[24 Jan 2014] Tehran Friday Prayers | آیت الله امامي...
[24 Jan 2014] Tehran Friday Prayers | آیت الله امامي کاشاني - خطبہ نماز جمعہ - Takfiriat Salafiat Islami dunya ke...
[24 Jan 2014] Tehran Friday Prayers | آیت الله امامي کاشاني - خطبہ نماز جمعہ - Takfiriat Salafiat Islami dunya ke liye bari musibat - Urdu
9m:46s
8027
عاشورا اور بندگی | حجتہ السلام استاد...
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے قومِ بنی اسرائیل کو کس طرح سے نجات دی؟ قوم بنی اسرائیل...
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے قومِ بنی اسرائیل کو کس طرح سے نجات دی؟ قوم بنی اسرائیل مصر میں کس کی غلامی میں تھے؟ بن اسرائیل کی قوم کہاں جا کر بند گلی میں پھنس گئی تھی؟ حضرت موسیٰ نے خدا کے حکم سے بنی اسرائیل کی قوم کو نجات دلانے کے لیے کونسا مشہور اور تاریخی معجزہ دکھایا؟ فرعون اور اُس کا لشکر کہاں غرق ہوا؟ خدا وندِ متعال نے بندگی کرنے والی اپنی مخلوق کو کس چیز کا وعدہ دیا ہے؟ روزِ عاشورا سید الشہداء علیہ السلام کے چھوٹا سے چھوٹا صحابی بھی کس مرتبے پر فائز تھا؟ امام حسین علیہ السلام کے اصحاب روزِ عاشورا کس چیز کا مظہر تھے؟ سید الشہداء علیہ السلام نے کربلا میں آنے والی ایک بڑی مصیبت میں کیا فرمایا؟
#ویڈیو #غیر_معمولی_داستان #حضرت_موسیٰ #بنی_اسرائیل #غلامی #دریائے_نیل #شگاف #سید_الشہداء #امام_حسین #عاشورا #بندگی
3m:50s
2260
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ashura,
ustad
masood
aali,
Imam
Husain,
Hazrat
Musa,
Bani
Israel,
misr,
mojeza,
firaun,
ashura,
sayyadush
shohada,
karbala,
musibat,
muharram
2020,
moharram
2020,
azadari,
bandegi,
تاریخ کا عظیم الشان حماسہ(رزم) |...
محرم الحرام اور قیام امام حسین علیہ السلام کے موضوع پر امام خمینی رضوان اللہ علیہ...
محرم الحرام اور قیام امام حسین علیہ السلام کے موضوع پر امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں؟ محرم کن پہلوؤں سے قابلِ توجہ ہے؟ امام حسین علیہ السلام کا قیام کس لیے تھا؟ کیا امام حسین علیہ السلام شروع سے ہی جانتے تھے کہ انہیں اور اہلبیت کو شہید کردیا جائے گا؟ امام حسین علیہ السلام کن دو نتائج سے واقف تھے؟ اگر امامِ مظلوم قیام نہ فرماتے تو کیا ہوتا؟
ان تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #تاریخ_کا_عظیم_حماسہ #دو_پہلو #بے_مثال_واقعہ #مصیبت #غم #شجاعت #کمالات #تسلط #قیام #دو_نتائج
2m:37s
8731
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
karbala,
imam
husain,
ashura,
muharram
2020,
moharram
2020,
sayyid
ali
khamenei,
imam
khomeini,
maktabe
ahlebait,
mohammadi
islam,
zalim,
mazloom,
haq,
batil,
qiyam,
shaheed,
nataej,
taarikh,
azeem,
hamasa,
musibat,
gam,
shujaat,
tasallut,
محرّم کا مہینہ آگیا | سید مجید بنی فاطمہ...
محرم کا مہینہ آگیا، غم و گریے کا مہینہ آگیا، پھر سے کالے لباس زیب تن کرنے کا مہینہ...
محرم کا مہینہ آگیا، غم و گریے کا مہینہ آگیا، پھر سے کالے لباس زیب تن کرنے کا مہینہ آگیا۔ مجلس اور ماتم کا مہینہ آگیا۔
وہ مہینہ جس میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہ
پھر سے ماتمداروں اور عزاداروں کو خوش آمدید کہتی ہیں۔
وہ مہینہ کہ جس کی عزا اور مصیبت، حجتِ الہی، امامِ معصوم کی مصیبت اور عزا ہے۔
آئیں غم اور درد اور گریے سے اس مہینے کا استقبال کریں، اپنے وقت کے امامؑ کو پرسہ دیں۔
محرم الحرام کی آمد کے سلسلے میں آپ کی خدمت میں اردو زبان میں یہ نوحہ پیش کیا جا رہا ہے۔
#محرم #غم #گریہ #مجلس #ماتم #ماتمدار #عزادار #مصیبت #حجت #امام #معصوم #عزا #پرسہ
3m:16s
1505
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhrram,
seyyed
majid
bani
fateme,
gerye,
majles,
matam,
eazadar,
musibat,
imam,
esteqbal,
nuha,
maesom,
سختیوں اور مصیبتوں میں امام حسینؑ کا...
ہر انسان اپنی زندگی میں مصیبتوں اور سختیوں میں مبتلا ہوتا ہے، اور مومنین پر خاص...
ہر انسان اپنی زندگی میں مصیبتوں اور سختیوں میں مبتلا ہوتا ہے، اور مومنین پر خاص طور پر یہ مصیبتیں آتی ہیں۔ کبھی یہ سختیاں اسلام کے دشمنوں کی طرف سے آتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ان سختیوں اور مصیبتوں میں ہمارا کیا وظیفہ ہے؟
کیا ہمیں ان مصیبتوں میں ہمت ہار دینی چاہیے اور ہم دشمن کے مقابلے میں تسلیم ہو جائیں؟
امام خمینیؒ اسی مطلب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اس سلسلے میں امام حسینؑ اور ان کے بیٹے اور حضرت زینب عالیہؑ نے بہترین درس دیا ہے۔
کربلا کی اس سخت مصیبت کے بعد کیا امام سجادؑ تسلیم ہوئے؟ کیا حضرت زینبؑ نے ان تمام مصیبتوں میں جن کے آگے ہر دوسری مصیبت چھوٹی ہے، ہمت ہار دی تھی یا نہیں بلکہ انہوں نے صبر کیا اور ظلم اور ظالم کے خلاف اپنے اس جہاد پر قائم رہے؟
اس سلسلے میں امام خمینیؒ کی گفتگو اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#زندگی #مصیبتوں #سختیوں #اسلام #دشمن #وظیفہ #تسلیم #درس #کربلا #ہمت #صبر
2m:7s
6413
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sakhti,
musibat,
imam,
imam
husayn,
imam
khomaini,
insan,
zendegi,
islam,
musalman,
muslem,
lady
zaynab,
karbala,
imam
sajjad,
صیہونی جعلی حکومت، عالم اسلام کے لیے...
صیہونیت کے انسانیت دشمن اقدامات اور عزائم سے فقط عالم اسلام کو خطرات لاحق نہیں...
صیہونیت کے انسانیت دشمن اقدامات اور عزائم سے فقط عالم اسلام کو خطرات لاحق نہیں ہیں بلکہ گذشتہ ادوار کا مطالعہ کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ تمام انسانی معاشروں اور اقوام کو اس موذی مرض یعنی صیہونیزم سے شدید خطرات لاحق رہے ہیں اور آج بھی لاحق ہیں البتہ آج یہ خطرات بالخصوص عالم اسلام کو ہنگامی اور فوری بنیادوں پر لاحق ہیں. ان واضح اور نمایاں خطرات کے ہونے کے باوجود عرب حکومتیں اور بعض غیر عرب مسلم حکومتیں اپنی حکومت یا بادشاہی کو دوام دینے کے لیے امریکہ کے دباو میں آکر صیہونیوں سے میٹنگیں، مصافحہ اور دوستی کی باتوں میں مصروف نظر آتے ہیں جبکہ ان ممالک کی اقوام ان حکمرانوں کے ایسے مذموم اقدامات سے بیزار اور مخالف ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #صیہونی_جعلی_حکومت #عالم_اسلام #فوری_مصیبت #صیہونی_سرمایہ_دار #عرب_حکومتیں #مصافحہ #میٹنگیں #نقصان #اقوام #مخالف #نعرے #نچوڑ #لوٹ #سمجھ #امریکہ_کا_دباو
2m:27s
6401
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
zionist,
hukumat,
ealam,
musibat,
imam,
imam
khamenei,
insan,
arab,
kingdom,
america,
واقعہ کربلا: منفرد اور بے نظیر | امام سید...
یوں تو تاریخ بشریت میں بہت سے المناک واقعات رو نما ہوئے ہیں تاہم واقعہ عاشوراء ہر...
یوں تو تاریخ بشریت میں بہت سے المناک واقعات رو نما ہوئے ہیں تاہم واقعہ عاشوراء ہر جہت سے اپنے آپ میں منفرد اور بے نظیر ہے اور عاشوراء کا ہر پہلو مصیبت سے عبارت ہے اور کربلا میں وارد ہونے سے لیکر عصر عاشوراء تک امام عالی مقام نے بہت سی مصیبتیں برداشت کیں مگر ان تمام مصیبتوں کے باوجود جیسے جیسے آپ شہادت سے نزدیک تر ہوتے جاتے آپ کاچہرہ مبارک، تابناک اور نورانی ہوتا جاتا اور پھول کی طرح آپکی صورت کھلتی جاتی، چنانچہ کربلا کے واقعات میں اس بات کو بیان کیا گیا ہے۔
انہیں تمام باتوں کو ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای اور حضرت امام خمینیؒ کی زبانی اس ویڈیو میں آپ مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#بشریت #المناک #واقعہ #عاشوراء #منفرد #مصیبت #کربلا #امام #برداشت #شہادت #چہرہ #نورانی #ولی_امر_مسلمین_سید_علی_خامنہ_ای #امام_خمینی #پھول
2m:36s
6054
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eazadari,
shahadat,
imam,
imam
husayn,
karbala,
imam
khamenei,
imam
khomeini,
eashura,
waqea,
musibat,
امام سجاد علیہ السلام، پیغام کربلا کے...
سن 61 ہجری کو سرزمین کربلا میں واقعہ عاشوراء کے رونما ہونے کے بعد یزید اور یزیدی...
سن 61 ہجری کو سرزمین کربلا میں واقعہ عاشوراء کے رونما ہونے کے بعد یزید اور یزیدی آلہ کاروں کی کوشش یہ تھی کہ کربلا اور کربلا کے پیغام کو کربلا میں ہی دفنا دیا جائے تاہم امام سجاد علیہ السلام اور حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا نے انکی مذموم کوششوں پر پانی پھیرتے ہوئے پیغام کربلا کو
آگے بڑھایا۔
کربلا کے پیغام کو آگے بڑھانے میں حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا زیادہ دیر تک امام سجاد علیہ السلام کے ساتھ نہیں رہیں، چنانچہ کربلا کے واقعے کے بعد صرف ڈیڑھ سال کے عرصے میں آپ سلام اللہ علیہا کی وفات ہوئی، تاہم آپکی وفات کے بعد امام سجاد علیہ السلام نے اکیلے اس کام کا بیڑا اٹھایا اور کربلا کے پیغام کو زندہ رکھا۔
کربلا کے پیغام کو زندہ رکھنے کیلئے امام سجاد علیہ السلام نے اشکوں کا سہارا لیا، چنانچہ آپ علیہ السلام جب بھی کربلا کے واقعے سے مشابہ کسی چیز کا مشاہدہ کرتے تو کربلا کو یاد کرکے گریہ فرماتے اور اس طرح آپ علیہ السلام نے جہاں ایک طرف پیغام کربلا کو زندہ رکھا وہیں دوسری طرف اسے عام کرنے کی بھی کوشش کی۔
کس طرح امام سجاد علیہ السلام نے کربلا کے پیغام کو زندہ رکھا؟ حجت الاسلام والمسلمین استاد مسعود عالی کی زبانی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
#ویڈیو #استاد_مسعود_عالی #کربلا #امام_سجاد #عاشوراء #پیغام #زندہ #زینب #گریہ #اشک
2m:50s
1901
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eazadari,
shahadat,
imam,
imam
husayn,
karbala,
imam
khamenei,
imam
khomeini,
eashura,
waqea,
musibat,
انسانی زندگی میں عزاداری کا مقصد | آیت...
انسانی زندگی میں عموماً انسان کو دوطرح کے حالات کا سامنا ہوتا ہے، کبھی انسان خوشی...
انسانی زندگی میں عموماً انسان کو دوطرح کے حالات کا سامنا ہوتا ہے، کبھی انسان خوشی و مسرت کے خوشگوار لمحات سے دوچار ہوتا ہے۔ اور کبھی اس پر رنج و غم، بے چینی اور مایوسی کی کیفیت طاری ہوتی ہے۔ انسان کی زندگی میں آنے والے مصائب و آلام، انسانی تکامل کا ذریعہ قرار پاتے ہیں چنانچہ انسانیت کی تاریخ بتلاتی ہےکہ کامیابی اور قربت خداوندی، مصائب و آزمائش کے بعد ہی حاصل ہوتی ہے۔ انسان ایک اجتماعی مخلوق ہے اور اسکی مثال ایک ہی بدن کی اعضاء کی مانند ہے اگر انسانی بدن کے اعضاء میں سے کوئی ایک عضو رنج و تکلیف سے دوچار ہوجائے تو دوسرے اعضاء بھی بے چین رہتے ہیں، یہی کیفیت ایک ہی معاشرے میں زندگی گزارنے والے انسانوں کی بھی ہے، اگر کوئی کسی مصیبت میں مبتلاء ہوجائے تو انسانی اور اخلاقی اقدار کی بنا پر دوسرے لوگوں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ صاحب غم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کریں تاکہ اسے سکون اور آرامش حاصل ہوسکے اور صاحب غم سے غم کا بوجھ ہلکا ہو اور اسی کا نام عزاء تعزیہ ہے چنانچہ تعزیت بھی اسی سے ماخوذ ہے۔
عزاداری کا سرچشمہ اور اسکا فلسفہ کیا ہے؟ انسانی زندگی پر عزاداری کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ عزادار اور سوگ منانے والے کے دل میں ہمدردی کا اظہار کرنے والوں کی نسبت کس طرح کا جذبہ ابھرتا ہے، سوگوار شخص کے متعلق معاشرے کے دیگر افراد پر کونسی ذمہ عائد ہوتی ہے؟ عزاداری کا سماجی نفسیات سے کیا رابطہ ہے؟ ان سوالات کا جواب، علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی علیہ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #عزاداری #اصول #عقلی_شناخت #سماجی_نفسیات #جذبات #مصیبت #ہمدردی #تعزیت #رد_العمل
7m:13s
1762
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
insan,
zendegi,
azadari,
maqsad,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
tarikh,
allah,
mueashere,
falsafa,
musibat,
hamdardi,
ماہِ مبارک رمضان | امام سید علی خامنہ ای...
روایات اور احادیثِ معصومین علیہم السلام میں ماہ مبارک رمضان کو معنویت کی بہار کا...
روایات اور احادیثِ معصومین علیہم السلام میں ماہ مبارک رمضان کو معنویت کی بہار کا مہینہ کہا گیا ہے اور خطبۂ شعبانیہ کے مطابق اس مہینے میں انجام دیا جانے والا ہر نیک عمل، دوسرے مہینوں میں انجام دیے جانے والے اعمال کے ثواب سے کہیں زیادہ ثواب رکھتا ہے۔ اس مہینے میں قرآن کریم کی ایک آیت کی تلاوت دوسرے مہینوں میں پورے قرآن کی تلاوت کے برابر ثواب رکھتی ہے۔ اس مہینے میں انسان کی دعائیں مستجاب ہوتی ہیں اور عبادات قبول ہو جاتی ہیں، یہاں تک کہ اس مہینے میں سانس لینا بھی تسبیح کا درجہ رکھتی ہے، لہذا اس مہینے کی ضیافت سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے اس کے ہر لمحے سے استفادہ کرنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ انسان کمال کی منزلوں کو طے کرتے ہوئے اللہ سے قریب ہو سکے۔ اس مہینے کے اوقات میں سے وقتِ سحر بہت ہی اہمیت کا حامل ہے اور اس کو کسی بھی صورت میں ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہیے۔
وقتِ سحر کی اہمیت کیا ہے؟ وقتِ سحر سے محرومی کی صورت میں انسان کس طرح کے نقصان سے دوچار ہوتا ہے؟ موجودہ دور میں سحر کے وقت سے استفادہ کرنا کیوں کر اہمیت کا حامل ہے؟ ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ماہ_رمضان #عبادت #تبلیغ #تبیین #سحر #استعمال #مصروف #جادو #مصیبت #عیب #پریشان #وقت #موقع
3m:45s
4630
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Ramazan,
Ramadhan,
Ramadan,
Imam,
Imam
Khamenei,
Hadith,
Ahadith,
Thawab,
Sawab,
Quran,
Telawat,
Insan,
Dua,
Ebadat,
Allah,
Sahar,
Tayeen,
Jadou,
Musibat,
عزاداری اور دعاؤں کا سماجی اور سیاسی...
عموما عزاداری امام حسینؑ کو ظاہر بین نگاہیں رونے اور رلانے تک محدود سمجھتی ہیں...
عموما عزاداری امام حسینؑ کو ظاہر بین نگاہیں رونے اور رلانے تک محدود سمجھتی ہیں اور اسی لئے ظاہر بین لوگ، عزاداروں کو رونے والی قوم سے یاد کرتے ہیں جبکہ عزاداری در حقیقت انسان کے ضمیر کو بیدار کرتے ہوئے اس کے اندر آزادی اور حریت کی روح پھونکتی ہے اور سیاسی، سماجی میدانوں میں اس کے گہرے اثرات مترتب ہوتے ہیں چنانچہ ماضی میں رونما ہونے والے بہت سے انقلابات کا سرچشمہ عزاداری رہی ہے اور مستقبل میں بھی بہت سے انقلابات کا محرک العمل عزاداری ہی ہوگی۔
عزاداری کی حقیقت کیا ہے؟ اور اسکے سماجی اور سیاسی پہلو کیا ہوسکتے ہیں؟ اور خداکے نزدیک عزاداری اوردعا کا کتنا ثواب ہے؟ چنانچہ انہی باتوں کے حوالے سے تفصیل جاننے کے لئے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی اس ودیڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #امام_خمینیؒ #گریہ #عزاداری #عروج #ثواب #مغرب_پرست #روشن_خیال #طاقت #مصیبت #کربلا #امام_سجادؑ #دعا #حکومت
2m:3s
2309
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Azadari,
Dua,
Samaj,
Siyasat,
Imam
Khomeini,
Imam
Husayn,
hussain,
Haqiqat,
Insan,
Aazadi,
Inquilab,
thawab,
Girya,
Musibat,
Karbala,
Imam
Sajjad,
Hukumat,
بی بی زینب سلام الله علیہا | منقبت | Farsi Sub...
یہ منقبت بچوں کی مسجد کے ایک گروہ کی جانب سے، بی بی زینبؑ بنت علیؑ کے یومِ ولادت کی...
یہ منقبت بچوں کی مسجد کے ایک گروہ کی جانب سے، بی بی زینبؑ بنت علیؑ کے یومِ ولادت کی مناسبت سے جاری کی گئی ہے۔ آپؑ کا روزِ پیدائش روزِ پرستار کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔ پرستار یعنی وہ جو مصیبت زدہ لوگوں کی ہر ممکنہ دیکھ بھال کرتا/کرتی ہے۔ بی بی زینبؑ جو کہ خواتین کےلیے اسوہ حسنہ ہیں اور اسی طرح کربلا کے بعد آپ کی زندگی کا ایک زوایہ یہی ہے۔ بی بی زینبؑ کی عظمت اور اوصافِ حمیدہ پر یہ ایک خوبصورت منقبت ہے، جس کو گروہ سرود طاھا نے اجراء کیا ہے۔
#ویڈیو #منقبت #زینب #پرستار #اسلام #خواتین #اسوہ #مددگار #مشکل_کشا
3m:20s
74
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Zaynab,
Zainab,
Manqabat,
Masjid,
Wiladat,
Musibat,
Karbala,
Islam,
Khawateen,
بی
بی,
زینب,
منقبت,