مداحی اور نوحہ خوانی کے دو بنیادی اصول |...
نوحہ خوانی اور مداحی بھی اپنی جگہ ایک فن اور مہارت ہے اور دوسرے فنون اور مہارتوں...
نوحہ خوانی اور مداحی بھی اپنی جگہ ایک فن اور مہارت ہے اور دوسرے فنون اور مہارتوں کی طرح اس کے بھی اپنے اصول و قواعد ہیں، اگر مداحی اور نوحہ خوانی کے دوران، ان اصولوں کی رعایت کی جائے تو یہ نوحہ خوانی، سامعین اور مخاطبین پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہیں لٰہذا مداحی اور نوحہ خوانی کے دوران انکی رعایت بہت ضروری ہے اور انہی اصولوں کے تحت اس عبادت کو انجام دیا جانا چاہئے تاکہ اس کے مطلوبہ نتائج حاصل ہوسکے لیکن اگر نوحہ خواں کی جانب سے ان اصولوں کی رعایت کے بغیر نوحہ خوانی اور مداحی کی جائے تو پھر اس کے نتائج کیا ہوسکتے ہیں؟ چنانچہ اسی اہم سوال کے جواب کو حاصل کرنے کے لئے شہید حاج قاسم سلیمانی کے معرفت آمیز بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #حقیقت_گوئی #معنویت #سامعین #اثرات #محرم #عروج #حزن #مصیبت #شریک #اصول #بوجھ #جوش
3m:14s
415
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
asaraat,
Muharram,
urooj,
museebat,
sharik,
usool,
noha,
bunyad,
shaheed
Qasem
Soleimani,
نوحہ
,
بنیادی
,
اصول
,
شہید
قاسم
سلیمانی,
ایک ایک زائر | نوحہ: سید مجید بنی فاطمہ |...
ایک ایک زائر | نوحہ: سید مجید بنی فاطمہ
کیوں پوری دنیا سے لوگ اربعین پر اس قدر شوق...
ایک ایک زائر | نوحہ: سید مجید بنی فاطمہ
کیوں پوری دنیا سے لوگ اربعین پر اس قدر شوق سے آتے ہیں؟ کون سا جذبہ ہے جو انکو کھینچتا ہے، کہ ہر شخص کربلا آنے کا متمنی نظر آتا ہے۔ زمینِ کربلا کس طرح کروڑوں لوگوں کو خود میں سمو سکتی ہے؟ اربعین پر لوگوں کا یہ اژدھام کس منظرنامے کا نقشہ کھینچ رہا ہے؟ اربعینِ حسینی کی اگلی کڑی کون سی ہے؟ ان سوالات کے جوابات معروف ایرانی نوحہ خواں حاج مجید بنی فاطمہ کے اس فارسی نوحے (دارن میان دونہ دونہ عاشقان) میں پیش کرنے کی ایک بہترین کوشش کی گئی ہے۔
#ویڈیو #مجید_بنی_فاطمہ #امام_زمانہ #ولایت #کربلا #اربعین #نوحہ #بیعت #عہد #امام_حسین
3m:50s
312
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Zaer,
Nuha,
Saiyyd,
Majid
Bani
Fatime,
Arbaeen,
Karbala,
Imam
Zaman,
Byeat,
Eahd,
Imam
Husayn,
Hussain,
Hosain,
ایک,
زائر,
نوحہ,
سید
مجید
بنی
فاطمہ,
یا امام رضاؑ مدد | نوحہ: مجید بنی فاطمہ |...
معروف ایرانی نوحہ خوان مجید بنی فاطمہ کا یہ نوحہ، یا امام رضاؑ مدد۔ حضرت امام علی...
معروف ایرانی نوحہ خوان مجید بنی فاطمہ کا یہ نوحہ، یا امام رضاؑ مدد۔ حضرت امام علی رضاؑ کی بارگاہ میں ایک دعائیہ کلام ہے۔ وہ کون ہے جس کو ایرانی اپنا سلطان مانتے ہیں؟ کون ہے جو ہر غریب و تنہا کی مدد کے لیے حاضر ہے؟ ایک عاشقِ امامؑ کی فریاد کا کیا انداز ہونا چاہئے؟ ایک عاشقِ امامؑ کا کیا فریضہ بنتا ہے؟
ان سب سوالات کے جواب آپ کو اس نوحے میں مل سکتے ہیں۔
#ویڈیو #نوحہ #مجید_بنی_فاطمہ #دعا #امام_رضاؑ #مشہد #عاشق_امام
3m:54s
190
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam
Redha,
Madad,
Nauha,
Majid
Banifatemeh,
Dua,
Sultaan,
Aashiq,
Mashhad,
امام
رضا,
مدد,
نوحہ,
مجید
بنی
فاطمہ,
محرم الحرام اور ذبح عظیم | نوحہ خوان سید...
محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی ہرعاشق اہلبیتؑ کا دل محزون اور مغموم ہوجاتا ہے اور...
محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی ہرعاشق اہلبیتؑ کا دل محزون اور مغموم ہوجاتا ہے اور دل کی کیفیت دگرگون ہوجاتی ہے، ہر آنکھ اشکبار اور ہر زبان پر امام حسینؑ کا نوحہ ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے پوری کربلا سمیٹ کر دل میں بسا دی گئی ہو۔ کیوں نہ ایسا ہو؟ کیونکہ امام حسینؑ علیہ السلام کی قربانی وہ عظیم قربانی ہے جسے خالق کائنات نے اپنی کتاب قرآن کریم میں ذبح عظیم سے یاد کیا ہے اور شاعر نے اپنے اس نوحے میں اس کیفیت کی عکاسی کی ہے جو محرم الحرام کی آمد کے موقع پر ایک با ایمان انسان کے دل میں طاری ہوتی ہے۔ چنانچہ اس کیفیت کو ایران کے معروف نوحہ خواں اور ذاکر اہل بیتؑ حاج سید مجید بنی فاطمی کی آواز میں آپ اس نوحے میں محسوس کر سکتے ہیں جو اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضرہے۔
#ویڈیو #مجید_بنی_فاطمی #دل #کربلا #ماتم #آشنا #ذبح_عظیم #قربانی #دستک #قمیض #راستہ #شہ_رگ #دستر_خوان_زینبی
3m:36s
457
Video Tags:
محرم,
ذبح,
عظیم,
نوحہ,
سید
مجید
بنی
فاطمہ,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Muharram,
Zibh,
Noha,
Seyyed
Majid
Bani
Fatima,
Ahlul
bayt,
Quran,
Shair,
Iran,
Zakir,
Karbala,
Sayyed,
saiyed,
seiyad,
پیاس کی المناک داستان | نوحہ: محمد...
«نذر آب» یہ ایک بہترین فارسی نوحہ ہے جس میں امام حسینؑ کی تشنگی کو محور قرار دیتے...
«نذر آب» یہ ایک بہترین فارسی نوحہ ہے جس میں امام حسینؑ کی تشنگی کو محور قرار دیتے ہوئے تشنگی کی المناک داستان کی جانب اشارہ کیا گیا ہے. اس نوحے میں امام حسینؑ کو بحر عشق کی موج قرار دیتے ہوئے قطرے کو اس کے ساتھ ضم ہونے کی صورت میں کس طرح قطرہ دریا میں تبدیل ہوجاتا ہے؟ اور آپ سے وابستگی کی صورت میں کس طرح مشکلات کی گرہیں کھل جاتی ہیں؟ اور جس کسی کے دل میں امام حسين ؑ کی محبت پائی جاتی ہے تو وہ اپنی زندگی میں ضرور ایک بار کربلا پہنچنے کیلئے کیسے تڑپتا ہے اور کربلا جانے کے بعد اس کے دل کی کیا کیفیت ہوتی ہے؟ چنانچہ انہی تمام ظریف اور لطیف نکات کو شاعر نے اس نوحے میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے جسے آپ اردو ترجمے کے ساتھ ایران کے معروف نوحہ خواں محمد حسین پویانفر کی آواز میں اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #فارسی_نوحہ #عشق #موج #قطرہ #دریا #تشنگی #داستان #کربلا #سفر #پیاس #آواز #صحرا #تشنہ_لبی #بے_قرار #ساقی #آستاں
4m:56s
353
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Pyaas,
Dastaan,
Nauha,
Muhammad
Hussain
Poyanfar,
Imam
Hussayn,
Hosain,
Ashq,
Mohabbat,
Karbala,
پیاس,
المناک,
داستان,
نوحہ,
محمد
حسین
پویانفر,
بہن سے بھائی کا درد دل | نوحہ: محمد حسین...
یہ ایک بہترین فارسی نوحہ ہے، جس میں امام حسینؑ نے اپنی بہن حضرت زینب کبریؑ کو...
یہ ایک بہترین فارسی نوحہ ہے، جس میں امام حسینؑ نے اپنی بہن حضرت زینب کبریؑ کو مخاطب کر کے صبر کی تلقین کے ساتھ آئندہ رونما ہونے والے حالات سے انہیں با خبر کیا ہے اور یہ بیان کرنے کی کوشش کی ہے کہ کس طرح شہیدوں کا خون ظلم کی بساط کو لپیٹ کر رکھ دیگا؟ دشمن کو اس کے دربار میں ذلیل و خوار کر دیگا اور دشمن کی بزم میں ہی عزاداری ہوگی اور کس طرح ظالم کے سر پر قہر الہی کی تلواریں ٹوٹ پڑیں گی اور کس طرح وہ اپنے کیفر کردار تک پہنچ جائیگا؟ چنانچہ انہی تمام باتوں کو شاعر نے اس نوحے میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے، جسے آپ اردو ترجمے کے ساتھ ایران کے معروف نوحہ خواں، محمد حسین پویانفر کی آواز میں اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #فارسی_نوحہ #زینب #خون #دشت #صبر #ظلم #فنا #تلواریں #بزم #طوفان #گرج #نیزے
3m:45s
381
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Behen,
Dard,
Dil,
Noha,
Muhammad
Husayn
Poyanfar,
Imam
Husayn,
Hussain,
Hosain,
Hazrat
Zaynab,
Zainab,
Sabr,
Shahid,
Zulm,
Allah,
Iran,
بہن,
بھائی,
درد,
دل,
نوحہ,
محمد
حسین
پویانفر,
دل گرفتہ راتیں | نوحہ: امیر کرمانشاہی |...
دل گرفتہ راتیں، معروف نوحہ خواں امیر کرمانشاہی کا فارسی نوحہ ہے، کیا انسان کے پاس...
دل گرفتہ راتیں، معروف نوحہ خواں امیر کرمانشاہی کا فارسی نوحہ ہے، کیا انسان کے پاس صرف پیسہ ہونا کافی ہے؟ آیا ظاہری کوشش ہی سب کچھ ہوتی ہے؟ یا جب تک امام حسینؑ کی جانب سے اذنِ زیارت نہ ہو، تب تک معرفت و عشق سے مزین زیارت کےلیے حاضر ہونا ممکن نہیں ہے؟ ہر عاشق حسینؑ کے شب و روز کس تصور میں گزرتے ہیں؟ کون سی بات اس کو بےچین کر رہی ہوتی ہے؟ اس جیسے بہت سے سوال جو ہر عاشق حسینؑ کے دل میں پیدا ہوتے ہیں، انکا جواب پانے کےلیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #نوحہ_فارسی #امیر_کرمانشاہی #اربعین #عزادار #محبت_امام_حسین #دعا #آرزو #اذن_زیارت #کربلا #حرم_امام_حسین
2m:44s
356
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Dil,
Nuha.
Amir
Kermanshahi,
Imam
Husayn,
Hussain,
Hosain,
دل,
راتیں,
نوحہ,
امیر
کرمانشاہی,
ہمارے مولا حسین علیہ السلام | نوحہ | Farsi...
\\\"یا لیتنا\\\" عبدالرضا ہلالی، محمد فصولی الکربلائی اور محمد حسین پویانفر کا...
\\\"یا لیتنا\\\" عبدالرضا ہلالی، محمد فصولی الکربلائی اور محمد حسین پویانفر کا ایک بہترین فارسی اور عربی نوحہ ہے، جس میں عزادار اور مظلوم کربلا کے باہمی عشق کو موضوع بنا کر پیش کیا گیا ہے کہ کس طرح ایک عزادار 1000 سال بعد بھی کربلا کی راہ میں قربانی کےلیے تیار ہو سکتا ہے، اس نوحے میں نہ صرف مصیبتِ امام حسینؑ کا ذکر ہے بلکہ نصرتِ حسینؑ کا عظیم پیغام بھی موجود ہے۔ جس کو روایات کی روشنی میں بہترین طریقے سے مرتب کر کے پیش کیا گیا ہے، اور اسکے ساتھ ساتھ اس نقطے کی جانب توجہ مبذول کروائی گئی ہے کہ کون سے تاریخی سانحے وجہ بنی کہ بات آخر کار نواسہ رسولؐ کے قتل تک پہنچ گئی۔
#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #عبد_الرضا_ہلالی #محمد_فصولی_کربلائی #دل #مظلومیت #قرآن #ذبح #عشق #غم #خون #غریب_حسینؑ #زینبؑ #کربلا #قتلگاہ
4m:57s
339
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Moula,
Imam
husayn,
Hussain,
Hosain,
Noha,
Abd
al
Reza
Hilali,
Muhammad
Fasoli,
Muhammad
Husayn
Poyanfar,
Karbala,
Ashq,
Azadari,
Tarikh,
Quran,
Zebh,
مولا,
حسین,
نوحہ,
جان بہ لب ہوں اذنِ زیارت کے لیے | نوحہ:...
\"گریہ می کنم\" ایک فارسی نوحہ ہے، اربعین کے ایام میں جب سب کربلا کے لیے عازم...
\"گریہ می کنم\" ایک فارسی نوحہ ہے، اربعین کے ایام میں جب سب کربلا کے لیے عازم سفر ہوتے ہیں تو ایک عزادار کا دل، جو اذنِ زیارت کا منتظر ہے، کس کیفیت میں ہوتا ہے؟ فرش عزاء سے کربلا تک کا تصور کس طرح اس کے دل کو تڑپاتا ہے؟ کیسے ایک مخلص عزادار کے دل کا ترجمان ہے جو اپنے مولا کی بارگاہ میں خود کو پیش کرنا چاہتا ہے۔ اپنے مولا کے صحن میں، حرم میں حاضر ہونا چاہتا ہے۔ زائر کے دل کی کیفیات کو سمجھنے کےلیے اس نوحے کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #زیارت #کربلا #عزادار #زائر #تمنا #دعا
3m:20s
379
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Jan,
Lab,
Ziyarat,
Nuha,
Muhammad
Hussain
Poyanfar,
Arbaeen,
Karbala,
Azadari,
Haram,
Zaer,
Dua,
جان,
لب,
اذن,
زیارت,
نوحہ,
محمد
حسین
پویانفر,
معاف کر دیں یاحسینؑ | نوحہ | Farsi Sub Urdu
لہو و لعب اور شیطانی فریب کاریوں کی دلدل سے پُر اِس دنیا سے دل لگانے کے کیا اثرات...
لہو و لعب اور شیطانی فریب کاریوں کی دلدل سے پُر اِس دنیا سے دل لگانے کے کیا اثرات ہیں؟ اگر کوئی انسان خدا کی نافرمانیاں کرتا رہتا ہے تو اسکا کیا اثر ہوتا ہے؟ اس کی زندگی میں گناہوں کا سب سے دردناک اثر کیا ظاہر ہوتا ہے؟ وہ کون کون سی نعمتیں ہیں، جو گناہوں کے سبب ہم سے دور ہونے لگتی ہیں؟ اور کس طرح سے، کس کے توسل سے ہم اپنی معافی و بخشش کو یقینی بنا سکتے ہیں؟ ان سب سوالات کا جواب جاننے کےلیے محمد حسین پویانفر اور عبدالرضا ھلالی کے \\\"معاف کردیں یاحسینؑ\\\" نامی اس فارسی نوحے کو دیکھیں جو اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #محمد_حسین_پویانفر #عبدالرضا_ھلالی #امام_حسین #عزادار #کناہگار #معافی
3m:26s
291
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Mueaf,
Imam
Hussain,
Husayn,
Hosain,
Noha,
nauha
Shaytan,
Khuda,
Gunaah,
Mohammad
Hossein
Poyanfar,
Abdul
Reza
Hilali,
معاف,
حسین,
نوحہ,
یا حسنؑ جانم | نوحہ: سید مجید بنی فاطمہ |...
اگرچہ تمام آئمہ اطہارؑ مظلوم و تنہا ہیں مگر ان میں سب سے زیادہ تنہا کون ہے؟ مدینہ...
اگرچہ تمام آئمہ اطہارؑ مظلوم و تنہا ہیں مگر ان میں سب سے زیادہ تنہا کون ہے؟ مدینہ کی گلیوں میں کس امام نے ایسے دکھ دیکھے کہ وہی انکی شہادت کا اصل سبب ہے؟ مجید بنی فاطمہ کے اس نوحے میں دیکھیں۔
#ویڈیو #نوحہ #مجید_بنی_فاطمہ #امام_حسن #مدینہ #غربت #تنہائی #مظلومیت
4m:26s
239
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam
Hasan,
Nauha,
Sayyid
Majid
Banifatemeh,
Zulm,
Madina,
Shahadat,
امام
حسن,
جان,
سید
مجید
بنی
فاطمہ,
نوحہ,
مداحی (نوحہ خوانی) موسیقی نہیں ہے! |...
انسان کی زندگی میں شامل دوسری چیزوں کی طرح مداحی (نوحہ خوانی) کے باب میں بھی...
انسان کی زندگی میں شامل دوسری چیزوں کی طرح مداحی (نوحہ خوانی) کے باب میں بھی ہر دور کے تقاضوں کے مطابق جدید تخلیقی طریقوں کو اپنانے کی ضرورت ہے لیکن جدید تخلیقی طریقوں کو بروئے کارلاتے وقت اس بات پر توجہ دینا ضروری ہے کہ مداحی (نوحہ خوانی) کی شناخت باقی رہے، اسکی اپنی الگ شناخت ہے جس کی حفاظت ہر حال میں ضروری ہے۔
بسا اوقات دیکھنےمیں آتا ہے کہ بعض افراد جدید تخلیقی طریقوں کے نام پراسکی شناخت کو اس طرح دگرگون کرتے ہیں جس پر مداحی (نوحہ خوانی) صادق نہیں آتی، ہمیں ایسے طریقے اپنانے سے گریز کرنا چاہئے جو مداحی (نوحہ خوانی) کے چہرے کو مسخ کردیتے ہیں۔
اس ویڈیو میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے مداحی (نوحہ خوانی) کے باب میں جدید تخلیقی طریقوں کو اپنانے کے ساتھ اسکی شناخت کی حفاظت پرزوردیا ہے، آپ اس ویڈیو میں اس بات کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #مداحی #تخلیقی_طریقہ #شناخت #نوحہ_خوانی #محفوظ #از_تبیین_تا_قیام
1m:39s
5591
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husyn,
imam
khamenei,
madahi,
noha,
mosiqi,
insan,
zendegi,
azadari,
shenakht,
hefazat,
نوحہ | لبیک اے فرزندِ حیدر | Farsi sub Urdu
فارسی عربی نوحہ | لبیک اے فرزندِ حیدر | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
اربعین پر زیارتِ...
فارسی عربی نوحہ | لبیک اے فرزندِ حیدر | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
اربعین پر زیارتِ کربلا پر جانے والوں کے جوش و جذبے و عہد کی عکاسی پر مشتمل نوحہ
نوحہ خواں: میثم مطیعی
صفر المظفر ،2016
#ویڈیو #نوحہ #امام_حسین #اربعین #چہلم #پیادہ_روی #عشق #میثم_مطیعی
4m:26s
4321
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arbaeen,
Ahad,
Wada
Gah,
Karbala,
Promise,
Kufa,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Labbaik,
ishq,
Farzande
haider,
قرآن کی پناہ میں اہلبیتؑ کے عاشق | نوحہ...
یہ ایک فارسی نوحہ ہے جس کا عنوان ہے: \"ہقرآن کی پناہ میں اہلبیتؑ کے عاشق\" اس...
یہ ایک فارسی نوحہ ہے جس کا عنوان ہے: \"ہقرآن کی پناہ میں اہلبیتؑ کے عاشق\" اس نوحے میں قرآن اور اہلبیتؑ کے درمیان نہ ٹوٹنے والے رشتے اور تعلق کو بعض مثالوں کے ضمن میں پیش کیا گیا ہے جو اصل میں حدیث ثقلین کی ترجمانی ہے جس میں آنحضرتؐ نے فرمایا تھا کہ میں تمہارے درمیان دو گرانقدر چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں، پہلی کتاب خدا (قرآن) جس میں ہدایت اور نور ہے لٰہذا اس سے متمسک رہو اور دوسری میرے اہل بیتؑ ہیں اور یہ دونوں (ایک دوسرے سے) ہرگز جدا نہیں ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر کے کنارے میرے پاس آئیں۔ اور اس نوحے میں قرآن کو محور قرار دینے کی وجہ در حقیقت ان لوگوں کو پیغام دینا مقصود ہے جو آزادی بیان کے نام پر آئے دن قرآن کریم کی شان میں گستاخی کرتے ہیں، اگر چنانچہ وہ اپنی مذموم اور پست حرکتوں سے باز نہ آئیں تو ہم عزاداران حسینی قرآن کے لئے جان دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے، یہ اسی امام کے پیروکار ہیں جس کے سر اقدس نے نوک نیزہ پر قرآن کریم کی تلاوت کی تھی۔ یہ خوبصورت نوحہ ایران کے معروف نوحہ خواں سید مجید بنی فاطمہ کی بہتریں آواز میں اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #مجید_بنی_فاطمہ #فارسی_نوحہ #قرآن_اہلبیتؑ #قرآن #نوحہ #قرآن_کی_پناہ #سپاہی #موعود #زینب #فاطمہ #شہادت #کربلا #حسینؑ #تلاوت
3m:36s
557
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quran,
noha,
sipahi,
Movood,
zainab,
fatima,
shahadat,
karbala,
Hussain
husayn,
husen,
hossein,
husain,,
tilawat,
quran,
panah,
سید
مجید
بنی
فاطمہ
syed
Majeed
bani
fatima
ahlbait,
aashiq,
قرآن,
پناہ
اہلبیتؑ
,
عاشق
فارسی نوحہ | چاند نیزوں پر | اُردو...
فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں...
فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خواں عبدالرضا ہلالی اور معروف ترانہ خواں حامد زمانی نے عزاداری کے مقصد کو پُر تاثیر ہُنر کے ساتھ پیش کیا ہے۔ ولایت میڈیا اس فارسی نوحے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کر کے آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #امام_حسین #دوست #رفیق #عبدالرضاہلالی #حامدزمانی
6m:17s
4816
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arbaeen,
Yaade
haqiqat,
karbala,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Noha,
chand,
neezon
,
arbaeen
باز این چه شورش است - جواد ذاکر | Farsi sub...
مداحی نوحه قدیمی برای استقبال محرم 1398 - 1441
شور: بیا بیا ای چاووش بخوان به اهنگ غم...
مداحی نوحه قدیمی برای استقبال محرم 1398 - 1441
شور: بیا بیا ای چاووش بخوان به اهنگ غم که سر در هر خونه نوشته بار رنگ غم باز این چه شورش است که در خلق عالم است باز این چه نوحه و چه عزا و چه ماتم است بیا کنیم سقای به یاد مشک عباس ز علقمه می آید خروش اشک عباس از آب هم مضایقه کردند کوفیان خوش داشتند حرمت مهمان کربلا زناله های زهرا رسیده جانم بر لب بیا بزن بر سینه بیا بخوان با زینب این کشته فتادبه هامون حسین توست این صید دست و پا زده در خون حسین توست
باصدای مرحوم سید جواد ذاکر
بازیرنویس ترجمه سبٹائٹل انگلیسی،اردو و مترجم عربي
Bia Bia ae Chavash ( baz aen che shoresh ast) by Seyed Javad Zaker - Nohay of Imam Hussain and Nasheed of Muharram
Best Farsi Noha with English Urdu Arabic Subtitles, translation and Lyrics 2019
Thank you for watching our video
#HaiderNohe #Zainabiyontv #Muharram
Follow us on:
Website: http://www.zainabiyontv.tk
Facebook: https://fb.com/zainabiyontv
Aparat: https://aparat.com/Zainabiyontv
Twitter: https://twitter.com/zainabiyontv
ShiaTV: https://www.shiatv.net/user/ZainabiyonTV
2m:49s
2701
نوحۂ امیرالمؤمنین | حیدر حیدر | نوحہ |...
افضل ترین انسان بعدِ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم، علی ابنِ ابی طالب...
افضل ترین انسان بعدِ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم، علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام، تاریخ کے مظلوم ترین انسان کہلوائے۔ امت نے مرکزِ ہدایت، منبع علم و معرفت علی علیہ السلام کا دامن چھوڑ کر اپنے آپ کو تمام الہی معارف اور کمالات سے محروم کردیا۔
امت نے نہ فقط اِس مرکز ہدایت اور علم و معرفت سے منہ موڑا بلکہ ظلم و ستم اور جفا سے بھی دریغ نہیں کیا۔
امام علی علیہ السلام اور آپ کے اہلبیت علیہم السلام پر ایران کے مشہور نوحہ خواں سید بنی مجید کا نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مومنین کی خدمت میں پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #مصائب #امیر_المومنین #حیدر #عشق #دوا #شفا #آقا #مولا #زینب #زہرا
5m:45s
2709
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ImamAli,
nauha,
ameeralmomineen,
afzaltareen,
insan,
paighambar,
tarikh,
mazloomtareen,
hidayat,
ilm,
marefat,
daaman,
ilahi,
maarif,
kamalat,
ummat,
sitam,
نوحہ، حر اور آزاد ہو اگر۔۔۔| مجید بنی...
امام حسین علیہ السلام سے عشق انسان کو نجات دیتا ہے، اور جو بھی اس راہ میں آجائے...
امام حسین علیہ السلام سے عشق انسان کو نجات دیتا ہے، اور جو بھی اس راہ میں آجائے امام علیہ السلام اس کے ہاتھ کو تھام لیتے ہیں اور اسے نجات عطا کرتے ہیں۔ حضرت کی عنایت نہ صرف آخرت میں ہے بلکہ اس دنیا میں بھی نجات کی کشتی ہے «إِنَّ الْحُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ ... مِصْبَاحُ هُدًى وَ سَفِينَةُ نَجَاةٍ»۔
امام حسین علیہ السلام پر ایران کے معروف نوحہ خواں مجید بنی فاطمہ کا عاشقانہ نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #حر #آزاد #امام_حسین #صدائے_بلند #محرم #پرچم #عشق
3m:30s
1606
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nauha,
noha,
sayyid
majeed
bani
fatemeh,
hurr,
aazaad,
imam
husain,
ishq,
insan,
najaat,
inayat,
dunya,
kishti,
iran,
nauha
khan,
aasheqana,
moharram
2020,
muharram
2020,
karbala,
ashura,
chehlum,
safar,
hazrat
zainab,
hazrat
abbas,
مداحی (نوحہ خوانی) ایک منفرد فن |...
مجالس اور محافل عزاداری، مختلف عناصر سے تشکیل پاتی ہے اور انہی عناصر میں سے ایک...
مجالس اور محافل عزاداری، مختلف عناصر سے تشکیل پاتی ہے اور انہی عناصر میں سے ایک اہم عنصر مداحی اور نوحہ خوانی ہے جو مجلس کے اختتام پر انجام دی جاتی ہے، یہ اپنے آپ میں ایک منفرد فن ہے جو دوسرے فنون سے بالکل مختلف ہے، اور اس میں پڑھے جانے والے اشعار کے ذریعے ایک نوحہ خواں، دینی، سیاسی اور تاریخی معرفت کو اجاگر کرنے کے ساتھ اپنے مخاطبین کو زمان حال تک محدود نہیں رکھتا ہے بلکہ اسے تاریخ کی گہرائی میں اتار کر غور و فکر کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ مداحی اور نوحہ خوانی کی اور کونسی خصوصیات ہیں؟ اس سلسلے میں مزید تفصیل جاننے کیلئے رہبر انقلاب اسلامی کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مجالس_محافل #نوحہ_خوانی #اشعار #معرفت #تاریخ #عزاداری #فن #بیان #شاعر #حقیقت #کیفیت #جوش
3m:51s
1668
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ashaar,
Maarfat,
tareekh,
azadari,
fun,
bayan,
shayar,
haqeeqat,
kefiyat,
josh,
khawani,
munfarid
fun,
aayat
Allah
sidali
Khamna
e,
مداحی
,
وحہ
خوانی,
منفرد
فن,
آیت
اللہ
سیدعلی
خامنہ
ای
حسینؑ دو جہاں کی آبرو | نوحہ: محمد حسین...
یہ ایک دردناک فارسی نوحہ ہے جس کا عنوان ہے: \" حسینؑ دو جہاں کی آبرو\" چنانچہ...
یہ ایک دردناک فارسی نوحہ ہے جس کا عنوان ہے: \" حسینؑ دو جہاں کی آبرو\" چنانچہ اس عنوان کے تحت اس نوحے میں حضرت امام حسینؑ کی شہادت کے بعد ثانی زہرا حضرت زینب علیہا السلام نے بھائی کو مخاطب کرکے جو بین کیا ہے اور کربلا کے میدان میں آپ نے اپنے بھائی کو جس طرح خاک اور خون میں غلطاں دیکھا نیز اہل حرم کی کیا بے کسی تھی؟ اور کس طرح چھوٹے بچوں کو سنھبالا؟ اور کس طرح آپ پرغم کے پہاڑ ٹوٹے؟ انہی تمام باتوں کی جانب اس نوحے میں دلسوز انداز میں اشارہ کیا گیا ہے۔ یہ نوحہ ایران کے معروف نوحہ خواں، محمد حسین پویانفرکی بہتریں آواز میں اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #فارسی_نوحہ #حسین #آبرو #خاتم #انگوٹھی #سلیمان #غم #زینب #ماتم #دشمن #ہجوم #صحرا #کربلا #یتیم
4m:53s
381
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Hussain,
aabaroo,
Khatim,
angothi,
Sulaiman,
gham,
zainab,
maatam,
dushman,
hajhoom,
sehraa,
karbalaa
,
yateem,
Hussain,
jahan,
aabaroo,
Mohammad
Hussain
پویانفرحسینؑ,
جہاں
,
آبرو
,
محمد
حسین
پویانفر
یا زھرا آپ کا حرم میرے دل میں...
فارسی نوحہ | یا زھراؑ آپ کا حرم میرے دل میں ہے | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
8شوال یوم...
فارسی نوحہ | یا زھراؑ آپ کا حرم میرے دل میں ہے | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
8شوال یوم انہدام جنت البقیع، اس دن آل سعود نے تاریخی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاندانِ پیغمبر اسلامؐ کی قبور کو مسمار کر دیا، جہاں روایات کے مطابق دختر رسولؐ حضرت فاطمہ زہراؑ اور ائمہ معصومینؑ کے مزارات کے علاوہ ازواجِ پیغمبرؐ کی قبور بھی موجود تھیں۔۔
آج بھی تمام با غیرت مسلمان آل سعود کی اس جنایت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
آج کی اس ویڈیو میں دخترِ رسولؐ حضرت فاطمہ زہراؑ سے عقیدت کا اظہار کیا گیا ہے کہ آپؑ کے حرم کو لعینوں نے ڈھا دیا ہے مگر آج بھی آپؑ کا حرم ہمارے دِلوں میں موجود ہے۔۔۔
#ویڈیو #نوحہ #فاطمہ_زہرا #جنت_البقیع #آل_سعود #احتجاج #مزار #حرم
5m:49s
6010
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Nasheed,
Farsi,
Song,
Dushman,
Enmey,
Tarana,
Zahra,
سقائے سکینہؑ | فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل...
سقائے سکنیہ، خاندان عصمت و طہارت کے خیموں کے پاسبان، علمدار لشکر حسینی ابولفضل...
سقائے سکنیہ، خاندان عصمت و طہارت کے خیموں کے پاسبان، علمدار لشکر حسینی ابولفضل العباس علیہ السلام کے مصائب پر مشتمل اردو سبٹائیٹل کے ساتھ فارسی نوحہ عزاداران امامِ مظلوم کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #سقائے_سکینہ #خیمہ #انتظار #زینب #امید #ستون
1m:57s
3930
(نوحہ) ہے یہی آرزو | سید مجید بنی...
کربلا سرزمین عشق ہے، کربلا عشق کا ایک ایسا ٹھا ٹھیں مارتا ہوا سمندر ہے کہ جس میں...
کربلا سرزمین عشق ہے، کربلا عشق کا ایک ایسا ٹھا ٹھیں مارتا ہوا سمندر ہے کہ جس میں عاشقانِ حق و حقیقت ہمیشہ غوطہ زن ہونے کی تمنا اور آرزو کرتے ہیں۔ کربلا تا ابد عاشقوں کی پناہ گاہ ہے۔ کربلا یعنی شمع کے گرد پروانوں کا طواف۔ کربلا یعنی ہر وقت کے یزیدوں سے ٹکرا جانا۔
مؤمنین کی خدمت میں ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #آرزو #قاسم #علی_اکبر #شہید #اجازت #فریاد #انتقام #کربلا #علمدار #قتل_گاہ
7m:27s
4222
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
noha,
arzoo,
majid,
fatimah,
karbala,
ishq,
maroof,
noha,
khawn,
farsi,
haqiqat,
toofaan,
samundar,
sarzameen,
qasim,
ali,
akbar,
shaheed,
ijazat,
intiqam,
اے ماتمی | مجید بنی فاطمہ (نوحہ) | Farsi...
کُلُّ یَومٍ عاشُوراءُ وَ کُلُّ أرْضٍ کَرْبَلاءُ
جب تک دُنیا میں ظالم و جابر...
کُلُّ یَومٍ عاشُوراءُ وَ کُلُّ أرْضٍ کَرْبَلاءُ
جب تک دُنیا میں ظالم و جابر طاغوتی طاقتیں موجود ہیں، جب تک دُنیا میں ظلم و ستم موجود ہے، جب تک دُنیا میں نظامِ عدل کا نفاذ نہیں ہوجاتا، جب تک مستضعفین سے کیا گیا خدا کا وعدہ پورا نہیں ہوجاتا۔۔۔۔ ہر روز، روزِ عاشورہ ہے اور ہر زمین، زمینِ کربلا ہے۔ اور مکتبِ عاشورہ کے عاشقان و پیروان ہمیشہ اپنے لہو سے دنیا میں ظالم و جابر طاقتوں کو رسوا کرتے رہیں گے۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ فارسی نوحہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔
#ویڈیو #اے_ماتمی #نوحہ #حسین_علیہ_السلام #عاشورہ #عون #جون #حبیب #سعادت_مند #عاشق #کربلا
1m:53s
2424
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
matami,
majeed,
banifatimeh,
noha,
aashura,
karbala,
dunya,
zaalim,
jabir,
taghuti,
zulm,
sitam,
nizam,
adl,
nafaz,
mustazefeen,
wada,
aashiqan,
peerwan,
lahu,
ruswa,
اے ماں فاطمة الزهراء | فارسی نوحہ اردو...
امِ ابیہا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نہ فقط امام حسن و حسین علیہم السلام کی ماں...
امِ ابیہا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نہ فقط امام حسن و حسین علیہم السلام کی ماں تھیں بلکہ اپنے والدِ گرامی رسولِ خدا بلکہ شیعانِ علی علیہ السلام کے لیے ماں کا کردار ادا کر رہی تھیں۔ آپ سلام اللہ علیہا نے تمام مصائب و مشکلات کو جھیلتے ہوئے دینِ اسلام و ولایت کا دفاع فرمایا۔ آپ کا عشق درحقیقت اسلام کی بقا کا ضامن ہے۔
ایران کے معروف نوحہ خواں بنی مجید کا فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #فاطمہ_زہرا #دل #عاشق #مصلے #قابلیت #علی #نور #کوثر #انسیہ_حوریہ #ماں #مصائب #حسن #حسین
3m:37s
2525
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fatimiyah,
FatimahZahra,
Noha,
Maa,
deen,
islam,
Wilayat,
difa,
ishq,
مظلومیتِ امام جعفرِ صادقؑ | نوحہ | سید...
قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَىٰ۔...
قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَىٰ۔ (سورہ شوریٰ آیہ،23)
پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے اہلبیتِ اطھار پوری تاریخ میں مظلوم رہے ہیں اور امّت کی طرف سے ستائے گئے ہیں۔ اے کاش امت اہلبیت علیہم السلام سے دشمنی کے بجائے اُن سے دنیا و آخرت کی فلاح کے لیے رہنمائی حاصل کرتی!
لختِ جگر رسولِ خداؐ جنابِ فاطمہ زہرا اور اُن کے نورِ چشم امام حسنؑ و امام حسینؑ سے لے کر تمام اُن کی اولادوں کے ساتھ امت نے ناروا سلوک رکھا جو اسلامی تاریخ کے صفحے پر مسلمانوں کے کردار پر ایک بدنما داغ ہے۔
امام جعفر صادقؑ جو علم و فضل کا سرچشمہ تھے اور اُس زمانے کی تمام برجستہ شخصیات نے اُن سے کسب فیض کیا مگر پھر بھی اپنے زمانے کے مظلوم ترین شخصیت میں شمار ہوتے ہیں۔ اُن کے گھر کو جلایا گیا، انہیں ستایا گیا اور بالآخر زہر دے کر شہید کردیا گیا۔
اس امامِ مظلوم کی شہادت کی مناسبت سے فارسی نوحہ اردو سبٹائٹل میں پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #امام_جعفر_صادق #مظلومیت #بقیع #خزاں #مصائب #مادر #مدینہ #محسن #محرم
6m:13s
2050
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mazloomiyate
imam
jafar
sadiq,
sayyid
majeed
bani
fatemeh,
payghambare
akram,
ahlebait,
ummat,
dushmani,
dunya,
aakherat,
fatema
zahra,
imam
hasan,
imam
husain,
islami
tareekh,
barjasta
shakhsiyat,
zeher
dekar
shaheed
kar
diya,
قافلۂ عشق | نوحہ: سید مجید بنی فاطمہ |...
صدقِ خلیل بھی ہے عشق، صبر حسینؑ بھی ہے عشق
معرکہ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق...
صدقِ خلیل بھی ہے عشق، صبر حسینؑ بھی ہے عشق
معرکہ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق
صداقت و شجاعت کے اس کاروان کا امام و رہبر، مجاہد فی سبیل اللہ، سرفروش، راکب دوش خیر الانام امام عالی مقام حسین علیہ السلام کی ذات ستودہ صفات ہے۔ اس ذات کے وجود اقدس کے ساتھ نہ صرف ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے قلوب کی دھڑکنیں وابستہ ہیں بلکہ ہرغیرت مند انسان کے لیے تا صبحِ قیامت یہ حماسہ ساز، حریت پسندوں کے امام، ہستی عقیدت کا ایک طاقتور مرکز و محور بنی رہے گی۔
ایران کے معروف نوحہ خواں سید مجید بنی فاطمہ کا نوحہ جس میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے اِس قافلہ عشق کی جو کربلا کی قربان گاہ کی طرف بڑھ رہا ہے خوبصورت انداز میں منظر کشی کی ہے۔
#ویڈیو #قافلہ_عشق #ثانی_زہراء #محمل #نجف #خوشبو #کربلا #دلاوران_حرم #شیر_دلاور #عباس_علمدار #مناجات #ھیھات_من_الذلہ
9m:10s
2269
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
karbala,
imam
husain,
ashura,
muharram
2020,
moharram
2020,
farsi
nauha,
farsi
noha,
sayyid
majeed
bani
fateme,
ishq,
husain,
sabr,
wojood,
badr,
hunain,
sedaqat,
shujaat,
imam,
rehbar,
mujahid,
setude,
musalman,
qoloob,
insan,
ghairatmand,
qiyamat,
hamasa,
hurriyat
pasand,
iran,
nauha
khan,
sayyidush
shohada,
qafelae
ishq,
حرم سے دُوری | نوحہ: سید مجید بنی فاطمہ |...
حرم سے دُوری مولاؑ و آقا کے عشق میں بے قراری
اربعین کے ایّام، عاشقانِ...
حرم سے دُوری مولاؑ و آقا کے عشق میں بے قراری
اربعین کے ایّام، عاشقانِ سیدالشہداء علیہ السلام، عاشقان عاشورا و کربلا کے عشق کے اوج کے ایّام ہوتے ہیں۔ اربعین کے ایّام درحقیقت حقیقی محمدی اسلام کے پروانوں کا نورِ الہی کے گرد یعنی اپنے مولا و آقا کے گرد طواف کرنے کے ایّام ہوتے ہیں۔ اگر چہ آج ہم اپنے مولا و آقا سید الشہداءؑ کے حرم کی زیارت سے محروم ہیں لیکن ہمارے دِل شدّت کے ساتھ اور پہلے سے بھی زیادہ مولا حسینؑ کے عشق میں بے قرار ہیں۔ سید الشہداء امام حسینؑ کے عشق کی حرارت تا ابد عاشقانِ اباعبداللہ کے دِلوں میں سرد ہونے والی نہیں ہے۔ مکتبِ عاشورا کے پرورش یافتہ شاگرد ہر جگہ ہر لمحے ہمیشہ اپنے مولا و آقا کی یاد میں ہوتے ہیں۔
ایران کے معروف نوحہ خواں سید مجید بنی فاطمہ کا نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #حرم_سے_دوری #صبر #حسرت #کربلا #سلام #آرزو #عرفہ #ہائے_حسین #رزق #نوکر #ماتم #والدہ #ساقی #ابو_الفضل
3m:37s
1859
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haram,
nauha,
doori,
majeed
bani
fateme,
karbala,
arbaeen2020,
covid19,
corona
virus,
imam
husain,
aashiq,
ziyarat,
mashi,
iraq,
najaf,
kufa,
sabr,
islam,
hasrat,
aarzu,
arfa,
naukar,
rizk,
matam,
waleda,
azadari,
abal
fazl,
saqi,
mehroom,
dil,
yaad,
sayyidush
shohada,
hazrat
zainab,
maula,
aaqa,