ریفرنڈم اور مسئلہ فلسطین کا حل | رہبر...
ریفرنڈم کی فلسطینی جدوجہد کس نوعیت کی منطق ہے؟
یہ جدوجہد ملکی نظام میں کتنی...
ریفرنڈم کی فلسطینی جدوجہد کس نوعیت کی منطق ہے؟
یہ جدوجہد ملکی نظام میں کتنی اہمیت رکھتی ہے؟
اس ریفرنڈم کا فلسطین اور اس کے سیاسی نظام میں کیا فائدہ ہوگا؟
فلسطینی مجاہدین کو اس میں کیا کردار ادا کرنا چاہیے؟
#ریفرنڈم #فلسطین #مسئلہ #سیاسی_نظام #فائدہ
1m:55s
6770
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Referendum,
Palestine,
imam
seyyed
ali
khamenehi,
jadu
had,
manteq,
seyasi
nezam,
faeda,
mujahidin,
اسلامی نظام کا نفاذ کون کرسکتا ہے؟ |...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ پاکستان بنانے کا مقصد...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ پاکستان بنانے کا مقصد اور اسلامی نظام کے نفاذ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ہم پاکستان بنانے کے مقصد کے حصول میں کامیاب ہوگئے؟ پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟ کیا ہمارے حکمرانوں نے پاکستان کو اصل مقصد تک پہنچانے کے لیے کوشش کی ہے؟ شریعت آرڈیننس کے نفاذ کا حق کس کو حاصل ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #پاکستان #مقصد #سنی #شیعہ #مہاجر #سندھی #بلوچ #اخوت #حاکمیت #شریعت_آرڈیننس #قرآن #اسلام_شناس #صالح_نمائندوں
3m:37s
1730
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
nezam,
nafaz,
shahid
Allama
Arif
Hussain
Al-Husseini,
Allama
Arif
Hussain
Al-Husseini,
Pakistan,
maqsad,
kamyabi,
hukamran,
Ordinance,
sunni,
sheea,
muhajer,
sendhi,
baloch,
okhovat,
quran,
saleh,
ولایت، نعمتِ عظمیٰ | عارف باللہ آیت اللہ...
عصر غیبت میں ولایت فقیہ کا نظام آئمہ اطہار علیہم السلام کی طرف سے دیا گیا ایک عظیم...
عصر غیبت میں ولایت فقیہ کا نظام آئمہ اطہار علیہم السلام کی طرف سے دیا گیا ایک عظیم الہی نظام اور نعمت ہے. ایک ایسا فقیہ جس میں آئمہ معصومین علیہم السلام کی طرف سے بتائی گئی تمام شرائط پائی جاتی ہوں ایک ایسا فقیہ دین کا محافظ اور طاغوت کی آنکھوں کا کانٹا ہوتا ہے. ایک ایسا عادل، مدبر اور شجاع فقیہ امت کو شیطانی طاقتوں کی طرف سے پھیلائی گئی تاریکیوں سے نکالتا ہے اور انہیں ہدایت اور روشنی کی جانب ہدایت کرتا ہے. اسی لیے آج کی شیطانی طاقتیں اور اس کے نمک خوار اس نظام کے خلاف برسرپیکار نظر آتے ہیں.
اس حوالے سے عارف باللہ آیت اللہ حسن زادہ آملی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ولایت #نعمت_عظمی #انقلاب #رہبر #پاکیزہ #قدر #ولی_فقیہ
3m:9s
1719
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nemat,
Ayatollah
Hassanzadeh
Amoli,
ghaybat,
Wilayat
faqih,
taghut,
eadel,
mudabber,
ummat,
shaytan,
hedayat,
nezam,
rahbar,
imam,
imam
khamenei,
اسلامی نظام کے دفاع میں تقیہ مت کریں |...
اسلامی نظام کی حفاظت واجب ترین واجبات میں سے ہے. اسلامی نظام کی حفاظت کا فریضہ...
اسلامی نظام کی حفاظت واجب ترین واجبات میں سے ہے. اسلامی نظام کی حفاظت کا فریضہ تمام واجبات میں سر فہرست رکھا گیا ہے. انسانیت کی سعادت اور فلاح پر مشتمل وہ الہی تعلیمات جو خداوند متعال کے انبیاء اور اوصیاء کی ہزاروں مشقتوں، زحمتوں اور قربانیوں کے بعد ہم تک پہنچی ان تعلیمات کی عملی حیات کا دار و مدار اسلامی نظام کی حفاظت پر منحصر ہے.
عصر حاضر میں جب اسلامی تعلیمات کو فرسودہ کہہ کر اور فقط انفرادی عبادات کا مجموعہ کہہ کر انسانی معاشرے سے باہر نکالنے کی کوشش کی جارہی تھی. جب اسلام کی اجتماعی اور الہی سیاسی تعلیمات کو پارینہ قصہ بنا دیا گیا تھا. جب جدید جاہلیت کا دنیا پر راج تھا ایسے تاریک دور میں اسلامی انقلاب نور کی کرن بن کر چمکا اور آج الحمد اللہ اپنے نور سے مسلسل دنیا کو منور کر رہا ہے اور اس امید کی کرن یعنی اسلامی نظام کی حفاظت تمام باضمیر اور آزاد انسانوں پر فرض ہے. آج اس کی قدر و قیمت کو گھٹانے اور اس نظام کو سرنگوں کرنے کے لیے دنیا کی تمام شیطانی طاقتیں اور ان کے علاقائی آلہ کار اپنی پوری طاقت کے ساتھ مصروف عمل ہیں. ایسے حالات میں نظام کا دو ٹوک دفاع ضروری اور اس حوالے سے کسی بھی قسم کی مصلحت پسندی سے کام لینا خیانت ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسلامی_نظام_باعث_افتخار #تقیہ #دوٹوک #کم_قیمت #غلط_راستہ
0m:48s
5592
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
nezam,
defae,
imam,
imam
khamenei,
hefazat,
insna,
saeadat,
mueashere,
ejtemae,
shaytan,
mslahat,
rahbar,
ظالم اور مظلوم کی سوچ | امام خمینی رضوان...
دنیا کے مظلوموں کا بالواسطہ یا بلا واسطہ خون چوسنے والی بڑی شیطانی طاقتیں ایک...
دنیا کے مظلوموں کا بالواسطہ یا بلا واسطہ خون چوسنے والی بڑی شیطانی طاقتیں ایک ایسے زمانے میں کہ جب قتل و غارت، دھونس دھمکی کے ذریعے پوری دنیا پر اپنا رعب جما چکی تھیں اور مسلسل مختلف اقوام اور ممالک کے مظلوموں کا اپنے سرمایہ دارانہ نظام، جدید وسائل اور ٹیکنالوجی کے ذریعے خون چوسنے میں اور مسلسل ان کے استحصال میں مشغول تھیں اور اپنی طاقت کے غرور و گھمنڈ میں مبتلا تھیں ایک ایسے زمانے میں دنیا کے ایک کونے سے ان فرعونی طاقتوں کے خلاف آواز بلند ہوتی ہے اور یہ آواز جب دنیا کے تمام مظلومیں کے دل کی آواز بن کر سامنے آتی ہے تو یہ شیطانی طاقتیں اس آواز کو دبانے کے لیے اپنی ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتے ہیں لیکن خداوند متعال کے لطف اور فضل سے نہ فقط اس آواز کو دبانے میں کامیاب نہیں ہو پاتے ہیں بلکہ یہ مکتب عاشورہ کے پیروکاروں کی حیدری اور عاشورائی آواز ان فرعونی طاقتوں پر آسمانی بجلی بن کر گرتی ہے. یہ آواز مظلوم کی دل کی آواز ہے، یہ آواز مستکبرین اور مستعمرین کے خلاف نہتے مستضعف لوگوں کی آواز ہے. جو اسلامی انقلاب کی صورت میں دنیا کے گوشے و کنار میں آج بھی گونج رہی ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مظلوم #ظالم #سوچ #موقف #نشر #اقوام #متفق #مسائل_مظلومین #مظلوم_طبقات #سفارت_خانہ #ذخائر #حقوق_بشر #اعلان
4m:15s
5604
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zalem,
mazlom,
imam,
imam
khomeini,
shaytan,
mamalek,
nezam,
taqat,
maktab,
eashura,
mustakber,
mustazeaf,
islami
enqelab,
aelan,
huquq
bashar,
امریکی منافقانہ جمہوریت | سیاہ فام...
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام؟
چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر...
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام؟
چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر
مغربی طرز جمہوریت ایک منافقانہ طرز حکومت ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام نے اپنے اوپر جمہوری نقاب لگا کر محکوم اقوام کو زیر کرنے اور انہیں ہمیشہ محروم رکھنے کا نیا نسخہ ایجاد کیا ہے تاکہ ان مقدس نعروں اور دعووں کے ذریعے اپنے پلید اور انسانیت دشمن عزائم پورے کر سکیں.
آج دنیا کا سب سے بڑا شیطان امریکہ، کمزور اقوام کو مساوات کا درس دیتا نظر آتا ہے لیکن خود نسلی امتیاز اور طبقاتی نظام کا سمبل بن چکا ہے اور اس نے دنیا کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے.
اس بارے میں معروف امریکی سیاہ فام رہنما شہید میلکم ایکس کے بیانات سننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امریکی_منافقانہ_جمہوریت #شہید_میلکم_ایکس #سیاہ_فام #پولیس #اسلحہ #حملہ #جمہوریت #بربریت #عدالت #آزادی #انصاف #منافقت
1m:45s
1993
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
nefaq,
shahid,
Malcolm
X,
nezam,
tariki,
insan,
insaniyat,
dushman,
shaytan,
taqat,
azadi,
aslaha,
edalat,
ensaf,
munafeqat,
islam,
muslim,
musalman,
اسلامی انقلاب اور خواتین کا مثالی کردار...
دین مبین اسلام نے خواتین کو جو مقام و مرتبہ عطا کیا ہے وہ نہ کسی دین نے اور نہ ہی...
دین مبین اسلام نے خواتین کو جو مقام و مرتبہ عطا کیا ہے وہ نہ کسی دین نے اور نہ ہی کسی دوسرے نظام نے انہیں دیا. مغربی دنیا نے ہمیشہ عورت کا استحصال کیا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ مغرب میں عورت کی کیا حیثیت ہوا کرتی تھی اور عصر حاضر میں بھی مغربی دنیا نے عورت کو بطاہر آزادی اور حقوق کے نام پر اپنے کارخانوں اور کمپنیوں کے لیے اشتہارات کا ذریعہ بنایا ہوا ہے.
دین مبین اسلام نے عورت کو زندگی کے تقریبا ہر شعبے میں جو عزت، مقام و منزلت دی ہے وہ مثالی ہے لیکن آج سرمایہ دار دنیا کی عالمی طاقتیں اپنے تشہیراتی مراکز اور ذرائع ابلاغ کے ذریعے اسلامی نظام کے خلاف شیطانی پروپیگنڈوں میں مصروف ہیں کیونکہ اسلامی نظام ان کے شوم مقاصد کے راستے میں ایک بڑی رکاوٹ بنا ہوا ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسلامی_انقلاب_اور_خواتین_کا_مثالی_کردار #امام_خمینی_رضوان_اللہ_علیہ #اسلامی_انقلاب #پروپیگنڈے #تبدیلی #تسلط_پسند_طاقتیں #کثیرالجہتی_سرگرمیاں #تربیت
2m:50s
5432
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khomeini,
islam,
enqelab,
enqelab
islami,
khawatin,
nezam,
tarikh,
azadi,
huquq,
zendegi,
taqat,
maghrebi
donya,
اسلامی جمہوریہ اور اہل مغرب کا دہرا...
سید ہاشم الحیدری نے اس تقریر میں اسلامی جمھوری نظام کی بنیاد اور مغرب کے دہرے...
سید ہاشم الحیدری نے اس تقریر میں اسلامی جمھوری نظام کی بنیاد اور مغرب کے دہرے معیار پر بات کی ہے فرماتے ہیں جب ۱۹۷۹ء میں انقلاب اسلامی ایران کامیابی سے ہمکنار ہوا تو امام خمینی نے اپنا نظریہ لوگوں پر مسلط نہیں کیا بلکہ اسلامی جمھوری نظام کے حق میں ریفرنڈم کرایا۔ اور لوگوں نے اپنی مرضی سے اسلامی نظام کے حق میں ووٹ دیا- یوں یہ ایک مکمل عوامی حکومت ہے لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ مغرب میں انسانی حقوق، جمہوریت، آزادی اور سول حکومت کے نام نہاد علمبرار لوگ عرب ممالک میں رائج بادشاہتوں کو تو قبول کرتے ہیں، لیکن اسلامی جمھویہ کو کسی صورت قبول نہیں کرتے۔ اور ان کے لیے شرم کی بات ہے کہ ایک دفعہ ہی سہی مگر یہ لوگ یمن کے مظلوم عوام کے حق میں نہیں بولتے اور آل سعود کے سنگین جرائم پر خاموش رہتے ہیں۔
5m:50s
1586
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
maghrab,
meyar,
seyyed
hashem
alheydari,
nezam,
bunyad,
iran,
enqelab,
imam,
imam
khomeini
kamyabi,
hukumat,
insan,
huquq,
azadi,
arab
mamalek,
yaman,
yemen,
zulm,
mzlum,
امریکی مافیائی نظام اور یوکرین کا بحران...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ دنیا کا سب سے بڑا شیطانی و مافیائی نظام...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ دنیا کا سب سے بڑا شیطانی و مافیائی نظام اور یوکرین کے بحران کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
امریکی حکومتی شعبوں کی پالیسیاں کون طے کرتا ہے؟امریکی مافیائی نظام اپنی بقا کے لیے کیا کام انجام دیتا ہے؟مغربی ایشیا کے ممالک میں اس مافیائی نظام حکومت کونسے انسانیت کو شرمندہ کرنے والے کام کئے؟
آج یوکراین کے بحران کا ذمہ دار کون ہے؟روس اور یوکرین کے درمیان تنازعہ کے حوالے سے اسلامی انقلاب کا کیا موقف ہے؟مغربی حکومتوں بالخصوص امریکہ نے افغانستان، عراق، شام اور مغربی ایشیا میں کونسے مذموم ترین عمل انجام دئے؟امریکہ اور اس کے چیلے اپنے انسانیت مخالف مذموم کاموں کو کس نام پر انجام دیتے ہیں؟کیا انسانی حقوق کا جعلی نعرہ لگانے والی دنیا کی نام نہاد بڑی طاقتوں نے آٹھ سالہ یمنی عوام اور بچوں کے قتل عام پر کبھی بولا ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امریکی_مافیائی_نظام_اور_یوکرین_کا_بحران #سیاسی_مافیا #معاشی_مافیا #اسلحہ_سازی_کا_مافیا #مغربی_ایشیا #داعش #رنگین_انقلابات #بغاوتیں #ہمارا_موقف #افغانستان #عراق #یمن #شام #صیہونیوں_کے_جرائم
6m:1s
6072
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
syed
ali
khamenei,
america,
america
nezam
aur
ukrine
ka
bohran,
bohran,
UKrine,
daesh,
siasat,
afghanestan,
shaam,
powerfull,
مسئلہ یوکرین اور عوامی حمایت کی اہمیت |...
ناعاقبت اندیش حکمران یہ سمجھتے ہیں کہ بڑی طاقتوں کی حمایت ان کی ترقی اور حکمرانی...
ناعاقبت اندیش حکمران یہ سمجھتے ہیں کہ بڑی طاقتوں کی حمایت ان کی ترقی اور حکمرانی کے دوام کا سبب ہے جبکہ ماضی اور حال حاضر کے تجربات اس کے برعکس ہیں. وہ حکومتیں جو عوام کی حمایت سے تشکیل پاتی ہیں اور عوامی حمایت کی بنیاد پر آگے بڑھتی ہیں ایسی حکومتیں اور نظام محکم اور پائیدار ہوتے ہیں. اس کی نمایاں مثال اسلامی انقلاب کی ہے جو عوام کی بھرپور حمایت سے تشکیل پایا اور عوامی شعور اور حمایت کی بنیاد پر مسلسل پیشقدمی کر رہا ہے. دنیا کی تمام شیطانی طاقتوں کے مقابل تن و تنہا عوامی حمایت اور پشت پناہی کی بنیاد پر کھڑا رہا اور وہ حکومتیں اور ان کے حکمران جو مغربی مکار طاقتوں کی حمایت کی بنیاد پر گھمنڈ اور تکبر میں مبتلا تھے آج وہ ناپید اور قصہ پارینہ بن چکے ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مسئلہ_یوکرین_اور_عوامی_حمایت_کی_اہمیت #دوسری_عبرت #عوام #خود_مختاری_کا_ستون #پشت_پناہی #صدام #عراق #داعش #دفاع_مقدس
2m:32s
5254
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Ukraine,
eawam,
imam,
imam
khamenei,
hukumat,
taqat,
hemayat,
nezam,
islam,
enqelab,
bunyad,
saddam,
iaraq,
daesh,
defae
muqddas,
پاکستان میں قرآن و سنت کا نظام | شہید...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ پاکستان میں قرآن و سنت...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ پاکستان میں قرآن و سنت کے نظام کے نفاذ اور تشیع کے مؤقف کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ پاکستان میں شیعہ اور سنی مسلمان بھائیوں کو مل کر کس چیز کے لیے جدوجہد کرنی چاہیے؟ قرآن و سنت کی تعبیر ہر مسلمان فرقے کے لیے کس طرح سے ہونی چاہیے؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شیعہ #پاکستان #اہل_سنت #اسلامی_نظام #شیعہ #سید_شہداء #نفاذ #اختلافات #قرآن_و_سنت #مکتب
1m:46s
1618
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Pakistan,
quran,
sunnat,
nezam,
shahid,
shahid
earef
al
husayni,
islam,
shia,
sunni,
musalman,
maktab,
جنگ بندی کی دعوت اور امام امت کا جواب |...
عراقی سابقہ آمر حاکم صدام ملعون جو عالمی شیطانی طاقتوں کے اشارے پر اسلامی انقلاب...
عراقی سابقہ آمر حاکم صدام ملعون جو عالمی شیطانی طاقتوں کے اشارے پر اسلامی انقلاب کے تشکیل پانے والے جدید نظام کو نابود کرنے کی شیطانی خواہش لئے ہوئے تھا جب اس جنگ میں صدام اور اس کے عالمی سرپرستوں کو رسوائی ہوئی اور شکست سے دوچار ہوئے تو کہنے لگے ماہ رمضان میں جنگ حرام ہے اور جنگ بندی کی پیشکش کرنے لگے. یہ فاسق و فاجر مسلمان قوم پر حاکم اہلکار اتنے اسلامی احکام سے نابلد تھے کہ کہنے لگے ماہ رمضان میں جنگ حرام ہے جس کے جواب میں امام امت فقیہ آل محمد امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے انہیں جواب دیا اور ان کے بہانوں اور مکر و حیلوں سے آگاہ فرمایا.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #جنگ_بندی_کی_دعوت #امریکہ #تابع #ماہ_رمضان #عراقی_حکومتی_اہلکار #ماہ_رجب #ماہ_جنگ #دھوکہ #جہنمی_زندگی #جہنمیوںکا_اخلاق
2m:44s
5583
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
ummat,
imam
khomeini,
islam,
ramadan,
ramazan,
ramadhan,
iraq,
iran,
saddam,
taqat,
shaytan,
enqelab,
nezam,
musalman,
muslim,
america,
jahannam,
امام خمینیؒ کا جدۤت عمل اور اسلامی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام خمینی رضوان اللہ کے کس جدت عمل کی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام خمینی رضوان اللہ کے کس جدت عمل کی طرف اشارہ فرماتے ہیں؟ کس نظام کی نابودی کے بارے میں سب سے پیشن گوئیاں کی جاتی رہی ہیں؟ اسلامی جمہوریہ ایران اتنی دشمنیوں کے باوجود کیسے برقرار ہے؟ اسلامی جمہوریہ سے کیا مراد ہے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کا عظیم ترین کارنامہ کیا ہے؟ بعض نادان افراد انقلاب کے بعد کس چیز کا مشورہ دیا کرتے تھے؟ کیا اسلام کا نفاذ اسلامی جمہوری حکومت کے بغیر ممکن ہے؟ امام خمینی کن دو الفاظ کو ملک کی مشکلات کا عقدہ کشا سمجھتے تھے؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ملا حظہ کیجئے.
#ویڈیو #امام_خمینی #جدت_عمل #اسلامی_جمہوریہ #دو_صدی #جمہوری_نظام #پیشن_گوئی #دشمنی #پر_شکوہ #افتخار_آمیز #جدید_مثال #شریعت #سیاسی_نظریات #اسلام_کی_حاکمیت #عقدہ_کشا
3m:23s
4902
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khomeini,
islam,
enqelab,
imam
khamenei,
nezam,
iran,
hukumat,
mulk,
dushman,
غدیر کا فلسفہ، معاشرے کی امامت اور...
دنیا میں حکومت کرنے کے مختلف نظام کون سے ہیں؟
اسلام ان میں سے کسی نظام کو قبول...
دنیا میں حکومت کرنے کے مختلف نظام کون سے ہیں؟
اسلام ان میں سے کسی نظام کو قبول کرتا ہے یا نہیں؟
کیا اسلام نے حکومت کرنے کا کوئی نظام متعارف کروایا ہے یا نہیں؟
فلسفہ غدیر کیا ہے؟
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی زبانی ان سوالات کے جوابات ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#غدیر #امامت #ولایت #حکومت #امیر_المومنین #نبی #قانون #اصول #امام_خمینی #سلطنتی_حکومت #شخصی_حکومت #امام_خمینی
5m:24s
5293
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
ghadir,
falsafa,
mueashere,
imam,
imamate,
imam
Ali,
wilayat,
imam
khamenei,
hukumat,
nezam,
ولایت کا مطلب اور غدیر کی عظمت | امام سید...
ہماری زبان میں لوگوں پر حکمرانی کے لئے حکومت کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے، لیکن...
ہماری زبان میں لوگوں پر حکمرانی کے لئے حکومت کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے، لیکن اسلام میں اس کو کس نام سے یاد کیا جاتا ہے؟
امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) اس کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اسلام اسے ولایت سے یاد کرتا ہے۔ جس کو غدیر کی صورت میں اچھی طرح دیکھا جا سکتا ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ یہ ولایت جس کا تصور اسلام دے رہا ہے وہ کیا ہے؟ ولایت کب اور کیسے اپنا واقعی معنی پیدا کرتی ہے؟ اس ولایت کے نظام میں لوگوں کا کیا کردار ہے؟ ایک والی کو لوگوں کے ساتھ کیسا ہونا چاہیے؟
کس طرح امام علیؑ کی ولایت میں ولایت کے حقیقی معنی نمایاں ہے؟ غدیر جو امام علیؑ کی اس ولایت کو بیان کر رہی ہے اس کی کیا عظمت ہے؟ کیوں غدیر، نہ فقط شیعوں بلکہ تمام مسلمانوں کی ایک واقعی عید ہے؟
#زبان #حکمرانی #حکومت #اسلام #امام #ولایت #غدیر #نظام #کردار #والی #عظمت #شیعوں #مسلمانوں
2m:59s
5471
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
ghadir,
wilayat,
eazemat,
imam,
imam
khamenei,
hukumat,
Imam
Ali,
haqiqat,
musalman,
nezam,
قیام حسیںی، انقلاب کی کامیابی کا نکتہ...
گزشتہ صدی کے دوران دنیا میں رونما ہو نے والے انقلابوں میں سے ایک، امام خمینی کی...
گزشتہ صدی کے دوران دنیا میں رونما ہو نے والے انقلابوں میں سے ایک، امام خمینی کی قیادت اور رہبری میں ایران میں معرض وجود میں آنے والا عظیم اسلامی انقلاب ہے جس نے 2500 سال پر محیط شاہی بساط کو لپیٹ کر اسلامی نظام کو معاشرے میں نافذ کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
اسلامی انقلاب کی کامیابی کا راز امام حسین علیہ السلام کے قیام میں مضمر ہے، اگر امام حسین علیہ السلام کا قیام نہ ہوتا تو حضرت امام خمینی کے بقول کامیابی کا حصول مشکل امر تھا لیکن مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کیلئے منعقد کی جانے والی مجالس نے ایرانی قوم کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا اور یہی مجالس، انقلاب کی کامیابی کا سرچشمہ قرار پائیں۔ چنانچہ اس ویڈیو میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے اسی نکتے کی جانب اشارہ کیا ہے جسے آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #اسلامی_انقلاب #امام_حسین #کامیابی #اتحاد #مجالس_عزاداری #ذریعہ
1m:2s
5096
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qeyam,
imam,
imam
husayn,
enqelab,
kamyabi,
imam
khomeini,
rahbar,
iran,
islam,
nezam,
zulm,
mazlum,
karbala,
azadari,
majlis,
majalis,
etehad,
اسلام کی جامعیت کے خلاف دشمن کی کاوشیں |...
دین مبین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے. دین مبین اسلام فقط انفرادی عبادات...
دین مبین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے. دین مبین اسلام فقط انفرادی عبادات اور معاملات سے وابستہ، زندگی کے اجتماعی، معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی پہلو سے دور اور لاتعلق ایک دین کا نام نہیں ہے. بلکہ اسلام ایک ایسے جامع نظام کا نام ہے جس میں زندگی کے ہر شعبے سے متعلق رہنمائی موجود ہے اور زندگی سے متعلق تمام بنیادی اصولوں اور قواعد کا احاطہ کیا ہوا ہے.
دشمنان اسلام بالخصوص انسانیت دشمن اور مذموم شیطانی مقاصد رکھنے والی دنیا کی طاقتیں اسلام محمدی کو معاشرے سے باہر نکال پھینکنے کے لیے سرگرم نظر آتی ہیں۔ یہ شیطانی طاقتیں کبھی مختلف تھیوریز کے ذریعے، کبھی من گھڑت فریب دینے والے نظریات کے ذریعے تو کبھی علم اور ٹیکنالوجی کے نام پر مسلسل اسلام محمدی سے بر سر پیکار نظر آتی ہیں۔ یہ اسلام دشمن طاقتیں کبھی لبرل ازم، سیکولر ازم، مغربی ڈیموکریسی، کبھی کمیونزم تو کبھی کپیٹیلزم کے بظاہر خوبصورت و درحقیقت موذی اور گھناونے نظریات اور نعروں کے ذریعے انسانیت کو پستی اور ابدی ذلت سے دوچار کرنے کے لیے سرگرم نظر آتی ہیں.
الحمد اللہ اسلامی انقلاب کے بعد سے یہ شیطانی طاقتیں اپنی پوری طاقت لگانے کے باوجود اپنے شوم مقاصد میں مکمل کامیاب نہیں ہو پا رہی ہیں اور انسانیت کو نجات اور ہدایت کی ضمانت فراہم کرنے والی اسلام محمدی کی یہ شمع روشن نظر آتی ہے.
اس حوالے سے ولی امر مسلمین جہاں سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اسلام_کی_جامعیت #دشمن_کی_کاوشیں #حق_کی_ادائیگی #اصرار #انفرادی_عمل #دلی_عقیدہ #سماجی_تعلقات #تمدن_کی_تشکیل
5m:17s
3855
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Islam,
dusman,
imam,
imam
khamenei,
ebadat,
zendegi,
ejtemae,
mueasherat,
eqtesad,
siyasat,
nezam,
insan,
shaytan,
taqat,
enqelab,
maqsad,
وہ مضبوط ایران کے مخالف ہیں | امام سید...
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کی وجہ صرف اسلامی اقدار پر مبنی...
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کی وجہ صرف اسلامی اقدار پر مبنی جمہوری نظام کا قیام ہی نہیں ہے بلکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کے باب میں مختلف وجوہات پائی جاتی ہیں جن میں ایک ایران میں رونما ہونے والا اسلامی انقلاب ہے جس کے نتیجے میں ایران سمیت علاقائی سطح پر امریکہ کا اثر و رسوخ کم سے کم ہوتا گیا اور تیل و گیس کے وسائل پر امریکہ کی گرفت کمزور پڑ گئی اور اسلامی جمہوریہ ایران کا اثر و رسوخ بڑھتا گیا اور ایران آئے دن مضبوط اور قوی ہوتا گیا اور یہی مسئلہ، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کی بنیادی وجہ کے طور پر سامنے آگیا۔
مزید برآن، ایران کے ساتھ امریکیوں کی جانب سے دشمنی کی اور کیا وجوہات ہوسکتی ہیں؟ اور وہ کس طرح کے ایران کے خواہاں ہیں؟ اور شاہ کے دور میں ایرانیوں کو کس طرح کی ذلت اور رسوائی کا سامنا تھا؟
ان تمام تر سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین کے بہترین سیاسی تجزئے پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مضبوط_ایران #اسلامی_جمہوریہ #مخالف #دشمن #پہلوی #حکم #بادشاہ #فیصلے #ذلت_اور_رسوائی #برطانوی_امریکی_سفیر
1m:7s
3900
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
imam,
imam
khamenei,
islam,
dushman,
nezam,
enqelab,
america,
siyasat,
mukhalef,
دشمن کے اہلکاروں اور ورغلائے جانے والے...
ملکی نظام کے خلاف حالیہ دنوں میں ملک کے گوشہ و کنار میں شروع ہونےوالے پرتشدد...
ملکی نظام کے خلاف حالیہ دنوں میں ملک کے گوشہ و کنار میں شروع ہونےوالے پرتشدد واقعات اور فسادات میں شامل افراد کی نوعیت مختلف ہے، مجموعی طور پر انکی تین قسمیں ہوسکتی ہیں، پہلی قسم ان لوگوں کی ہے جو دشمن کے آلہ کار ہیں اور ملک کے خلاف سرگرم عمل ہیں اوردوسری قسم ان لوگوں کی ہے جو بظاہر دیکھنے میں تو دشمن کے آلہ کار نہیں ہیں لیکن دشمن کے انہی اہداف و مقاصد کے تحت حرکت کر رہے ہوتے ہیں جو دشمن کے اہداف اور مقاصد ہیں، یہ لوگ مقاصد میں دشمن کے ساتھ شریک ہیں، اور تیسری قسم ان لوگوں کی ہے جو جذبات کے بہاؤ میں بہہ کر مظاہرین کی صف میں شامل ہوگئے ہیں اورانہوں نے سرکاری اور غیر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے میں کردار ادا کیا ہے۔
اب مظاہرین میں شامل لوگوں کی ان تین قسموں کو سامنے رکھتے ہوئے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ان تینوں قسم کے لوگوں کا حکم ایک جیسا ہی ہے یا افراد کی نوعیت کے حساب سے حکم بھی فرق کرتاہے؟ اور اصلاح کے امکان کی صورت میں دوسرے گروہ کی اصلاح کا کیا طریقہ ہوسکتا ہے؟ اور پہلے گروہ سے متعلق فیصلے کا اختیار کونسے اداروں کے ہاتھ میں ہے؟ چنانچہ انہی سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بصیرت افروز بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#نظام #پرتشدد #فسادات #دشمن #سرگرم #قسم #اہداف #مقاصد #حرکت #جذبات #بہاو #مظاہرین #املاک #حکم #نوعیت #اصلاح #فیصلے #اختیار
1m:1s
3390
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
DUSHMAN,
imam,
imam
khamenei,
nezam,
sargarm,
maqased,
jazabat,
emlak,
noeat,
ekhteyar,
امریکی باتوں کو دُہرانا! | امام سید علی...
عام طور پر جمہوری اسلامیہ کے عہدیداروں کی ذمہ داری انقلاب اسلامی سمیت ملکی نظام...
عام طور پر جمہوری اسلامیہ کے عہدیداروں کی ذمہ داری انقلاب اسلامی سمیت ملکی نظام اور اسکی داخلی اور خارجہ پالیسی کا بھر پور دفاع کرنا ہے اور انہیں کبھی بھی ایسی بات نہیں کرنی چاہئے جو ملک کی سیاست کے خلاف اور دشمن کے مفاد میں ہو، تاہم بعض عہدیداران دانستہ یا نادانستہ طور پر بسا اوقات ایسی باتیں کرتے ہیں جو دشمن کے مفاد میں ہوتی ہیں اور وہ گویا دشمن کی زبان میں بات کر رہے ہوتے ہیں ایسا لگتا ہے کہ انکے منہ میں دشمن کی زبان رکھ دی گئی ہو جو قابل افسوس ہونے کے ساتھ حیرت انگیز بھی ہے، کبھی بھی اسلامی جمہوریہ کے عہدیداروں میں سے کسی کو بھی کوئی ایسی بات نہیں کرنی چاہئے جس سے ایسا لگے کہ وہ دشمن کی باتوں کو ہی دُہرا رہے ہیں۔ خواہ وہ قُدس فورس کے بارے میں ہوں یا پھر شہید حاج قاسم سلیمانیؒ کی شخصیت کے بارے میں! ملک کے حکمرانوں اور عہدیداروں کو تمام مسائل میں ملک کے مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے بیان دینے کی ضرورت ہے اور ملک کی پالیسی کے خلاف بیان بازی سے گریز کرنا چاہئے۔
ملکی سیاست میں کونسے کونسے عناصر شامل ہیں؟ ملکی عہدیداروں کو کس طرح آگے بڑھنا چاہئے؟ ملکی سیاست کے حوالے سے بڑی غلطی کیا ہوسکتی ہے؟ \"قُدس فورس\" نے مغربی ایشیا میں کونسا اہم کردار ادا کیا ہے؟ دشمن کو \"قُدس فورس\" سے کیونکر خوف لاحق ہے اور\"قُدس فورس\" کے سربراہ حاج قاسم سلیمانی کو کس لئے شہید کردیا گیا؟ انہی تمام سوالات سے آگاہی کیلئے رہبر انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جمہوریت #عہدیدار #باتیں #ایران #قدس_فورس #مغربی_ایشیا #سفارت_کاری #عنصر #ملک #شہید_سلیمانی #خارجہ_پالیسی #سفارت_کاری #امریکہ
2m:51s
4104
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
Imam,
Imam
Khamenei,
Islam,
Islami
jumhuri,
enqelab,
enqelab
Islami,
nezam,
defae,
siyasat,
dushman,
quds,
Quds
force,
haj
qasim,
qaseem
soleimani,
mulk,
maghreb,
"جدید عالمی نظام" میں "ایران کا...
اس میں شک نہیں کہ دنیا کا موجودہ نظام بڑی تیزی کے ساتھ تبدیل ہو رہا ہے اور دنیا کے...
اس میں شک نہیں کہ دنیا کا موجودہ نظام بڑی تیزی کے ساتھ تبدیل ہو رہا ہے اور دنیا کے سیاسی نقشے میں تبدیلی واقع ہورہی ہے اور دنیا میں اپنے کو سپر پاور کہلانے والا ملک روز بروز زوال کی طرف جارہا ہے اور دنیا ایک نئے اور جدید نظام کی جانب حرکت کر رہی ہے جس میں امریکہ سمیت مغربی ممالک کا سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی انحطاط واضح ہے اور سیاسی،اقتصادی، ثقافتی اور سائنسی استحکام کا رخ مغرب سے ایشیا کی طرف منتقل ہو رہا ہے اور مقاومتی بلاک کے تفکر میں اضافہ اور اس کا دائرہ وسیع سے وسیع تر ہوتا جارہا ہے۔
اب ایسے میں دنیا کی سطح پر رونما ہونے والے دنیا کے نئے اور جدید نقشے میں ہمارا کردار کیا ہونا چاہئے؟ اور اس میں اسلامی جمہوریہ ایران کا مقام کہاں ہے؟ اور ہم اس نئے نظام میں نمایاں مقام کس طرح حاصل کر سکتے ہیں؟ یہ وہ فکرانگیز سوالات ہیں جو اس ویڈیو میں رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای نے ہمارے سامنے رکھ دئے ہیں جن کا جواب ہمیں تلاش کرنا ہے۔
#ویڈیو #رہبر #سید_علی_خامنہ_ای #جدید_نظام #ایران #زوال # #امریکہ #مقاومت#وسعت #تیار #مقام
3m:19s
3609
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
Imam,
Imam
Khamenei,
rahbar,
jadid
nezam,
america,
wosat,
maqam,
moqawemat,
iran,
ایران سے پہلے، ان 6 ملکوں کو گرانا ضروری...
امریکہ نے اسلامی جمہوریہ کے نظام کو شکست سے دوچار کرنے کیلئے شروع ہی سے بڑے وسیع...
امریکہ نے اسلامی جمہوریہ کے نظام کو شکست سے دوچار کرنے کیلئے شروع ہی سے بڑے وسیع پیمانے پر جامع منصوبہ بندی کی اور اس کام کیلئے اربوں ڈالر خرچ کیے اور بہت سے امریکی ماہرین نے بڑے غور و فکر کے ساتھ جامع پلان وضع کیا جس کے تحت اسلامی نظام کو شکست سے دوچار کرنے کیلئے ایران کے اتحادی اور حامی ممالک جس میں شام، لبنان، سوڈان وغیرہ شامل تھے، کی حکومتوں کو سرنگون کرکے پہلے مرحلے میں ایران کو کمزور کیے جانے اور پھر اس کے بعد اگلے مرحلے میں آسانی کے ساتھ ایران پر حملے کا نقشہ تیار کیے جانے پر مبنی تھا۔ تاہم اسلامی جمہوریہ ایران نے خطے میں امریکی نقشے کو ناکام بنانے کیلئے اپنے طور پر حکمت عملی اپنائی جس کے تحت اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق، شام اور لبنان میں امریکہ کی پالیسی کے خلاف اقدام کیا جس کے نتیجے میں ایران کے خلاف امریکیوں کا منصوبہ شکست سے دوچار ہوا اور اس حکمت عملی کے پیچھے شہید حاج قاسم سلیمانی کا کردار تھا اسی لئے اسکا سہرا شہید حاجی قاسم کے سر پر سجتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شہید حاج قاسم سلیمانی جہاں ایک طرف ایرانی قوم کا ہیرو تھے وہیں دوسری طرف دشمن کی آنکھ کیلئے کانٹا تھے۔
وہ کونسے ممالک تھے جو امریکہ کی نظر میں ایرانی کے حامی ممالک تھے؟ اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی حکمت عملی کو صرف خطے کے ممالک تک کیوں محدود رکھا؟ صدام، امریکہ کیلئے کیسے خطرے کا باعث بنا؟ چنانچہ انہی تمام سوالوں کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بصیرت افروز خطاب پر مشتمل اس ویڈیو کوضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ایران #حملہ #منصوبہ #سازش #کمزور #صدام #لبنان #لیبیا #قاسم_سلیمانی #قوت #مقبول #حزب_اللہ
7m:15s
4597
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Iran,
mulk,
Imam,
Imam
Khamenei,
America,
nezam,
Islam,
Islami
jumhuria,
Syria,
Lebanon,
Sudan,
hukumat,
Iraq,
haj
qaseem,
qaseem
soleimani,
hekmat,
saddam,
شہید سلیمانیؒ کے مطابق امریکی فوج کی...
دنیا میں دو طرح کے محاسباتی نظام پائے جاتے ہیں، ایک نظام وہ ہےجس میں ہر واقعے کو...
دنیا میں دو طرح کے محاسباتی نظام پائے جاتے ہیں، ایک نظام وہ ہےجس میں ہر واقعے کو مادی زاویہ نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور مادی طاقت اور قوت کے بل بوتے پر ہرچیزکو پرکھا جاتا ہے چنانچہ اس زاویہ نگاہ کے مطابق حضرت موسی علیہ السلام کا فرعون پر، حضرت طالوت کا جالوت پر، حزب اللہ کا اسرائیل پر، حوثیوں کا سعودی جارحین پر غالب آنا ممکن نہیں۔ لیکن اس کے مقابل ایک معنوی زاویہ نگاہ ہے جس کے تحت کسی بھی میدان میں ہار اور جیت کا معیار تعداد کی کثرت نہیں بلکہ ایمان کی قوت اور طاقت ہے جس کے تحت «کَم مِن فِئَةٍ قَلیـلَةٍ غَلَبَت فِئَـةً کَثیرَةً » اور « إِنْ يَكُنْ مِنْكُمْ عِشْرُونَ صابِرُونَ يَغْلِبُوا مِائَتَيْنِ» جیسی قرآنی آیات کا مفہوم خارج میں متحقق ہوتا ہے جس کی بہت سی مثالیں صدر اسلام سے لیکر آج تک ہماری نگاہوں کے سامنے موجود ہیں اور عینی طور پر ہم نے اسکا مشاہدہ کیا ہے۔
مادی نقطہ نگاہ سے واقعات کو پرکھنے والے افراد کی زبان پر ہمیشہ کس طرح کے الفاظ جاری ہوتے ہیں؟ ایسے افراد کی بارز خصوصیات کیا ہیں؟ امام خمینیؒ کا انجنئیر بازرگان اور بنی صدر جیسے افراد کے ساتھ اختلاف نظر، کس بنیاد پر تھا؟ شہید قاسم سلیمانی نے امریکی اور اسرائیلی فوجیوں اور افسروں میں پائے جانے والے خوف وہراس کے بارے میں کیا کہا تھا؟ چانچہ اسی حوالے سے تفصیل جاننے کیلئے استاد حسن رحیم پور ازغدی کی بہترین تجزئے پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کجیئے۔
#ویڈیو #رحیم_پور_ازغدی #مادی_محاسباتی_نظام #موسی #فرعون #امام_خمینی #شاہ #امریکی_فوج #خوف #قاسم_سلیمانی #ایمان #ثقافت #جنگ #شکست
6m:42s
752
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shahid,
Shahid
Soleimani,
haj
Qaseem,
America,
fouj,
haqiqat,
ostad,
Rahimpur
Azghadi,
nezam,
taqat,
hazrat
musa,
feroun,
hazrat
Taluot,
Jalout,
Hezbollah,
Israel,
Saudi,
Quran,
Islam,
Imam,
Imam
Khomeini,
shah,
Iman,
jang,
اہل قم کا خونی قیام، اسلامی انقلاب کا...
9 جنوری1977 کو ایران کے \"اطلاعات\" نامی اخبار میں حضرت امام خمینی کی شان میں،...
9 جنوری1977 کو ایران کے \"اطلاعات\" نامی اخبار میں حضرت امام خمینی کی شان میں، احمد رشیدی نامی شخص کے توہین آمیز مضمون کی اشاعت کی خبر کے بعد اسکے رد عمل میں سب سے پہلے قم کے لوگوں نے غیرت دینی اور ایمانی جذبے کے تحت مرجعیت کے دفاع کو اپنا شرعی وظیفہ سمجھتے ہوئے اس توہیں آمیز مضمون کے خلاف 9 جنوری 1977 کو احتجاج کیا جس میں بہت سے افراد، شاہی کارندوں کے ہاتھوں شہید ہوئے تاہم امام خمینی کی مدبرانہ قیادت کے نتیجے میں قم کے لوگوں کے اس خونی قیام کا دائرہ رفتہ رفتہ وسیع ہوتے ہوئے پورے ایران میں پھیل گیا اور انقلاب اسلامی کیلئے پیش خیمہ ثابت ہوا، چنانچہ قم کے لوگوں کے اس قیام کو اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری کیلنڈر میں اہل قم خونی قیام کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے۔
9 جنوری1977 کو شاہی نظام کے خلاف قم کے لوگوں کا تاریخی قیام کیسے وجود میں آیا؟ اس قیام کے اسباب اور محرکات کیا تھے؟ اور قیام کے نتیجے میں ایران میں انقلاب اسلامی کیلئے کس طرح زمین ہموار ہوئی؟
چنانچہ انہی تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اہل_قم #قیام #امام_خمینی #دفاع #ایمان #غیرت_دینی #قیادت #دنیا #اقدام #9جنوری_1977
6m:34s
4277
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Qom,
Qiyam,
Islam,
Enqelab,
Imam,
Imam
Khamenei,
Iran,
Etelaeat,
Nezam,
Shah,
Defae,
Qeyadat,
Eqdam,
بھتّہ خور امریکہ | امام سید علی خامنہ ای...
امریکہ سے مذاکرات کی کامیابی کا راز، امریکیوں کو بھتّہ دینے پر مضمر ہے اور اسلامی...
امریکہ سے مذاکرات کی کامیابی کا راز، امریکیوں کو بھتّہ دینے پر مضمر ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کی امریکہ کے ساتھ مشکل کا واحد حل یہی ہے اور واضح رہے کہ امریکہ بھی ایک یا دو بار بھتّہ لینے پر کبھی راضی نہیں ہو گا بلکہ اس سلسلے میں وہ مرحلہ وار آگے بڑھتا جائے گا اور بھتّہ وصولی کی شکل میں کبھی یورینیم افزودگی کو بہانہ بنائے گا، کبھی ایران کے میزائل نظام اور ڈرون سسٹم کو بہانہ بنائے گا اور کبھی اسلامی نظام، انقلاب اور سپاہ پاسداران کو بہانے کے طور پر پیش کرے گا اور یہ سلسلہ جاری رہے گا یہاں تک کہ اسلامی جمہوریہ ایران، سابقہ پہلوی نظام کی طرح باقاعدہ امریکہ کا غلام نہ بن جائے۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ایرانی قوم کی غیرت اس بات کو گوارا کرتی ہے کہ وہ امریکہ کو مسلسل بھتہ دیتی رہے؟ اسلامی جمہوریہ سے قطع نظر ملتِ ایران کا ضمیر کیا اس بات کو تسلیم کر سکتا ہے؟
اس بنیادی سوال کے جواب سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی یہ بصیرت افروز ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #بھتہ_خوری #مذاکرات #مشکل #حل #مطالبہ #نظام #دفاع #ایرانی_قوم #غیرت #ریڈلائنز #پہلوی #عوام #ترقی
2m:24s
2409
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
Imam,
Imam
Khamenei,
Iran,
Islami
Jumhuri,
Nezam,
Sepah
pasdaran,
IRGC,
Pahlavi,
Defae,
Mushkel,
Muzakerat,
سعودی نظام میں اسرائیل کا تحفظ | امام...
صدر اسلام سے لیکر آج تلک دین اسلام کو جتنا نقصان اندرونی دشمن عناصر سے ہوا ہے وہ...
صدر اسلام سے لیکر آج تلک دین اسلام کو جتنا نقصان اندرونی دشمن عناصر سے ہوا ہے وہ بیرونی دشمنوں سے ہرگز نہیں ہوا۔ اسلام کے اندرونی دشمن عناصر نے اپنے چہرے پر اسلام کا نقاب اوڑھ کر جو ناقابل تلافی نقصان اسلام اور مسلمانوں کو پہنچایا ہے اسکی نظیر نہیں ملتی اور موجودہ دور میں اسکی مثال سعودی حکمرانوں کی ہے جو موسم حج میں دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے عازمین حج کو اسرائیل جیسے اسلام دشمن کے خلاف مردہ باد کا نعرہ لگانے کی بھی اجازت تک نہیں دیتے اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کرنے والوں کو زدو کوب کرتے ہوئے انہیں ظلم و تشدد کا نشانہ بناتے ہیں اور اس طرح اسرائیل کیلئے تحفظ فراہم کرنے میں بہترین کردار ادا کرتے ہیں جبکہ اسرائیل ان کیلئے کسی قسم کی اہمیت کا قائل نہیں ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اسلام میں ایسے لوگوں کی کیا حیثیت ہے، کیا اسلام کے نزدیک ایسے لوگوں کی کوئی وقعت ہے جو اسلام کے دشمنوں کی ہاں میں ہاں ملاکر مسلمانوں پر ظلم و تشدد کرتے ہیں؟
چنانچہ اسی سوال کے جواب کو حاصل کرنے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #تحفظ #اسرائیل #مردہ_باد_اسرائیل #اسلام #شکایت #دنیا #لبنانی #آواز #اہمیت #وقعت
1m:10s
1254
Video Tags:
سعودی,
نظام,
اسرائیل,
تحفظ,
امام
خمینی,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Saudi,
Nezam,
israel,
Hefazat,
Tahafuz,
Imam,
Imam
Khomeini,
Islam,
Deen,
Dushman,
Naqab,
anasir,
Musalman,
Hukumat,
Haj,
mamalik,
Zulm,
shikayat,
Donya,
Lebanon,
awaaz,