Nohy - عشق فقط اربابه (شور زیبا)...
شور: عشق فقط ارباب نگرد نیست نایابه زندگی غم زندگی نیست سرابه دوره گردم دوره کل...
شور: عشق فقط ارباب نگرد نیست نایابه زندگی غم زندگی نیست سرابه دوره گردم دوره کل نوکرای تو میگردم پره دردم جز اقام با هیچکی درد دل نکردم ای قمر نه فلک شاه سلام علیک
با صدای کربلایی حمید رضا علیمی
مداحی نوحه جدید مراسم عزادارى شب چهارم محرم 1398 - 1441
هیئت مکتب الحسین اصفهان
Eshq faqat arbab by Hamid Alimi - Nohay of Imam Hussain and Nasheed of Muharram
Best Farsi Noha 2019 with Lyrics
Thank you for watching our video
#HaiderNohe #Zainabiyontv #Muharram
Follow us on:
Website: http://www.zainabiyontv.tk
Facebook: https://fb.com/zainabiyontv
Aparat: https://aparat.com/Zainabiyontv
Twitter: https://twitter.com/zainabiyontv
ShiaTV: https://www.shiatv.net/user/ZainabiyonTV
1m:19s
1024
راہِ عشق | چوتھی قسط | Farsi sub Urdu
راہِ عشق | چوتھی قسط | Farsi sub Urdu
اربعین پر کربلا کی جانب پیادہ روی عشق کا راستہ ہے،...
راہِ عشق | چوتھی قسط | Farsi sub Urdu
اربعین پر کربلا کی جانب پیادہ روی عشق کا راستہ ہے، یہ حُبّ اور یہ عشق، وہ عشق ہے جو بصیرت کے ساتھ ساتھ ہے۔
اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی چوتھی قسط
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اربعین #چہلم #پیادہ_روی #رہبری #عشق #امام_حسین
2m:18s
2846
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arbaeen,
Ahad,
Wada
Gah,
Karbala,
Promise,
Kufa,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Love,
ishq,
basirat
عشقِ امام علی ابن موسی الرضاؑ | Farsi Sub Urdu
آئمہ علیہم السلام سے ہمیں کس طرح عشق و عاشقی کرنی چاہیئے،ایک محبوب کو اپنے عاشق...
آئمہ علیہم السلام سے ہمیں کس طرح عشق و عاشقی کرنی چاہیئے،ایک محبوب کو اپنے عاشق کے ساتھ کس طرح پیش آنا چاہیئے،ایک عاشق کی حالت اپنے محبوب کے عشق میں کیسی ہونی چاہیئے۔آئمہ علیہم السلام کی پاک و پاکیزہ اذوات وہ ہیں کہ جن سے خالق دو عَالَم بھی عشق کرتا ہے پس آئمہ علیہم السلام سے عشق سنتِ خدا میں سے ہے۔
#ویڈیو #علی_ابن_موسی_الرضا #عشق #دل #وفا #طلاطم #جان #توجہ
4m:28s
1447
Video Tags:
wilayat,
media,
production,
ishq,
imam,
Ali,
Redha,
Musa,
ayimmah,
aashiqi,
mehboob,
halat,
paak,
pakizah,
khaliq,
doaalam,
sunnat,
khuda,
عشقِ امام ہادی علیہ السلام | Farsi Sub Urdu
عشقِ امام ہادی علیہ السلام
آئمہ معصومین علیہم السلام خدا کی صفات کے مظہر ہیں...
عشقِ امام ہادی علیہ السلام
آئمہ معصومین علیہم السلام خدا کی صفات کے مظہر ہیں اور اِن سے عشق یعنی خدا کی صفات سے عشق ہے۔ امام علی نقی الہادی علیہ السلام کی ولادتِ پُرنور کے موقع پر تمام ناظرین کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آپؑ کے عشق و محبت کو دو بالا کرنے کے لیے آپؑ کی شان میں ایک خوبصورت منقبت پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #امام_ہادی #عشق #سامرہ #نوکری #زائر #لبریز #زیبا
1m:13s
1349
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ishq,
imam,
hadi,
aema,
masumeen,
khuda,
sifaat,
mazhar,
khuda,
wiladat,
purnoor,
mubarakbad,
manqabat,
قافلۂ عشق | نوحہ: سید مجید بنی فاطمہ |...
صدقِ خلیل بھی ہے عشق، صبر حسینؑ بھی ہے عشق
معرکہ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق...
صدقِ خلیل بھی ہے عشق، صبر حسینؑ بھی ہے عشق
معرکہ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق
صداقت و شجاعت کے اس کاروان کا امام و رہبر، مجاہد فی سبیل اللہ، سرفروش، راکب دوش خیر الانام امام عالی مقام حسین علیہ السلام کی ذات ستودہ صفات ہے۔ اس ذات کے وجود اقدس کے ساتھ نہ صرف ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے قلوب کی دھڑکنیں وابستہ ہیں بلکہ ہرغیرت مند انسان کے لیے تا صبحِ قیامت یہ حماسہ ساز، حریت پسندوں کے امام، ہستی عقیدت کا ایک طاقتور مرکز و محور بنی رہے گی۔
ایران کے معروف نوحہ خواں سید مجید بنی فاطمہ کا نوحہ جس میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے اِس قافلہ عشق کی جو کربلا کی قربان گاہ کی طرف بڑھ رہا ہے خوبصورت انداز میں منظر کشی کی ہے۔
#ویڈیو #قافلہ_عشق #ثانی_زہراء #محمل #نجف #خوشبو #کربلا #دلاوران_حرم #شیر_دلاور #عباس_علمدار #مناجات #ھیھات_من_الذلہ
9m:10s
390
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
karbala,
imam
husain,
ashura,
muharram
2020,
moharram
2020,
farsi
nauha,
farsi
noha,
sayyid
majeed
bani
fateme,
ishq,
husain,
sabr,
wojood,
badr,
hunain,
sedaqat,
shujaat,
imam,
rehbar,
mujahid,
setude,
musalman,
qoloob,
insan,
ghairatmand,
qiyamat,
hamasa,
hurriyat
pasand,
iran,
nauha
khan,
sayyidush
shohada,
qafelae
ishq,
ترانہ | سفیرانِ عشق | اردو سبٹائٹل کے...
ترانہ | سفیرانِ عشق | اردو سبٹائٹل کے ساتھ
’’اے لشکرِ صاحب الزمانؑ آمادہ رہو،...
ترانہ | سفیرانِ عشق | اردو سبٹائٹل کے ساتھ
’’اے لشکرِ صاحب الزمانؑ آمادہ رہو، آمادہ رہو!‘‘
’’سفیرانِ عشق‘‘ ترانہ مدافعینِ حرم اور لشکرِ امام زمانؑ کے ساتھ تجدید عہد ہے اور لشکرِ امام زمانؑ کو آمادگی رکھنے کا ایک تذکر۔۔۔
#ویڈیو #ترانہ #صاحب_الزمان #سفیران_عشق #مدافعین_حرم
4m:1s
3001
[Clip] Ishq e Rasool (saww) kay Haqeqi Taqazay | H.I Muhammad...
Clip
Topic: Ishq e Rasool (saww) kay Haqeqi Taqazay
موضوع: عشقِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے...
Clip
Topic: Ishq e Rasool (saww) kay Haqeqi Taqazay
موضوع: عشقِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حقیقی تقاضے
Speaker: H.I Syed Muhammad Haider Naqvi
حجۃ الاسلام سید محمد حیدر نقوی
9m:3s
1254
عشق یعنی خامنہ ای | عربی نوحہ/اردو...
عشقِ حقیقی؛ خدا، انبیاؑ، اوصیاؑ اور بندگانِ خدا سے مخصوص ہے۔
وقت کے فرعونوں سے...
عشقِ حقیقی؛ خدا، انبیاؑ، اوصیاؑ اور بندگانِ خدا سے مخصوص ہے۔
وقت کے فرعونوں سے ساز باز کرنے کے بجائے ایسے ظالم خونخواروں سے بر سرِ پیکار رہنے والے ایسے ہی عصرِ حاضر کے بندگانِ خدا سے والہانہ عشق کا اِظہار اس عربی نوحے میں ملاحظہ فرمائیں۔
حسین عجمی/حسن عمیص
لبنان
محرم الحرام 1441
#عشق #محمد #علی #حسین #روح_اللہ #امام_خمینی #خامنہ_ای #نصر_اللہ #نور #عزت #آزادی
1m:25s
247
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ishq,
khamenei,
arabi,
urdu,
tarana,
ishqe
haqeeqi,
khuda,
ambiya,
awsiya,
bandegaane
khuda,
firaun,
saaz
baaz,
zalim,
khoonkhar,
paykaar,
walehana
ishq,
arabi
nauha,
mohammad,
ali,
husain,
roohullah,
imam
khomeini,
imam
khamenei,
nasrollah,
noor,
izzat,
azadi,
عشق کا قافلہ | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل...
عشق کا قافلہ | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
خدا کی راہ میں شہید ہونے کی آرزو...
عشق کا قافلہ | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
خدا کی راہ میں شہید ہونے کی آرزو رکھنا،بے
شک عظیم انسان کی نشانی ہے۔ لیکن یہ عظمت حیران کُن بھی ہے، کہ کیسے ایک انسان، دنیا، بیوی بچے، والدین، بہن بھائیوں کو چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے اِس دنیا سے جانے کو تیار ہوجاتا ہے؟
بہت عجیب مرحلہ ہے۔ امام خمینیؒ کے بقول جو جوان شہید ہونے کے لیے میدانِ جنگ جاتے ہیں، یہ وہ ہیں جنہوں نے ہزار سالوں کا راستہ ایک ہی رات میں طے کیا ہے۔
یہ ترانہ، ایران کے نوجوان ترانہ خواں گروہ نے پڑھا ہے۔ یہ نوجوان ہمیں اِس فکر میں ڈال رہے ہیں، کہ ہم ایک بار سوچیں کہ ہم اور ہماری نوجوان نسل کس مقام پر ہیں؟ کیا ہم نے امام زمانہؑ کے لیے سپاہی تیار کیئےہیں؟
#ترانہ #عشق #شہادت #امام_زمانہ #ولی #سیدہ_زینب #مدافع_حرم
6m:13s
2325
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ishq,
qafla,
farsi,
tarana,
khuda,
rah,
arzu,
azeem,
insan,
nishani,
azmat,
dunya,
biwi,
bachy,
waldain,
imam,
khomeinei,
shaheed,
medan,
jang,
tarana,
iran,
nojwan,
imam,
zamana,
sipahi
میں اور عشق | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل |...
ولایت میڈیا کی جانب سے پیشِ خدمت ہے فارسی کا ایک اور ترانہ، جو کہ مولانا روم کا...
ولایت میڈیا کی جانب سے پیشِ خدمت ہے فارسی کا ایک اور ترانہ، جو کہ مولانا روم کا کلام ہے، جسے ہمایوں شجریان نے پڑھا ہے۔
یہ ترانہ حقیقی عشق کے شیدائیوں، یعنی شہیدوں کو مخاطب کرکے پڑھا گیا ہے؛
ایک اچھے انداز اور آواز کے ساتھ۔
امید ہے اسلامی ثقافت، اور بالخصوص شہادت کی ثقافت کو زندہ کرنے میں ہماری کوششیں مثبت ثابت ہوں۔
#ویڈیو #ترانہ #شہید #عشق #مولاناروم #رومی #شہادت
4m:13s
1531
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tarana,
ishq,
molana,
room,
hemayun,
shajriyaan,
haqeeqi,
shedayiyoon,
shaheedon,
mukhatib,
awaaaz,
isllami,
saqafat,
zinda,
koshish,
musbat,
انيميشن رائع لزوار الامام الحسين ع
عشق يعني
أداء:
محمد حسین پویانفر
#انيميشن #مشاية #الأربعين
----------------
تسجيلات...
عشق يعني
أداء:
محمد حسین پویانفر
#انيميشن #مشاية #الأربعين
----------------
تسجيلات الغدير للصوتيات و المرئيات
\"أسفار الغدير\"
أكثر من 25 عامًا في خدمة الإسلام المحمدي الأصيل
Facebook :
https://www.facebook.com/alghadeer313
2m:53s
1181
اخلاص اور عشق سے لبریز کلام | شہید قاسم...
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
شہیدِ ولایت...
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
شہیدِ ولایت حاجّ قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیه اور اِس مقدّس الہی مشن کے راہی دیگر شہداء خدا کی راہ کے عاشق، خدا کی مخلوق کے مدد گار اور دُنیا کی ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے لیے ذوالفقار حیدری تھے۔
سچے عاشقان کہ جن کی لذّت و خوشحالی راہ خدا میں مجاہدت اور اِسی راستے میں تا آخر استقامت ہوتی ہے یہ ایک ایسی لذّت و خوشی ہے کہ جسے دُنیا کی مادِّیات میں غرق انسان درک نہیں کرسکتے ہیں۔
مالکِ اشترِ زمان شہید جنرل قاسم سلیمانی شہداء کی قربانیاں اور اُن کی روحانی تمنا کو عشق میں ڈوب کر کس طرح سے بیان کرتے ہیں یہ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #اخلاص #عشق #عارف #عاشق #مخلص #حسین_آقا #محاذ #زخموں #مستضعفین
2m:28s
959
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shaheed,
Qasim,
Ashiq,
Madadgaar,
Zalim,
Zulifqar,
Rah-e-Khuda,
Mujahdat,
Istiqamat,
Maalik-e-Ashtar,
عشق دختربچه کرمانی به امام خامنه ای Little...
عشق دختربچه کرمانی به امام خامنه ای Little Girl love for Ayatullah Khamenei - Farsi
عشق دختربچه کرمانی به امام خامنه ای Little Girl love for Ayatullah Khamenei - Farsi
1m:39s
7826
[Clip] H.I Amin Shaheedi - عشق حیدر علیہ السلام ،...
[Clip] H.I Amin Shaheedi - عشق حیدر علیہ السلام ، اہل تشیع اور اہل سنت بھائیوں کی پہچان ہے - Urdu
[Clip] H.I Amin Shaheedi - عشق حیدر علیہ السلام ، اہل تشیع اور اہل سنت بھائیوں کی پہچان ہے - Urdu
4m:39s
4653
ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کی نمازِ عشق | Urdu
ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کی نمازِ عشق
بسیجی کاروان کی خصوصیات قرآن، روایا تِ...
ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کی نمازِ عشق
بسیجی کاروان کی خصوصیات قرآن، روایا تِ معصومینؑ کی روشنی میں
مولانا حیدر علی جعفری
6 مارچ،2016
دورانیہ:02:45
2m:45s
4388
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Inqilab,
Doctor,
Mohammad,
Muhammad,
Ali,
Naqvi,
Pakistan,
Baseeji,
Baseej,
Molana,
Haidar,
Ali,
Jafari,
Haider
ali
haider
hyder
inqilabi
inqilab
revolution
imam
Imam
Khomeini
Khamenei
Khomeini
Khamenei
rahbar
Rahbar
moazzam
baithat
baysat
syeda
Syeda
Zahra
zehra
Zehra
sheikh
Nimr
nimr
shahadat
shaheed
zakazaky
Zakzaki
Zakzaky
ashura
Ashura
Ziarat
Ziarat
taleem
tarbiat
insaan
talash
gumshuda
anbia
Maghrib
maghribi
taleemi
nizaaam
education
system
government
taghoot
fitna
allama
Iqbal
wilayat
difaa
defence
insaniat
wahdat
unity
shia
sunni
mahjoor
Quran
hidayat
usool
shakhsiat
leader
taqwa
mujtahid
faqih
wilaayat
faqih
Ramazan
Ramadhan
aitekaaf
hajj
azadar
alwida
labbaik
Hussain
izzat
zillat
yazeed
tehreek
tahrik
qayam
siyasat
deen
siyasi
arbaeen
Arbaeen
dard
e
Hussaini
hukumat
nizam
khawas
zimedar
shabe
ashoor
Islam
shia
shiatv
majlis
dars
lecture
clip
imam
muharramحیدر
علی
انقلاب
امام
خمینی
خامنہ
ای
رہبر
نمر
شیخ
زیارت
عاشورہ
طاغوت
قرآن
زکزاکی
ولایت
شہید
زشہادت
تلاش
مغرب
دفاع
انسانیت
تربیت
تقوی
ہدایت
فقیہ
الوداع
بعثت
عزت
زلت
سیاست
قیام
تحریک
خواص
زہرا
سیدہ
انبیا
اربعین
حسین
تعلیم
تعلیمی
نظام
مغربی
حفاظت
محافظ
اسلام
شیعہ
شیعہ
ٹی
وی
مجلس
درس
لیکچر
کلپ
امام
محرم
[Jashan e Sadiqain] Topic: Ishq-e-Rasool (saww) Kay Taqazay Or...
Jashan e Sadiqain (as)
جشن صادقین علیہم السلام
Topic: Ishq-e-Rasool (saww) Kay Taqazay Or Zimadariyan...
Jashan e Sadiqain (as)
جشن صادقین علیہم السلام
Topic: Ishq-e-Rasool (saww) Kay Taqazay Or Zimadariyan
موضوع: عشقِ رسول کے تقاضے اور ذمہ داریاں
Speaker : H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: Masjid Wahdat ul Muslimeen, Gulistan Johar , Karachi
بمقام: مسجد وحدت المسلمین ، گلستان جوہر ، کراچی
Date: 15 November 2019 | 17 Rabi ul Awal 1441
33m:39s
1543
[13] Positive & Negative Ishq | H.I Sadiq Raza Taqvi | Mah-e-Ramzaan...
Dars: 13 | 13th Ramzaan-ul-Mubarak 1441
Quran , Rivayat Or Nafsiyat Ke Roshni May Samajhi Masael Ka Hall
قرآن ، روایات اور...
Dars: 13 | 13th Ramzaan-ul-Mubarak 1441
Quran , Rivayat Or Nafsiyat Ke Roshni May Samajhi Masael Ka Hall
قرآن ، روایات اور نفسیات کی روشنی میں سماجی مسائل کا حل
Positive & Negative Ishq
مثبت اور منفی عشق
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Date: 07 May 2020
10m:21s
428
حضرت یوسفؑ کی داستان کا راز | Farsi Sub Urdu
حجتہ الا سلام والمسلین آقای پناہیان کے خطاب سے اقتباس
حقیقی عشق کیسا ہوتا...
حجتہ الا سلام والمسلین آقای پناہیان کے خطاب سے اقتباس
حقیقی عشق کیسا ہوتا ہے۔۔۔؟ سچا عاشق کسے کہتے ہیں۔۔۔؟ کیا امام زمانہ(عج) اپنے عاشقوں سے عشق کرتے ہیں۔۔۔؟ حضرت یوسف علیہ السلام کی داستان میں پوشیدہ راز کیا تھا۔۔۔؟ حضرت یوسف کے واقعے کو بہترین داستان کیوں کہا گیا ہے۔۔۔؟ حضرت یعقوب نبیؐ کا حضرت یوسفؐ سے عشق کا حقیقی راز کیا تھا۔۔۔؟ کیا ہمارے امام بھی ہمارے عاشق ہوسکتے ہیں۔۔۔؟کیا کربلا میں الہی عشق و عاشقی کے مناظر پائے جاتے ہیں۔۔۔؟ امام حسین اپنے اصحاب سے کتنا عشق کرتے تھے۔۔۔؟ امام علی علیہ السلام نے جنگ صفین میں اپنے کس صحابی سے عشق کا اظہار فرمایا۔۔۔؟کیا ہم یوسفِ زہرا امام زمانہ(عج) سے حقیقی عشق کرتے ہیں کہ وہ بھی ہمارے عاشق بن جائیں۔۔۔؟
#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #حضرت_یوسف #داستان_راز #حضرت_یعقوب #عشق #معشوق #عمار #حبیب_ابن_مظاہر #زلیخا
4m:57s
1571
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hazrat,
yusuf,
dastaan,
raaz,
panahiyaan,
khitab,
haqiqi,
ishq,
dastaan,
jung,
imam,
zamana,
siffin,
imamali,
karbala,
yaqoob,
nabi,
اے مولاؑ! کتنی سخت ہے یہ دُوری | امام...
اے مولاؑ! اگرچہ دُور ہیں لیکن آپ کی ہی یاد میں ہیں!
کربلا کے راہی، سید الشہداء کے...
اے مولاؑ! اگرچہ دُور ہیں لیکن آپ کی ہی یاد میں ہیں!
کربلا کے راہی، سید الشہداء کے عاشق ہمیشہ اپنے مولا و آقا کے عشق میں ایسے تڑپتے ہیں کہ اِس عشق کی حرارت تا ابد سرد ہونے والی نہیں ہے۔ عاشقان ابا عبداللہ اپنے عشق کا اظہار ہر سال بلکہ ہر لحظے، ہر لمحے کرتے ہیں لیکن اربعین کے دِن یہ عشق اپنے اوج پر ہوتا ہے۔ عاشقوں کے عشق کے سمندر کی موجوں کا یہ تلاطم اپنے مولا و آقا کے فرمان کے تابع ہوتا ہے۔ آج اگر ہم موجودہ صورتحال کے پیش نظر اور مکتبِ عاشورا کے شاگرد علمائے حق کی ہدایات کے مطابق کربلا کی زیارت سے محروم ہونگے تو یہ بھی مولا کے عشق کا عین تقاضہ ہوگا لیکن عاشقانِ سید الشہداء دنیا کے جس کونے میں بھی ہونگے جس جگہ پر بھی ہونگے مولا کی یاد سے سرشار ہونگے، اُسی جوش و جذبے کے ساتھ دُور سے مولا کی خدمت میں سلام عرض کریں گے۔
آئیے! اربعینِ حسینی 2020 کے بارے میں مکتب عاشورا کے حقیقی شاگرد ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں اِس مختصر و روحانیت سے لبریز ویڈیو میں مشاہدہ کرتے ہیں۔
#ویڈیو #دور #یاد #امام_حسین_علیہ_السلام #عاشق #اربعین #محروم #مشتاق #سلام #حرم #زیارات
1m:48s
553
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maula,
mola,
sakht,
doori,
sayyid
ali
khamenei,
arbaeen
2020,
corona,
covid19,
yaad,
karbala,
ishq,
rahi,
hararat,
aasheqaan,
aba
abdillah,
sayyidush
shohada,
aoj,
shagird,
maktab
ashura,
maktab
karbala,
hidayaat,
zyaraat,
dunya,
josh,
jazba,
salam,
arbaeen
husaini
2020,
roohaniyat,
mehroom,
mushtaq,
haram,
najaf,
kufa,
samarra,
kazmain,
iraq,
شوقِ حضور | Farsi Sub Urdu
امام حسین علیہ السلام کا عشق اور منجی عَالَم بشریت امام زمان کا عشق دو ایسے وسیلے...
امام حسین علیہ السلام کا عشق اور منجی عَالَم بشریت امام زمان کا عشق دو ایسے وسیلے ہیں کہ جن کے ذریعے عاشقان اہلبیت پرواز کرتے ہیں اور دُنیا کی تمام باطل طاقتوں سے بے خوف ٹکرا جاتے ہیں۔ اِسی لیے آج کی باطل طاقتیں عزاداری امام حسینؑ اور امام مہدیؑ سے خوف زدہ دِکھائی دیتی ہیں۔
امام حسین علیہ السلام اور امام زمان علیہ السلام سے اظہار عشق میں پڑھا گیا نوحہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #شوق_حضور #حرم #عشق #کربلا #عزاداری #جدائی #سوگ #دل #حسن #موعود_عالم #اخری_امید
4m:14s
1067
مجھے بُلا لیں میرے مولاؑ | مجید بنی...
کربلا معلیٰ میں اربعین کے دِن عاشقوں، دل جلوں کا حسینیؑ اجتماع عصر حاضر کا ایک...
کربلا معلیٰ میں اربعین کے دِن عاشقوں، دل جلوں کا حسینیؑ اجتماع عصر حاضر کا ایک زندہ معجزہ ہے۔ تمام نور عشق کے پروانے مرکزِ عشق کے گرد طواف کرنے کے لیے بے تاب وبے قرار ہیں۔ ہر عاشق کے دِل کی یہی دعا ہے اے میرے مولا و آقا مجھے اپنا دیدار کرادیں، مجھے اپنے حرم مقدس کی زیارت نصیب فرما دیں۔
سید الشہداء کے عشق میں پڑھا گیا فارسی نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ تمام عزاداران امام مظلوم کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔
#ویڈیو #یا_ابا_عبداللہ #مولا #بلالیں #دلبر #دلدار #عشق #زینت #چاند #زندگی #قربان #اربعین #پیادہ_روی #شفا_بخش
5m:19s
1010
Video Tags:
Wilayatmedia,
Production,
mola,
majeed,
banifatimeh,
karbala,
muala,
arbaeen,
hussayni,
ijtema,
asr,
hazr,
zinda,
mojza,
prwany,
حرم سے دُوری | نوحہ: سید مجید بنی فاطمہ |...
حرم سے دُوری مولاؑ و آقا کے عشق میں بے قراری
اربعین کے ایّام، عاشقانِ...
حرم سے دُوری مولاؑ و آقا کے عشق میں بے قراری
اربعین کے ایّام، عاشقانِ سیدالشہداء علیہ السلام، عاشقان عاشورا و کربلا کے عشق کے اوج کے ایّام ہوتے ہیں۔ اربعین کے ایّام درحقیقت حقیقی محمدی اسلام کے پروانوں کا نورِ الہی کے گرد یعنی اپنے مولا و آقا کے گرد طواف کرنے کے ایّام ہوتے ہیں۔ اگر چہ آج ہم اپنے مولا و آقا سید الشہداءؑ کے حرم کی زیارت سے محروم ہیں لیکن ہمارے دِل شدّت کے ساتھ اور پہلے سے بھی زیادہ مولا حسینؑ کے عشق میں بے قرار ہیں۔ سید الشہداء امام حسینؑ کے عشق کی حرارت تا ابد عاشقانِ اباعبداللہ کے دِلوں میں سرد ہونے والی نہیں ہے۔ مکتبِ عاشورا کے پرورش یافتہ شاگرد ہر جگہ ہر لمحے ہمیشہ اپنے مولا و آقا کی یاد میں ہوتے ہیں۔
ایران کے معروف نوحہ خواں سید مجید بنی فاطمہ کا نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #حرم_سے_دوری #صبر #حسرت #کربلا #سلام #آرزو #عرفہ #ہائے_حسین #رزق #نوکر #ماتم #والدہ #ساقی #ابو_الفضل
3m:37s
282
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haram,
nauha,
doori,
majeed
bani
fateme,
karbala,
arbaeen2020,
covid19,
corona
virus,
imam
husain,
aashiq,
ziyarat,
mashi,
iraq,
najaf,
kufa,
sabr,
islam,
hasrat,
aarzu,
arfa,
naukar,
rizk,
matam,
waleda,
azadari,
abal
fazl,
saqi,
mehroom,
dil,
yaad,
sayyidush
shohada,
hazrat
zainab,
maula,
aaqa,
اے سپہ سالار! سلام | Farsi Sub Urdu
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’مومنین کے دلوں میں امام حسینؑ...
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’مومنین کے دلوں میں امام حسینؑ کی شہادت کی ایسی حرارت پائی جاتی ہے جو کبھی بھی سرد نہ ہوگی‘‘۔
چودہ سو سال گزرنے کے باوجود، ابا عبداللہ الحسینؑ آج بھی تمام مظلومین اور حریت پسندوں کے امام اور سالار ہیں۔ آپ علیہ السلام کی یاد اور عشق آج بھی تمام عَالَمی شیطانی طاقتوں کے مقابل مؤمنین اور مجاہدین کے دِلوں میں جوش و حرارت پیدا کرنے کا عظیم الشان ذریعہ ہے۔
عشق سے لبریز معروف انقلابی نوحہ خواں حامد زمانی کا نوحہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔
#ویڈیو #سالار #السلام #عشق #لشکر #سپاہی #جانثار #پرچم #کربلا #راہی
9m:8s
913
نائبِ امام سے عاشقانہ ارتباط | Farsi Sub Urdu
عراقی مقاومت کے رہنما سید ہاشم الحیدری سید حسن نصراللہ کے رہبرِ معظم سے عشق کے...
عراقی مقاومت کے رہنما سید ہاشم الحیدری سید حسن نصراللہ کے رہبرِ معظم سے عشق کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ سید حسن نصراللہ،ولی فقیہ سے اپنے رابطے کو کس طرح بیان فرماتے ہیں؟ فقہی رابطے اور عاشقانہ رابطے میں کیا فرق ہے؟ شبِ عاشورہ اصحابِ امام حسین علیہ السلام نے امامؑ سے عشق کا کس طرح سے اظہار فرمایا؟
#ویڈیو #ولی_فقیہ #عشق #سید #سید_حسن_نصراللہ #رابطہ #شب_عاشورہ #اصحاب_امام_حسین
3m:40s
958
Video Tags:
TAGS:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
naib,
imam,
aashiqana,
irtibat,
iraqi,
muqawimat,
rahnuma,
sayyid,
hashim,
alhaidri,
hasan,
nasrallah,
ishq,
wali,
faqih,
rabita,
fiqhi,
shabeashur,
ashab,
imam,
husayn,
izhar,
[Clip] Aman o Salamti Ka Hussul Seerat Rasool (saww) Ke Roshni...
Clip
Topic: Aman o Salamti Ka Hussul Seerat Rasool (saww) Ke Roshni May
موضوع: امن و سلامتی کا حصول ، سیرت...
Clip
Topic: Aman o Salamti Ka Hussul Seerat Rasool (saww) Ke Roshni May
موضوع: امن و سلامتی کا حصول ، سیرت رسول ؐ کی روشنی میں
Speaker: H.I Syed Muhammad Haider Naqvi
حجۃ الاسلام سید محمد حیدر نقوی
6m:47s
1472