قافلہ سالار ، زینبِ کبریٰ (سلام اللہ...
سید مقاومت ، سید حسن نصر اللہ اپنے آقا و مولا، امام علی ع کی زندگی سے درس لیتے ہوئے...
سید مقاومت ، سید حسن نصر اللہ اپنے آقا و مولا، امام علی ع کی زندگی سے درس لیتے ہوئے جہاں دشمنان خدا کے لیے اشداء علیٰ الکفار کا مصداق ہیں، وہیں پر بندگان خدا کے لیے رحماء بینھم کا بہترین مصداق بھی ہیں۔
آج کے معرکہ حق و باطل میں؛ امریکہ، اسرائیل اور داعش جیسے ان کے آلہ کاروں کی صورت میں موجود، وقت کی یزیدیت کے غرور کو خاک میں ملانے والے یہ امام حسین ع کے حقیقی وارث اور فرزند، منتقم محمد ص و آل محمد ع، امام زمانہ ع کے ظہور کی زمینہ سازی کرنے والے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے یہی پیروکار جب کربلا کی قافلہ سالار، ثانی زہرا ع، حضرت زینب کبریٰ ع کا تذکرہ کرتے ہیں تو روتی آنکھوں اور لرزتے بدن کے ساتھ، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#قیادت #محبت #امام_حسین #دل #لبیک_یا_زینب #کربلا #قافلہ_سالار #لبیک_یا_نصراللہ #امام #خون #شہید #اصحاب #زینب_کبری #حضرت_زینب #نصراللہ #نصر_اللہ #امام_سجاد #شام_غریباں
1m:11s
2083
کیا امریکہ ایران پر حملہ کر سکتا ہے؟ |...
موت کا ڈر اور خوف اسی کو ہوتا ہے جسے معاد اور قیامت وغیرہ پر ایمان نہ ہو، لیکن اگر...
موت کا ڈر اور خوف اسی کو ہوتا ہے جسے معاد اور قیامت وغیرہ پر ایمان نہ ہو، لیکن اگر کسی انسان کا معاد اور قیامت پر یقین ہو وہ انسان نہ تو خود موت سے خائف ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی دوسرا اسے موت سے ڈرا سکتا ہے، اور مردان خدا کے نزدیک تو موت کی سب سے بہترین صورت، شہادت ہی ہے اور وہ ہمہ وقت جام شہادت نوش کرنے کیلئے تیار رہتے ہیں، چنانچہ اسی عقیدے کے مطابق حضرت امام خمینی نے اس ویڈیو میں امریکی حکمرانوں کو یہ پیغام دینے کی کوشش کی ہے وہ ملت ایران کو موت سے ڈراکر تسلیم ہونے پر مجبور نہیں کرسکتے کیونکہ انکا خدا اور معاد پر ایمان ہے۔ اور خدا نخواستہ امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران پر حملہ کرنے کی احمقانہ کوشش کی تو ملت ایران اور ایمان سے سرشار ایرانی جوان اور نوجوان انکا بھرپور جواب دیں گے اور اس وقت تک انکا مقابلہ کرتے رہیں گے جب تک وہ زندہ ہیں اور قرآن کریم «فَيَقْتُلُونَ وَ يُقْتَلُونَ» یہ لوگ خدا کی راہ میں لڑتے ہیں تو مارتے بھی ہیں اور مارے بھی جاتے ہیں۔
امام خمینی کی نظر میں کیا امریکہ ایران پر حملہ کرنے کی احمقانہ کوشش کر سکتا ہے اور اسکی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟امریکی ممکنہ حملے کے پیش نظر ایرانی جوانوں نے کس بات کا اعلان کیا ہے؟ کیا امریکہ، ملت ایران کو تسلیم ہونے پر مجبور کرسکتا ہے؟ چنانچہ انہی تمام سوالات کے جواب کیلئے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
ویڈیو #امام_خمینی #عوام#جوان #شہادت #دعا #اللہ #معرفت #قیامت #ایمان #امریکہ #قتل #طاقت #خواتین #مظالم
2m:33s
9567