امام خامنہ ای انقلاب کے عظیم جانباز...
امام خمینیؒ کے اسلامی انقلاب کی تحریک میں بہت لوگوں نے فداکاری اور بہادری کا...
امام خمینیؒ کے اسلامی انقلاب کی تحریک میں بہت لوگوں نے فداکاری اور بہادری کا مظاہرہ کیا اور اپنی جان پر کھیلے اور امام خمینیؒ اور اس تحریک پر کوئی آنچ نہیں آنے دی، ان بہادروں اور فداکاروں میں سے ایک عظیم جانباز اور فداکار، امام خامنہ ای کی شخصیت ہے۔ جب وہ تہران کے امام جمعہ تھے اس وقت مسجد ابوذر میں تقریر کے دوران ان پر قاتلانہ حملہ ہوا اور بم بلاسٹ کیا گیا، جس کے بعد وہ بیہوش ہوگئے اور شدید زخمی ہوگئے جس کے بعد ان کو ہاسپٹل پہنچایا گیا۔ کچھ دن بعد جب وہ خدا کے فضل سے ٹھیک ہوگئے تو ان سے انٹرویو لیا گیا اور اس واقعے کے تناظر میں کچھ سوالات کئے گئے۔
یہ واقعہ کس طرح رونما ہوا؟
رہبر معظم نے اس واقعے کے متعلق کیا فرمایا؟
امام خمینیؒ نے ایک فرزند، شاگرد اور پیروکار کی حیثیت سے ان کے بارے میں کیا کہا؟
رہبر نے امام خمینیؒ کے لئے اپنی محبت کا اظہار کن الفاظ میں کیا؟
لوگوں نے امام خامنہ ای کی نسبت عشق اور محبت کا اظہار کیسے کیا؟
-ان تمام سوالات کا جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں
#امام #خمینی #انقلاب #تحریک #فداکاری #بہادری #آنچ #عظیم #شخصیت #تہران #جمعہ #ابوذر #تقریر #قاتلانہ #حملہ #بم #فضل #فرزند #شاگرد #مرید #محبت #عشق
3m:19s
6615
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
Khamenei,
enqelab,
janbaz,
fadakar,
rahbar,
imam
Khomeini,
enqelab
isalmi,
islam,
musalman,
shakhseyat,
tehran,
imam,
jumee,
masjed,
masjed
abozar,
tahrik,
muhabbat,
eshq,
israeli Forces Raid Masjed al-Aqsa Compound - 22 SEP 2010 - English
Israeli forces raid al-Aqsa Mosque
Israeli forces have stormed the holy al-Aqsa Mosque in al-Quds (Jerusalem) to disperse Palestinians...
Israeli forces raid al-Aqsa Mosque
Israeli forces have stormed the holy al-Aqsa Mosque in al-Quds (Jerusalem) to disperse Palestinians protesting against Israeli aggressions.
Palestinian officials say the protests started after an Israeli guard shot and killed a 32-year old Palestinian during clashes between Israeli settlers and Palestinians in the Silwan neighborhood on Wednesday.
The killing sparked protests in the area in which at least ten Palestinians were wounded.
Israeli riot police used rubber bullet and tear gas to disperse protesters and chased off those who sought refuge at al-Aqsa mosque, Islam's third-holiest shrine.
There were no immediate reports of casualties or further confrontations.
Despite the resumption of direct Israeli-Palestinian talks, the Palestinian Authority says Israeli settlers have not stopped attacking Palestinians in occupied territories for even a single day.
Ghassan Daghlas, a Palestinian Authority official in charge of monitoring settler activity in the northern, occupied West Bank, says Israeli settlers attack Palestinians and their properties on a daily basis. He says the attacks are premeditated and carefully planned.
Other reports say Israeli settlers attacked Palestinian farms in the West Bank city of Nablus on Tuesday and took away part of their olive crop.
Article Source: http://www.presstv.ir/detail/143569.html
3m:20s
17530
[Clip] سخنرانی امام(ره) با موضوع ؛...
\\\" طنین انقلاب \\\" ؛ گزیده ای از سخنرانی امام خمینی (ره) در جمع...
\\\" طنین انقلاب \\\" ؛ گزیده ای از سخنرانی امام خمینی (ره) در جمع استانداران و پرسنل ژاندارمری ( حسینیه جماران )
12m:35s
4452
[Clip] سخنرانی امام(ره) با موضوع ؛...
\\\" طنین انقلاب \\\" ؛ گزیده ای از سخنرانی امام خمینی (ره) در جمع اعضای سپاه...
\\\" طنین انقلاب \\\" ؛ گزیده ای از سخنرانی امام خمینی (ره) در جمع اعضای سپاه پاسداران ( حسینیه جماران )
15m:24s
4736
[Clip] سخنرانی امام(ره) با موضوع ؛...
\\\" طنین انقلاب \\\" ؛ گزیده ای از سخنرانی امام خمینی (ره) در جمع اعضای...
\\\" طنین انقلاب \\\" ؛ گزیده ای از سخنرانی امام خمینی (ره) در جمع اعضای سپاه پاسداران حسینیه جماران
11m:29s
4873
بیت المقدس کی آزادی حتمی ہے! | شہید...
کھلیں گے مسجد اقصیٰ کے بند دروازے
تمہاری ساری خدای، خدا کی زد پر ہے
بیت المقدس...
کھلیں گے مسجد اقصیٰ کے بند دروازے
تمہاری ساری خدای، خدا کی زد پر ہے
بیت المقدس کی آزادی اور مظلوم فلسطینیوں کو ظالم و سفّاک صیہونی طاقتوں سے نجات دلانے کے لیے عملی جدوجہد کو اپنا اسلامی، شرعی اور انسانی فریضہ سمجھنے والا واحد ملک انقلاب اسلامی ایران ہے کہ جن کے عظیم الشان شہداء کے دلوں کی یہ سچی اور مخلصانہ آرزو تھی کہ بیت المقدس آزاد ہو اور مظلوم فلسطینیوں کو صیہونی مظالم سے نجات دلائی جائے۔ اِن شہداء میں سے ایک عظیم الشان شہید اور اسرائیلی قابض سفّاک وحشی حکومت کے خلاف عملی جدوجہد کرنے والی عظیم الشان شخصیت مصطفیٰ چمران تھے جن کی محنتیں اور جدوجہد آج فلسطین کی مقاومتی تنظیموں اور حزب اللہ لبنان کی صورت میں رنگ لا رہی ہیں۔
اِس حوالے سے شہید مصطفیٰ چمران رضوان اللہ علیہ کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بیت_المقدس #آزادی #فلسطین #عبا #شہید #ضرور #مجاہدین
1m:9s
1782
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Jerusalem,
baytu
almuqadas,
azadi,
shahid
Mustafa
Chamran,
masjed
Aqsa,
Palestine,
Zionist,
najat,
islam,
insan,
farida,
inqelab
islami,
mukhlesane,
arezo,
safak,
Hezbollah
Lebanon,
eaba,
mujahedin,
زندگی کے مختلف میدانوں میں کامیابی اور...
آئمہ معصومین علیہم السلام نے ہمیں زندگی کے مختلف میدانوں میں کامیابی سے ہمکنار...
آئمہ معصومین علیہم السلام نے ہمیں زندگی کے مختلف میدانوں میں کامیابی سے ہمکنار ہونے اور سعادتمند زندگی گزارنے کے لیے رہنمائی فرمائی ہے اور راہ نما اصول بتائے ہیں ان میں سے ایک راستہ خداوند متعال سے راز و نیاز، دعا اور مناجات کا راستہ ہے. خداوند متعال نے مسلمانوں کو سخت ترین میدانوں اور کٹھن حالات میں استغفار اور توبہ کا حکم دیا ہے. استغفار فقط ذاتی گناہوں اور مسائل پر ہی نہیں بلکہ اجتماعی میدانوں میں بھی اہمیت کا حامل ہوتا ہے.
استغفار کی اجتماعی میدانوں میں اہمیت جاننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #زندگی_کے_مختلف_میدان #کامیابی #استغفار #اثرات #سورہ_مبارکہ #آل_عمران #مسجد #عبادت_گاہیں #محور #دعا #پیغمبروں_کی_روش #ثبات_قدمی
3m:34s
5363
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zendegi,
kamyabi,
esteghfar,
imam,
imam
khamenei,
allah,
dua,
munajat,
musalman,
masjed,
quran,
مقاومت کا عَلَم ہرگز نہیں گرے گا | حشد...
2014 میں جب امریکی آلہ کار داعش نے عراق اور شام میں موجود کئی مساجد اور مقدس مقامات...
2014 میں جب امریکی آلہ کار داعش نے عراق اور شام میں موجود کئی مساجد اور مقدس مقامات منہدم کر دیے اور مزید انبیا کرام ، ائمہ اطہار اور اصحاب اخیار کے مقدس مقامات بھی منہدم کرنے کی دھمکی دی تو آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی مد ظلہ العالی کے تاریخی جہادِ کفائی کے فتویٰ کی بنیاد پر حَشدِ شَعبی (عراقی عوامی رضا کار فورس) وجود میں آئی جس نے امریکی آلہ کار داعش کو عراق میں نابود کیا اور نا صرف مسلمانوں بلکہ مسیحی ، ایزدی اور دیگر ادیان و مذاہب کے لوگوں کو بھی داعش کے چنگل سے آزاد کیا ۔ مرجعیت کے حکم پر وجود میں آنے والی اس فورس کی تاسیس کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر اس کی بہترین رجز خوانی کے ساتھ طاقت کے اظہار کی ایک جھلک، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#مقاومت #عراق #بری #بحری #فضائی #حشد_شعبی #سمندر #قسم #علم #شیر #وطن
1m:30s
1490
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
america,
ISIS,
daesh,
iraq,
sham,
masjed,
ahlul
bayt,
Ayatollah
Sistani,
jehad,
musalman,
masihi,
muqavemat,
تم" ایرانی قوم کے طرف دار ہو؟؟؟ | امام...
اردو زبان کا ایک مشہور محاورہ ہے کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور۔...
اردو زبان کا ایک مشہور محاورہ ہے کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور۔ حالات حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ محاورہ ان لوگوں پر سو فیصد فٹ آتا ہے جو بظاہر اپنے آپ کو ایرانی قوم کے حامی اور خیرخواہ کے طور پر پیش کرتے ہیں جبکہ حقیقت میں وہ ایرانی قوم کے دشمن اور شر پسند عناصر کے حامی ہیں، جنہوں نے ہمیشہ ایرانی قوم کے ساتھ دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے تمام تر مطالبات، عقائد اور مذہبی مقدسات کی توہین کی ہے اور پس پردہ رہ کر شر پسند عناصر کے ذریعے قرآن کریم جیسی مقدس کتاب اور مسجد جیسے مقدس مقام کو نذر آتش کرکے اپنی دشمنی کا مظاہرہ کیا ہے اس کے باوجود ان کا دعوی ہے کہ ہم ایرانی قوم کے خیر خواہ ہیں۔ ان لوگوں کے بھی دانت کھانے کے اور دِکھانے کے اور ہیں۔ چنانچہ ولی امر مسلمین نے ایسے لوگوں کے منافقانہ چہرے سے نقاب کو اتار کر کس طرح ان کے کردار کو طشت از بام کیا ہے اور کتنے بہترین انداز میں ان کو آئینہ دِکھایا ہے؟ اس ویڈیو میں ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ایرانی_قوم #مسلمان #چہرہ #ہدایات #دشمنی #مسجد #قرآن #اربعین #امام_حسین_علیہ_السلام #گستاخی #حامی
1m:33s
5618
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Iran,
Qoum,
Imam,
Imam
Khamenei,
Haqiqat,
Muqadas,
Quran,
Ketab,
Masjed,
Dushman,
Musalman,
Islam,
Imam
Husayn,
America,
Rahbar,
فرماندے سلام | فارسی ترانہ/اردو سبٹائٹل...
«جانِ جاناںؑ» کے عنوان سے فارسی زبان میں شائع ہونے والا ترانہ «سلام فرمانده» کے...
«جانِ جاناںؑ» کے عنوان سے فارسی زبان میں شائع ہونے والا ترانہ «سلام فرمانده» کے نام سے بین الاقوامی سطح پر شہرت یافتہ مشہور اور معروف ترانے کا تسلسل ہے جسے حُجتِ دَوراں حضرت امام مہدی علیہ السلام کی تاریخ ولادت کے موقع پر حاج ابوذر روحی اور دس ہزار کے قریب نوجوانوں کے ذریعے پرفارم کرتے ہوئے ریلیز کیا گیا ہے اور اس کی ریکارڈنگ حضرت امام زمانہؑ سے منسوب، مسجدِ مقدسِ جمکران میں ہوئی ہے جسے آپ اس ویڈیو میں اردو ترجمہ کے ساتھ مشاہده کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #حاج_ابوذر_روحی #سردار #مہدی_زہراء #سلام_فرمانده #سید_علی #مددگار #سپاہی #جان #انتظار #وعده #انقلاب #پرچم
7m:31s
1156
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Farmande,
salam
farmande,
Tarana,
Farsi,
Shuhrat,
Imam,
Imam
Mahdi,
Imam
Zaman,
Tarikh,
Weladat,
Haj
Abuzar
Ruhi,
Masjed
jamkaran,
Sardar,
Mahdi,
Seyyid
Ali,
Madadgar,
Enqelab,
Parcham,