ثانیٔ زہرا زینبؑ | فارسی نوحہ | اردو...
کربلا کا پیغام، کربلا میں ہی رہ جاتا
اگر زینب نہ ہوتیں۔۔۔
عَالِمَۃٌ غَیرُ...
کربلا کا پیغام، کربلا میں ہی رہ جاتا
اگر زینب نہ ہوتیں۔۔۔
عَالِمَۃٌ غَیرُ مُعَلَّمَۃ، ثانی زہراء، سفیرِ کربلا حضرت زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا وہ عظیم الشان شخصیت ہیں کہ جن کی تربیت جگر گوشہ رسولؐ سیدۃُالنساء، معدن الرسالۃ حضرت صدیقہ طاہرہ فاطمۃُ الزہراء سلام اللہ علیہا اور کلِّ ایمان، نفسِ رسولِ خداؐ علی المرتضیٰ علیہ السلام کی الہی آغوش میں ہوئی جس کا عملی مظاہرہ ثانی زہراء نے کربلا کے میدان اور اُس کے بعد کوفہ کے بازار اور شام کے زندان میں پیش کیا اور اُس وقت کے بنو امیہ کے شیطانی اور فرعونی نظام کے محلوں اور قلعوں پر لززہ طاری کردیا اور تا ابد رسوائی بنو امیہ اور اُن کے پیروکاروں کے ماتھے پر لکھ دی۔
حضرت زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا پر فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #ثانی_زہراء #حضرت_زینب_سلام_اللہ_علیہا #شور_غوغا #غم #ڈھلتے_سورج #بے_قرار #فراق #خون #نیزے #حسین #آہ #بچوں_کا_داغ #شام_غریباں
3m:49s
893
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
karbala,
zainab,
tarbiyat,
rasool,
iman,
kufa,
sham,
banuumayya,
shaitani,
firauni,
nauha
فریضے کی ادائیگی | سپہ سالار شہید مہدی...
مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ، اہلبیت اطہار علیہم السلام کے پیروکار جوان جنہوں نے...
مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ، اہلبیت اطہار علیہم السلام کے پیروکار جوان جنہوں نے قرآن و اہلبیت علیہم السلام کی نورانی اور نجات بخش تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر عصرِ حاضر کی شیطانی و فرعونی طاقتوں کی ناک خاک میں رگڑ دی، یہ جوان تمام مسلمانوں بلکہ تمام انسانوں کو ظالم و جابر عَالَمی شیطانی طاقتوں سے نجات دلوانے کے لیے صبر و استقامت کے ساتھ اُٹھ کھڑے ہوئے اور دشمنوں کے مذموم شیطانی عزائم کو خاک میں ملا دیا۔
آئیے اِس ویڈیو میں ایسے ہی ایک جوان سے آشنائی حاصل کرتے ہیں کہ جو خداوندِ متعال کی اطاعت کی دعوت دیتا ہے، جس نے سنتِ انبیاء و اہلبیت علیہم السلام پر عمل پیرا ہو کر اپنے خون میں ڈوب کر شیطانی طاقتوں کا راستہ روکے رکھا۔
#ویڈیو #کلام_شہید #کامیاب #شکست #اہم #فریضے #سپہ_سالار #میدان_جنگ #اسلام #صبر #استقامت #عہد
2m:42s
348
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fareeza,
sepeh
saalaar,
shaheed,
mehdi
zainuddin,
mahdi,
maktab
e
aashura,
ahle
bait,
jawan,
quran,
najat
bakhsh,
taleemat,
shaytani,
firauni,
musalman,
zalim,
sabr,
isteqamat,
dushman,
azaem,
anbiya,
khoon,
shahadat,
rasme
shahadat,
kamyab,
shikast,
islam,
jehad,
inqelab,
muhafiz
e
deen,
شہید فخری زادہؒ کی زوجۂ محترمہ کا...
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
عصرِ حاضر کی شیطانی اور فرعونی طاقتوں کے...
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
عصرِ حاضر کی شیطانی اور فرعونی طاقتوں کے مقابل برسرِ پیکار اور مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ عاشقان حسین علیہ السلام جو باطل قوتوں کی آنکھوں کا ہر پل کانٹا بنے ہوئے ہیں اور اُن کے مذموم عزائم کے راستے میں مضبوط رکاوٹ بنے ہوئے ہیں اِسی لیے یہ شیطانی اور باطل طاقتیں اپنے زرخرید غلاموں کے ذریعے اِس حسینی اور اسلامی انقلاب کے خدمت گزار افراد کو شہید کر کے اپنے تئیں یہ سمجھتے ہیں کہ اب اُن کے سامنے مزاحمت کم ہوجائے گی اور اُن کے شیطانی راستے میں ایک رکاوٹ کم ہو جائے گی مگر وہ اِس بات کو سمجھنے سے قآصر ہیں کہ ایک شہید کا خون پوری ملت کے اندر اور پورے معاشرے کے اندر وہ توانائی پیدا کر دیتا ہے کہ جس سے مزید ہزاروں بلکہ لاکھوں شہید پرورش پاتے ہیں۔
اسلامی انقلاب کے مایہ ناز اور عظیم سائنسدان کی شہادت پر اُن کی زوجہ محترمہ کا انٹرویو سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_مخری_زادہ #امام_زمانہ_عجل_اللہ_فرجہ_الشریف #ایمان #عاشق #اخلاقی_صفات #سائنسدان #خون #تعزیت #مبارک_باد
2m:33s
346
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
fakhrizade,
zauja,
mohtarma,
interview,
maut,
qaum,
hayat,
shaytani,
firauni,
maktab
ashura,
paykar,
ashiqane
husain,
rukawat,
batil,
zar
khareed,
ghulam,
islami
inqelab,
muzahemat,
qasir,
khoon,
mellat,
maashre,
tawanai,
azeem
sciencedan,
imam
zamana,
taziyat,
mubarakbad,
درسگاہِ قاسمؒ اور جمالؒ (ابومہدی...
حاجّ قاسم سلیمانی اور ابومہدی مہندس رضوان اللہ علیہما ایک مکتب بن چکے ہیں یعنی وہ...
حاجّ قاسم سلیمانی اور ابومہدی مہندس رضوان اللہ علیہما ایک مکتب بن چکے ہیں یعنی وہ پوری دنیا کے انسان دوست افراد، مظلوموں کے حامی اور ظلم و ظالموں کے مخالف افراد اور دنیا کی ظالم فرعونی طاقتوں سے لڑنے اور استقامت کا مظاہرہ کرنے والے افراد کے لیے نمونہ عمل بن گئے ہیں۔ یہ دو تاریخ بشریت کے عظیم الشان شہید فضیلت اور خوبیوں کی علامت بن چکے ہیں۔
عربی اور فارسی زبان میں پڑھا گیا خوبصورت ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #درسگاہ_قاسم_اور_جمال #جاہ_و_جلال #عمدہ #بافضیلت #کمال #مظہر #باران_رحمت
4m:0s
232
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qasim,
jamal,
tarana,
shaheed
qasim
soleimani,
shaheed
abu
mahdi
muhandis,
maktab,
insan
dost,
mazloomeen,
zulm,
zalimo,
firaun,
firauni
taqatein,
isteqamat,
namunae
amal,
bashariyat,
fazeelat,
khubiya,
arabi,
farsi,
urdu
subtitle,
khubsurat
tarana,
shaheed
qasim
par
tarana,
shaheed
abu
mahdi
par
tarana,
urdu
zaban
me,
shaheed
qasim
par
urdu
tarana,
shaheed
abu
mahdi
par
urdu
tarana,
انقلابِ فاطمی | امام خمینی رضوان اللہ...
امِّ ابیہا حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا، مظہرِعظمت نورِ خداوندِ متعال ہیں. آپ...
امِّ ابیہا حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا، مظہرِعظمت نورِ خداوندِ متعال ہیں. آپ علیہا السلام وہ ہیں کہ جن کے نور کی درخشندگی اور تابناکی سے ملائکہ کی آنکھیں خیرہ ہوجاتی ہیں۔ آپ سلام اللہ علیہا وہ ہیں کہ جن کے درِ مبارک پر جبرائیلِ امین تشریف لاتے تھے اور آپ سلام اللہ علیہا کی تسلی و تشفی پر خدا وندِ متعال کی جانب سے مامور تھے۔ وہ عظیم الشان خاتون کہ جن کی اولاد و ذریت میں بارہ معصوم ہستیاں خدا عزوجل نے رکھیں اور ان میں سے آخری خدا کی حجت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف ہیں اور عصر حاضر میں اُن کے حقیقی سچے پیروکار ہی ہیں جنہوں نے فرزندِ زہرا امام زمان علیہ السلام کے ظہور کے لیے زمینہ ہموار کیا اور دنیا کی تمام یزیدی اور فرعونی طاقتوں کے مقابل آج سینہ سِپر ہیں۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی عظمت اور شان کے بارے میں کیا بیان فرماتے ہیں یہ جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #انقلاب_فاطمی #تناسب #روح_اعظم #انبیا #ذریت #جبرائیل_امین #حضرت_فاطمہ_سلام_اللہ_علیہا #امیرالمومنین #مسائل #صاحب_الزمان
1m:31s
144
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomeini,
fatemi
inqelab,
hazrat
fatema
zahra,
noore
khuda,
malaeka,
jibrael,
dare
mubarak,
azeemush
shaan
khatoon,
zurriyat,
bara
imam,
bara
maasoom,
imam
mahdi,
asre
hazir,
sachhe,
haqiqi,
pairokar,
zahoor,
zameenasazi,
yazeedi,
firauni,
seena
sipar,
hazrat
mohammad,
khatamul
ambiya,
ameer
al
momineen,
imam
ali,
دنیا کا سب سے بڑا الوداعی اجتماع | امام...
لا تَحزَن اِنَّ اللهَ مَعَنا \"رنج نہ کرو خدا ہمارے ساتھ ہے\"
حزب اللہ یعنی...
لا تَحزَن اِنَّ اللهَ مَعَنا \"رنج نہ کرو خدا ہمارے ساتھ ہے\"
حزب اللہ یعنی خداوندِ متعال کے اطاعت گزار بندوں کا گروہ، جو پرچم توحید کی سربلندی اور کفر و نفاق کی سرنگونی کے لیے دنیا کی تمام فرعونی طاقتوں سے برسرِ پیکار ہے۔ اِس مقاومتی و الہی گروہ کے سپہ سالار قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ تھے کہ جنہوں نے اپنے خون کے آخری قطرے تک انسانیت دشمن، ظالم و جابر طاقتوں کے منصوبون کو ناکام بنا ڈالا اور لوگوں کے دلوں میں یہ ان کی خالص محبت تھی کہ دنیا بھر کے کروڑوں افراد نے انہیں تاریخی الوداع کیا۔ اور اس الٰہی راستے پر چلنے والوں نے میدانِ عمل میں مختلف موقعوں پر خدا کی مدد و نصرت کا اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا ہے اور یہ خداوندِ متعال کی قدرت کا ہاتھ یعنی اُس کی مدد و نصرت اُس کے وعدوں میں سے ایک وعدہ ہے اور بے شک خدا اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں فرماتا۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #سب_سے_بڑا_الوداع #ایران #عراق #سپہ_سالار #الوداعی_اجتماع #ایام_اللہ #مادی_تجزیہ #قدرت
4m:43s
157
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dunya,
sabse
bada,
alwidai
ijtema,
sayyid
ali
khamenei,
hizbullah,
tawhid,
sarbulandi,
kufr,
nefaq,
firauni
taaqat,
muqawemat,
ilahi
gorooh,
qasim
soleimani,
sipeh
salar,
khoon,
insaniyat
dushman,
zalim,
jabir,
dilo,
mohabbat,
tareekhi
alwida,
khuda
ki
madad,
khuda
ki
nusrat,
qudrat,
waada,
khilaf
warzi,
iran,
iraq,
ayyamullah,
صبرِ انقلابی | ولی امرِ مسلمین سید علی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای ایک الٰہی انقلابی کی خصوصیات میں سے ایک اہم...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای ایک الٰہی انقلابی کی خصوصیات میں سے ایک اہم خصوصیت \"صبر\" کے بارے میں کیا بیان فرماتے ہیں؟ بنی اسرائیل کس بات کے منتظر تھے؟ بنی اسرائیل حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کس چیز کی توقع رکھتے تھے؟ بنی اسرائیل حضرت موسیٰؑ سے کیا شکایت کرنے لگے؟ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے بنی اسرائیل کو کیا جواب دیا؟ ایک انقلابی کے اندر کونسی چیز نہیں ہونی چاہیے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #صبر_انقلابی #غصہ #حضرت_موسی #بنی_اسرائیل #فرعونی_نظام #بے_صبری
1m:49s
197
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sabr,
wali
amr,
sayyid
ali
khamenei,
inqelabi,
ilahi,
khususiyaat,
bani
israel,
muntazir,
hazrat
musa,
tawaqqo,
shikayat,
jawab,
be
sabri,
gussa,
firauni
nizam,
شہید میلکم ایکس | امام خامنہ ای حفظہ...
روح مسلماں میں ہے آج وہی اضطراب
راز خدائی ہے یہ، کہہ نہیں سکتی زباں
دینِ مبینِ...
روح مسلماں میں ہے آج وہی اضطراب
راز خدائی ہے یہ، کہہ نہیں سکتی زباں
دینِ مبینِ اسلام کی الٰہی تعلیمات انسانوں کی دنیوی و اخروی سعادت کی ضمانت فراہم کرتی ہیں۔ دینِ مبینِ اسلام ظلم و بربریت اور دوسروں پر تجاوز کی مذمّت اور نفی کرنے کے ساتھ ساتھ ظلم و ستم سہنے کی بھی مذمت کرتا ہے اور اِس سے بھی بڑھ کر ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے مقابل قیام اور اُن کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کی بھی تاکید کرتا ہے۔ دنیا کی فرعونی اور شیطانی طاقتوں نے اپنی حیوانی اور نفسانی خواہشات کی تسکین کے لیے دنیا بھر میں کمزوروں اور محروموں پر ظلم و ستم کے وہ پہاڑ توڑے ہیں جو تاریخ کے اوراق کا ایک سیاہ باب بن چکے ہیں اور عصرِ حاضر میں بھی مختلف نئے طریقوں اور مکاریوں کے ذریعے سائنس و ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کے ذریعے اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کے لیے سرگرم ہیں۔ شہید میلکم ایکس امریکہ کے سیاہ فام مسلمانوں کے قائد ہیں کہ جنہوں نے امریکی آمریت اور ظلم و ستم کے خلاف اپنی آواز بلند کی اور اِس جرم میں انہیں شہادت کا جام نوش کرنا پڑا۔
شہید میلکم ایکس کے بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات اور شہید میلکم ایکس کے منتخب جملات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_میلکم_ایکس #امریکہ #سیاہ_فام #قائد #قرآن #سختیاں #ہوشیار #صلح_پسند #عاجزی #احترام #اچھا_دین #بھیڑیے #لقمہ #تلاوت
1m:47s
121
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
malcolm
x,
shaheed,
shahadat,
imam
khamenei,
rehbar,
musalman,
izterab,
khudai,
raaz,
zaban,
islam,
talimat,
insan,
sa\'adat,
zulm,
barbariyat,
tajavuz,
zalim,
jabir,
firauni,
shaytani,
kamzor,
mehroom,
asre
hazir,
makkar,
science,
technology,
amrika,
america,
qaed,