مڈل ایسٹ کی موجودہ صورت حال اور سعودی...
مڈل ایسٹ کی موجودہ صورت حال اور سعودی حکومت کا کردار اور اسرائیل کے ساتھ سعودی...
مڈل ایسٹ کی موجودہ صورت حال اور سعودی حکومت کا کردار اور اسرائیل کے ساتھ سعودی کردار - مبشر لقمان کھرا سچ
39m:6s
5999
سعودی جارحیت کا مقصد اپنے زناخانوں اور...
سعودی جارحیت کا مقصد۔۔۔اپنے زناخانوں اور شراب خانوں کا تحفظ۔۔۔اھلسنت مفتی-URDU
سعودی جارحیت کا مقصد۔۔۔اپنے زناخانوں اور شراب خانوں کا تحفظ۔۔۔اھلسنت مفتی-URDU
5m:8s
5469
یمن کے عوام کی استقامت اور سعودی حکومت...
[Speech]
یمن کے عوام کی استقامت اور سعودی حکومت کی جارحیت
H.I Akhtar Abbas Jaun - Urdu
[Speech]
یمن کے عوام کی استقامت اور سعودی حکومت کی جارحیت
H.I Akhtar Abbas Jaun - Urdu
10m:27s
5039
سعودی نظام میں اسرائیل کا تحفظ | امام...
صدر اسلام سے لیکر آج تلک دین اسلام کو جتنا نقصان اندرونی دشمن عناصر سے ہوا ہے وہ...
صدر اسلام سے لیکر آج تلک دین اسلام کو جتنا نقصان اندرونی دشمن عناصر سے ہوا ہے وہ بیرونی دشمنوں سے ہرگز نہیں ہوا۔ اسلام کے اندرونی دشمن عناصر نے اپنے چہرے پر اسلام کا نقاب اوڑھ کر جو ناقابل تلافی نقصان اسلام اور مسلمانوں کو پہنچایا ہے اسکی نظیر نہیں ملتی اور موجودہ دور میں اسکی مثال سعودی حکمرانوں کی ہے جو موسم حج میں دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے عازمین حج کو اسرائیل جیسے اسلام دشمن کے خلاف مردہ باد کا نعرہ لگانے کی بھی اجازت تک نہیں دیتے اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کرنے والوں کو زدو کوب کرتے ہوئے انہیں ظلم و تشدد کا نشانہ بناتے ہیں اور اس طرح اسرائیل کیلئے تحفظ فراہم کرنے میں بہترین کردار ادا کرتے ہیں جبکہ اسرائیل ان کیلئے کسی قسم کی اہمیت کا قائل نہیں ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اسلام میں ایسے لوگوں کی کیا حیثیت ہے، کیا اسلام کے نزدیک ایسے لوگوں کی کوئی وقعت ہے جو اسلام کے دشمنوں کی ہاں میں ہاں ملاکر مسلمانوں پر ظلم و تشدد کرتے ہیں؟
چنانچہ اسی سوال کے جواب کو حاصل کرنے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #تحفظ #اسرائیل #مردہ_باد_اسرائیل #اسلام #شکایت #دنیا #لبنانی #آواز #اہمیت #وقعت
1m:10s
1254
Video Tags:
سعودی,
نظام,
اسرائیل,
تحفظ,
امام
خمینی,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Saudi,
Nezam,
israel,
Hefazat,
Tahafuz,
Imam,
Imam
Khomeini,
Islam,
Deen,
Dushman,
Naqab,
anasir,
Musalman,
Hukumat,
Haj,
mamalik,
Zulm,
shikayat,
Donya,
Lebanon,
awaaz,
قرآنی دستورات کے مخالف، سعودی سیاسی...
سعودی حکومت اور انقلابِ اسلامی کے درمیان چالیس سالہ مخالفت اور لفظی جنگ کا...
سعودی حکومت اور انقلابِ اسلامی کے درمیان چالیس سالہ مخالفت اور لفظی جنگ کا خلاصہ کن الفاظ میں کیا جاسکتا ہے؟ حج کے بارے میں انقلابِ اسلامی کا کیا مؤقف ہے؟ کیا واقعی طور پر سعودی حکومت حج میں سیاسی عمل دخل کے مخالف ہے؟ 1981 کے حج میں کتنے حجاج سعودی بربریت کے نتیجے میں شہید ہوئے؟ کیا عالمی شیطانی طاقتوں کی آلہ کار سعودی حکومت کا رویہ فقط ایرانی حجاج کے ساتھ جارحانہ ہے یا دیگر ممالک بھی متاثر ہیں؟ سعودی حکومت اپنے بیانات کے برخلاف کس طرح اور کن کے مفادات کے حصول کے لیے سیاسی سرگرمیاں انجام دیتی ہے؟
#ویڈیو #حج #سعودیحکومت #سیاسی #ممنوعالحج #شیطانی_عمل #حجاج
2m:36s
6406
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qurani,
dasooraat,
mukhalif,
saudi,
siyasi,
sargarmiyaan,
hukumat,
inqilab,
islami,
lafzi,
jung,
haj,
barbariyat,
irani,
hujjaj,
mutasir,
bayanat,
mafadat,
husool,
[23 Jan 2018] گرفتار سعودی شہزادوں سے سو ارب...
[23 Jan 2018] گرفتار سعودی شہزادوں سے سو ارب ڈالر واپس ملیں گے، سعودی اٹارنی جنرل - Urdu
[23 Jan 2018] گرفتار سعودی شہزادوں سے سو ارب ڈالر واپس ملیں گے، سعودی اٹارنی جنرل - Urdu
2m:27s
1323
Video Tags:
Giraftar,,Saudi,,Shehzadon,,Say,100..Arab,,Dollar,,Wapis,,Milain,,gay,,Sahar,,Urdu,,News
[04May2018] اسرائیل نے سعودی عرب پر کبھی حملہ...
[04May2018] اسرائیل نے سعودی عرب پر کبھی حملہ نہیں کیا تو دشمنی کیسی؟ سعودی عہدیدار - Urdu
[04May2018] اسرائیل نے سعودی عرب پر کبھی حملہ نہیں کیا تو دشمنی کیسی؟ سعودی عہدیدار - Urdu
1m:32s
1379
Video Tags:
Israel,,Nay,,Saudi,,Arab,,Per,,Khabi,,Hamla,,nahi,,kia,,to,,Dushmani,,kaisi,,Saudi,,Ohdaidar,,Sahar,,Urdu,,News
سعودی شھزادے محمد بن سلمان کا پاکستان...
آج پاکستانی عوام میں غم و غصہ اور
افسوس کی لہر پائی جاتی ہے کہ عالمی شہرت یافتہ...
آج پاکستانی عوام میں غم و غصہ اور
افسوس کی لہر پائی جاتی ہے کہ عالمی شہرت یافتہ عیاش، سعودی شھزادہ محمد بن سلمان، جس کے ہاتھ مظلوم مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں اور جو دنیا میں دہشتگردی پھیلارہا ہے، اُس کو حکومت خداداد پاکستان کی طرف سے دورے کی اجازت دی گئ۔اس پر پاکستان کی غیور عوام کی طرف سے احتجاج کو روکنے کے لیےمحبّ وطن پاکستانیوں پر پاکستان کےسیکیورٹی کے اداروں کی طرف سے ناجائز دھمکیاں اور دباؤ ڈالا گیا۔اس ویڈیو کے توسط سے سعودی استبدادی حکومت کے یمن میں مظلوم مسلمانوں پر مظالم اور جارحیت کی داستان کا مکروہ چہرہ فاش کیا گیا ہے۔ ملت پاکستان، امریکی اور اسرائیلی نوکر محمد بن سلمان کے نجس وجود کو پاک سر زمین پر ھرگز قبول نہیں کرتی۔
#ویڈیو #پاکستان #دشمن_شناسی #آل_سعود
2m:49s
2652
بحرین اور سعودی عرب کی انقلابی تحریکیں...
بحرین اور سعودی عرب کی انقلابی تحریکیں Bahrain and Saudi Revolutions - Urdu
بحرین اور سعودی عرب کی انقلابی تحریکیں Bahrain and Saudi Revolutions - Urdu
44m:34s
10137
[5 Jan 2012] Andaz-e- Jahan - موضوع : سعودی عرب اور...
[5 Jan 2012] Andaz-e- Jahan - موضوع : سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات امریکی اسلحے کے بڑے...
[5 Jan 2012] Andaz-e- Jahan - موضوع : سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات امریکی اسلحے کے بڑے خریدار
مہمان : پروفیسر نذیر حسین-ڈاکٹر قاسم رسول الیاس-محترم سید حیدر حسین
44m:43s
5957
[16 May 2012] Andaz-e-Jahan - سعودی عرب سے بحرین کا...
[16 May 2012] Andaz-e-Jahan - سعودی عرب سے بحرین کا الحاق یا غاصبانہ اقدام - Urdu
مہمان:آغا مسعود...
[16 May 2012] Andaz-e-Jahan - سعودی عرب سے بحرین کا الحاق یا غاصبانہ اقدام - Urdu
مہمان:آغا مسعود حسین، علی جعفر زیدی، ظفر آغا
43m:40s
4740
[11 July 2012] Andaz-e-Jahan - سعودی عرب اور اسلامی...
[11 July 2012] Andaz-e-Jahan - سعودی عرب اور اسلامی بیداری - Urdu
مہمان:ڈاکٹر حمید جمشیدی...
[11 July 2012] Andaz-e-Jahan - سعودی عرب اور اسلامی بیداری - Urdu
مہمان:ڈاکٹر حمید جمشیدی راد-محترم شکیل شمسی-ڈاکٹر مقصود صدیقی
43m:5s
4725
[15 July 2012] Andaz-e-Jahan - اسلامی بیداری اور...
[15 July 2012] Andaz-e-Jahan - اسلامی بیداری اور سعودی عرب - Urdu
مہمان:محترم احمد زبیری-پروفیسر...
[15 July 2012] Andaz-e-Jahan - اسلامی بیداری اور سعودی عرب - Urdu
مہمان:محترم احمد زبیری-پروفیسر قمر آغا-ڈاکٹر حمید جمشیدی راد
43m:42s
4501
[31 July 2012] Andaz-e-Jahan سعودی عرب کے سیاسی...
[31 July 2012] Andaz-e-Jahan سعودی عرب کے سیاسی حالات - Urdu
مہمان:محترم صفدر رضا-ڈاکٹر مقصود...
[31 July 2012] Andaz-e-Jahan سعودی عرب کے سیاسی حالات - Urdu
مہمان:محترم صفدر رضا-ڈاکٹر مقصود صدیقی-محترم عمر ریاض عباسی-
43m:38s
4406