عدن میں لڑائی مفادات کی خاطر سعودی عرب...
عدن میں لڑائی مفادات کی خاطر سعودی عرب اور متحدہ عرب کے اختلافات کا فطری نتیجہ - 12...
عدن میں لڑائی مفادات کی خاطر سعودی عرب اور متحدہ عرب کے اختلافات کا فطری نتیجہ - 12 اگست 2019 Urdu
6m:56s
1475
Video Tags:
Uddan,,
main,,Mafadat,,Ki,,Khatir,,Saudi,,Arab,,Aur,,Mutahidah,,Arab,,Kay,,Iktilafat,,Ka,,Fitri,,Nateeja,
مغرب کا تاریک و وحشی تمدّن | امام خامنہ...
اس سراب رنگ و بو کو گلستاں سمجھا ہے تو
آہ! اے ناداں، قفس کو آشیاں سمجھا ہے تو...
اس سراب رنگ و بو کو گلستاں سمجھا ہے تو
آہ! اے ناداں، قفس کو آشیاں سمجھا ہے تو
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی فرانس کی طرف سے کی گئی توہین اور مغرب کے تاریک و وحشی تمدّن کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کس واقعے کی امریکہ اور یورپ میں بار بار تکرار ہو رہی ہے؟ کیا یورپ کی طرف سے کی جانے والی پیغمبرِ اکرمؐ کی توہین، آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی شخصیت کو عیب دار بنا سکتی ہے؟ مکہ کے شریر لوگوں نے پیغمبرؐ کے خلاف کیا کوشش کی تھی اور اس کا کیا نتیجہ نکلا؟ مغربی دنیا میں توہینِ رسالت جیسے واقعات کس چیز کی نشاندہی کرتے ہیں؟ مغربی ممالک اپنے وحشی پن کو کس طرح چھپاتے ہیں؟ مغربی تمدّن نے خود اپنی قوم کا کیا حشر کیا ہوا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #امریکہ #یورپ #توہین #پیغمبر_اکرم #مغربی_ممالک #شرافت #جلالت #عظمت #معیوب #قبائل #مکہ #تاریک_تمدن #وحشی_تمدن #سائنس #ٹیکنالوجی #ٹائی #پرفیوم #نشاۃ_ثانیہ #عدم_مساوات #فطرت
3m:5s
6161
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maghrib,
tareek,
tamaddun,
sayyid
ali
khamenei,
khatam
al
ambiya,
tauheen,
wahshi,
mohammad
e
mustafa,
europe,
amrika,
france,
aibdaar,
payghambar,
shakhsiyat,
makka,
shareer,
nateeja,
tauheene
resalat,
wehshipan,
qaum,
hashr,
fitrat,
perfume,
tie,
technology,
science,
jalal,
azmat,
mayoob,
sharafat,
qabael,
مردوں کے شانہ بشانہ خواتین کا کردار |...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قرآن و سنت کے لیے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قرآن و سنت کے لیے جدوجہد اور مَردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کے کردار کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ قرآن و سنت کے نظام کے لیے ہمیں کونسے شیطانی ہتھکنڈوں سے بالاتر ہو کر جدوجہد کرنی چاہیے؟ اگر پاکستان کے عوام سب مل کر آگے نہیں بڑھے تو کیا نتیجہ نکلے گا؟ خواتین کو کس کے کردار پر عمل پیرا ہونا چاہیے؟ قرآن کریم میں متحد ہو کر قیام کرنے کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #قرآن_و_سنت #اتفاق #فرقہ_واریت #علاقائی_تعصب #شیطانی_ہتھکنڈے #حکمران #فاطمہ_کبری #زینب_کبری #قرآن
4m:2s
1592
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mard,
khawateen,
kirdar,
shaheed,
allama,
arif
husain
alhusaini,
quran,
sunnat,
shaitani,
jido
jehed,
pakistan,
awam,
nateeja,
muttahid,
amal,
qiyam,
ittefaq,
firqawariyat,
tassub,
fatema
kubra,
zainab,
hukmaran,
امریکہ اور یورپ قابلِ اعتماد نہیں ہیں |...
دنیا بھر میں بین الاقوامی اور علاقائی سطح پر برقرار ہونے والے سیاسی اور غیر سیاسی...
دنیا بھر میں بین الاقوامی اور علاقائی سطح پر برقرار ہونے والے سیاسی اور غیر سیاسی روابط کی بنیاد، اعتماد پر قائم ہوتی ہے اسی لئے ہر فریق دوسرے فریق کے ساتھ روابط کو اعتماد کی بناپر پرکھتے ہوئے سیاسی اور غیر سیاسی روابط برقرار کرنے کیلئے اقدام کرتا ہے، اگر چنانچہ آپسی معاہدوں میں اعتماد کی فضاء بحال نہ ہو تو دوملکوں یا دو گروہوں کے درمیان روابط اور معاہدات کا طے پانا مشکل امر ہے، چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو انقلاب اسلامی کی تاریخ میں یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اسلامی جمہوری ایران کے ساتھ بین الاقوامی قوانین کے تحت ہونے والے معاہدوں کی پاسداری میں جتنی خلاف ورزی امریکہ اور یورپ نے کی ہے کسی اور نے نہیں کی، جس کی ایک ادنی سی مثال ٹرمپ کے دور اقتدار میں ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کی ہے جس میں امریکہ کے ساتھ یورپی ممالک بھی وعدہ خلافی میں واشنگٹن سے بالکل کسی طرح پیچھے نہیں رہے، چنانچہ اسی تجربے کی بنیاد پر یورپ والوں کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے باب میں رہبر انقلاب اسلامی نے حکام کے سامنے یہی موقف رکھتے ہوئے ان کے ساتھ مذاکرات کرنے سے منع کیا تھا مگر اس کے باوجود اس وقت کے حکمرانوں نے یورپ کے ساتھ مذاکرات کیلئے اقدام کیا لیکن نتیجہ وہی نکلا جس کا اظہار ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای پہلے کرچکے تھے۔
چنانچہ اس ضمن میں رہبر انقلاب اسلامی نے اس وقت کے حکومتی عہدیداروں سے مخاطب ہوکر کس بات پر تاکید کی تھی؟ اس سلسلے میں بہترین تجزیے کیلئے ولی امر امسلمین کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #یورپ #اعتماد #مسکراہٹ #عہدیدار #حکومت #بدبینی #صلاحیت #حکام #مذاکرات #پابندی #پہچان #نتیجہ
1m:46s
1996
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
America,
Europe,
aetmaad,
muskurahat,
ohdedar,
hukoomat,
salahiyat,
hakkaam,
mazakraat,
pabandi,
pehchan,
nateeja,
بغاوت اور سرکشی کا نتیجہ، فرعونیت |...
انسانی سماج کی ایک بڑی اور اہم ترین آفت جو انفرادی اور اجتماعی دونوں اعتبار سے...
انسانی سماج کی ایک بڑی اور اہم ترین آفت جو انفرادی اور اجتماعی دونوں اعتبار سے اخلاقیات کی تباہی و بربادی پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتی ہے اور خدا کی رحمت سے دوری کا سبب قرار پاتی ہے اور اس کے نتیجے میں انسان دنیا اور آخرت دونوں میں عذاب الٰہی کا مستحق قراراپاتا ہے وہ \\\"بغاوت اور سرکشی\\\" ہے۔ یہ صفت انسان کو فرعونیت کے مقام پر لا کھڑا کردیتی ہے، یہی وجہ ہے کہ انسان کو سرکش ہونے کیلئے فرعون اور صدام کی طرح عالمی پیمانے پر ظالم ہونا ضروری نہیں ہے بلکہ وہ اپنی چار دیواری کے اندر ہی سرکشی سے کام لیتے ہوئے اپنے دائرہ کار میں فرعون اور صدام کا کردار نبھا سکتا ہے؛ چنانچہ معاشرے میں اسکی بہت سی مثالیں ہوسکتی ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ سرکشی کے کیا نتائج ہوسکتے ہیں اور سرکشی کرنے والے افراد کا انجام کار کیا ہوگا اور انہیں کن لوگوں کے ساتھ محشور کیا جائیگا اور ایسے لوگ اپنی سرکشی کو کس طرح ظاہر کرتے ہیں؟ اکر کوئی سرکشی کا مرتکب نہ ہو تو اسکا انجام کیا ہو گا؟
چنانچہ انہی تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے استاد علی رضا پناہیان کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #فرعون #صدام #سرکشی #عورت #موقع #محشور #بغاوت #اسرار #معمولی_انسان #شوہر #اظہار
3m:50s
219
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
fravnit,
Saddam,
sar
kashi,
aurat,
mauqa,
Mahshoor,
baghaawat,
asaraar,
shohar,
izhaar,
baghaawat,
nateeja,
firauniyat.,
ustaad,
Ali
Raza,
بغاوت,
سرکشی
,
فرعونیت,
استاد
علی
رضا
پناہیان