[18 May 2013] Andaz-e-Jahan Pakistan Main Nayi Hokumat Aur Dar Pesh...
موضوع:پاکستان میں نئی حکومت اور در پیش مسائل
مہمان:محترم یاور بخاری-ڈاکٹر عنایت...
موضوع:پاکستان میں نئی حکومت اور در پیش مسائل
مہمان:محترم یاور بخاری-ڈاکٹر عنایت اللہ اندرآبی-محترم صدیق الفاروق
انداز جہاں: چالیس منٹ کے دورانیئے کا براہ راست نشر ہونے والا پروگرام ہے جس کے پروڈیوسر جناب رفیعی پور ہیں۔ پیر اور جمعے کے علاوہ ہر روز یہ پروگرام شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں اہم علاقائی و عالمی مسائل و تغیرات خاص طور پر بر صغیر کے سیاسی معاملات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پروگرام میں متعلقہ موضوع کے ماہر اور میزبان کی گفتگو ہوتی ہے جبکہ پروگرام میں نئی دہلی، اسلام آباد اور لندن اسٹوڈیو سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اور بعض اوقات ٹیلی فون لائن کے ذریعے ماہرین شرکت کرتے ہیں۔ پروگرام کے دوران موضوع سے متعلق تصاویر، خبریں اور ویڈیو کلپس بھی پیش کی جاتی ہیں۔
45m:8s
5265
دین کس طرح سکھایا جائے | Farsi Sub Urdu
دین کس طرح سکھایا جائے
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین جناب علی رضا پناہیان کا...
دین کس طرح سکھایا جائے
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین جناب علی رضا پناہیان کا دینی مدرسوں کے طریقہ کار پر گفتگو
ہمارے معاشرے میں، بالخصوص یونیورسٹی لیول تک پہنچنے کے بعد دین کی رغبت کیوں گھٹتی جارہی ہے؟
کیا اسلام بھی موجودہ عیسائیت کی طرح انسانی ضروریات اور مسائل کو حل کرنے میں ناکام ہوچکا ہے؟
#ویڈیو #پناہیان #اسلام #خدا #قیامت #عشق #انسانرنس
8m:15s
4462
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
deen,
madrasa,
tariqae
kaar,
guftagu,
moashira,
university,
ragbat,
islam,
iesayiyat,
insani
zarooriyaat,
masayil,
nakaam,
hujjatul
islam,ali
raza
panahiyaan
قومی مسائل کا حل | ولی امرِ مسلمین جہان |...
قومی مسائل کا حل | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کیا ترقی یافتہ...
قومی مسائل کا حل | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کیا ترقی یافتہ ملک وہی ہے جو یورپ کی راہ پر چلے؟
کیا اسلامی ممالک کی ترقی صرف امریکہ ، فرانس، جرمنی جیسے ممالک کے ساتھ چلنے سے ہی ممکن ہے؟
کیا آپ کو بھی یہی لگتا ہے کہ امریکہ کے ساتھ سمجھوتہ کرکے ایرانی کابینہ نے اچھا کیا؟کیا امریکہ نے آکر ایران کے معاشی مسائل حل بھی کیئے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_نظام #معیشت #ترقی #ایران #امریکہ #طاغوت
1m:54s
13089
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qomi,
masail,
hal,
wali,
amral,
muslimeen,
sayed,
ali,
khamenei,
tarqiyafta,
mulk,
urope,
raah,
isalmimamalik,
america,
frace,
germany,
samjhota,
irani,
maashi,
masayil,
سب سے منفرد رہبر | آیت اللہ مصباح یزدی |...
مولا علیؑ کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے تو انسان دنگ رہ جاتا ہے کہ آخر ایک دن میں...
مولا علیؑ کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے تو انسان دنگ رہ جاتا ہے کہ آخر ایک دن میں کتنی گنجائش ہے جو مولا علیؑ اتنے سارے کام کیا کرتے تھے اور بہترین انداز سے۔
اُن کی جنگ میں ہراول ہونا، اُن کا اپنے اصحاب کو معارف دینا، اُن کی ہزار ہزار رکعتوں کی نماز، لوگوں کے مسائل حل کرنا، غریبوں یتیموں کی دادرسی کرنا وغیرہ وغیرہ
لیکن کیا یہ سب ممکن ہے؟
کیا عملی طور پر ایسا ہوسکتا ہے؟
کیا تاریخ کے اِن لفظوں کو کسی کے آئینے میں مجسم طور پر دیکھا جاسکتا ہے؟
#ویڈیو #مصباح #رہبرمعظم #سیدعلی #خامنہ_ای #مولاعلی #تصویر
3m:43s
4643
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
munfarid,
rahbar,
ayatollah,
misbah,
yazdi,
mola,
ali,
zindagi,
insaan
dang,
aakhr
din,
kaam,
behtareen,
andaaz,
jung,
awaal,
maarif,
dunya,
nimaz,
hazaar,
raakatoon,
logon,
masayil,
haal,
ghariboon,
yateemon,
dadresi,
mumkin,
amali,
tarikh,
lafzoon,
aayineh,
mujassam,
sayid,
ali,
khamenei,
حوزہ علمیہ کی استعداد | ولی امرِ مسلمین...
حوزہ علمیہ یعنی دینی مدارس کا انسانی زندگی میں کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟حوزہ...
حوزہ علمیہ یعنی دینی مدارس کا انسانی زندگی میں کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟حوزہ علمیہ میں کیا صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔۔۔؟ اسلامی معاشرے میں موجود ادارے حوزہ علمیہ سے کیا توقعات رکھتے ہیں۔۔۔؟ہمارے علماء و فقہاء، فقہی مسائل میں کس طرح باریک بینی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔۔۔؟مغربی مفکرین اور قانون دان مختلف مسائل میں غور و فکر اور دقت کے لحاظ سےہمارے فقہاء سے کتنے فاصلے پر ہیں۔۔؟حوزہ علمیہ کو دیگر دنیوی اداروں پر کیا امتیاز حاصل ہے۔۔۔؟عصرِ حاضر مٰن حوزہ علمیہ کو کس طرح کا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔؟
4m:21s
9178
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
howza,
ilmiyeh,
istidaad,
deeni,
madaris,
insani,
zindagi,
kirdar,
salahiyatain,
islami,
moashirey,
idare,
ulema,
fuqha,
fiqhi,
masayil,
barik,
beeni,
maghribi,
mufakireen,
qanoon,
dikqat,
dunyawi,
imtiyaaz,
asr,
hazir,
kirdaar,
تعلیم اور گھریلو زندگی میں توازن | ولی...
گھر اور گھریلو مسائل میں ہمارا کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟ایک عظیم مرد کی کامیابی...
گھر اور گھریلو مسائل میں ہمارا کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟ایک عظیم مرد کی کامیابی میں کس کا کردار سب سے زیادہ ہوتاہے۔۔۔؟کونسی چیز انسان کی تیزی سے ترقی کا سبب بنتی ہے۔۔۔؟کیا گھر کے سارے معاملات فقط عقلی مسائل میں سے ہیں۔۔۔؟کیا ایک سرگرم اور متحرک مرد کو اپنا سارا وقت اپنے گھر اور گھر والوں سے دور گزارنا چاہیئے۔۔۔؟ آپ کی شریک حیات کو سب سے زیادہ کس چیز کی ضروورت ہوتی ہے۔۔۔؟ آیا اپناسارا وقت گھر میں گزارنا درست ہے۔۔۔؟خواتین کے لیے کس طرح کی سرگرمی میں زیادہ حصہ لینا بہتر ہے۔۔۔؟
#ویڈیو #گھر #گھریلو_مسائل #کردار #عظیم_مرد #کامیابی #عقلی_مسائل #احساسات #شریک_حیات #سرگرمی
4m:8s
10243
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
taleem,
gharelu,
zindagi,
tawazon,
imam,
khamenei,
ghar,
kirdar,
azeem,
mard,
insaan,
tezi,
tarqi,
ghar,
aqli,
masayil,
muamulaat,
sargarm,
mutaharik,
waqt,
sharik,
hayat,
zaroorat,
khawateen,
حقیقی نماز جمعہ | ڈاکٹر حسن رحیم پور...
نماز جمعہ کی اسلام میں کیوں اتنی تاکید بیان کی گئی ہے؟ نماز جمعہ ایک انفرادی...
نماز جمعہ کی اسلام میں کیوں اتنی تاکید بیان کی گئی ہے؟ نماز جمعہ ایک انفرادی عبادت ہے یا ایک اجتماعی عبادت ہے؟ نماز جمعہ میں کیسی گفتگو ہونی چاہیئے؟نماز جمعہ میں کون کون سے مسائل پر گفتگو ہونی چاہیئے؟ اہلبیت علیہم السلام کی موردِ تائید نماز جمعہ کیسی ہوتی ہے؟ کیا نماز جمعہ میں مسلمان معاشرے سے مربوط مسائل پر گفتگو کرنا نماز جمعہ کی شان کے خلاف ہے؟ کونسا طبقہ حقیقی نماز جمعہ برگزار ہونے کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے؟
#حقیقی_نماز_جمعہ #وظیفہ #امر_بالمعروف #نہی_عن_المنکر #اہل_بیتی_نماز_جمعہ #معاشرہ #مشکلات
6m:39s
4140
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haqeeqi,
juma,
doctor,
hassan,
rahimpour,
azghadi,
islam,
takeed,
infiradi,
igtimayi,
ebadatt,
guftugoo,
masayil,
ahlulbayt,
musalmaa,
moasihra,
shan,
taabaqa,
rukawat,