امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی مثلث |...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، اسلامی قوانین میں سے دو اہم قانون کا مجموعہ ہے جس...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، اسلامی قوانین میں سے دو اہم قانون کا مجموعہ ہے جس کے تحت معاشرے اور سماج میں لوگوں کو نیکی کا حکم اور برائی سے روکا جاتاہے اور اسکا شمار فروع دین میں ہوتا ہے اور قرآن کریم اور معصوم راہنماؤں نے اس کے بارے میں کافی تاکید کی ہے۔ تاہم فقہی کتابوں میں امر بالمعروف (نیکی کا حکم) اور نہی عن المنکر (برائی سے روکنے) کے خاص شرائط بیان ہوئے ہیں اور ان شرائط کی موجودگی میں یہ فریضہ نبھانا انسان پر واجب ہوتا ہے اوران شرائط کے بغیر اس وظیفے کو انجام دینا واجب نہیں، مگر ان شرائط سے پہلے ہمیں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ماہیت میں دخیل عناصر کی پہچان ضروری ہے تاکہ ہمیں اس وظیفے کی صحیح تعریف اور اسکے خد و خال کا علم ہو سکے۔
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر میں دخیل عناصر کون کون سے ہیں؟ اور سماج میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے فقدان کی صورت میں کونسی مشکلات پیش آسکتی ہیں؟ کیا اسلامی نقطہ نگاہ سے کسی کو حق حاصل ہے کہ وہ دوسرے انسان کو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر سے روکے؟
انہی تمام سوالات کے جوابات کو جاننے کیلئے معروف اسلامی اسکالر رحیم پور ازغدی کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #رحیم_پور_ازغدی #امر_بالمعروف #نہی_عن_المنکر #منطق #اخلاقیات #آزادی #استدلال #آمریت #افراتفری #سماج #گفتگو #جھوٹ #بہتان
2m:42s
364
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Agha
Rahimpur
Azghadi,
Islam,
qavanin,
hukm,
quran,
ahlul
bayt,
ketab,
sharaet,
insan,
samaj,
mushkelat,
manteq,
azadi,
estedlal,
تم" ایرانی قوم کے طرف دار ہو؟؟؟ | امام...
اردو زبان کا ایک مشہور محاورہ ہے کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور۔...
اردو زبان کا ایک مشہور محاورہ ہے کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور۔ حالات حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ محاورہ ان لوگوں پر سو فیصد فٹ آتا ہے جو بظاہر اپنے آپ کو ایرانی قوم کے حامی اور خیرخواہ کے طور پر پیش کرتے ہیں جبکہ حقیقت میں وہ ایرانی قوم کے دشمن اور شر پسند عناصر کے حامی ہیں، جنہوں نے ہمیشہ ایرانی قوم کے ساتھ دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے تمام تر مطالبات، عقائد اور مذہبی مقدسات کی توہین کی ہے اور پس پردہ رہ کر شر پسند عناصر کے ذریعے قرآن کریم جیسی مقدس کتاب اور مسجد جیسے مقدس مقام کو نذر آتش کرکے اپنی دشمنی کا مظاہرہ کیا ہے اس کے باوجود ان کا دعوی ہے کہ ہم ایرانی قوم کے خیر خواہ ہیں۔ ان لوگوں کے بھی دانت کھانے کے اور دِکھانے کے اور ہیں۔ چنانچہ ولی امر مسلمین نے ایسے لوگوں کے منافقانہ چہرے سے نقاب کو اتار کر کس طرح ان کے کردار کو طشت از بام کیا ہے اور کتنے بہترین انداز میں ان کو آئینہ دِکھایا ہے؟ اس ویڈیو میں ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ایرانی_قوم #مسلمان #چہرہ #ہدایات #دشمنی #مسجد #قرآن #اربعین #امام_حسین_علیہ_السلام #گستاخی #حامی
1m:33s
313
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Iran,
Qoum,
Imam,
Imam
Khamenei,
Haqiqat,
Muqadas,
Quran,
Ketab,
Masjed,
Dushman,
Musalman,
Islam,
Imam
Husayn,
America,
Rahbar,