Work for Allah Only | Martyr Himmat | Farsi sub English
Remembering Shaheed Himmat on his martyrdom anniversary.
Before the Sacred Defence, Mohammad Ebrahim Himmat was a school teacher. Then he gave...
Remembering Shaheed Himmat on his martyrdom anniversary.
Before the Sacred Defence, Mohammad Ebrahim Himmat was a school teacher. Then he gave his life in the way of Allah. How did he do it?
#Martyr #Hemmat #Himmat
1m:21s
13862
Fight Till the Reappearance of Imam Mahdi (A) | Shaheed Ibrahim...
Fight Till the Reappearance of Imam Mahdi (A) | Shaheed Ibrahim Himmat
Although all the martyrs of Islam are great but martyr Himmat was...
Fight Till the Reappearance of Imam Mahdi (A) | Shaheed Ibrahim Himmat
Although all the martyrs of Islam are great but martyr Himmat was different and unique. His ideological approach to Islam and total submission to Wilayat al-Faqih made him stand out. To him, only the words and commands of the Wali al-Faqih mattered; he cared for none else! These golden words of Shaheed Himmat are literally applicable even today.
1m:26s
7901
Video Tags:
purestream,
media,
production,
fight,
reapperance,
imam,
mehdi,
shaheed,
ibrahim,
himmat,
martyrs,
islam,
unique,
ideological,
submission,
wilayat,
faqih,
Obedience to Wilayah | Shaheed Himmat | Farsi sub English
This is what makes these martyrs so great. Clarity in approach and vision, determination and conviction, readiness to sacrifice to Islam. Above...
This is what makes these martyrs so great. Clarity in approach and vision, determination and conviction, readiness to sacrifice to Islam. Above all, unconditional obedience to Wilayah is the key!
Shaheed Himmat was martyred on 14 March 1984 at the age of 28.
1m:48s
8581
Video Tags:
Pure,
Stream,
Media,
Pure
Stream,
Shaheed,
MARTYR,
Martyrdom,
Himmat,
Hemmat,
Wilayah,
Wilayat,
Sacrifice,
Islam,
Obedience,
Documentary - Bulandar-e-Himmat - Dr Ahmadinejad - Persian
Documentary - Bulandar-e-Himmat - Dr Ahmadinejad - Persian
Dr Ahmadinejad visiting different areas and listening to people complaints and...
Documentary - Bulandar-e-Himmat - Dr Ahmadinejad - Persian
Dr Ahmadinejad visiting different areas and listening to people complaints and discussing those complaints with responsible personalities
25m:8s
6040
[28 Jan 2014] Program اخبارات کا جائزہ - Press Review - Urdu
[28 Jan 2014] Program اخبارات کا جائزہ - Press Review - Amriki Sadar main Irani sahafion sey baat kerne ki himmat nahi - Urdu
[28 Jan 2014] Program اخبارات کا جائزہ - Press Review - Amriki Sadar main Irani sahafion sey baat kerne ki himmat nahi - Urdu
22m:14s
3931
اِمامت اور اُمت | Farsi sub Urdu
اِولایت کی اطاعت اور امامت و امّت کے حوالے سے شہید ابراہیم ہمّت کے ایمان افروز...
اِولایت کی اطاعت اور امامت و امّت کے حوالے سے شہید ابراہیم ہمّت کے ایمان افروز جملات۔
#ویڈیو #شہید_ہمت #امام_امت #ولایت
مامت اور اُمت
1m:25s
7499
بی بیؑ کا ذکرِ مصائب، امام خامنہ ای کی...
بی بیؑ کا ذکرِ مصائب، امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی زبانی
(اِن دنوں)...
بی بیؑ کا ذکرِ مصائب، امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی زبانی
(اِن دنوں) امیرالمؤمنینؑ ٹوٹے ہوئے دل اور غم سے بھرے سینے کے ساتھ اپنی عزیزہ کو الوداع کر رہے ہیں۔ پیغمبرؐ کی انمول امانت اُن کے پاس واپس بھیج رہے ہیں۔ امیرالمؤمنینؑ کا دل مغموم ضرور ہے، لیکن اُن کے عزم اور ہمّت میں ذرّہ برابر بھی کمی نہیں آئی۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #سیدہ #زہرا #مصائب #ہمت #عزم
2m:16s
8425
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sayidah,
zahra,
masayib,
imam,
khamenei,
amiral,
momineen,
ali,
paighambar,
ummat,
amanat,
azm,
himmat,
سمجھوتہ یا جنگ؟ | شہید محمّد ابراہیم...
سمجھوتہ یا جنگ؟ | شہید محمّد ابراہیم ہمّت
حاج ہمّت، عالَمِ اسلام کا چمکتا ہوا...
سمجھوتہ یا جنگ؟ | شہید محمّد ابراہیم ہمّت
حاج ہمّت، عالَمِ اسلام کا چمکتا ہوا وہ تارا ہیں، جن کی مثل آسمان نے کم ہی دیکھے ہونگے۔
ایران عراق جنگ میں اگرچہ تمام شہداء کا مقام عالی و عالی شان تھا، لیکن کچھ شہداء ایسے تھے جنہیں کھونے کا زخم شاید ہی کبھی بھر سکے۔
اِس شہید نے یہ کہہ کر ہمارے لیے عزّت اور ذلّت کی پہچان آسان کردی، کہ کیا دشمن کے ساتھ کبھی سمجھوتہ کرنا چاہیے یا نہیں؟
#ویڈیو #ہمت #شہید #سمجھوتہ #صلح #دشمن #جنگ
1m:29s
5522
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
samjhota,
jung,
shaheed,
ibrahim,
himmat,
aalam,
islam,
tara,
aasmaan,
iran,
iraq,
izzat,
zillat,
dushman,
شہداء کے پیغامات اور ہم | امام خامنہ ای |...
اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے
خدا بھی اہل ہمت کو پر پرواز دیتا ہے
مکتب...
اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے
خدا بھی اہل ہمت کو پر پرواز دیتا ہے
مکتب عاشورہ کے تربیت یافتہ شاگردوں نے عَالَمی کفر و استکبار کے خلاف اپنے لہو سے وہ تاریخ رقم کی ہے جو دنیا کے تمام مستضعفین اور مظلومین کے لیے نمونہ عمل ہے۔ شہید قرآنی تعلیمات کے مطابق زندہ ہوتا ہے مگر ہم اُسے دیکھ نہیں پاتے، شہید خدا کی بارگاہ سے رزق پاتے ہیں اور اپنی پاکیزہ زندگی گزارتے ہیں۔ شہداء ہم سے ہمیشہ ہم کلام ہوتے ہیں مگر یہ ان کی آواز فقط وہ سُن سکتے ہیں جن کے کانوں پر مادیات کے اور نفسانی آلودگیوں کے غلاف نہ چڑھے ہوئے ہوں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے شہداء کے حوالے سے روح پرور بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ویستبشرون #شہادت #شہداء #حیات_بخش #اہداف #دفاع #معنوی_صدا #کامیابی
5m:9s
7245
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shohada,
payghamat,
sayyid
ali
khamenei,
shaheed,
lahu,
aawaaz,
khuda,
himmat,
par,
parwaz,
maktabe
ashura,
kufr,
istekbar,
mustazafeen,
mazloomeen,
qurani
taaleemat,
rizq,
pakeeza,
kalam,
maaddiyaat,
nafsani
aalodagi,
rooh
parwar,
ہم ملتِ امام حسینؑ ہیں | سید مجید بنی...
جب تک اقدار سے اغراض ہیں گرم پیکار
کربلا ہاتھ سے پھینکے گی نہ ہرگز تلوار
امام...
جب تک اقدار سے اغراض ہیں گرم پیکار
کربلا ہاتھ سے پھینکے گی نہ ہرگز تلوار
امام حسین علیہ السلام نے دین محمدیؐ پر ڈالے گئے ظلمت کے حجابات کو اپنے اور اہلبیت علیہم السلام کے پاکیزہ لہو کے ذریعے ہٹا دیے اور تا ابد انسانوں کے لیے اسلام کے اُس حیات بخش پیغام کو جو رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم لے کر آئے تھے زندگی بخشی۔ آج بھی امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اہلبیت علیہم السلام کا پاکیزہ خون ہے جو دنیا بھر کے ستم کاروں، ظالموں اور انسانیت کی دشمن طاقتوں کے مقابلے میں کھڑے ہونے کی ہمت و جرأت بخشتا ہے جس کا عملی مظاہرہ عاشقانِ امام حسین علیہ السلام اور مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ شاگرد و پیروکار آج بھی کربلائے عصر میں کر رہے ہیں۔
آئیے اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ مالکِ اشتر زمان قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ دشمن کو کس طرح للکارتے ہیں اور عاشقانِ کربلا کس طرح سے عہد و پیمان کا اظہار کرتے ہیں۔
#ویڈیو #ملت_امام_حسین #شہداء #ابوالفضل_العباس #لبیک_یاحسین #عشق #فریاد #منتظر #میدان_جنگ
2m:38s
1825
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
millat,
imam
husain,
qasim
sulemani,
sayyid
majeed
bani
fatema,
karbala,
talwar,
deen
e
mohammadi,
hijabaat,
zulmat,
ahlebait,
islam,
pakeeza
lahu,
insaniyat,
paygham,
rasule
khuda,
sitam
kaar,
zalimo,
dushman,
himmat,
jurrat,
maktab
e
aashura,
malike
ashtar,
lalkar,
ashiqane
karbala,
ahad
o
paiman,
shohada,
abal
fazl,
ishq,
muntazir,
maidan
e
jung,
میرے شہید بابا، میرے ہیرو! | ولی امرِ...
فصل گل ہے اب جہاں میں، اے شہیدو تم کہاں ہو؟
تازگی ہے گلستان میں، اے شہیدو تم کہاں...
فصل گل ہے اب جہاں میں، اے شہیدو تم کہاں ہو؟
تازگی ہے گلستان میں، اے شہیدو تم کہاں ہو؟
ولی امرِ مسلمین، امام المجاہدین و شہداء سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ جہاں ’’اشداء علی الکفار‘‘ کی آیہ کریمہ کا عملی نمونہ ہیں تو وہیں پر ’’رُحَماءُ بینھُم‘‘ کا بھی عملی نمونہ ہیں۔ آپ مختلف اوقات میں شہداء کے گھرانوں سے ملاقات کرتے رہتے ہیں اور اُن کے گھر والوں کے ساتھ اور بچوں کے ساتھ ایک شفیق باپ کی طرح کا کردار پیش کرتے ہیں۔ شہداء کے بچے اور گھر والے اِس عظیم الشان روحانی باپ کی محفل میں اپنے پیاروں کا غم بھول جاتے ہیں اور آپ کے بیانات اور گفتگو سے ایک قوی عزم، بلند حوصلہ و ہمت حاصل کرتے ہیں۔ عصرِ حاضر میں آپ کا یہ عظیم الشان کردار ہمیں آئمہ اطہار علیہم السلام کی یاد دلاتا ہے، یا دوسرے الفاظ میں آپ آئمہ معصومین علیہم السلام کی زندگی کا عملی نمونہ ہیں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شہداء کے گھرانوں سے ملاقات کے دوران خوبصورت گفتگو اور مناظر دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #میرے_ہیرو_بابا #وجہ_اللہ #قیام #علمبردار #مجاہدین #روایت #کاندھے #جنت #فرزندان_شہداء #ڈرائنگ #کھیل #فخر #انگوٹھی #عبا
5m:53s
7787
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wali
amr,
sayyid
ali
khamenei,
shohada,
khanwada,
gharana,
mulaqaat,
shafqat,
baap,
gham,
kuffar,
bacche,
shafeeq
baap,
kirdar,
aimma,
amali
namuna,
buland
hausla,
himmat,
شجرکاری کی اہمیت | امام سید علی خامنہ ای...
درخت انسانی زندگی میں مختلف پہلوؤں سے اثر انداز ہوتے ہیں، شجرکاری کی ضرورت و...
درخت انسانی زندگی میں مختلف پہلوؤں سے اثر انداز ہوتے ہیں، شجرکاری کی ضرورت و اہمیت اس وقت اور بھی بڑھ جاتی ہے، جب چاروں طرف آلودگی بسیرا ڈالے ہو، صاف و شفاف ہوا کے لیے جسم ترستا ہو، اور زہر آلود ہوائیں نسلِ انسانی کو تباہ کر رہی ہوں۔ اگرچہ دورِ جدید کی سائنسی ٹیکنالوجی نے انسان کی سہولت و آسانی کے لیے لامحدود وسائل مہیا کیے ہیں، زندگی کے مختلف شعبہ جات میں انسان کو بامِ عروج پر پہنچا دیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ صنعتی ترقی کے اس دور میں ہر طرف آلودگی بھی چھائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں انسان کو مختلف بیماریوں اور آفات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تیزی سے بڑھتی فیکٹریاں، سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں، فضائی اور بحری جہازوں کا دھواں، مختلف صنعتوں کے فضلات سے مسئلہ مزید پیچیدہ ہوتا چلا جا رہا ہے جس کا ایک راہ حل شجر کاری ہے اور اسی لیے ایران سمیت دنیا بھر میں جنگلوں کے تناسب کو بڑھانے کے لیے شجرکاری کی مہم چلائی جاتی ہے اور سالانہ بنیاد پر لاکھوں کی تعداد میں شجرکاری کا عمل وجود میں آتا ہے اور ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای سمیت ہر شخص اس مہم کا حصہ بننے کی کوشش کرتا ہے۔ چنانچہ آپ اس ویڈیو میں رہبر انقلاب اسلامی کو، شجرکاری کی اہمیت کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ، عملی طور پر بھی شجر کاری کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شجر_کاری #فرض #پروگرام #شخص #پودے #ہمت #سالانہ #ملک #فوائد #مدت
2m:31s
4178
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
farz,
programme,
shakhs,
pouday,
himmat,
salana,
fawaid,