اتنی مخالفت کے باوجود اتنا عظیم کارنامہ...
گزشتہ سالوں کی نسبت اِس سال 22 بہمن (11 فروری 2023) کے موقع پر انقلاب اسلامی کی...
گزشتہ سالوں کی نسبت اِس سال 22 بہمن (11 فروری 2023) کے موقع پر انقلاب اسلامی کی حمایت میں ہفتے کے دن نکالی جانے والی ریلی، ایک عظیم ریلی تھی جس میں دشمن کی جانب سے وسیع پیمانے پر پروپیگنڈوں کے باوجود کروڑوں لوگوں کے جم غفیر نے شرکت کی جس کی مثال سابقہ برسوں میں نہیں ملتی اور شدید سردی کے باوجود ہر صنف سے تعلق رکھنے والے افراد نے گرمیِ ایمان سے سرشار ہو کر اس عظیم اجتماع میں شرکت کرتے ہوئے تاریخ رقم کی اور عملی طور پر انقلاب دشمن عناصر کو منہ توڑ جواب دیا، اور اس لحاظ سے ملت ایران، جہاں قابل تحسین ہے وہیں لائق مبارک باد بھی ہے، یہی وجہ ہے کہ ولی امر مسلمین نے اس عظیم اجتماع کی تعریف کرنے کے ساتھ اسے بہت سراہتے ہوئے ایرانی قوم کی خدمت میں مبارک باد بھی پیش کی ہے اور اس عظیم ریلی کے پیغام کو بھی اپنے ویڈیو بیان میں واضح کیا ہے۔
چنانچہ اس بات سے آگاہی کے لیے کہ 22 بہمن (11 فروری 2023) کے موقع پر ولی امر مسلمین نے کس انداز میں ملت ایران کی خدمت میں خراج تحسین پیش کیا ہے؟ نیز اس عظیم اجتماع کا پیغام کیا ہے؟ اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #22_بہمن #عوام #تعظیم #بصیرت #ایمان #دشمن #پروپیگنڈا #مخالفت #تبریز #اصفہان #مشہد #آواز #پیغام #انقلاب
1m:54s
2914
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Mukhalefat,
Imam,
Imam
Khamenei,
Bahman,
Enqelab,
Islam,
Hemayat,
Dushman,
Propaganda,
Tarikh,
Iran,
mellat,
Eawam,
Ieman,
Tabriz,
Esfahan,
Mashhad,
Avaz,
قرآن کے دلوں پر اثر کرنے میں قطع و وصل کا...
بہترین اسلوب اور درست اور صحیح طریقے سے قرآن کریم کی تلاوت کرنے کے لیے قرآنی علوم...
بہترین اسلوب اور درست اور صحیح طریقے سے قرآن کریم کی تلاوت کرنے کے لیے قرآنی علوم کے ماہرین کی جانب سے علم تجوید کو وضع کیا گیا ہے جس میں قرآن کریم کی تلاوت سے متعلق احکام و ضوابط بیان کیے گئے ہیں۔ علم تجوید میں قرآن کریم کی تلاوت سے متعلق بہت سے اصول و ضوابط بیان کیے گئے ہیں جنہیں دورانِ تلاوت، رعایت کی صورت میں جہاں قرآن کریم کی تلاوت کو چار چاند لگ سکتے ہیں وہیں سامعین پر بھی اس کا بڑا گہرا اثر ہوتا ہے۔ چنانچہ انہی قواعد میں سے ایک قاعدہ قطع اور وصل بھی ہے، اس اصل کے تحت قاری قرآن کو اس بات کا علم ہو جاتا ہے کہاں آیات اور جملات کو ملا کے پڑھنا ہے اور کہاں الگ کرکے پڑھنا ہے۔
قطع اور وصل کے اصول کے تحت ہونے والی قرائت، کس طرح سامعین کے دلوں پر اثر انداز ہوتی ہے؟ اس کی مثال کونسی ہے؟ اور قاریان قرآن کے لیے اس قاعدے کی رعایت، کس قدر ضروری ہے؟
ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قرآن #تلاوت #طریقہ #مقامات #قاری #قطع_وصل #اثر #توجہ #مثال #واضح #آیت #تکرار #آواز #بلند
3m:38s
1930
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Quran,
Del,
Kerdar,
Imam,
Imam
Khamenei,
Telawat,
Qari,
Ayat,
Maqamat,
Tekrar,
Avaz,
Buland,
قرآن,
دل,
اثر,
قطع,
وصل,
کردار
,
امام,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
امام
خامنہ
ای,
تفرقہ پھیلانے والوں سے ہوشیار رہیں! |...
اسلام دشمن عناصر کی ہمیشہ سیاست یہ رہی ہے کہ وہ اختلاف اور تفرقہ بازی کو ہوا دیتے...
اسلام دشمن عناصر کی ہمیشہ سیاست یہ رہی ہے کہ وہ اختلاف اور تفرقہ بازی کو ہوا دیتے ہوئے امت مسلمہ کو کئی ٹکروں اور مختلف گروہوں میں تقسیم کرنے کے ساتھ انہیں کمزور رکھا جائے اور ایک پلیٹ فرم پر جمع ہوکر کبھی بھی انکی طاقت کو یکجا ہونے نہ دیا جائے تاکہ اس طریقے سے وہ اپنے ناپاک مقاصد میں آسانی کے ساتھ کامیاب ہوسکیں۔ اور موجودہ دور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اٹھنے والی آواز بھی اسی تفرقہ انگیزی اوردین اسلام کے ساتھ دشمنی کا ایک شاخسانہ ہے جو ایران میں اسلامی احکام کے نفاذ کے مخالف ہے۔ اب ایسے میں تفرقہ پھیلانے والے عناصر کے خلاف لوگوں کا رد عمل کیا ہونا چاہئے؟ اس سلسلے میں آگہی کیلئے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #دشمنان_اسلام #تفرقہ #اسلامی_جمہوریہ #احکامات #مخالفت #دنیا #آواز #سازش #طاقتور #رکاوٹ
3m:46s
1624
Video Tags:
تفرقہ,
ہوشیار,
پھیلانے
والے,
امام
خمینی,
خمینی,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Tafraqa,
Hoshyar,
Imam,
Imam
Khomeini,
Islam,
Dushman,
Eanasur,
Siyasat,
Ekhtelaf,
taqat,
Maqsad,
Islami
Jumhuri,
Iran,
Iran
Islami,
Enqelab,
Ahkamat,
Donya,
Avaz,
Sazesh,