی کے کیا نتائج ہوسکتے ہیں اور سرکشی کرنے والے افراد کا انجام کار کیا ہوگا اور انہیں کن لوگوں کے ساتھ محشور کیا جائیگا اور ایسے لوگ اپنی سرکشی کو کس طرح ظاہر کرتے ہیں؟ اکر کوئی سرکشی کا مرتکب نہ ہو تو اسکا انجام کیا ہو گا؟
چنانچہ انہی تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے استاد علی رضا پناہیان کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #فرعون #صدام #سرکشی #عورت #موقع #محشور #بغاوت #اسرار #معمولی_انسان #شوہر #اظہار
3m:50s
219
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
fravnit,
Saddam,
sar
kashi,
aurat,
mauqa,
Mahshoor,
baghaawat,
asaraar,
shohar,
izhaar,
baghaawat,
nateeja,
firauniyat.,
ustaad,
Ali
Raza,
بغاوت,
سرکشی
,
فرعونیت,
استاد
علی
رضا
پناہیان
وائرس نے فرعونوں کی ناک رگڑ دی | سید حسن...
(علق : 6 ۔ 7) کے مطابق انسان اپنے آپ کو بے نیاز دیکھتا ہے تو سرکشی پر اُتر آتا ہے...
(علق : 6 ۔ 7) کے مطابق انسان اپنے آپ کو بے نیاز دیکھتا ہے تو سرکشی پر اُتر آتا ہے یہاں تک کہ فرعون نے تو (نازعات : 24) کے
مطابق دعوائے ربوبیت ہی کر ڈالا۔
زمانے کے فرعون و نمرود کا تعارف، ان کا دعوائے ربوبیت اور ان کی تاریخی رسوائی کا تذکرہ سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم الحیدری کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#حسن_نصر_اللہ #سید_ہاشم_الحیدری #وائرس #فرعون #نمرود #دعوائے_ربوبیت #امریکہ #ٹرمپ #عاجز #ٹیکنالوجی
1m:44s
1865
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Sayyid
Hasan
Nasrallah,
Sayyid
Hashim
al
Haidari,
virus,
firaun,
naak,
insan,
benyaaz,
sarkishi,
daawa
e
rububiyat,
namrood,
tareekhi
ruswai,
amrica,
israel,
trump,
technology,
ٹائی ٹینک کی طرح امریکہ بھی ڈوب جائے گا |...
امیر المومنین علیہ السلام کا فرمان ہے کہ حکومت کفر کے ساتھ باقی رہ سکتی ہے مگر ظلم...
امیر المومنین علیہ السلام کا فرمان ہے کہ حکومت کفر کے ساتھ باقی رہ سکتی ہے مگر ظلم کے ساتھ نہیں۔ چنانچہ امام علیہ السلام کے اسی نورانی فرمان کے تناظر میں دیکھا جائے تو وہ وقت دور نہیں کہ امریکی ظالم حکومت، مظالم کے سمندر میں ڈوب جائے، اس وقت دنیا میں جہاں کہیں بھی ظلم ہورہا ہے اسکی جڑیں کسی نہ کسی طرح امریکہ سے ملتی ہیں اور اس وقت ظلم کا سب سے بڑا مظہر اور پشت پناہی کرنے والا ملک، امریکہ ہی ہےاور وہ اپنے ظاہر کو سجاتے ہوئے دوسروں کو دھوکہ دینے کے ساتھ ان پر رعب جماکر اپنے مذموم اور ناجائز مقاصد کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن جس طرح ٹائٹینک کے نام سے مشہور بحری جہاز کو اسکی شان و شوکت ڈوبنے سے نہیں روک سکی اسی طرح امریکہ کی یہ ظاہری سجاوٹ اسے ڈوبنے سے نہیں بچا سکے گی۔
چنانچہ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی پیشگوئی کے مطابق عنقریب ہر انسان اسکا عینی شاہد ہوگا۔ انشاللہ۔
اس حوالے سے امام علیہ السلام کے مذکورہ نورانی کلام سے الہام لیتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے امریکہ کی تباہی کے بارے میں مزید کیا فرمایا ہے؟ اور امریکہ کی تباہی کو کس چیز سے تشبیہ دی ہے؟ اور امریکہ سے مخالفت کی بنیادی وجہ کیا بیان کی ہے؟
ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #ظلم #رعب #استکبار #سجاوٹ #ٹائٹینک #شوکت #ڈوبنا #طاغوت #سرکشی #مخالفت #اقدار # بغاوت
1m:18s
2659
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
USA,
Imam,
Imam
Khamenei,
Imam
Ali,
Hukumat,
Zulm,
Insan,
Estekbar,
Taghut,
eqtedar,