لبيك اللهم لبيك لبيك لاشريك لك لبيك - by...
لبيك اللهم لبيك لبيك لاشريك لك لبيك - by Abather Alhalwaji - Arabic sub English
لبيك اللهم لبيك لبيك لاشريك لك لبيك - by Abather Alhalwaji - Arabic sub English
7m:23s
7441
Pasdari Deen Ulama ka Asal Fariza | Ustad Syed Jawad Naqavi - Urdu
Subject : Seerat Shanasi
Event : 1437 Others
Category : Dars
Location : Lahore
Description : Jashan-e-Wiladat Ba Sadaat-e-Imam Hussain a.s...
Subject : Seerat Shanasi
Event : 1437 Others
Category : Dars
Location : Lahore
Description : Jashan-e-Wiladat Ba Sadaat-e-Imam Hussain a.s Held at Jamia Orwatul Wusqa Lahore. 10 May 2016
98m:6s
6494
نظام کی حفاظت، عینی واجب | آیت اللہ...
نظام کی حفاظت، عینی واجب | فخرِ عالَمِ اسلام، آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی...
نظام کی حفاظت، عینی واجب | فخرِ عالَمِ اسلام، آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آمُلی
اِس کلپ میں اسلامی نظام کی حفاظت کے بارے میں آیت اللہ العظمیٰ جوادی آمُلی کی نظر جانیئے ۔
خدا کی طرف سے ہم مسلمانوں پر بعض امورکی انجام دہی واجب ہوئی ہے۔ واجب کی بھی دو قسمیں ہیں، ایک ہے کِفائی واجب، دوسرا ہے عینی واجب۔ کفائی واجب، یعنی تمام مسلمانوں میں سے اگر کوئی بھی اُس حکم کو انجام دے، تو دوسروں سے اُس کا بوجھ ہٹا دیا جاتا ہے، جیسے کہ مسلمان کی تدفین۔ لیکن عینی واجب، یعنی وہ واجب جو ہر شخص پر، ہر عاقل و بالغ پر اُس کی انجام دہی فرض ہے۔
#ویڈیو #جوادی #اسلامی_نظام #عینی_واجب #ایران #ولایت_فقیہ #نظام
1m:16s
3681
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nizaam,
hifazat,
aini,
wajib,
fakhr,
aalam,
islam,
ayatollah,
aluzma,
abdullah,
jawadi,
aamoli,
islami,
khuda,
musalmanoon,
kifayi,
tadfeen,
aaqil,
baligh,
farz,
موت امریکہ کے ہاتھ میں نہیں ہے | سید ہاشم...
بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا... جب ان پر جہاد فرض کردیا گیا تو بعض لوگ ان میں سے...
بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا... جب ان پر جہاد فرض کردیا گیا تو بعض لوگ ان میں سے (دشمن) لوگوں سے یوں ڈرنے لگے جیسے خدا سے ڈرا کرتے ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ اور بڑبڑانے لگے۔۔۔ (نساء : 77)
دین سے خارج ہونے کا معیار فقط نماز روزہ چھوڑنا ہی نہیں بلکہ کئی بار صحیح اور جُراَت مندانہ اسلامی مؤقف نہ اپنانا بھی انسان کو دین سے خارج کر دیتا ہے۔ امریکہ جیسی کھوکھلی طاقتوں کی غیر انسانی اور غیر اسلامی پالیسیوں کے بارے میں ہمارا مؤقف اور کردار واضح ہونا چاہیے کہ موت اور رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ اس مسئلے کی وضاحت جاننے کے لیے یہ کلپ ضرور ملاحظہ کریں ۔
سید ہاشم حیدری
بغداد ۔ عراق
17 جنوری 2020
#سید_ہاشم_حیدری #امریکہ #موت #نماز #مؤقف #دین #قاسم_سلیمانی #حق #باطل #لعنت #شہادت #زیارت_عاشورہ #عزت #اسرائیل #وطن
2m:34s
2330
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jehad,
farz,
dushman,
darne,
khuda,
badbadaane,
deen,
kharij,
meyaar,
namaz,
roza,
islami,
moqif,
jurratmandana,
insan,
amrica,
khokhli,
taaqaton,
policy,
kirdar,
waazeh,
maut,
rizq,
Allah,
شجرکاری کی اہمیت | امام سید علی خامنہ ای...
درخت انسانی زندگی میں مختلف پہلوؤں سے اثر انداز ہوتے ہیں، شجرکاری کی ضرورت و...
درخت انسانی زندگی میں مختلف پہلوؤں سے اثر انداز ہوتے ہیں، شجرکاری کی ضرورت و اہمیت اس وقت اور بھی بڑھ جاتی ہے، جب چاروں طرف آلودگی بسیرا ڈالے ہو، صاف و شفاف ہوا کے لیے جسم ترستا ہو، اور زہر آلود ہوائیں نسلِ انسانی کو تباہ کر رہی ہوں۔ اگرچہ دورِ جدید کی سائنسی ٹیکنالوجی نے انسان کی سہولت و آسانی کے لیے لامحدود وسائل مہیا کیے ہیں، زندگی کے مختلف شعبہ جات میں انسان کو بامِ عروج پر پہنچا دیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ صنعتی ترقی کے اس دور میں ہر طرف آلودگی بھی چھائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں انسان کو مختلف بیماریوں اور آفات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تیزی سے بڑھتی فیکٹریاں، سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں، فضائی اور بحری جہازوں کا دھواں، مختلف صنعتوں کے فضلات سے مسئلہ مزید پیچیدہ ہوتا چلا جا رہا ہے جس کا ایک راہ حل شجر کاری ہے اور اسی لیے ایران سمیت دنیا بھر میں جنگلوں کے تناسب کو بڑھانے کے لیے شجرکاری کی مہم چلائی جاتی ہے اور سالانہ بنیاد پر لاکھوں کی تعداد میں شجرکاری کا عمل وجود میں آتا ہے اور ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای سمیت ہر شخص اس مہم کا حصہ بننے کی کوشش کرتا ہے۔ چنانچہ آپ اس ویڈیو میں رہبر انقلاب اسلامی کو، شجرکاری کی اہمیت کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ، عملی طور پر بھی شجر کاری کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شجر_کاری #فرض #پروگرام #شخص #پودے #ہمت #سالانہ #ملک #فوائد #مدت
2m:31s
263
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
farz,
programme,
shakhs,
pouday,
himmat,
salana,
fawaid,