[Short Clip] ولایت مولاعلیؑ کے 4 اہم پہلو |...
مختصر کلپ
ولایت مولا علیؑ کے چار اہم پہلو
Wilayat Mola Ali Kay 4 Ehem Pehlu
مقرر: آیت اللہ...
مختصر کلپ
ولایت مولا علیؑ کے چار اہم پہلو
Wilayat Mola Ali Kay 4 Ehem Pehlu
مقرر: آیت اللہ غلام عباس رئیسی
Speaker: Ayatullah Ghulam Abbas Raeesi
7m:38s
2449
ہمارا عکس العمل غضب ناک ہوگا | Farsi Sub Urdu
تاریخی لحاظ سے کیا کعبے کا احترام فقط مسلمان کرتے ہیں؟ حج کے گذشتہ پیش آنے والے...
تاریخی لحاظ سے کیا کعبے کا احترام فقط مسلمان کرتے ہیں؟ حج کے گذشتہ پیش آنے والے واقعات و سانحات میں سب سے بڑا پہلو کونسا ہے؟ کس نے حج کے خونی حادثات کے ذریعے مسلمانوں کی عید کو غم میں بدل ڈالا؟ کیا حجاج کے حوالے سے سعودی حکمران اپنی ذمہ داریوں کو درست انجام دیتے ہیں؟ حج کے دوران پیش آنے والے واقعات پر اسلامی ممالک کو کیا اقدامات کرنا چاہیئں؟ کیا عالمی استعمار کے پٹھو سعودی عرب نے حجاج کرام کی لاشوں کی بے حرمتی نہیں کی؟ انقلابِ اسلامی نے زائرین کی بے احترامی اور ذمہ داریوں کو درست انجام نہ دینے پر سعودی حکمرانوں کو کیا پیغام دیا؟
#ویڈیو #حج #خانہ_خدا #احترام #اقوام #کعبہ #شہادت #سانحہ_منی #عکس_العمل #وظائف
3m:59s
3611
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aksulamal,
ghazabnak,
ka\'ba,
ahteram,
musalman,
hajj,
guzashta,
waqiaat,
sahihaat,
pehlu,
khooni,
hadsaat,
eid,
gham,
badal,
saudi,
hukmaran,
zimadari,
durust,
anjaam,
islami,
mumalik,
iqdamaat,
aalmi,
istemr,
pithu,
behurmati,
امام محمد باقرؑ اور عزاداری کا اہتمام |...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ امام محمد باقر علیہ السلام اور منیٰ کے مقام میں آپؑ کی...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ امام محمد باقر علیہ السلام اور منیٰ کے مقام میں آپؑ کی عزاداری کی وصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام محمد باقر علیہ السلام کی وصیت میں کونسا اہم پہلو پوشیدہ ہے؟ منیٰ کا مقام کس وجہ سے اہمیت کا حامل تھا؟
#ویڈیو #امام_محمد_باقر_علیہ_السلام #نوحہ_خواں #عزاداری #سیاسی_پہلو #شہید #جرائم #موج
1m:25s
2450
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
mohammad
baqir,
azadari,
imam
khomeini,
mina,
wasiyat,
ehem,
poshida,
ahammiyat,
noha,
nauha,
siyasi
pehlu,
shaheed,
jaraem,
mauj,
مجالس و عزاداری سید الشہداءؑ کی اہمیت |...
امامِ امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ عزاداری، مجالس عزاء سیدالشہداء سلام...
امامِ امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ عزاداری، مجالس عزاء سیدالشہداء سلام اللہ علیہ کی اہمیت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا آئمہ معصومین علیہم السلام سے مروی روایات میں رونے اور حتیٰ رونے جیسی شکل بنانے پر بھی عظیم ثواب کا ذکر کیا گیا ہے؟ کیا ہماری مجالس، ہمارے آنسو بہانے اور عزاداری کی امام حسین علیہ السلام کو ضرورت ہے؟ مجالس عزاء، عزاداری سید الشہداء اور رونے اور رُلانے کے عبادتی اور روحانی پہلو کے علاوہ کونسا اہم پہلو کار فرما ہے؟
#ویڈیو #مجالس #عزاداری #سید_الشہداء #اہمیت #خطباء #گہرائی #تباکی #رونے #ثواب #سیاسی_نکتہ_نگاہ
3m:3s
2340
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
majalis,
azadari,
imam
husain,
imam
hussain,
imam
khomeini,
karbala,
aashura,
moharram
2020,
muharram
2020,
sayyid
al
shohada,
aansu,
revayaat,
rona,
shakl,
ruhani
pehlu,
sawab,
siyasi
nuktae
nazar,
امریکہ کس طرح کا اسلام چاہتا ہے؟ | شہید...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امریکہ کی حقیقی اسلام...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امریکہ کی حقیقی اسلام یعنی خالص محمدی اسلام سے مخالفت اور اسلام کے نفاذ کے دعویدار حکمرانوں کی امریکہ دوستی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ کس طرح کے اسلام کا مخالف ہے؟ امریکہ کس طرح کے اسلام سے راضی ہے؟ کیا امریکہ کی دوستی پر فخر کرنے والا ایک حکمران قرآن و سنت کے مطابق حکومت کرسکتا ہے؟ بعض حکمران شریعت آرڈیننس کا نعرہ کس لیے لگاتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امریکہ #مخالف #جہاد #قرآن #یہود #نصاری #دوست #حج_اکبر #عبادت #سیاسی_پہلو #برأت #مشرکین #جنرل #اقتدار #امریکہ_دوستی #فخر
3m:51s
2067
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrika,
islam,
shaheed,
allama,
aarif
husain
alhusaini,
islame
mohammadi,
islami
nefaz,
hukmaran,
mukhalif,
razi,
fakhr,
quran,
sunnat,
hukumat,
shariat
ordinance,
naara,
jahad,
yahood,
nasara,
dost,
hajj,
siyasi
pehlu,
bara\'at,
mushrekeen,
iqtedar,
fakhr,
زہرائے علیؑ | ولی امرِ مسلمین سید علی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی زندگی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی زندگی کے ایک اہم ترین پہلو کو اجاگر کرتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلّم نے مدینے میں کتنے سال گزارے؟ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام اور حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے مدینے میں اپنی ازدواجی زندگی کے کتنے سال گزارے؟ کس طرح کی خاتون محکم روح کی حامل ہوتی ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #زہرائے_علی #پیغمبر_اکرم #مدینہ #دس_سال #امیر_المومنین #حضرت_زہرا #امام_حسن #امام_حسین #حضرت_زینب
1m:32s
10374
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zehrae
ali,
sayyid
ali
khamenei,
hazrat
fatema,
ehem
pehlu,
payghambar
e
akram,
madine,
ameer
al
momineen,
imam
ali,
izdewaji
zindagi,
khatoon,
mphkam
rooh,
imam
hasan,
imam
husain,
hazrat
zainab,
علیؑ نوحہ کناں ہیں | نوحہ: گروہِ مہر طحہٰ...
عجب وقتِ مصیبت، یا علی ہے
در و دیوار میں بنتِ نبی ہے
اہلبیت علیہم السلام کا...
عجب وقتِ مصیبت، یا علی ہے
در و دیوار میں بنتِ نبی ہے
اہلبیت علیہم السلام کا پاکیزہ اور ملکوتی گھرانہ جو زمین پر نور خدا کی کامل تجلی اور اہل زمین کے لیے واسطہ فیض الہی اور سبب بقائے عالم ہے. اس الہی گھرانے کی روح اور مرکز زہرائے مرضیہ علیہا السلام ہیں. آپ سلام اللہ علیہا مادر انوار الہی ہیں.
امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی تنہائی کا سہارا، ہمراز و ہمدم، بے رخی اور اندھیرے کی گھٹا ٹوپ فضا میں روشنی اور امید کی کرن زہرائے مرضیہ سلام اللہ علیہا تھیں. آپ سلام اللہ علیہا کی جدائی سب سے زیادہ مولا علی علیہ السلام کے لیے سنگین تھی.
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے پر سوز نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #یا_زہرا #گھر #غم #سماں #مدینہ #گلی #حرم #عطر #کنواں #زخم #پہلو #علی #حسین #زینب
4m:7s
13293
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ayyaam
fatimiya,
video,
gham,
ghar,
ya
zahra,
nowha,
zakham,
imam
ali,
museebat,
islam,
imam
hussain,
hazrat
zainab,
Merzia
salam
Allah
alaiha,
tanhai,
maula,
pehlu,
madar,
imam
Ali
alaihi
salam,
rooh,
nabi,
prophet,
prophet
muhammad,
allah,
21 Ramadan | Shahadat e Mola Ali a.s. | Imam Ali Markaz e Wehdat |...
Imam Ali Markaz e Wehdat
21 Ramadan | Shahadat e Mola Ali a.s. | Hamary Maktab Me
Mola Ali a.s. k Zindagi k ahem pehlu konsy hen ?
Host :...
Imam Ali Markaz e Wehdat
21 Ramadan | Shahadat e Mola Ali a.s. | Hamary Maktab Me
Mola Ali a.s. k Zindagi k ahem pehlu konsy hen ?
Host : Syed Farhan Zaidi
Guest : Molana S. Yawar Abbas Zaidi
Molana S. Haider Ali Jafferi
6m:6s
450