نورانیتِ مجالسِ امام حسینؑ | آیت اللہ...
اس توسل کا کیا فائدہ ہے؟ ان مجالس میں آنے سے کیا فرق پڑتا ہے؟ مجلس میں شرکت ہمارے...
اس توسل کا کیا فائدہ ہے؟ ان مجالس میں آنے سے کیا فرق پڑتا ہے؟ مجلس میں شرکت ہمارے باطن میں کیا تبدیلی رونما کرتی ہے؟ اس معنوی تبدیلی کی نسبت ہماری ذمہ داری کیا ہے؟
ان سب سوالات کے جوابات ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس گفتگو میں ملاحضہ فرمائیں-
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خامنہ_ای #امام_حسین #مجالس_عزا #پاکیزگی #توسل
2m:31s
736
Video Tags:
Wilyat
Media,
Media,
Production,
Nooraniyat,
Majalis,
Imam
Husayn,
Hussain,
Hosain,
Imam
Khamenei,
Tawassul,
نورانیت,
مجالس,
امام
حسین,
آیت
اللہ
خامنہ
ای,
امام خمینیؒ کی عظمت، آیت اللہ مصباح...
آیت للہ مصباح یزدیؒ کی نظر میں امام خمینیؒ ایک عظیم شخصیت ہیں، ایک ایسی شخصیت کہ...
آیت للہ مصباح یزدیؒ کی نظر میں امام خمینیؒ ایک عظیم شخصیت ہیں، ایک ایسی شخصیت کہ جنہوں نے اپنے دور میں انسانوں کی ایسی پرورش کی کہ وہ ایثار اور فداکاری کی عظیم مثال بن گئے، جن کا دوسرے عادی افراد سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔جس کو جتنا ظرف حاصل تھا وہ اپنے اسی ظرف کے مطابق امامؒ کی نورانیت سے بہت اچھی طرح مستفید ہو رہا تھا۔
کیا آج بھی امامؒ کی نورانیت اور برکتوں سےاستفادہ کیا جاسکتا ہے؟
امامؒ کو اس دنیا سے گئے تیس سال سے بھی زیادہ کا عرصہ ہوچکا ہے تو پھر ان کے بابرکت وجود سے انسان کس طرح مستفید ہوسکتا ہے؟
امامؒ سے مستفید ہونے کے لئےہمیں کیا کرنا چاہئے؟
امامؒ کی زندگی اور ان کی سیرت ہمارے لئے کس طرح نمونہ عمل ہے؟
امامؒ آج بھی ہمیں کس چیز کی دعوت دے رہے ہیں اور کیا سکھا رہے ہیں؟
ان تمام سوالات کے جواب اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#امام #خمینی #شخصیت #پرورش #ایثار #فداکاری #مثال #عادی #ظرف #نورانیت #برکتوں #سیرت #دعوت #سیکھانا
2m:37s
1788
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomaini,
Ayatollah
Misbah-Yazdi,
explains,
Yazdi,
Imam
Khamenei,
clip,
short,
others,
greater
existence,
profound,
interests,
behavior,
qualities
of
Imam
Khamenei,
azimat,
nooraniat,
zindagi,
davat,
شہید عارف حسینی کی بے مثال جدوجہد | شہید...
اسلام محمدی کے سچے پیروکار سفیر ولایت علامہ شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ...
اسلام محمدی کے سچے پیروکار سفیر ولایت علامہ شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ نے عاشورہ سے الہام لیتے ہوئے ولایت و انقلاب کی جو شمع جلائی تھی اس کی نورانیت سے ایک ایسی بیداری و شعور کی تحریک کا آغاز ہوا کہ جس کے ثمرات آج بھی محسوس کئے جاسکتے ہیں. اس عظیم الشان انقلاب کے ثمرات میں سے ایک شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی رضوان اللہ علیہ اس الہی تحریک کے ایک سچے اور متحرک نہ فقط سپاہی تھے بلکہ سفیر بن کر درخشاں ہوئے اور آپ نے شہید عارف حسینی رضوان اللہ علیہ کا بازو بن کر اس انقلاب اور ولایت کے پیغام کو وطن عزیز پاکستان میں پھیلایا اور اس کی نورانیت کو لاکھوں لوگوں تک پہنچانے کا وسیلہ بنے.
شہید عارف حسینی رضوان اللہ علیہ اور انقلاب کے بارے میں خود شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی زبانی سننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شہید_عارف_حسینی_کی_بے_مثال_جدوجہد #ڈاکٹر_محمد_علی_نقوی #پاکستان #شیعه_مراکز #دهلوی_صاحب #مفتی_جعفر #شہید_عارف_حسینی #انٹرویو #انقلاب_اسلامی #خارجہ_پالیسی
3m:59s
2226
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahid,
shahid
earef
husayni,
jaduhad,
shahid
muhammad
ali
naqvi,
islma,
eashura,
enqelab,
tahrik,
Pakistan,
shea,
Leader Congratulating on Occasion of Birth of Hazarat Zahra as &...
**DETAILS:
The Leader of the Islamic Revolution Ayatollah Seyyed Ali KhameneiThe Leader of the Islamic Revolution says no power in the world can...
**DETAILS:
The Leader of the Islamic Revolution Ayatollah Seyyed Ali KhameneiThe Leader of the Islamic Revolution says no power in the world can impede Iran\\\'s progress, stressing that the Iranian nation has remained committed to the principles of the Revolution.
Ayatollah Seyyed Ali Khamenei said on Tuesday that “resistance, perseverance and abidance by the values and principles of the Islamic Revolution” will nourish the hopes of Muslim nations and international observers.
The Leader stressed that the Iranian nation has faced “animosities and mixed reactions” over the past 32 years, but has not deviated from “the path of the Islamic Revolution, its ideals and objectives.”
“Had the Iranian nation backed down in the face of threats by global arrogance and given up its mottos, the blossom of hope would have withered in the hearts of nations,” Ayatollah Khamenei said.
The Leader made the remarks at a ceremony marking the anniversary of the birth of Fatemeh Zahra, the beloved daughter of Prophet Mohammad (PBUH).
The Leader praised Fatemeh Zahra as a unique spiritual and divine figure.
Ayatollah Khamenei then stressed the importance of drawing on the guidelines and demeanor of Prophet Mohammad and Fatemeh Zahra as well as other infallible Imams to improve morality and benevolence and establish a close rapport between people in the society.
In the ceremony, eulogies were recited to honor the auspicious occasion which is also designated as Woman\\\'s Day in Iran.
Leader Congratulating on Occasion of Birth of Hazarat Zahra as - May 24 - Farsi
دیدار جمعی از شاعران و ذاکرین اهل بیت با رهبر معظم انقلاب
ساعت خبر: 15:5 - تاريخ خبر: 03/03/1390
در سالروز فرخنده میلاد با سعادت بانوی برگزیده دو عالم، دخت پیامبر خاتم، حضرت فاطمه زهرا سلام الله علیها و همچنین فرزند برومندشان امام خمینی (ره)، مراسم مولودی خوانی و ذکر فضائل و مناقب آن بانوی عفاف و نجابت، در حضور حضرت آیت الله خامنه ای رهبر معظم انقلاب اسلامی برگزار شد.
به گزارش واحد مرکزی خبر، حضرت آیت الله خامنه ای در این مراسم که با حضور جمعی از شاعران و ذاکرین اهل بیت عصمت و طهارت علیهم السلام در حسینیه امام خمینی بر پا شد، با تبریک میلاد با سعادت بانوی دو عالم حضرت زهراء (س)، آن حضرت را \\\\\\\"عنصر ملکوتی، الهی و بی نظیر در عرصه وجود از لحاظ نورانیت \\\\\\\"بعد از پیامبر گرامی اسلام (ص) و امیرالمومنین علی (ع) دانستند و افزودند: ذکر مکرر نام مبارک حضرت زهرا (س) و بقیه الله الاعظم (عج) بیش از سایر معارف اسلامی در تمام دوران انقلاب اسلامی\\\\\\\"پدیده ای الهی و یک امر روئیده از دلها، عواطف و ایمانها \\\\\\\" است.
رهبر انقلاب اسلامی تقارن این میلاد را با ولادت امام خمینی (ره)، پدیده ای بسیار شیرین خواندند و اظهار داشتند: امام خمینی (ره) حقیقتاً نمونه و مستوره ای از همان حقیقت درخشنده همراه با ایمان، اخلاص، عبادت، غیرت و ایستادگی در راه خدا بودند.
ایشان ذکر نام حضرت زهرا (س) را به مناسبتهای مختلف در طول این انقلاب ، نشانه توجه ویژه آن بزرگوار به کشور دانستند و خاطرنشان کردند: این توجه، بسیار با ارزش و امیدبخش است و دلها و گامها را برای دست یافتن به اهداف نهایی مطمئن، استوار و خاطرجمع می کند.
حضرت آیت الله خامنه ای با اشاره به راه دشوار همراه با مزاحمتها، معارضه ها و برخوردهای گوناگون در طول 32 سال پس از پیروزی انقلاب اسلامی افزودند: ادامه خط مستقیم و زاویه پیدا نکردن این خط و حفظ شعارها و اهداف انقلاب به برکت بیان روشن و رسای امام بزرگوار، از مهم ترین خصوصیات انقلاب اسلامی ایران است.
ایشان تصریح کردند: با «حرکت امیدوارانه و برداشتن قدمهای محکم» هیچ قدرتی در دنیا نمی تواند راه این انقلاب را سد کند.
رهبر انقلاب، ایستادگی، ثبات، تداوم، پایبندی به ارزشها و اصول انقلاب اسلامی ایران را موجب رویاندن شکوفه های امید در دل ملتهای مسلمان و ناظران جهانی ارزیابی کردند و افزودند: خصوصیت این انقلاب عظیم اسلامی این بود که به فضل الهی آن بهار تا امروز خزان نداشته است.
حضرت آیت الله خامنه ای تأکید کردند: اگر ملت ایران در مقابل تهدیدات استکبار جهانی عقب نشینی می کرد و از شعارهایش دست می کشید، این گلهای امید در دل ملتها پژمرده می شد.
ایشان افزودند: به برکت نام مبارک حضرت زهرا (س) و بقیه الله الاعظم (عج) و توجهات ائمه اطهار علیهم السلام و با ایستادگی ملت ایران، این نهالهای امید بارور شدند، بنابراین این توجه، توسل و از خدا دانستن و به خود غَرّه نشدن را باید در خودمان نگه داریم.
رهبر انقلاب در بخش دیگری از سخنانشان انتخاب\\\\\\\" شعر، آهنگ و صوت خوب\\\\\\\" را در حرفه زیبا، ظریف و مؤثر مداحی ضروری دانستند و خاطرنشان کردند: آنچه خوانده می شود باید به درستی انتخاب و جهات صوری و معنوی آن لحاظ شده باشد.
ایشان با اشاره به اینکه آهنگهای بد و لهوی نباید وارد حرفه مداحی شود افزودند: انتخاب و ابتکار شکلهای جدید در قرائت و آهنگ سازیها عیبی ندارد.
رهبر انقلاب با تأکید بر انتخاب مضمون مناسب در ذکر مناقب ائمه اطهار علیهم السلام خاطرنشان کردند: ذکر مناقب متقن، معتبر و مستند ، دلها را شاد می کند و شوق را برمی انگیزاند.
حضرت آیت الله خامنه ای با اشاره به نیاز جامعه به نصایح ائمه و استفاده از گفتار و رفتار آن بزرگواران برای رشد اخلاق، افزودند: باید با گسترش خُلقیات خوب، روحیه همدلی، برادری، صفا و اخوت را در جامعه اعتلا بخشید و با ترویج خیرخواهی، تعاون، صبر، احسان، ایثار و گذشت، از تنگ نظری، ناامیدی، بدخواهی و بُخل پرهیز کرد.
ایشان پیشرفت جامعه مداحان را خوب توصیف و بر مسأله بصیرت بخشی در مداحی تأکید کردند اما در عین حال تعرض به دیگران را مذموم خواندند و افزودند: بر اثر بصیرت بود که ملت ایران توانسته است بایستد و استقلال، ایستادگی، معرفت و ایمان خود را حفظ کند.
حضرت آیت الله خامنه ای مطالعه و انس با قرآن و احادیث را برای جامعه مداحان ضروری دانستند و خطاب به آنان تصریح کردند: آیات و احادیثی که در آن نصیحت است آن را یادداشت و قرائت کنید.
ایشان با اشاره به اینکه توجه به دعا، توسل، ذکر، خشوع، نماز نافله و حفظ و تقویت آن باعث حل تدریجی کارهای دشوار در زندگی می شود افزودند: این رشته ارتباط با مقام احدیت که متصل با اهل بیت علیهم السلام است دل و ذهن را صفا می دهد.
در ابتدای این دیدار تعدادی از شاعران و مداحان اهل بیت علیهم السلام به ذکر فضایل و مناقب حضرت زهرا (س) پرداختند.
2m:14s
15624
جوانوں کے لیے خوشخبری | امام سید علی...
خداوند متعال نے اپنے خاص لطف و کرم سے انسانی کمال اور رشد کے لیے کچھ ایسے مخصوص...
خداوند متعال نے اپنے خاص لطف و کرم سے انسانی کمال اور رشد کے لیے کچھ ایسے مخصوص ایام اور مہینے قرار دئے ہیں جن میں انسان خداوند متعال کی طرف توجہ، دعا، مناجات اور عبادات کے ذریعے حیات طیبہ اور جاودانی پا سکتا ہے بالخصوص جوان جن میں ان ایام اور پاکیزہ مہینوں سے استفادہ کرنے کی زیادہ توانائی اور استعداد پائی جاتی ہے وہ تیزی سے اس کمال معنوی و ابدی کی جانب سفر کر سکتے ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #روحانیت_اورمعنویت_کی_بہار_کے_مہینے #ماہ_رجب #کسب_فیض #ماہ_شعبان #موسم_بہاراں #مظہر_بہار_انسانیت #جسمانی_توانائی #شادابی #نشاط #آیت_اللہ_بہجت #نورانیت #شفافیت
2m:56s
7067
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
javan,
imam,
imam
khamenei,
leader,
rahbar,
isnan,
kamal,
munajat,
ebadat,
rajab,
shaeban,
noraniyat,
Trailer | AL-KHAMENEI Documentary | ٹریلر| الخامنہ ای...
الخامنہ ای
دستاویزی فلم
Releasing on Eid ul Fitr 2022
تاریخ کی زبانی ایک نئی تاریخ
حضرت آیت...
الخامنہ ای
دستاویزی فلم
Releasing on Eid ul Fitr 2022
تاریخ کی زبانی ایک نئی تاریخ
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای مدظلہ العالی کی زندگی کے 50 سالوں سے متعلق آٹھ قسطوں پر مشتمل تفصیلی دستاویزی فلم۔جسے تین سال کی تحقیق و کوشش کے بعد حزب اللہ کے المنار ٹی وی نے نشر کیا اور اردو زبان میں البلاغ پاکستان نے تیار کیا ہے۔
عید الفطر کے موقع پر اِس دستاویزی فلم کواُردو زبان میں ادارہ البلاغ پاکستان کی جانب سے نشر کرنے جارہا ہے۔
یہ دستاویزی فلم جدو جہد سے بھر پور ایک انسان کی مصروف زندگی سے متعلق ہے جس نے ایسے ادوار کی بنیاد رکھی اور اس کی قیادت کہ جو تاریخ میں ہمیشہ کے لیے ثبت ہو گئ ، یہ ایک عظیم رہنما اور ایک غیر معمولی شخصیت کی زندگی پر مبنی فلم ہے۔
آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای کی شخصیت جنہوں نےبے شمار قربانیاں دیں اور اسلام و ملت کی خاطر اپنی جان کو بار بار خطرے میں ڈالا جسکی وجہ سے اسلام و ایرانی ملت کے لیے ہر موڑ پر شان و شوکت نصیب ہوئی اور ایک فتح کے بعددوسری فتح کی طرف سفر جاری ہے...اسلام و ملت ایران کی عظمت و فتوحات کایہ وہ سلسلہ ہے جس کی بنیاد عظیم امام خمینی نے رکھی تھی ایک ایسی تاریخ کے لیے جو آج فتوحات اور دباؤ اور چیلنجوں کو توڑتی جاری ہے اور اسلام و مسلمین کا دشمن عالمی استکبار اب اپنی عنقریب نابودی کو ناصرف محسوس کررہا ہے بلکہ بچشم خود مشاہدہ کررہا ہے۔
یہ ایک ایسی دستاویزی فلم ہے جو امام خامنہ ای کی باعظمت و بابرکت زندگی کے ایک بڑے حصے کو بیان کرنے والی پہلی دستاویزی فلم ہے، المنار ٹی وی نے آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای کی 1939 میں پیدائش سے لے کر 1989 میں قیادت سنبھالنے تک کی زندگی کے بارے میں 8 قسطوں کا ایک سلسلہ پیش کیا ہے۔جسے البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان مکمل اردو زبان میں پیش کرنے جارہا ہے۔
المنار ٹی وی کی تیار کردہ دستاویزی فلم \"الخامنہ ای \" جسے اردو زبان میں البلاغ پاکستان نے تیار کیا ہے ایک عظیم اور طویل کوشش کا نتیجہ ہے جس میں امام خامنہ ای کی پچاس سالہ زندگی کے کامیابی کے رازوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے، جس میں آپ کی 50 سالہ زندگی کی خصوصیات بشمول بچپن ،جوانی،جدوجہد،حصول علم کے مراحل ،نشیب و فراز،آپ کے خلاف کی جانے والی سازشیں اور حملوں سے متعلق معلومات شامل ہیں، جو ہمیں عبرت حاصل کرنے اور افتخار کرنے کا درس دیتی ہیں۔ اس دستاویزی فلم سے متعلق یہ دعوی کرنا سو فیصدغلط ہوگا کہ یہ امام خامنہ ای کی زندگی کے تمام پہلووں اور واقعات پر مشتمل ہے ، اس دستاویزی فلم میں امام خامنہ ای کی نورانی و بابرکت زندگی کے مراحل کی کچھ کرنیں کو ہی ہم آپ کے لئے نمایاں کرسکیں ہیں جبکہ یہ آفتاب وہ شخصیت ہے کہ جسکی نورانیت کی کرنوں کو بیان کرنا تو دور کی بات شمار کرنا بھی مشکل ہے ۔
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
5m:5s
2127
AL-KHAMENEI Documentary | تیسری قسط 3/8 | الخامنہ ای...
الخامنہ ای
دستاویزی فلم
تیسری قسط
تاریخ کی زبانی ایک نئی تاریخ
حضرت آیت اللہ...

56m:47s
6907
AL-KHAMENEI Documentary | پہلی قسط 1/8 | الخامنہ ای...
الخامنہ ای
دستاویزی فلم
پہلی قسط

44m:27s
1824
AL-KHAMENEI Documentary | دوسری قسط 2/8 | الخامنہ ای...
الخامنہ ای
دستاویزی فلم
دوسری قسط

51m:43s
1580