امریکہ تباہی کے دہانے پر | Arabic Sub Urdu
مغربی ڈیموکریسی اور سرمایہ دارانہ نظام کا علمبردار ملک امریکہ اور اُس کا ہوتا...
مغربی ڈیموکریسی اور سرمایہ دارانہ نظام کا علمبردار ملک امریکہ اور اُس کا ہوتا ہوا تیزی سے زوال، عصرِ حاضر میں مغربی ڈیموکریسی اور مادّی ترقی کے لیے آئیڈیل ترین ملک امریکہ سمجھا جاتا ہے۔ مغربی ڈیموکریسی اور مادّیت محور ترقی کا زوال خود امریکی ریسرچ اداروں کی تحقیقات میں کئے گئے اعترافات، امریکہ کا آئیڈیالوجی کے لحاظ سے زوال، اقتصادی زوال، سیاسی زوال،عالمی سطح پر اور قومی سطح پر زوال اِس حوالے سے مزید تحقیقی اور علمی معلومات حاصل کرنے کے لیے اِس مختصر ویڈیو میں سید ہاشم الحیدری کے بیانات ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امریکہ #تباہی #حقیقت #ایمان #اعتقاد #سیاسی #اقتصادی #اجتماعی #مغربی_جمہوریت #مشکلات #مایوسیوں #تحقیقی_اداروں #اعداد_و_شمار
10m:32s
3540
سخت انتقام | ڈاکٹر حسن عباسی | Farsi Sub Urdu
معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عبّاسی انقلاب اسلامی کے سامنے امریکی ہیبت کے پاش...
معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عبّاسی انقلاب اسلامی کے سامنے امریکی ہیبت کے پاش پاش ہونے کو کس طرح سے بیان فرماتے ہیں؟ دوسری عالمی جنگ کے بعد کس ملک میں اتنی جرأت پیدا ہوئی کہ امریکی تنصیبات اور اڈّوں کو اعلانیہ طور پر نشانہ بنائے؟ انقلاب اسلامی ایران نے کون کون سے امریکی جنگی بحری اور برّی جہازوں کو نشانہ بنایا؟ انقلابِ اسلامی کی فورسز نے کون سے امریکی کمانڈوز کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا؟ سپاہِ پاسدارانِ اسلام نے حال ہی میں کونسے دو امریکی اڈّوں کو نشانہ بنایا؟ کس طرح کے لوگ عصرِ حاضر کے فرعونوں اور نمرودوں سے خوفزدہ نہیں ہوتے؟
#ویڈیو #ڈاکٹر_حسن_عباسی #سخت_انتقام #امریکہ #اڈے #سخت #محکم #بریجٹون #آر_کیو #گلوبل_ہاک #گھٹنے_ٹیکے #کھوکھلی_طاقت
2m:51s
2451