میری ماں نے میرا نام حیدرؑ رکھا | عربی...
شجاعت اور بہادری کا نام آتے ہی جس پہلی شخصیّت کا نام سب کے ذہن میں آتا ہے دنیا اسے...
شجاعت اور بہادری کا نام آتے ہی جس پہلی شخصیّت کا نام سب کے ذہن میں آتا ہے دنیا اسے امیرالمؤمنین، اسد اللہ، علیؑ ابن ابی طالبؑ، حیدرِ کرار اور فاتحِ خیبر جیسے ناموں سے پہچانتی ہے۔ یمن ہو یا ایران، عراق ہو یا لبنان آپؑ کے ماننے والے بھی آپؑ ہی کی سیرت پر چلتے ہوئے دشمن کے سامنے ہمیشہ سیسہ پلائی دیوار اور ہر دَور کے خیبر کے قلعوں کو اُکھاڑ پھینکنے والے رہے ہیں۔ موجودہ دور کے انہی پیروانِ ولایت کے اجمالی تعارف پر مشتمل یہ ترانہ ملاحظہ ہو۔
#عربی_تـرانہ #حیدر #فاتح_خیبر #دشمن #یہود #شہید #ایران #عراق #لبنان #یمن #قاسم_سلیمانی #ارادے #کربلا #تکرار
3m:40s
3530