Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 13-16 | Kia Munafeqeen Shyateen Se...
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۱۳ سے ۱۶ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ ان آیات میں...
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۱۳ سے ۱۶ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ ان آیات میں بتایا گیا ہے کہ منافق مومنین کو بے وقوف سمجھتا ہے، جب مومنین سے ملتا ہے تو اپنا ایمان ظاہر کرتا ہے اور جب اپنے لیڈروں سے میٹنگ کرتا ہے تو ان کو اعتماد میں لیتا ہے۔ منافق اپنے زعم کے مطابق مومنین کا مذاق اڑا رہا ہوتا ہے لیکن درحقیقت خدا اس کا مذاق اڑائے اور اسے اس کی گمراہی میں ڈھیل دئیے ہے۔
منافق بڑی خسارے والی تجارت کرتا ہے کیونکہ وہ ہدایت کو بیچ کر گمراہی خرید رہا ہوتا ہے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran
11m:1s
1454