امام علی ابنِ موسیٰ رضاؑ اور عظیم تحریک...
دعبل کیوں خراسان آیا اور وہاں اسنے کیا کیا؟ مسافرت کے دوران اسکے قافلے کو کیا...
دعبل کیوں خراسان آیا اور وہاں اسنے کیا کیا؟ مسافرت کے دوران اسکے قافلے کو کیا حادثہ پیش آیا؟ راہزنوں کے سردار نے دعبل اور اسکے قافلہ والوں کا لوٹا ہوا سامان کیوں واپس کر دیا؟ دعبل کا واقعہ کس عظیم تحریک کی نشاندہی کرتا ہے؟ امام زادگان نے اتنا سفر کیوں کیا اور اتنی مصیبتیں کیوں اٹھائیں؟ جب ہم اہلبیتؑ کہتے ہیں تو اسکا کیا مطلب ہے؟ امام رضاؑ کی عظیم تحریک کے چیدہ چیدہ پہلو کیا ہیں؟
#دعبل #مقاومت #راہزن #امام_رضا #اشعار #مکتب_اہلبیت #ثقافت #معنویت #ترویج #امام_زدگان #عظیم_تحریک
5m:11s
10532
حج کے اہداف اور مقاصد | امام سید علی...
کسی بھی مسئلے کی اہمیت اسکے زاویہ نگاہ کے اعتبار سے بدلتی رہتی ہے اور جس تناظر میں...
کسی بھی مسئلے کی اہمیت اسکے زاویہ نگاہ کے اعتبار سے بدلتی رہتی ہے اور جس تناظر میں اس مسئلے کو دیکھا جاتا ہے اسی حساب سے اسکی اہمیت میں کمی اور بیشی واقع ہوتی ہے، چنانچہ عبادات کے باب میں حج کا مسئلہ بھی ایسا ہی ہے، کبھی حج کے مسئلے کو محض ایک زیارتی سفر کے عنوان سے دیکھا جاتا ہے اور کبھی اس کو عالمی سطح پر اسلامی تہذیب و تمدن کے مظہر کے عنوان سے دیکھا جاتا ہے، چنانچہ ان دونوں زاویہ نگاہ میں بہت فرق پایا جاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ ہمیں مناسک حج کو کس تناظر میں دیکھنا چاہئے؟ کیا حج کو بھی ایک معمولی سفر کی طرح دیکھنا چاہئے یا پھر اسے دیکھنے کا زاویہ نگاہ الگ ہونا چاہئے؟ اس اہم سوال کے جواب سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#امام_سید_علی_خامنہ_ای #حج #اہمیت #بنیادی_اصول #عالمی_مسئلہ #اسلامی_نظام #اسلامی_تہذیب #سفر #زیارت #سیاحت
9m:1s
5388