یمن، آلِ سعود کے لیے ایک دلدل | ولی امرِ...
عَالَمی جرائم پیشہ اور دہشت گردوں کے بانی و سرپرست امریکہ اور اُس کے حلیف ممالک...
عَالَمی جرائم پیشہ اور دہشت گردوں کے بانی و سرپرست امریکہ اور اُس کے حلیف ممالک ہیں جو اپنے شیطانی اور پلید مفادات کے لیے دیگر اقوام پر ظلم و ستم روا رکھتے ہیں، اور اپنے ناپاک عزائم
کی تکمیل کے لیے تمام حربے استعمال کرتے ہیں۔ لیکن صد افسوس کہ مسلمان ممالک کے حکمران کئی دہائیوں سے انہیں اپنے لیے نجات دہندہ سمجھ کر ان وحشی صفت عَالَمی طاقتوں کو عملی نمونہ
بنائے ہوئے ہیں اور اُن کے احکام کی تکمیل کے لیے ہر کام کرنے کو ہمیشہ تیار نظر آتے ہیں۔ لیکن آج تک وہ نہ صرف ترقی کی شاہراہ پر گامزن نہیں ہوسکے ہیں بلکہ دن بدن رسوائی اور تنزّلی کی
طرف بڑھتے نظر آرہے ہیں۔ اُن مسلمان ممالک میں سے ایک یہی اپنے آپ کو خادم الحرمین شریفین کہنے والے سعودی عرب کے امریکہ و صیہونی نواز حکمران ہیں جنہوں نے امریکہ کے کہنے پر
یمن کے معصوم اور بے گناہ لوگوں کا گذشتہ چھ سالوں سے قتل عام جاری رکھا ہوا ہے اور آج یہی سعودی عرب یمن کے نہتے اور مظلوم عوام کے ہاتھوں رسوا اور دلدل میں پھنستا نظر آرہا ہے۔ وہ
دِن دُور نہیں کہ جب امریکہ اور اُس کے حلیف ممالک لیبیا کے معمر قذافی اور عراق کے وحشی صدر صدام حسین کی طرح آل سعود کو بھی دلدل میں پھنسا کر تنہا چھوڑ دیں گے۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #یمن #جارحیت #ٹرمپ #ڈیموکریٹ #آل_سعود #اوباما #گرین_سگنل #نہتے_عوام #دلدل #مشکل_دو_طرفہ
2m:20s
5417
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
yaman,
aale
saud,
seyed
ali
khamenei,
amerika,
sheitani
mamalek,
zolm,
musalman
mamalek,
rusvaei,
arab,
sahioni,
libia,
qazafi,
daldal,
trump,
video,
obama,
green
signal,
sadam
hossine,
iraq,
نام نہاد عَالَمی ادارے اور مسلمان | ولی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای عَالَمی اداروں کا کردار اور مسلمانوں پر مظالم...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای عَالَمی اداروں کا کردار اور مسلمانوں پر مظالم میں اِن کی مجرمانہ خاموشی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ صیہونیت سے جاری مبارزے میں ہمیں کن چیزوں سے استفادہ کرنا چاہیے؟ اِس مقابلے اور مبارزے میں کن طاقتوں سے دور رہنا چاہیے؟ کیا مغربی طاقتوں سے وابستہ عِالمی ادارے اسلامی طاقت کے مخالف ہیں؟ کیا اِن نام نہاد عَالَمی اداروں کو انسانوں اور اقوام کے حقوق کا خیال ہے؟ اسلامی امت کو پہنچنے والے بیشتر نقصانات کی ذمہ دار کونسی طاقتیں ہیں؟ مسلم ممالک میں حالیہ جاری قتل و عام، جنگ افروزی اور مصنوعی قحط کے سلسلے میں کیا کوئی عَالَمی ادارہ جوابدہ ہے؟ کورونا سے مرنے والوں کی تو گنتی کی جارہی ہے کیا یورپ اور امریکہ کی بھڑکائی ہوئی جنگوں میں مرنے والے لاکھوں افراد کی آج کوئی بات کرتا ہے؟ کیا اقوامِ متحدہ اپنے فرائض پر عمل کر رہی ہے؟ موجودہ صورتحال میں مسلم معاشرے کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟
#ویڈیو #نام_نہاد_عالمی_ادارے #مبارزے #حلال_شرعی_وسائل #موثر_اسلامی_طاقت #اقوام_متحدہ #کرونا #اموات #فرائض #فلسطین #یمن #عراق #افغانستان #غیور #مسلم_معاشرے
6m:26s
7139
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
musalman,
ealami,
imam
seyyed
ali
khamenehi,
mazalem,
mujremana,
Zionist,
mubareze,
maghrebi
taqaatu,
insan,
aqvam,
huquq,
islami
ommat,
nuqsanat,
muslem
mamalek,
Corona,
yurup,
Amarika,
faraez,
muslem
mueashere,
halal,
shaei,
amvat,
palestine,
yaman,
eraq,
afghanestan,
دشمن کے حربے اور ان کا سدّباب | ولی امر...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دشمن کے حربے اور ان کے سدِّباب کے بارے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دشمن کے حربے اور ان کے سدِّباب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ اور صیہونیوں کی کیا پالیسی ہے؟ مسلم ممالک کے کس طبقے نے دشمن کی مدد کی ہے؟ دشمن کی خبیثانہ سیاست کا سدّباب کن طریقون سے ممکن ہے؟ نوجوانوں کو امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے کیا نصیحت فرمائی تھی؟
#ویڈیو #دشمن #حربے #سدباب #عالم_اسلام #سیاسی_دفاعی_شخصیات #صیہونیوں_کی_سیاست #مزاحمتی_محاذ #غیور_نوجوانوں #امام_خمینی #امریکہ
3m:6s
5480
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dushman,
imam
seyyed
ali
khamenahi,
america,
Zionist,
palisi,
muslem
mamalek,
madad,
khabisane,
seeyasat,
nujavan,
imam
khomaini,
nasihat,
sade
bab,
muzahemat,
defaei,
shakhsiyat,
ealam
islam,
harbi,
سپر پاور ہے خدا | شہید علامہ عارف حسین...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مسلمان عوام سے مخاطب ہو...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مسلمان عوام سے مخاطب ہو کر اپنے تاریخی خطاب میں کس چیز کی تاکید فرماتے ہیں؟ مسلم ممالک کے حکمرانوں نے خدا کے بجائےعملاً کن کو سپر پاور تسلیم کیا ہوا ہے؟ مسلمان حکمران کعبے کی طرف سر تسلیمِ خم کرنے کے بجائے کس طرف جھک رہے ہیں؟ لا الہ الا اللہ کہنے کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ اسلامی نظام کے لیے سب سے پہلے کن کو کام کرنا پڑے گا؟ عوامی طاقت کب فائدہ مند بن سکتی ہے؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #خطاب #حکمران #سپر_طاقت #امریکہ #روس #تسلیم #کعبہ #وائٹ_ہاوس #قبلہ #نظام #قرآن #ایاک_نعبد #مسلمان #خدائی_طاقت
3m:30s
1538
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahid
Allama
Arif
Hussain
Al-Husseini,
Super,
khoda,
safir,
musalman,
muslem,
tarikh,
khetab,
muslem
mamalek,
Superpower,
power,
islam,
White
house,
عملِ صالح | ولی امرِ مسلمین سید علی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عمل صالح کی تشریح کرتے ہوئے کن کن امور...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عمل صالح کی تشریح کرتے ہوئے کن کن امور کو عمل صالح قرار دیتے ہیں؟ کیا اقوام اور ممالک کی سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی خود مختاری اور علم و دانش کی ترویج اور اسلامی دنیا کی ترقی کے لیے انجام دئے جانے والے کام عمل صالح میں شمار ہوتے ہیں؟ کیا ایٹمی توانائی کا حصول اقوام کی ضرورت ہے؟ مغربی طاقتیں، ایٹمی توانائی پر اپنی اجارہ داری کیوں قائم کئے ہوئے ہیں؟ کیا عوام کی مدد، مستضعفین اور غرباء کی مدد عمل صالح ہے؟
#ویڈیو #عمل_صالح #اقدام #سیاسی_خود_مختاری #اقتصادی_خود_مختاری #ثقافتی_خود_مختاری #ایٹمی_توانائی #ٹیکنالوجی #مستضعفین
3m:13s
5993
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
saleh,
imam,
imam
khamenei,
aqwam,
mamalek,
seyasi,
eqtesad,
elm,
danesh,
islam,
maghreb,
taqat,
eawam,
اسلامی وحدت کے دشمن | ولی امرِ مسلمین...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی وحدت اور اس کے دشمن کے بارے میں...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی وحدت اور اس کے دشمن کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی وحدت کے سرفہرست دشمن کون ہیں؟ کیا امریکہ فقط مسلمانوں کا دشمن ہے؟ امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران کا کیوں زیادہ دشمن بنا ہوا ہے؟ امریکہ کی مسلمانوں سے دشمنی کی حقیقت کیا ہے؟ عصر حاضر میں تسلط پسند نظام کا سربراہ کون ہے؟ کیا امریکہ تمام اسلامی ممالک حتی اس کا قریبی ترین پٹھو سعودی عرب کا بھی دشمن ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسلامی_وحدت #ہدف #دشمن #امریکہ #سعودی_عرب
3m:6s
6458
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
islami
wahdat,
imam,
imam
Khamenei,
dushman,
America,
musalman,
muslim,
iran,
haqiqat,
islami
mamalek,
hadaf,
حجاب شعار دین | حجت الاسلام والمسلمین...
حجاب عورت کے تشخص اور آزادی کا سبب ہے.
عصر حاضر میں مسلمانوں کا سب سے بڑا شعار...
حجاب عورت کے تشخص اور آزادی کا سبب ہے.
عصر حاضر میں مسلمانوں کا سب سے بڑا شعار کونسا ہے؟ کیا تاریخی لحاظ سے حجاب فقط مسلمانوں سے مخصوص ہے؟ کیا 60 ،70 سال پہلے دیگر ادیان میں بھی حجاب رایج تھا؟ مغربی ممالک میں ایک مسلمان کی واضح پہچان کیا ہے؟ کیا تاریخی لحاظ سے غیر دینی معاشروں میں حجاب پایا جاتا تھا؟ آج مغربی دنیا حجاب کے خلاف اتنی سرگرم کیوں ہے؟ حجاب مسلمانوں بالخصوص مومنین کے لیے کس کی یادگار ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #حجاب #شعار #مسلمان #یہودی #عیسائی #مغرب #خاتون #تمدن #علامت
3m:9s
2029
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hejab,
ostad
Aali,
azadi,
musalman,
tarikh,
mamalek,
shuear,
yahudi,
eesayi,
maghreb,
khaton,
tamaddun,
ealamat,
adyan,
islam,
سفارت خانہ یا جاسوسی کا اڈہ | امام خمینی...
انقلاب اسلامی ایران کے بعد شیطان بزرگ امریکہ کے سفارت خانے پر عوام کا حملہ...
انقلاب اسلامی ایران کے بعد شیطان بزرگ امریکہ کے سفارت خانے پر عوام کا حملہ درحقیقت ایک ملک کے سفارت خانے پر حملہ نہیں تھا بلکہ ایک شر اور جاسوسی کے مرکز پر حملہ تھا کہ جہاں سے دوسرے ممالک کے خلاف منصوبہ بندی کی جاتی تھی اور شوم شیطانی عزائم کی تکمیل کے لیے اس مرکز کو استعمال کیا جاتا تھا.
اس بارے میں مزید جاننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #سفارت_خانہ #جاسوسی_کا_اڈہ #سازشیں #ڈپلومیٹ #نوکر #سوویت_یونین #حکومت #ملت
3m:26s
5227
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
enqelab,
islam,
iran,
shaytan,
America,
sefarat,
haqiqat,
jasosi,
mamalek,
sazesh,
hukumat,
mellat,
خطے میں اغیار کی موجودگی کے اثرات | ولی...
سابقہ اور حالیہ تجربات سے یہ نتیجہ آسانی کے ساتھ نکالا جاسکتا ہے کہ مختلف ممالک...
سابقہ اور حالیہ تجربات سے یہ نتیجہ آسانی کے ساتھ نکالا جاسکتا ہے کہ مختلف ممالک میں دنیا کی بڑی طاقتوں کی مداخلت اور موجودگی درحقیقت ان ممالک کے فائدے میں نہیں ہے خصوصا مغربی ممالک اور بڑے شیطان امریکہ کی موجودگی ممالک کی پسماندگی اور تباہی کا سبب ہے یہ ممالک فقط اپنے شوم اور شیطانی مقاصد کی تکمیل کے لیے مختلف ممالک میں ڈیرہ جما کر بیٹھ جاتے ہیں اور اپنی موجودگی کو طول دینے اور اپنی بقا کے لیے ان ممالک میں ناامنی، فرقہ واریت، لسانیت اور فتنہ و فساد اور ممالک کو ایک دوسرے سے لڑانے جیسے ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہیں.
اس خطے کی افواج کی کیا حکمت عملی ہونی چاھیئے؟
اس موضوع پر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اغیار_کی_موجودگی #تباہی #جنگ #فوجیں #خودمختار #ہمسائیہ_ممالک #مداخلت #دانشمندی #گڑھا
2m:6s
4704
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aghyar,
imam,
imam
khamenei,
mamalek,
taqat,
haqiqat,
shaytan,
America,
fetne,
fesad,
hekmat,
rahbar,
ملک کی سلامتی میں اغیار کی مداخلت، تباہ...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای مختلف ممالک میں اغیار کی مداخلت کے بارے میں کیا...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای مختلف ممالک میں اغیار کی مداخلت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آج دنیا کے ممالک کے لیے تباہ کن مسئلہ کونسا ہے؟ آج خود یورپی ممالک کے لیے کونسا مسئلہ, ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اغیار #سلامتی #تباہ_کن_مسئلہ #سیکورٹی #جنگ #صلح #منصوبہ #یورپی_ممالک
0m:55s
4785
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
mulk,
aghyar,
dekhalt,
mamalek,
rahbar,
muslim
Ummah,
jang,
sulh,
امریکہ کا اصلی حربہ اور اسلحہ | ولی امرِ...
خطے میں امریکی موجودگی کے کیا نتائج نکلے؟ امریکہ کے شوم قدم کے کیا اثرات پڑے؟...
خطے میں امریکی موجودگی کے کیا نتائج نکلے؟ امریکہ کے شوم قدم کے کیا اثرات پڑے؟ امریکہ مسلم ممالک میں کس قسم کے گروہوں کو تشکیل دیتا ہے؟ کیا امریکہ کا حقیقی چہرہ اقوام کے سامنے دکھایا نہیں جانا چاہیے؟ امریکہ اپنا مکروہ چہرہ کن خوبصورت لبادوں کے ذریعے چھپاتا ہے؟امریکہ اپنے شیطانی مقاصد تک پہنچنے کے لیے کونسے حربوں سے کام لیتا ہے؟ امریکہ اقوام کی مشکلات کا حل کس چیز میں دکھلانے کی کوشش کرتا ہے؟ امریکہ کا کونسا اسلحہ ان کے آتشی اور بارودی اسلحے سے خطرناک تر ہے؟
ان تمام سوالات کا جواب اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امریکہ #حربہ #اسلحہ #موجودگی #شر_انگیزی #فساد #قدم #داعش #انسانی_حقوق #جھوٹ #حقیقی_چہرہ #منافقت
2m:58s
5144
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
aslaha,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
muslim
ummah,
muslim
mamalek,
haqiqat,
chehra,
shaytani
maqased,
fesad,
daesh,
insnai
huquq,
munafeq,
munafeqat,
تمام ممالک کے لیے درس آموز سبق | ولی امرِ...
دنیا کے وہ ممالک بالخصوص اسلامی ممالک جو امریکہ اور مغربی طاقتوں کی آلہ کار بنے...
دنیا کے وہ ممالک بالخصوص اسلامی ممالک جو امریکہ اور مغربی طاقتوں کی آلہ کار بنے ہوئے ہیں اور ان سے امیدیں باندھے ہوئے ہیں، انہیں اب یہ سمجھ لینا چاہیے کہ یہ مغربی طاقتیں بالخصوص شیطان اکبر امریکہ قابل اعتماد نہیں ہیں، دنیا کی یہ بڑی طاقتیں اپنے مفادات کے لیے ممالک کا استحصال کرتی ہیں اور آخر میں انہیں اور ان کی عوام کو تن و تنہا چھوڑ کر تماشہ دیکھتی ہیں۔ اس کی تازہ مثال افغانستان کی ہے جہاں 20 سال تعمیر و ترقی اور جمہوریت کے نام پر تباہی پھیلانے، جرائم اور منشیات کی ترویج کے بعد انہیں ان کے حال پر چھوڑ کر امریکی فرار ہوگئے.
اس موضوع پر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #درس_آموز_سبق #امریکی_فوج #ہتھیار #افغانستان #طالبان #سرنگون #جرائم #منشیات #قتل
1m:47s
5335
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mamalek,
dars,
sabaq,
imam,
imam
khamenei,
islam,
America,
shaytan,
aetemad,
Afghanistan,
taleban,
امریکہ کے خلاف انقلاب | ولی امر مسلمین...
عصر حاضر میں امریکہ شیطنت، برائی اور دنیا میں ظلم و جور کی جیتی جاگتی مثال بن چکا...
عصر حاضر میں امریکہ شیطنت، برائی اور دنیا میں ظلم و جور کی جیتی جاگتی مثال بن چکا ہے. کمزور ممالک کا خوبصورت نعروں اور مکر و فریب کے ذریعے استحصال اور اپنے شوم مقاصد کی تکمیل کے لیے قتل عام، مداخلت اور دوسرے ممالک کے ذخائر اور وسائل کی لوٹ مار امریکہ کی شیطانی زندگی کی حیات کے لیے ضرورت بن چکا ہے.
دنیا میں حقیقی طور پر اگر کوئی اس برائی کے محور و مرکز کے مقابل استقامت دکھانے اور اس سے ٹکرانے کی عملی مثال دکھائی دیتا ہے تو وہ مکتب عاشورہ کے سچے شاگرد امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی قیادت میں آنے والا انقلاب اور ان کی کربلائی اور خالص محمدی اسلام کی تعلیمات ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #25_سال #مطلق_العنان #حکمران #پہلوی_استبدادی #بغاوت #انقلاب #جہنمی_تسلط #تسلط
2m:19s
5449
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
America,
enqelab,
shaytan,
zulm,
mamalek,
haqiqat,
esteqamat,
ashura,
imam
khomeini,
islam,
islam
muhammadi,
ظالم اور مظلوم کی سوچ | امام خمینی رضوان...
دنیا کے مظلوموں کا بالواسطہ یا بلا واسطہ خون چوسنے والی بڑی شیطانی طاقتیں ایک...
دنیا کے مظلوموں کا بالواسطہ یا بلا واسطہ خون چوسنے والی بڑی شیطانی طاقتیں ایک ایسے زمانے میں کہ جب قتل و غارت، دھونس دھمکی کے ذریعے پوری دنیا پر اپنا رعب جما چکی تھیں اور مسلسل مختلف اقوام اور ممالک کے مظلوموں کا اپنے سرمایہ دارانہ نظام، جدید وسائل اور ٹیکنالوجی کے ذریعے خون چوسنے میں اور مسلسل ان کے استحصال میں مشغول تھیں اور اپنی طاقت کے غرور و گھمنڈ میں مبتلا تھیں ایک ایسے زمانے میں دنیا کے ایک کونے سے ان فرعونی طاقتوں کے خلاف آواز بلند ہوتی ہے اور یہ آواز جب دنیا کے تمام مظلومیں کے دل کی آواز بن کر سامنے آتی ہے تو یہ شیطانی طاقتیں اس آواز کو دبانے کے لیے اپنی ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتے ہیں لیکن خداوند متعال کے لطف اور فضل سے نہ فقط اس آواز کو دبانے میں کامیاب نہیں ہو پاتے ہیں بلکہ یہ مکتب عاشورہ کے پیروکاروں کی حیدری اور عاشورائی آواز ان فرعونی طاقتوں پر آسمانی بجلی بن کر گرتی ہے. یہ آواز مظلوم کی دل کی آواز ہے، یہ آواز مستکبرین اور مستعمرین کے خلاف نہتے مستضعف لوگوں کی آواز ہے. جو اسلامی انقلاب کی صورت میں دنیا کے گوشے و کنار میں آج بھی گونج رہی ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مظلوم #ظالم #سوچ #موقف #نشر #اقوام #متفق #مسائل_مظلومین #مظلوم_طبقات #سفارت_خانہ #ذخائر #حقوق_بشر #اعلان
4m:15s
5604
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zalem,
mazlom,
imam,
imam
khomeini,
shaytan,
mamalek,
nezam,
taqat,
maktab,
eashura,
mustakber,
mustazeaf,
islami
enqelab,
aelan,
huquq
bashar,
اسلامی جمہوریہ اور اہل مغرب کا دہرا...
سید ہاشم الحیدری نے اس تقریر میں اسلامی جمھوری نظام کی بنیاد اور مغرب کے دہرے...
سید ہاشم الحیدری نے اس تقریر میں اسلامی جمھوری نظام کی بنیاد اور مغرب کے دہرے معیار پر بات کی ہے فرماتے ہیں جب ۱۹۷۹ء میں انقلاب اسلامی ایران کامیابی سے ہمکنار ہوا تو امام خمینی نے اپنا نظریہ لوگوں پر مسلط نہیں کیا بلکہ اسلامی جمھوری نظام کے حق میں ریفرنڈم کرایا۔ اور لوگوں نے اپنی مرضی سے اسلامی نظام کے حق میں ووٹ دیا- یوں یہ ایک مکمل عوامی حکومت ہے لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ مغرب میں انسانی حقوق، جمہوریت، آزادی اور سول حکومت کے نام نہاد علمبرار لوگ عرب ممالک میں رائج بادشاہتوں کو تو قبول کرتے ہیں، لیکن اسلامی جمھویہ کو کسی صورت قبول نہیں کرتے۔ اور ان کے لیے شرم کی بات ہے کہ ایک دفعہ ہی سہی مگر یہ لوگ یمن کے مظلوم عوام کے حق میں نہیں بولتے اور آل سعود کے سنگین جرائم پر خاموش رہتے ہیں۔
5m:50s
1586
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
maghrab,
meyar,
seyyed
hashem
alheydari,
nezam,
bunyad,
iran,
enqelab,
imam,
imam
khomeini
kamyabi,
hukumat,
insan,
huquq,
azadi,
arab
mamalek,
yaman,
yemen,
zulm,
mzlum,
امریکی دباؤ میں نہ آنے والے ممالک کے...
انسانیت دشمن شیطان اکبر امریکہ جس کی رگ رگ میں شیطانیت، فتنہ انگیزی اور نابودی و...
انسانیت دشمن شیطان اکبر امریکہ جس کی رگ رگ میں شیطانیت، فتنہ انگیزی اور نابودی و یرانی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے وہ اپنی اسی شیطانی صفت کی وجہ سے تمام ممالک کو اپنا مطیع اور غلام بنانا چاہتا ہے تاکہ ان ممالک کا استحصال کر کے اپنے شوم مفادات کی تکمیل کر سکے.
وہ ممالک جو اس شیطان اعظم کے مقابلے میں سینہ سپر ہونے کی کوشش کرتے ہیں اور ذرا سی بھی خود مختاری کا اظہار کرتے ہیں تو وہ انہیں مختلف سازشوں اور حربوں کے ذریعے ناامن بنانے کی کوشش کرتا ہے اور اُن کی آزادی کو سلب کرنے کے لیے کسی بھی قسم کے شیطانی ہتھکنڈے استعمال کرنے سے گریز نہیں کرتا ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بصیرت افروز فرامین اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امریکی_دباؤ #امریکی_حربے #نا_فرمان_ممالک #ممکنہ_حربے #سادہ_الفاظ #واحد_جرم #فوجی_حملہ #عراق #افغانستان #لشکر_کشی #داخلی_عناصر #مفادات #بغاوت #رنگین_انقلاب #لالچ #منافقین #شخصیات #قتل #ٹارگٹ_کلنگ #فتنہ_پرور #سازشیں
9m:5s
4996
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
AMERICA,
mamalek,
imam,
imam
khamenei,
insan,
shaytan,
dushman,
azadi,
iraq,
afghanistan,
munafeqin,
enqelab,
islam,
fetna,
ایرانی خواتین اور مغربی اعتراضات | امام...
عالمی استکبار کی جانب سے اسلامی ممالک کے خلاف کی جانے والی سازشوں میں سے ایک حقوق...
عالمی استکبار کی جانب سے اسلامی ممالک کے خلاف کی جانے والی سازشوں میں سے ایک حقوق نسواں پر مبنی دلفریب نعرہ ہے جس میں عام طور پر جنسی نابرابری کے زیادہ چرچے کے ساتھ میں حجاب اسلامی کو بھی نشانہ بنایا جاتا ہے اور اسلام کے معاشرتی نظام پر اشکال کرتے ہوئے کہاجاتا ہے کہ اسلام نے عورتوں پر بہت ظلم کیا ہے اور اس کام کیلئے تمام تر ذرائع ابلاغ اور سرکاری میڈیا کو بروئے کار لایا جاتا ہے، چنانچہ اس سلسلے میں سب سے زیادہ ایرانی خواتین کے حقوق سے متعلق مغربی پروپیگنڈہ سر فہرست ہے جس کی واضح مثال ہمیں حالیہ دنوں میں دیکھنے کو ملی۔
اصل معاملہ کیا ہے؟ اصل معاملہ یہ ہے کہ ایرانی خواتین نے تمام میدانوں اور شعبہ ہائے زندگی میں حجاب اسلامی کی رعایت کے ساتھ ملک کی پیشرفت اور ترقی میں مثال قائم کرتے ہوئے مغربی دنیا کی تقریبا ًتین صدیوں پر محیط تاریخ کے اس جھوٹے دعوے پر خط بطلان کھینچا ہے جس میں اس بات کی مسلسل تبلیغ کی جاتی رہی ہے کہ خواتین کبھی بھی حجاب اسلامی کے ساتھ ترقی اور پیشرفت نہیں کرسکتیں۔ چنانچہ مغربی دنیا کو اس بات پر بڑا دکھ ہے اور وہ حقوق نسواں کے بہانے اپنے غصے کو اسلامی جمہویریہ ایران پر خالی کرناچاہتی ہے۔
اس ویڈیو میں ایرانی خواتین کی آزادی اور انکے حجاب سے متعلق مغربی پروپیگنڈے کی اصل حقیقت کو ولی امر مسلمین کی زبانی بہترین انداز میں پیش کیا گیا ہے جسے مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #خواتین #حقوق #دفاع #حجاب #آزادی #ترقی #مغربی_ثقافت
1m:45s
5183
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
khavatin,
maghrevb,
aeteraz,
imam,
imam
khamenei,
islam,
mamalek,
huquq,
hejab,
zulm,
tarikh,
defae,
azadi,
taraqi,
آج کے لشکرِ حُسینیؑ کے علمدار! | سید حسن...
آج اسلام کی سب سے بڑی طاقت، مقاومت کا مرکز و محور اور لشکر حسینیؑ کا علمدار کون...
آج اسلام کی سب سے بڑی طاقت، مقاومت کا مرکز و محور اور لشکر حسینیؑ کا علمدار کون ہے؟ آج اسلام کا پرچم کس کے ہاتھ میں ہے اور دنیا کے تمام مظلوموں کا دفاع کون کر رہا ہے؟ محرم، 1444ھ۔ ق میں عاشوراء کے دن سید حسن نصر اللہ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #حسن_نصراللہ #رہبر #امام_زمانہ #ایران #حاج_قاسم #قاسم_سلیمانی #ابومہدی #امام_حسین #المہندس #اسلام #خامنہ_ای #قیادت #نصر_اللہ #شہید #رہبر_معظم #ابو_مہدی_المہندس #علمدار #حسینی_لشکر #کربلا #عاشورا #مظلوم #دفاع #اسلام_کا_پرچم #قیامت #حاج_قاسم
1m:0s
1333
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
khavatin,
maghrevb,
aeteraz,
imam,
imam
khamenei,
islam,
mamalek,
huquq,
hejab,
zulm,
tarikh,
defae,
azadi,
Aaj
ke
lashkar
hossaini,
ke
alamdar,
alamdar,
hasan,
hasan
nassrullah,
dunya,
dfaa,
karbala,
imam
hussain,
moqawemat,
imam
zamana,
abu
mahdi,
shaheed,
haj
qasem
aoleimani,
qasem
soleimani,
islam,
qyadat,
rahbar,
عزاداری کے روایتی طریقے کو برقرار رکھنے...
عزاداری اسلامی شعائر میں سے ایک ہے اور عزاداری کے نتیجے میں ہی اسلام کو حیات ملی...
عزاداری اسلامی شعائر میں سے ایک ہے اور عزاداری کے نتیجے میں ہی اسلام کو حیات ملی ہے اور اسی عزاداری کے طفیل ہمارا مکتب آج بھی زندہ ہے، لہٰذا عزاداری کو انحراف سے بچاتے ہوئے اسے روایتی انداز میں منانے کی ضرورت ہے اور اس میں نت نئی رسومات کو داخل کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔
محرم اور صفر کے مہینوں میں عزاداری اپنے عروج کو پہنچتی ہے اور انہی دونوں مہینوں میں اسلامی تعلیمات کو فروغ ملتا ہے اور انہی مہینوں میں اسلام کو نئی حیات ملتی ہے لہٰذا ہمیں محرم اور صفر میں نکالے جانے والے ماتمی دستوں کی حفاظت کرنی چاہیے۔
خطباء، ذاکرین اور مرثیہ خواں حضرات کو بھی چاہیے کہ وہ اپنی تقریروں اور مرثیوں میں عزاداری کے روایتی انداز کو باقی رکھتے ہوئے روز مرہ کے مسائل پر گفتگو کرنے کے بعد مصائب کا تذکرہ کرتے ہوئے لوگوں کو ایثار و فداکاری کیلئے آمادہ و تیار کریں۔
اس ویڈیو میں حضرت امام خمینی کی زبانی مذکورہ باتوں کی جانب اشارہ کیا گیا ہے جسے آپ مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #عزاداری #شعائر #حیات #مکتب #انحراف #رسومات #عروج #مرثیوں #مصائب #ایثار #فداکاری
3m:43s
4950
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
khavatin,
maghrevb,
aeteraz,
imam,
imam
khamenei,
islam,
mamalek,
huquq,
hejab,
zulm,
tarikh,
defae,
azadi,
azadari,
imam
khomeini,
enheraf,
rasomat,
arooj,
masaeb,
fadakari,
shaer,
اسرائیل کی توہین پر خاموشی؟؟؟ | امام...
اس میں شک نہیں کہ مشرق وُسطیٰ میں اسرائیل کا منحوس وجود ایک ایسے ناسور کی مانند ہے...
اس میں شک نہیں کہ مشرق وُسطیٰ میں اسرائیل کا منحوس وجود ایک ایسے ناسور کی مانند ہے جو بسا اوقات انسان کے جسم کے کسی حصے میں پیدا ہو جاتا ہے کہ اگر بر وقت اس کا علاج نہ کیا جائے تو پورے جسم میں پھیل سکتا ہے اور پورے جسم کو اپنی لپیٹ میں لے کر بدن کے تمام اعضاء کی بربادی کا سبب بن سکتا ہے۔ غاصب جعلی صیہونی ریاست بھی قلبِ اسلام میں ایک ایسا ناسور ہے کہ اگر تمام اسلامی ریاستیں مل کر اس ناسور کا بر وقت مقابلہ نہ کریں تو یہ گریٹر اسرائیل کی صورت میں نیل سے فرات تک اپنے چراثیم کو پھیلا سکتا ہے اور فلسطین کے ساتھ ساتھ بہت سے دیگر اسلامی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے، لہذا اس ناسور پھوڑے کا ضرور علاج کیا جانا چاہیے۔ کیا اس ناسور کا مقابلہ کرنا ممکن ہے اور کس طرح؟ اسلامی جمہوریہ ایران کس طرح اس کا مقابلہ کر رہا ہے؟ اس سلسلے میں تفصیل سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی اس ویڈیو کو دیکھنا نہ بھولیے گا۔
#ویڈیو #امام_خمینیؒ #اسرائیل #توہین #جنگ #پریشانی #قدس #آزاد #تماشا #قبضہ #طاقت #ایران #نیل #فرات #فساد
2m:51s
2974
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
israel,
Imam,
Imam
Khomeini,
Mashreq,
Insan,
Sahyunist,
Islam,
Felestin,
Palestine,
Mamalek,
Iran,
Islami
jumhuri,
Jang,
Quds,
Azad,
Taqat,
Fasad,
اسرائیل,
توہین,
خاموشی,
امام,
امام
خمینی,
یورپیوں سے کیسا تعلق ہو؟ | امام سید علی...
دنیا کے اندر بین الاقوامی سطح پر طے پانے والے تمام تر معاہدوں کی اساس؛ طرفین کے...
دنیا کے اندر بین الاقوامی سطح پر طے پانے والے تمام تر معاہدوں کی اساس؛ طرفین کے درمیان باہمی اعتماد ہوتا ہے، چنانچہ دونوں طرف یا طرفین میں سے کسی ایک کو اپنے طرف مقابل پر اعتماد نہ ہو تو ان کے درمیان انجام پانے والے معاہدوں کی پاسداری ممکن نہیں رہتی۔ اسی تناظر میں جب ہم ایٹمی مذاکرات کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مغربی ممالک کی جانب سے کیے جانے والے وعدوں کو دیکھتے ہیں تو مغربی ممالک نے اس سلسلے میں بدعہدی سے کام لیتے ہوئے اپنے کسی ایک وعدے پر بھی عمل نہیں کیا اور اس سلسلے میں عہد شکنی کرتے ہوئے انہوں نے بھرپور طور پر امریکہ کا ساتھ دیا، جس کی گواہی خود مذاکرات پر مامور ٹیم نے بھی دی ہے، پس اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ کبھی بھی ان کے وعدوں پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔
تاہم سوال یہ ہے کہ عدم اعتماد کا مطلب، بالکل مذاکرات سے دستبردار ہو جانا ہے یا پھر اس کا مطلب کچھ اور ہے؟ اس اہم سوال کے جواب کو سمجھنے کے لیے، ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس وڈیو کو ضرور مشاہدہ کیجیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عدم_اعتماد #مذاکرات #تعامل #امریکہ #دفاع #یورپی_ممالک #معاہدہ #عمل #ظالمانہ_پابندیاں #وعدے #دشمنی #سوچ
3m:50s
2011
Video Tags:
یورپ,
یورپیوں,
تعلق,
امام,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Europe,
Taluq,
Imam,
Imam
Khamenei,
Donya,
Aetemad,
Muzakerat,
Islam,
Islami
Jumhuri,
Iran,
Maghreb,
Mulk,
Mamalek,
America,
Defae,
Mueaheda,
Aamaal,
Zulm,
Dushman,
حضرت فاطمہ معصومہؑ کے طفیل، قم مرکز علم...
اس وقت عالم اسلام سمیت پوری دنیا تک جہاں سے معارف اور تعلیمات اہل بیت علیہم...
اس وقت عالم اسلام سمیت پوری دنیا تک جہاں سے معارف اور تعلیمات اہل بیت علیہم السلام کی نورانی شعائیں پھیل رہی ہیں، وہ حوزہ علمیہ قم المقدسہ ہے جسےعلم و اجتہاد کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں دنیا کے مختلف ممالک سے تشنگان علوم محمد و آل محمد آکر اپنی علمی پیاس بجھاتے ہیں اور پھر اسکے بعد دنیا والوں تک اہل بیت علیہم السلام کے معارف کے نور کو پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس شہر کو علم و اجتہاد کا اعزاز حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام کی وجہ سے ملا ہے جہاں اپکا مدفن اور مزار بھی ہے اور آپ اپنی شان کریمی سے ہر ایک طالب علم پر نظر کرم کرتی ہیں اسی لئے آپ کو کریمہ اہلبیت علیہم السلام کہا جاتا ہے۔
کس طرح قم المقدسہ علم و معرفت کا مرکز بنا اور کریمہ اہلبیت علیہم السلام حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کا اس میں کیا کردار ہے؟ آئے دیکھتے ہیں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس مختصر ویڈیو میں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حضرت_معصومہ_سلام_اللہ_علیہا #عظیم_خاتون #قم #قیام #علم_معرفت #نور #تحریک #گوشہ #اہلبیت_علیہم_السلام #جوان #اسلامی_دنیا
1m:8s
1294
Video Tags:
حضرت,
حضرت
فاطمہ
معصومہ,
فاطمہ
معصومہ,
حضرت
معصومہ,
طفیل,
قم,
مرکز,
مرکز
علم,
علم,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Hazrat,
Hazrat
Masuma,
Hazrat
Fatima
Masuma,
Qom,
Markaz,
Elm,
Imam,
Imam
Khamenei,
Ealam,
Islam,
Waqt,
Donya,
Maearef,
Taelimat,
Ahlul
Bayt,
Howza,
Shahr,
mamalek,
Ejtehad,
Madfan,
Mazar,
Qiyam,
Maerefat,
Javan,