استقامت، فتح کی کنجی | امام سید علی...
ارادے کی اہمیت کیا ہے؟ انسانی ارادہ اور مومن کا ارادہ کیا کچھ کر سکتا ہے؟ آج...
ارادے کی اہمیت کیا ہے؟ انسانی ارادہ اور مومن کا ارادہ کیا کچھ کر سکتا ہے؟ آج شیطانی محاذوں کے مقابلے میں کس طاقت کے ساتھ کھڑا ہونا ممکن ہے؟ وہ کون سا میدان ہے جو آج بھی ہماری شمولیت کا منتظر ہے؟ نوجوان نسل کا عنوان کیا ہے؟ اور کس طرح نوجوان یہ عظیم کارنامہ انجام دے سکتے ہیں؟
ان سب سوالات کے جوابات جاننے کے لیے، ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خامنہ_ای #استقامت #ارادہ #امید #نوجوان #جوان #دشمن_کا_مقابلہ
2m:28s
684
Video Tags:
Wilyat
Media,
Media,
Production,
istiqamat,
Fath,
Imam
Khamenei,
Insan,
Momin,
Shaitan,
umeed,
Jawaan,
Dushman,
استقامت,
فتح,
کنجی,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
ہمیں اسلام کی برکت سے فتح حاصل ہوئی |...
دنیا میں موجود تمام ادیان میں سے دین اسلام وہ واحد دین ہے جس میں بنی نوع انسان کی...
دنیا میں موجود تمام ادیان میں سے دین اسلام وہ واحد دین ہے جس میں بنی نوع انسان کی تمام تر مادی اور روحانی ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے اور اسی لیے قرآن کریم میں اسے دینِ کامل کی سند دی گئی ہے۔ اگر امتِ مسلمہ، دینِ اسلام کے قوانین اور احکامات پر عمل پیرا ہو کر اس کے تقاضوں کو پورا کرنے کی کوشش کرے تو ہر دور میں «اَنتُمُ الاَعلَونَ»کی منزل پر فائز ہوسکتی ہے۔ چنانچہ عصرِ حاضر میں اس کی واضح مثال، انقلابِ اسلامی کی صورت میں ہمیں دیکھنے کو ملتی ہے جس میں ایرانی عوام نے امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر جب شہنشاہی طاغوتی حکومت کے خلاف قیام کیا تو انہیں طاغوتی نظام پر مبنی ظالم حکومت کا تختہ الٹنے اور اس کی جگہ اسلامی جمہوریہ کے قیام میں کامیابی نصیب ہوئی۔ چنانچہ اس ویڈیو میں بانیِ انقلاب اسلامی امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ نے اسلام کو اِس انقلاب کی فتح کی کنجی کے عنوان سے پیش کیا ہے، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #اسلام #فتح #انقلاب #ملک #اللہ_تعالی #دشمن #مغلوب #برکت #قرآن #رعب
1m:25s
4691
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Enqelab,
Islam,
Allah,
video
,
islam,
fatah,
inqilab,
malik,
dushman,
maghloob,
barket,
quran,
roab
مباہلہ کی داستان | فارسی ترانہ / اردو...
عید مباہلہ پنجتن پاک علیہم السلام کے توسط سے اسلام کی فتح کا دن ہے جس میں نجران کے...
عید مباہلہ پنجتن پاک علیہم السلام کے توسط سے اسلام کی فتح کا دن ہے جس میں نجران کے عیسائیوں نے پنجتن پاک علیہم السلام کے نورانی چہروں کو دیکھ کر مباہلہ کئے بغیرشکست تسلیم کرلی تھی اور مغلوب ہوکر جزیہ دینے پر آمادہ ہوئے تھے جس کی بہترین انداز میں منظر کشی قرآن نے سورہ آل عمران میں کی ہے اور اسی سورت کی آیت نمب 61 میں امیرالمومنین علیہ السلام کا تعارف، نفس پیغمبر کے عنوان سے ہوا ہے، چنانچہ شاعر اہل بیت علیہم السلام، سعید پاشا زادہ نے اسی عظمت کے تناظر میں امام علی السلام کے فضائل کے کچھ گوشوں کو ادبی پیرائے میں قلمبند کرنے کی کوشش کی ہے اور عبد الرضا ہلالی نے اپنی بہترین آواز میں اسے پیش کیا ہےجسے آپ اردو ترجمے کے ساتھ اس ترانے میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #عبد_الرضا_ہلالی #مباہلہ #امام_علی_علیہ_السلام #قرآن #آیات #ولایت #نجران #عیسائی #کشتی #نجات #کنجی #پناہ #آواز
4m:33s
470
Video Tags:
مباہلہ,
داستان,
ترانہ,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Mubahila,
Dastaan,
Tarana,
Eid,
Ahlul
bayt,
Islam,
Fath,
Quran,
Imam
Ali,
Abdul
Reza
Hilali,
Najraan,
Nijaat,
ایران کے تناظر میں ولی فقیہ کا کیا...
ولی فقیہ کا کیا فائدہ ہے؟ ولی فقیہ کا کیا کردار ہے؟ ولی فقیہ کی کیا تاثیر ہے؟ جہاں...
ولی فقیہ کا کیا فائدہ ہے؟ ولی فقیہ کا کیا کردار ہے؟ ولی فقیہ کی کیا تاثیر ہے؟ جہاں عالمی تناظر میں ولی فقیہ کے کردار اور تاثیر پر ایک مفصل گفتگو ہو سکتی ہے، آیئے اس کلپ میں جمھوری اسلامی ایران کے تناظر میں ولی فقیہ کے کردار کو مختصر انداز میں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ حتی ایران اسلامی کے تناظر میں ولی فقیہ کا مؤثر کردار صرف ان نکات تک ہی محدود نہیں ہے۔
وہ کون ہے جسکی وجہ سے ایران زوال پذیر نہیں ہوتا؟ کس کی پالیسیوں نے اسلام کا سربلند کر رکھا ہے؟ وہ کون ہے، جس کی حکمت عملی نے تمام اقتصادی مشکلات میں بھی امت مسلمہ اور ملت ایران کا سر فخر سے بلند کروایا ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ شاعر ہوں یا سائنسدان، فوجی ہوں یا علماء سب کس کے علم و بصیرت کے گُن گاتے ہیں؟ اس صدی کا سب سے بڑا مفکر اور نظریہ ساز کون ہے؟ آج ہمارے لیے کون آخرت کی کامیابی کی کنجی ہے؟ جہادِ تبیین کا سب سے اہم مصداق کون سا ہے؟
ان اہم ترین سوالات کے جوابات جاننے کےلیے، حجت الاسلام والمسلمین سید محمد حسین راجی کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #حجت_الاسلام_راجی #ولیـامر_مسلمین #صعود_چہل_سالہ #قاسم #علمی_ترقی #بصیرت #نجات #آخرت #کتاب #کرونا #ویکسین
4m:7s
242
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Iran,
Tanazur,
Wilayat
al
Faqih,
Sayyid
Muhammad
Husayn
Raji,
Imam
Khamenei,
ایران,
تناظر,
ولی
فقیہ,
فایدہ,
سید
محمد
حسین
راجی,